حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن کا امن
مصنف : قاری محمد یعقوب شیخ
صفحات: 336
دنیا کے تمام شہروں میں مکہ مکرم اور مدینہ منورہ سب سے افضل ہیں اور فضیلت کی وجہ مکہ مکرمہ میں بیت اللہ کا ہونا جبکہ مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺ کا ہونا ہے۔ان دونوں کی حرمت قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہے۔سعودی حکومت کی حرمین شریفین کے تحفظ اور دنیا بھر میں دین اسلام کی نشر واشاعت ، تبلیغ کے لیے خدمات لائق تحسین ہیں ۔سعودی عرب کا دفاع اور حرمین شریفین کا تحفظ عالم اسلام کے مسلمانوں کابھی دینی فریضہ ہے ۔ کیونکہ سعودی عرب میں حرمین شریفین امتِ مسلمہ کےروحانی مرکز ہیں ۔حالیہ ایام میں سعودی اور یمن کے مسئلہ ماشاء اللہ عالم اسلام کے مسلمانوں نے سعودی کے دفاع اور حرمین کے تحفظ کے لیے مثالی کردار ادا کیا ۔ زیر تبصرہ ’’ حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن کا امن‘‘ پاکستان کی دینی جماعتوں کے قائدین کے خطابات اور اخبار ورسائل کے ممتاز کالم نگاروں کے منتخب مضامین اور کالموں کا مجموعہ ہے جسے جماعۃ الدعوہ پاکستان کےمرکزی رہنما قاری محمد یعقوب شیخ ﷾ نے کتابی صورت میں مرتب کیا ہے اور دار الاندلس نے خوبصورت انداز میں طبع کیا ہے ۔ سعودی عرب اور یمن کے معاملہ میں پاکستانی مسلمانوں کی کاوشوں پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اللہ تعالی ٰ مرتب اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
مقدمہ | ||
فہرست | ||
نام | ||
عرض ناشر | 9 | |
مقدمہ | 13 | |
1۔جپروفیسر حافظ محمد سعید: سعودی اور یمن کی مو جو دہ صور تحال پر خصوصی پیغام | 19 | |
2۔سعودی عرب اور حر مین کا دفاع ، خصو صی انٹر ویو | 21 | |
3۔ مولانا امیر حمزہ:سعودی عرب اور ایران کے نظام حکومت ا ٓمنے سامنے | 28 | |
انٹر ویو | ||
4۔مجیب الرحمن شامی: سعودی عرب کا ، افغا نستان ، | 37 | |
5۔مولانا امیر حمزہ یمن میں امن کیسے ممکن ؟ | 42 | |
6۔مولانا امیر حمزہ : یمن ، سعودی عرب اور عالمی منظر | 47 | |
7۔ مولانا امیر حمزہ: اما م کعبہ اور اکنا مک کو ریڈ ور | 51 | |
8۔قاری محمد یعقوب شیخ :ایک ہو ں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے | 55 | |
9۔قاری محمد یعوقب شیخ : ملک امن سعودی عرب اور یمن | 61 | |
10۔ قاری محمد یعقوب :اجرتی قاتل یمن کے حو ثی | 69 | |
12۔ قاری محمد یعقوب شیخ : لبیک حرمین شر یفیں لبیک | 74 | |
13۔مبشر احمد ربانی رحمتہ اللہ علیہ :سعودی عرب کی حو ثی با غیوں کے خلاف کاروائی | ||
شر عی حیثیت | 79 | |
14۔ محسن فارانی : یمن کا تاریخی پس منظر اور حالیہ بحران | 91 | |
15۔ عطا ء الحق قاسمی : پا کستان ، سعوی حکومت وتنہا نہ چھوڑے ! | 112 | |
16: انصار عباسی : وزیر ا عظم ، ا ٓرمی چیف سعودی عرب جائیں | 116 | |
17۔ڈاکٹر محمد اجمل نیازی :یمن سے وطن تک | 119 | |
18۔الطاف حسن قریشی:ہمارا قومی مفاد کیا ہے؟ | 123 | |
19۔ شہر یا ر خان : سعودی یمن تنا زعےمیں پاکستان کا کردار | 128 | |
20۔ سلیم صافی ۔یہ با غیوں کے خلاف جنگ ہے ، ہم غیر جانب دار نہیں رہ سکتے | 132 | |
یمن تنا زع : عرب نا راض کیوں ؟ جر گہ | ||
21۔اور یا مقبل جان : شیطان بزرگ سے دوستی ، مرگ بر امر یکا کی ر خصتی | 137 | |
22۔ حامد میر: شاہ فیصل بننا ا ٓسان نہیں | 143 | |
