حقیقۃ التقلید و اقسام المقلدین(مقدمہ)

حقیقۃ التقلید و اقسام المقلدین(مقدمہ)

 

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

 

صفحات: 103

 

قرآن و حدیث ہی کامل و اکمل دین ہے۔ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اسی پر عمل کر کے ؓ کا لقب حاصل کیا اور قیامت تک کیلئے یہی قانون قرار پایا۔ دوسری طرف راہ حق کی طرف سب سے بڑی رکاوٹ تقلید شخصی ہے۔ کہ جس کی بدولت نبی اکرم ﷺ کے بعد پوری امت میں سے کسی ایک عالم کو امام مختص کر  کے اس کی ہر صحیح یا غلط بات کو مان لیا جاتا ہے۔ دور حاضر میں اس موضوع پر سلف صالحین سے لے کر آج تک علماء تحریاً و تقریراً اظہار حق کرتے رہے ہیں۔ انہی میں ایک کاوش یہ زیر تبصرہ کتاب بھی ہے ، جو کہ درحقیقت پشتو زبان میں تحریر کی گئی تھی۔ یہ اس کا اردو ترجمہ ہے۔ مصنف محترم، فقہ حنفی پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ آئے دن مختلف مقلدین کی جانب سے شبہات و سوالات کے جوابات کے علاوہ مناظروں میں بھی جہالت کے خلاف تحقیق کی تلوار سے جنگ لڑ رہے ہیں۔ تقلید کی حقیقت اور کتاب و سنت کے اتباع کی طرف والہانہ دعوت دیتی یہ ایک عمدہ کتاب ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ ازنصیب شاہ سلفی 1
تقریظ شیخ القرآن والحدیث علامہ سیدعبدالسلام الرستمی حفظہ اللہ 4
عرض مترجم 5
خطبۃ الکتاب 8
پہلی بحث:تقلیدکی اقسام :مذموم وممدوح 9
تقلیدکے کچھ نقصانات 13
دوسری بحث شکوک وشبہات کے جوابات کےبارے میں ایک اوراہم نکتہ 17
1۔پہلاشبہ اورجواب 18
2۔دوسراشبہ اورجواب 19
3۔تیسراشبہ اور9جواب 20
چوتھاشبہ اورجوابات(7) 24
پانچواں شبہ اورجوابات (3) 29
6۔شبہ اورجوابات 32
7۔ساتواں شبہ اورجوابات(3) 36
8۔آٹھواں شبہ اور جواب 38
9۔شبہ اوراس کاجواب اورترک تقلیداور اس  کاجواب 40
اجماع کی دوقسمیں ہیں اجماع صحابہ اوراجماع علماء امت 43
ترک تقلیدکانقصان اور اس کاجواب 44
10۔دسواں شبہ اور اس کاجواب 47
11۔گیارہواں شبہ اوراس  کاجواب 48
12۔بارہواں شبہ اوراس  کاجوابات 49
دین میں تمام مسائل کاحل اورمقلدین کے اعتراضات کاجواب 51
تیراہواں شبہ اورجوابات 54
امام صاحب پرجرح اوراقوال العلماء 57
چودھواں شبہ اوراس کاجواب۔جہنم میں تقلیدکرنے کاافسوس ہوگا 63
علماء دین کی ذمہ داریاں 63
15۔پندرہواں شبہ اورجوابات 64
امام صاحب  کےساتھ دشمنی نہیں اوراحناف کی خام خیالی 77
تیسری بحث اصول فقہ کے بعض قوائدپرکلام 81
حقیقت اورمجازکی حیثیت اورکب پیداہوئے 88
خبرواحد…قرآن پرزیادتی کاامکان اوراحناف کاتناقض 90
ابوہریرہ اورحضرت انس ؓ احناف کے نزدیک غیرفقیہ 91
فقاہت کیسے حاصل ہوتی ہے؟ 93
بعض صحابہ کرام مجہول ہیں..حنفیہ کاموقف 94
