حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث–جلد دوم

حدیث اور اہل تقلید بجواب حدیث اوراہل حدیث–جلد دوم

 

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

 

صفحات: 764

 

الله عزوجل نے ہمیں وحئی الہی کی اتباع وپیروی کاپابندکیاہے نہ کہ کسی خاص شخص یاگروہ کی اطاعت کا۔فلہذاہمیں براہ راست کتاب وسنت سے مسائل زندگی کاحل تلاش کرناچاہیے اوراسی کوہرشئےپرمقدم رکھناچاہیے یہ ہے اہل حدیث کاموقف ومسلک ۔لیکن بعض لوگوں کی رائے ہے کہ ہم براہ راست کتاب وسنت کوسمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے لہذاکسی مخصوص امام کی فقہ کی پابندی ناگزیرہے ،اسی پربس نہیں بلکہ وہ اہل مدینہ پربےجاالزام تراشیاں اوربہتان طرازیاں بھی کرتےرہتے ہیں ۔زیرنظرکتاب بھی دراصل ایسی ہی ایک کتاب ’’حدیث اوراہل حدیث‘‘کاجواب ہے ۔مؤخرالذکرکتاب ایک دیوبندی مقلدنے تحریرکی ہے ،جس میں اہل حدیث پرنارواتنقیدکی گئی ہے اوربے شمارمغالطے دئیے گئے ہیں ۔زیرنظرکتاب میں اس کامفصل ومدلل ،تحقیقی جواب دیاگیاہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست حدیث اور اہل تقلیدجلددوم
36باب جلسہ استراحت 11
فصل اول 11
فصل دوم 18
کیاخلفائے راشدین جلسہ استراحت نہیں کرتے تھے 23
کیاابن ابی لیلیٰ بھی جلسہ استراحت نہیں کرتے تھے 25
37باب نماز میں اٹھتے وقت ہاتھوں پرٹیک لگانا 28
فصل اول 28
فصل دوم 30
38باب آخری تشہدمیں تورک کرنا 37
فصل اول 37
فصل دوم 39
39باب قعدہ اولی میں درودشریف کامسئلہ 47
فصل اول 47
فصل دوم 49
40باب فرض نمازوں کےبعداجتماعی طورپرہاتھ اٹھاکردعاکرنا 55
فصل اول 55
فصل دوم 61
41باب مردوں اورعورتوں کی نماز 76
فصل اول 76
فصل دوم 76
انواری دلائل یاظلمٰت 78
42باب نابالغ کی امامت 89
فصل اول 89
فصل دوم 94
43باب مرزائی وغیرہ بدعتی کی امامت 99
فصل اول 99
فصل دوم 100
44باب پیش امام اگرغلطی سےنماز بغیرطہارۃ کے پڑھادے تومقتدی کی نماز ہوجاتی ہے 102
فصل اول 102
فصل دوم 108
45باب کندھے سے کندھااورقدم سے قدم ملاناسنت ہے 117
فصل اول 117
فصل دوم 127
46باب ایک ہی مسجدمیں دوسری نماز 132
فصل اول 132
فصل دوم 142
حرف آخر 153
47باب نماز میں مصحف شریف سے دیکھ کرقرأۃ کرنے سے نماز فاسدنہیں ہوتی 154
فصل اول 154
فصل دوم 158
48باب اگرغلطی سے نماز میں کمی بیشی ہواور سلام پھیردیاجائے تواس دوران اصلاح نماز کےلیے کلام کرنے سے نماز فاسدنہیں ہوتی 165
فصل اول 165
فصل دوم 175
49باب وترفرض وواجب نہیں بلکہ سنت ہیں 185
فصل اول 185
فصل دوم 204
تلک عشرۃ کاملۃ 204
50باب رکعات وتر 215
فصل اول 215
فصل دوم 231
آثارصحابہ کرام ؓ 253
تابعین عظام کےاقوال 260
51باب قنوت وترکامقام 266
فصل اول 266
فصل دوم 268
52باب اقامت کےبعدسنت فجرپڑھنی جائزنہیں 283
فصل اول 283
فصل دوم 295
53باب سنت فجرپڑھ کردائیں کروٹ لیٹنامسنون ہے 308
فصل اول 308
فصل دوم 312
