حاذق
مصنف : حکیم اجمل خان
صفحات: 449
انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالیٰ نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ ۔نبی کریم ﷺ جسمانی وروحانی بیماریوں کا علاج جن وظائف اور ادویات سے کیا کرتے تھے یاجن مختلف بیماریوں کےعلاج کےلیے آپﷺنے جن چیزوں کی نشاندہی کی اور ان کے فوائد ونقصان کو بیان کیا ان کا ذکر بھی حدیث وسیرت کی کتب میں موجو د ہے ۔ کئی اہل علم نے ان چیزوں کو یکجا کر کے ان کو طب ِنبوی کا نام دیا ہے ۔ان میں امام ابن قیم کی کتاب طب نبوی قابل ذکر ہے او ردور جدید میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی کتب بھی لائق مطالعہ ہیں۔طب کی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اس کو بطور علم پڑھا جاتارہا ہے اور کئی نامور ائمہ ومحدثین ماہر طبیب بھی ہوا کرتے تھے۔ہندوستان میں بھی طب کو باقاعدہ مدارس ِ اسلامیہ میں پڑھایا جاتا رہا ہے اور الگ سے طبیہ کالج میں بھی قائم تھے ۔ ہندوستان کے کئی نامور علماء کرام اور شیوخ الحدیث ماہر طبیب وحکیم تھے ۔طب اسلامی اورطب یونانی کے تحت جڑی بوٹیوں سےعلاج کی افادیت زمانہ قدیم سے مسلمہ ہے ترقی پذیر اور ترقی یافتہ ممالک دونوں ہی اس سے فائدہ اٹھارہے ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’حاذق‘‘ مسیح المک حکیم اجمل خان کی تصنیف ہے۔یہ کتاب میدان طب میں موجود دیگر طبی کتب میں منفرد مقام رکھتی ہے ۔اس کتاب میں سرتا پا کثیر الوقوع امراض کی ماہیت، اسباب،علامات اورشافی علاج بڑی وضاحت سے درج ہے۔یہ نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ بر پبلش کی گئی ہے۔ طب سےتعلق رکھنے والے احباب کے لیے یہ کتاب بڑی اہم اور مفید ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دماغ کی تشریح | 1 |
درد سر | |
دردسرضعف دماغ | 6 |
درد سرنزلی | 6 |
درد سرشرکی | 6 |
دردصفراوی | 8 |
آدھا سیسی | 8 |
بے خوابی | 15 |
نیند کی زیادتی | 17 |
دوران سر | 22 |
مالیخولیا(جنون) | 29 |
خواب میں ڈرنا | 37 |
سکتہ | 39 |
فالج | 39 |
نزلہ زکام | 49 |
نزلہ وبائی | 52 |
سُن | 54 |
منافع چشم | 57 |
ضعف بصر | 58 |
آنکھیں دکھنا | 60 |
شبکوری رتوندا | 68 |
روزکوری؟ | 69 |
آنکھ میں کچھ پڑجانا | 71 |
آنکھ پرچوٹ لگنا،ڈھلکا | 72 |
پڑبال | 74 |
گوہانجنی | 77 |
روہے | 78 |
کان کی بیماریاں | |
کان کی تشریح ومنافع | 80 |
کان میں میل جمع ہوجانا | 81 |
کان کی کھجلی اورپھنسیاں | 83 |
کان بہنا | 85 |
کان کادرد | 86 |
کان بجنا | 89 |
بہراپن | 91 |
ناک کی بیماریاں | |
ناک کی تشریح | 92 |
نکسیر پھوٹنا | 93 |
سونگھنے کی قوت جاتے رہنا | 96 |
ناک سے بدبوآنا | 97 |
ناک کی خشکی اورکھجلی | 100 |
ناک کی بواسیر | 100 |
منہ اورزبان کی بیماریاں | |
منہ اورزبان کی تشریح | 103 |
منہ آنا(اقلاع) | 104 |
رال بہنا | 107 |
منہ سے بدبوآنا | 109 |
قوت ذائقہ کازائل ہونا | 111 |
ہکلاپن (لکنت) | 112 |
ورم زبان | 113 |
زبان کاپھٹنا | 115 |
ہونٹوں کی بیماریاں | |
ہونٹوں کی تشریح ومنافع | 116 |
ہونٹ کاورم اورپھنسیاں | 17 |
ہونٹ پھٹنا ہونٹوں کی خشکی | 118 |
دانتوں اورمسوڑوں کی بیماریاں | |
دانتوں اورمسوڑھوں کی تشریح ومنافع | 120 |
دانتوں کادرد | 121 |
دانتوں کاہلنا | 124 |
دانتوں کی رنگت خراب ہونا | 125 |
دانتوں کانیند میں بجنا | |
دانتوں کاترش ہوجانا | 126 |
مسوڑھوں کاورم اورمسوڑھوں سے خون جاری ہوجانا | 128 |
حلق کابیماریاں | |
حلق اوراس کے متعلقات کی تشریح و منافع | 130 |
ورم حلق خناق،ورم گلو | 132 |
مشکل سے نگلنا (عسر البلغ) | 132 |
آواز بیٹھ جانا | 137 |
پھیپھڑے اورسینہ کی بیماریاں | |
