حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں
حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں
مصنف : ابو الفداء حافظ راشد علی محمدی
صفحات: 274
انسانی حقو ق کے بارے میں اسلام کا تصور بنیادی طور پر بنی نوع انسان کے احترام و قار اور مساوات پر مبنی ہے ۔قرآن حکیم کی روسے اللہ رب العزت نے نوع انسانی کو دیگر تمام مخلوق پر فضیلت و تکریم عطا کی ہے۔قرآن کریم میں شرف انسانیت وضاحت کے ساتھ بیان کیاگیاہے کہ تخلیق آدم کے وقت ہی اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو سیدنا آدمؑ کو سجدہ کرنے کا حکم دیا اور اس طرح نسل آدم کو تمام مخلوق پر فضلیت عطاکی گئی ۔مغرب نے حقوقِ انسانی کا جو تصور پیش کیا ہے وہ انتہائی ناقص اور فرسودہ ہے، اس کے اندر اتنی وسعت نہیں کہ وہ زندگی کے مختلف شعبوں کا احاطہ کرسکے اس کے باوجود مغرب حقوق انسانی کی رٹ لگائے تھکتا نہیں، لیکن محمد عربی ﷺنے جو مربوط نظام، انسانی حقوق کا پیش کیا وہ زندگی کے تمام شعبوں پر محیط ہے، جن میں احترام انسانیت، بشری نفسیات ورجحانات اور انسان کے معاشرتی، تعلیمی، شہری، ملکی، ملی، ثقافتی، تمدنی اورمعاشی تقاضوں اور ضروریات کا مکمل لحاظ کیاگیا ہے اور حقوق کی ادائیگی کو اسلام نے اتنی اہمیت دی ہے کہ اگر کسی شخص نے دنیا میں کسی کا حق ادا نہیں کیا تو آخرت میں اس کو ادا کرنا پڑے گا ورنہ سزا بھگتنی پڑے گی، حتیٰ کہ جانوروں کے آپسی ظلم وستم کا انتقام بھی لیا جائے گا۔ اللہ کے رسول ﷺنے فرمایا: حق والوں کو ان کے حقوق تمہیں ضرور بالضرور قیامت کے روز ادا کرنے پڑیں گے، حتیٰ کہ بے سنگھے بکرے کو سینگھ والی بکری سے بدلہ دیا جائے گا۔ زیر تبصرہ کتاب” حقوق انسانیت اسلام کی نظر میں ” محترم ابو الفداء حافظ راشد علی محمدی صاحب کی تصنیف ہے، جس کی نظر ثانی ابو الحسن عرفان الحسن محمدی صاحب کی فرمائی ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں اسلامی تعلیمات کی روشنی میں انسانی حقوق کا جائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین
عناوین | صفحہ نمبر |
تقدیم | 16 |
حقو ق صحا بہ | 21 |
حقو ق اہل بیت | 31 |
اعل بیت کے فضا ئل | 31 |
حقو ق مسلم | 38 |
مسلمان پر دو سرے مسلمان بھائی کے حقو ق | 38 |
گھر میں سلام کہ کر دا خل ہو ا کرو | 39 |
اسلام کی بہترین چیز | 42 |
جب بڑا چھوٹے کے پاس سے گزرے تو سلام کہے | 47 |
مریض کے لئے دعا کر نا | 49 |
معا لج سے علاج کروانا جا ئز ہے | 49 |
حقو ق والدین | |
و الدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو | 53 |
و الدین کے ساتھ اچھا بر تا ؤ کرو | 53 |
اللہ تعالی کا فیصلہ | 54 |