عمل علی روایۃ الراوی لابرایہ …حنفیہ کاموقف 95
مدلس راوی کی روایت قابل قبول ..حنفیہ کی رائے 96
محمدبن الحسن الشبہانی ؒ..ایک ضعیف راوری 96
اذاتعارضاتساقطا…ایک غلط قاعدہ 97
صحابہ کرام رضی اللہ  عنہما کی تقلیدواجب ہے…جنفیہ کاعقیدہ 98
اجماع حجت ہے..لیکن؟ 99
قیاس حجت ہے…لیکن کس کےلیے اورکیوں؟ 100
خاتمہ 101
خطبتہ الکتاب 104
تقلیدکی لغوی اوراصطلاحی تعریفات(9) 106
تقلیدکی صورتیں۔پہلی اوردوسری صورت 110
تیسری صورت..خودساختہ قواعدسے حنفی مذہب کادفاع 111
ردتقلیدکےدلائل 113
شاہ ولی اللہ دہلوی ،ابن القیم،امام ذہبی،امام سندبن عنان کےاقوال 114
ردتقلید:قرآنی آیات سے:(11)آیات 117
آنکھوں دیکھاواقعہ 126
2۔ردتقلید۔احادیث اورآثارصحابہ کرام ؓ سے 131
پہلی دلیل:حدیث جابروواقعۃ عمر 131
دوسری دلیل حضرت عمر فاروق کاتقلیدپررد 132
تیسری دلیل:ابن مسعودکاتقلیدسےمنع 135
چو تھی دلیل: علی ابن طالب کاقول 135
پانچویں دلیل :ابن عباس ؓ کاقول 136
چھٹی دلیل:تقلیدابن عمر ؓ کی نظر میں 137
حنفی مفتی سےایک ملاقات 138
ساتویں دلیل:ابن عمر ؓ کاقول 138
آٹھویں دلیل:ابن عمر ؓ کاتیسراقول 139
نویں دلیل:نبی کافرمان 140
دسویں دلیل:عمرابن الخطاب ؓ کاقول 140
گیارہویں دلیل:ابن مسعود ؓ کاقول 140
بارہویں دلیل:معاذبن جبل ؓ کاتقلیدسےمنع 141
3۔تقلیدکارد:اجماع امت سے 142
پہلی دلیل:تقلیدبدعت ہے:شاہ صاحب کاقول 142
تیسری دلیل:اجماع صحابہ اورتابعین 145
چوتھی اورپانچویں دلیل:ابن قیم اورعلامہ شاطبی کےاقوال 146
4۔ردتقلید:اقوال علماءسے 148
ابن عباس ؓ :امام بخاری ودیگرکاموقف 149
تقلیدکےپندرہ (15)نقصانات 165
ردتقلید:عقلی دلائل سےاورمقلدین سے(19)سوالات 173
فقہ حنفی میں قرآن وحدیث کے مخالف مسائل 182
مقلدین کےاعتراضات اورشبہات کے جوابات 214
خاتمہ کتاب حقیقۃ التقلید 227
شروع کتاب حکم التقلیدواقسام المقلدین وتفریظات علماء کرام 230
جانبین  کادعویٰ۔تقلیدشخصی کاحکم 231
تقلیدکاردعلماء کرام کے اقوال سے(11) 232
مروجہ تقلیدشخصی حرام اورناجائزہے 240
تقلیدشخصی یہودونصاری کی صفت ہے۔تقلیدشخصی کاتیسراحکم 241
تقلیدشخصی شرک ہے۔تقلیدشخصی کاچوتھاحکم 242
تقلیدکےشرک ہونے پر علماء کےاقوال 243
پانچواں حکم ۔تقلیدجہالت ہے 246
شبہات مقلدین کاخاتمہ۔اورتنبیہات 248
مقلدین کی اقسام(5) 251
مقلدین کی پہلی ،دوسری ،تیسری،چوتھی اورپانچویں قسم کاحکم 252
اہل حدیث اوراہل تقلیدکےدرمیان اختلافی مسائل 257
اہل السنۃ ’’اہل حدیث‘‘کی علامات(14) 259
اہل بدعت کی نشانیاں اورعلامات(17) 263
اختتام کتاب 266

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
2.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like