23۔عبداللہ طار ق سہیل : چلتے ہو تو یمن کر چلئے | 148 | |
24۔داکٹر عامر لیا قت حسین : سعودی عر ب کو تنہا چھو ڑا جائے! | 152 | |
25۔ قاری محمد یعقوب شیخ : کیا ایرانی سعودی عرب کو غیر مستحکم کر نا چاہتا ہے؟ | 157 | |
26۔ روف طاہر : کاہم پر امن حل کے نام پر طو طا جشم ہوگئے ؟ | 164 | |
27۔ ارشاد احمد عاف : نیچاں دی ا شنائی کو لو ں | 169 | |
28۔ اسرار بخاری : یمن بحران : وزیر اعظم نواز شریف کا درست فیصلہ | 174 | |
29۔اسرار بخاری : عہد قدیم سے یمنیوں کے خانہ کعبہ پر حملے | 178 | |
30۔ اسرار بخاری : ایران کا چار نکاتی فارمولہ ، ایک جائزہ | 181 | |
31۔نعیم قاسم :ایران ، سعودی عرب مخا صمت اور پا کستان | 185 | |
32۔حبیب اکرم : سعودی عرب کی مدد کیوں ؟ | 190 | |
33۔حبیب اکرم :قرقر داد: کمزوری کا اظہار یا طاقت کااعلان ؟ | 194 | |
34۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر : تین اہم خبریں | 198 | |
35۔نجم ولی خا ن :امام کعبہ کی عوامی سفارت کاری | 200 | |
36۔اشتیاق بیگ: یمن تنازع ۔ پاکستان کی سفار تکازی کا امتحان | 205 | |
37۔ اشتیاق بیگ :مشترکہ اسلامی فوج کی تشکیل ۔ وقت کی اہم ضرورت | 210 | |
38۔ سردارمحمد اسلم سکھیرا:اے خا صہ خا صان رسل وقت دعا ہے | 214 | |
39۔نصرف مرزا : یمن کا نتازع | 219 | |
40۔ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ : یمن کی خانہ جنگی اور مسلم امہ کا کردار | 224 | |
41۔رانا شفیق پسروری : پاکستان پر سعودع عرب کے احسانات پا ک سعودیہ | 229 | |
تعلقات ، دوراہے پر | ||
42۔حبیب اللہ سلفی : سعودی عرب کے گر د گھیرا تنگ کرنے کی سازشیں | 232 | |
43۔حبیب اللہ سلفی : پارلیمنٹ کی قرار د اور عوامی رائے | 237 | |
44۔ حبیب اللہ سلفی : یمن تنازع پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ | 242 | |
45۔ حبیب اللہ سلفی : سیاسی وعسکری و قیادت کا دورہ سعودی عرب | 247 | |
46۔حبیب اللہ سلفی :امام کعبہ کے فر مووات پر عمل درآمدکی ضرورت | 252 | |
47۔ ڈاکٹر مجاہدین منصوری : سر زمین حجاز کے دفاع میں پاکستان کا کردار | 257 | |
48:محی امدین بن احمد الدین : پاکستان کو سعو دی عرب کے ساتھ کیوں کھڑا ہو نا چاہیے؟ | 263 | |
49:ڈاکٹر زاہد حسن چغتائی: پارلیمنٹ کی قراردار پاکستانیوں کے دل کی آواز نہیں | 267 | |
50: قاضی کاشف نیاز : مقدمہ سعودی عرب | 271 | |
51۔علی عمران شاہین:1سعودی عرب کا دفاع ہمار ا اعزاز ہو گا | 287 | |
2سعودی عرب کا دفاع پا کستان کا ہی دفا ع ہے | 291 | |
52۔صلاح الدین اولکھ : گریٹر اسرائیل کے لئے مشر ق وسطی میں امر یکی مہم جوئی | 295 | |
53۔ جی این بھٹ : یمن میں عربوں کی حر بی کمزو ری عیا ں | 298 | |
54۔عبدالرحمان الراشد: قراردار 2216 اور ایران کا یمن میں منصوبہ | 302 | |
55۔ امتیاز احمد تارز : پاکستان سعودی عرب دوستی کو میڈیا کے اژ دھا م نے کیسے نکلا؟ | 305 | |
56۔خا لد المعینا : ایک مختلف قسم کے سعو دی ! | 309 | |
57۔انور غازع : امام کعبہ کا فکرانگیز خطاب | 312 | |
58۔ ابو عبداللہ : یمن کی خانہ جنگی میں امر یکی این جی اوز کا کردار | 317 | |
59۔ صفی اللہ : یمن میں حالیہ خانہ جنگی کی مختصر تاریخ | 320 | |
60۔ بشر یٰ امیر: مسلما نوں کا نصب العین الحر مین ، الحرمین | 323 | |
61۔ نازیہ مصطفی : تاریخ یہ سوال ضرور پوچھے گی ! | 329 |