اللہ تعالیٰ کے ہاں پسندیدہ اعمال | 54 |
بزرگو ں کی وجہ سے بر کت ہے | 56 |
و الدین کے ساتھ اچھا بر تا ؤ کرنے کاثواب | 56 |
والدین کے ساتھ احسان کا بد لہ | 57 |
حسن سلوک کے مستحق و الدین | 58 |
نا فرمان اولاد کے لئے رسو ل اللہ ﷺکی بد دعا | 61 |
والدین کے ساتھ حسن سلوک اور جنت | 61 |
و الدین کے رشتہ داروں سے نیکی کرو | 63 |
و الدین خو اہ غیر مسلم ہوں احترام کرو | 63 |
فلاں میرا دو ست نہیں | 64 |
بہترین دروازہ | 64 |
ما ں باپ کی نا فر مانی کر نا حرام ہے | 65 |
و الدین کی نا فرمانی کر نا کبیرہ گنا ہ ہے | 66 |
وا لدین کو گا لی دینا کبیرہ گناہ ہے | 67 |
و الدین سے رشتہ تو ڑنے و الا جنت میں نہیں جا ئے گا | 67 |
و الدین کی اطا عت بیو ی بچو ں پر مقدم ہے | 68 |
قیامت کے دن اللہ کی حمت سے ما یو س لو گ | 69 |
نفل نما ز پر والدین کی اطاعت مقدم ہے | 69 |
و الدین کی خدمت کر نے سے دنیاوی پر یشانیاں دو ر ہو تیں ہیں | 71 |
ما ں باپ کے دو ستوں کے سا تھ حسن سلو ک کرنے کا بیان | 72 |
و الدین کے لئے دعا ئے مغفرت کر نا | 73 |
بیٹا جب والدین کے لئے دعا کرے | 74 |
حقوق اولاد | |
سیدنا لقمان کی پندہ نصاح اپنے بیٹے کے لئے | 77 |
او لاد کے نان و نفقہ فراہم کرنے کا ثواب | 79 |
تجھ سے تیری او لاد کے متعلق پو چھا جا ئے گا | 80 |
پہلے تو حید کا درس دو | 81 |
سات سال کے بچوں کو نماز کا حکم | 82 |
بچوں کو رو زے رکھنے کی تر غیب دلانا | 83 |
بچو ں کو نماز عید کے لئے عید گا ہ لے کر جانا | 85 |
استطا عت ہو تو چھوٹے بچوں کو حج کرانا | 86 |
بچو ں کو تعلیم کی رغبت دلانا | 87 |
فحش باتو ں سے منع کرنا | 89 |
بچوں کو اچھی بات کہنے کی تر غیب دلانا | 87 |
بچو ں کو بد کلامی کر نے سے رو کنا | 89 |
بچوں کوعفو در گزر کرنے کا سبق سکھا نا | 90 |
بچوں کو غصہ پی جانے کی تر غیب دلانا | 90 |
بچو ں کو اچھی نصیحت کرنا | 90 |
بچو ں کو بڑوں کاادب سکھانا | 91 |
بچو ں کو صلہ رحمی کی تر غیب دلانا | 91 |
بچو ں کو بھائی چارے کی تر غیب دلانا | 91 |
بچو ں کو ظلم و زیادتی کر نے سے منع کر نا | 92 |
بچو ں کو سچائی اور وعدہ و فا کی تر غیب دینا | 92 |
سچا آدمی حقیقی مومن ہے | 92 |
سچ آدمی کو جنت میں لے جاتا ہے | 93 |
ہر سنی بات قابل حجت نہیں ہوتی | 94 |
بچو ں کو اچھے کام کی رغبت اور بر ے کام سے منع کرنا | 94 |
بہترین امتی ہونے کا وصف | 95 |
بچوں کو جا ہلوں سے دور رہنے کی تر غیب دلانا | 95 |
بچوں کو نما ز پڑھنے کی تر غیب دلانا | 95 |
بچو ں کو فسق و فجور سے منع کرنا | 96 |
بچو ں کو بر ائی کا قلع قمع کرنے کی تر غیب دلانا | 96 |
بچو ں کو بر ے دو ست بنانے سے منع کر نا | 97 |