54باب فجرکی سنتیں فرضوں کےبعداور طلوع آفتاب سے قبل پڑھناثابت ہے 323
فصل اول 323
فصل دوم 328
55باب اذان مغرب کےبعددورکعت نفل ثابت ہیں 345
فصل اول 345
فصل دوم 352
56باب رکعات تراویح 363
فصل اول 363
انکارحدیث کےلیے مزیدعذرات 369
فصل دوم 374
بیس رکعات پراجماع کاجھوٹادعویٰ 390
امام ترمذی کےکلام میں تحریف 391
غیرمتعلقہ عبارات 392
57باب تہجدوتراویح الگ الگ قراردینےکےدلائل 393
کیاامام بخاری تہجداورتراویح میں فرق کےقائل تھے 413
58باب قصدا چھوڑی ہوئی نماز کی قضاء نہیں توبہ ہے 415
فصل اول 415
فصل دوم 421
59باب سجدہ سہو سلام سے قبل کرنابھی سنت ہے 430
فصل اول 430
فصل دوم 434
60باب مقتدی کاسہو 446
61باب سجدہ تلاوت بغیروضوبھی جائزہے 449
فصل اول 449
فصل دوم 449
62باب مسافت قصر 452
فصل اول 452
فصل دوم 454
63باب مدت قصر 463
فصل اول 463
فصل دوم 464
64باب نماز قصررخصت ہے یاعزیمت ؟ 468
فصل اول 468
فصل دوم 474
65باب نماز قصرمیں سنتوں کاپڑھنالازم نہیں 479
فصل اول 479
فصل دوم 483
66باب جمعہ ہرمسلمان پرفرض ہے شہری ہویادیہاتی 491
فصل اول 491
فصل دوم 498
67باب شرائط جمعہ 519
تفسیرباالرائے 534
68باب نماز جمعہ کاوقت 537
فصل اول 537
فصل دوم 541
69باب جمعہ کی پہلی اذان مسجدمیں دیناجائزنہیں 547
فصل اول 547
اذان عثمانی کہاں ہوئی تھی 547
مقام زوراء کی تحقیق 548
اذان کیوں جاری ہوئی 549
سیدناعلی مرتضیٰ ؓکاعمل 551
سیدناابن عمر ؓکی رائے 551
امام حسن بصری تابعی کی رائے 551
امام زہری تابعی کی رائے 551
سیدناعبداللہ بن زبیر ؓکاعمل 552
امام عطاء بن ابی رباح تابعی کی تحقیق 552
مجددوقت امام شافعی کی رائے 553
الشیخ ابو الفضل محمدبن ناصرالبغدادی ؁550ھ کاعمل 553
علامہ احمدشاکر مصری کی رائے 554
علامہ محمودمحمدخطاب السبکی کی رائے 554
خلاصہ بحث 555
فصل دوم 556
انوارصاحب کاپہلا اعتراض 556
دوسرا اعتراض 556
تیسرا اعتراض 557
چوتھااعتراض 557
70باب تقریرخطبہ جمعہ غیرعربی میں کرنا 559
فصل اول 559
فصل دوم 561
71باب دوران خطبہ تحیۃ المسجداداکرنا 576
فصل اول 576
فصل دوم 580
72باب نماز جمعہ سے پہلے سنتیں ثابت نہیں 599
فصل اول 599
فصل دوم 599
73باب جمعہ وعیدایک دن اکٹھے ہوجائیں توجمعہ کی رخصت ثابت ہے 609
فصل اول 609
فصل دوم 610
الزامات خورشید 614
74باب نماز عیدین میں تکبیرات زوائدکی تعداد 616
فصل اول 616
فصل دوم 632
کیاچھ تکبیریں بدعت ہیں 635
75باب تکبیرات جنازہ میں رفع یدین کرنا 636
فصل اول 636
فصل دوم 639
بزرگان دین 641
76باب نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ کی قرأت 644
فصل اول 644
فصل دوم 650
صحابہ کرام ؓ کاکسی چیزکوسنت کہنے کامطلب 659
77باب نماز جنازہ بلندآواز سےپڑھنا 661
فصل اول 661
فصل دوم 662
78باب مسجدمیں نماز جنازہ پڑھنامکروہ نہیں 666
فصل اول 666
فصل دوم 671

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
29.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like