سینہ اورپھیپھڑوں کی تشریح ومنافع | 139 |
دمہ(ضیق النفس) | 142 |
کھانسی ۔سبل | 144 |
خون تھوکنا(نفث الدم) | 153 |
ذات الجنب(پسلی کادرد | |
ذات الریہ(نمونیا) | 156 |
دل کی بیماریاں | |
دل کی تشریح ومنافع | 160 |
خفقان | 163 |
درددل | 168 |
غشی(بیہوشی) | 169 |
معدہ کی بیماریاں | |
معدہ کی تشریح ومنافع | 172 |
دردمعدہ | 174 |
ہچکی(افواق) | 179 |
قے،عثیان،متلی | 180 |
تہوع(ابکائی) | |
خون کی قے(قے الدم) | 183 |
نفخ وقراقرمعدہ | 185 |
پیاس کی زیادتی | 186 |
بھوک کم لگنا یابالکل نہ لگنا | 187 |
بھوک کاہونا | 189 |
ورم معدہ | 190 |
ضعف معدہ سوءہضم تخم ہیضہ | 193 |
جگرکی بیماریاں | |
جگر کی تشریح ومنافع | 203 |
ورم جگر | 211 |
پتہ اورتلی کی بیماریاں | |
پتہ اورتلی کی تشریح ومنافع | 221 |
یرقان | 223 |
تلی کابڑھ جانا،تلی کاورم | 225 |
آنتوں اورمقعد کی بیماریاں | |
آنتوں کی تشریح ومنافع | 228 |
قبض | 230 |
دستوں کاآنا(اسہال) | 233 |
آنتوں کی خراش اورمروڑ | 238 |
پیچش(زحیر) | 240 |
قولنج | |
پیٹ کے کڑے(کرم شخم) | 247 |
اپھراہ (نفخ شکم) | 250 |
سنگرہنی (ذرب) | 251 |
بواسیر | 253 |
بواسیر ریحی | 255 |
خارش مقعد،ورم مقعد | 257 |
شقاق مقعد | |
کانچ نکلنا | 259 |
بھگندر(نواسیر) | 260 |
گردوں اورمثانہ کی بیماریاں | |
گردہ ومثانہ کی تشریح ومنافع | 262 |
دردگردہ | 264 |
ضعف گردہ ومثانہ | 266 |
ورم گردہ | |
ذیابیطس | 269 |
دردمثانہ | 272 |
ریگ گردہ مثانہ | 273 |
پیشاب میں ون آنا(بول الدم) | 276 |
پیشاب کامشکل سے آنا یا بند ہوجانا | 278 |
پیشاب کاقطرہ قطرہ آنا | 280 |
گردہ کی لاغری اوربو ل زلالی | 281 |
بستر پرپیشاب نکل جانا | 284 |
بلاارادہ پیشاب نکل جانا | 284 |
سوزاک | 285 |
مردوں کی مخصوص بیماریاں | |
مردانہ اعضائے تناسل کی تشریح ومنافع | 289 |
نامردی ضعف باء | 294 |
جریان | 297 |
اختلام | 299 |
سرعت انزال،برقت | 300 |
جلق(مشت زنی) | 302 |
خصیوں کادردورم | 305 |
عورتوں کی مخصوص بیماریاں | |
پستانوں کی تشریح ومنافع | 308 |
پستانوں کابڑھ جانا | 309 |
پستانوں کاچھوٹا ہوجانا | 310 |
دودھ کی زیادتی | |
دودھ کی کمی | 313 |
پستانوں کاڈھیلا ہوجانا | 312 |
پستانوں میں دودھ کامنجمد ہوجانا | 315 |
پستانوں کاخارش اورورم | 218 |
رحم کی بیماریاں | |
رحم کی تشریح ومنافع | 320 |
پھنسیاں اورزخم | |
حاملہ کی بیماریاں | |
استقرار حمل | |
بانجھ پن(عقریا عقم) | 323 |
کثرت حیض | |
حیض کامشکل سے آنا | 327 |
رحم کاورم،رحم کا ٹل جانا | 330 |
اختناق الرحم(ہسٹریا) | 333 |
سیلان الرحم | |
رحم کی خارش | 340 |
شرمگاہ کی خارش اورورم | 340 |
وضع حمل اورزچہ کےلئے ہدایات | 349 |
بچوں کی بیماریاں | |
بچوں کے متعلق عام ہدایات | 315 |
بچوں کی کھانسی | 358 |
بچوں کی مرگی | 351 |
پسلی چلنا،(ڈبہ) | 359 |
عطاش اطفال | 360 |
کالی کھانسی | 361 |
بچوں کےدست | 363 |
دانت نکلنا | 364 |
سرخبادہ اطفال | 367 |
خسرہ وچیچک | 368 |
جوڑوں کی بیماریاں | |
وجع المفاصل(گٹھیا) | 374 |
لنگڑی کادرد(عرق النساء) | 378 |
جلدی بیماریاں | |
پتی اچھلنا(شری) | 379 |
خارش (کھجلی) | 381 |
داد (قوبا) | |
گرمی دانے | 384 |
چھیپ جھائیاں،مہاسے | |
جذام (کوڑھ) | 387 |
برص(پھلبہری) | 389 |
خنازیر(کنٹھ مالا) | 393 |
آتشک | 393 |
بخاروں کی بیان | |
خون کابخار(حمی وموی) | 395 |
صفراوی بخار | 398 |
بلغمی بخار | 401 |
سوداوی بخار(چوتھیہ) | 403 |
تپ دق | 404 |
موتی جھرہ | 406 |
تپ لرزہ(موسمی بخار) | 407 |
لُولگنا | 410 |
طاعون | 411 |
بالوں کی بیماریاں | |
بالوں کی بیماریاں | 414 |