بچو ں کے کھا نا کھا نے کے آداب سکھانا | 97 |
بچو ں کو نظریں جھکا کر رکھنے کا حکم دینا | 98 |
بچوں کو پر دہ کرنے کا حکم | 99 |
بچیوں کی پیدا ئش پر غمی کا اظہار کر نا حرام ہے | 100 |
بچیوں کی پر ورش کرنے والے کو خو شخبری | 101 |
او لاد کا قتل (منصو بہ بندی) حر ام ہے | 101 |
بچے اٰور بچیوں کو نا خن بڑھانے سے رو کنا | 102 |
بچوں کی جسمانی تر بیت | 102 |
افضل ترین خر چ | 103 |
بچو ں کو بیمار کی عیادت کرنے کی تر غیب دلانا | 104 |
بچو ں کو اذان سکھانا | 104 |
بیٹیو ں کے حقو ق | |
و الدین سے بیٹیوں کی بابت با ز پر س ہو گی | 107 |
صحیح احادیث کی رو شنی میں بیٹیوں کے حقوق | 111 |
اپنی او لاد کا اسلامی نام رکھنا | 112 |
برے نام کو تبدیل کے دینے کا بیان | 113 |
بیٹی کا حق ور اثت اور قرآ ن مجید | 113 |
حق وراثت سے محروم کرنے والے کی سزا | 116 |
بیٹی کا حق ورا ثت اور ہمارا معاشرہ | 117 |
یتیموں کے حقوق | |
یتیم کی پرورش کا بیان اور ثو اب | 120 |
یتیم کی کفالت | 121 |
سات مہلک چیزیں | 122 |
یبتیمو ں کی اصلاح و احوال | 124 |
یتیمو ں سے شفقت بھرا سلوک | 124 |
یتیمو ں کے ساتھ حسن سلوک کر نا | 124 |
یتیمو ں سے شفقت سے پیش آ نا | 124 |
سر پر ست و نگران کے فر ائض | 126 |
یتیم کے مال کونا جا ئز طر یقے سے کھا نے سے ممانعت | 126 |
سر پر ست معرو ف طر یقہ سے مال کھا سکتا ہے | 127 |
یتیمو ں کے مال کو نا قص مال میں تبد یل نہ کر و | 128 |
یتیم کی کفالت کی فضیلت | 128 |
یتیم کا مال نا حق کھانا حرام ہے | 129 |
نکا ح کے لئے یتیم بچی کی رضا مندی ضرو ری ہے | 130 |
ر شتہ دا رو ں کے حقو ق | |
ر شتے آ سمانو ں پر بنا ئے گئے ہیں | 131 |
اللہ خالق ہے | 131 |
بہن بھا ئیو ں کا حق ورا ثت | 131 |
ر ضاعی ر شتو ں کا احترام | 133 |
چچا اور پھو پھی | 134 |
ماموں اور خالد | 135 |
ساس | 135 |
رشتہ قرا بت جو ڑے رکھنے کا حکم | 137 |
رشتہ داروں سے ( صلہ ر حمی ) کرنے کا ثواب | 137 |
جنت کے قریب کر دینے و الا عمل | 138 |
رشتے ماطے تو ڑنے کی مذمت | 138 |
رشتہ داروں سے صلہ ر حمی کرنا | 139 |
رشتےناطوں کی حر مت کا بیان | 139 |
قطع رحمی کی مذمت | 140 |
مستحق رشتہ دارو ں کا حق ادا کرنے کا حکم | 141 |
رشتہ دارو ں پر خرچ کرنے کا حکم | 142 |
حا لت نا رضگی میں بھی مستحق رشتہ دارو ں کی امداد بند نہ کر و | 144 |
جو لو گو ں کی مدد کرتا ہے اللہ اس کی مدد کر تا ہے | 145 |
مومن کی تکلیف دو ر کرنے والا | 145 |
اسلام میں تکبر کر نا حرام ہے | 147 |
رشتہ دار ی تو ڑنے والے کا انجام | 147 |
رشتے دارو ں کے دو ستوں کا احترام | 148 |
دو ست احباب کو تحفہ دینا | 148 |