گناہ اور توبہ حصہ اول ودوم(اپ ڈیٹ)

گناہ اور توبہ حصہ اول ودوم(اپ ڈیٹ)

 

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

 

صفحات: 328

 

دین اسلام تقوی و طہارت اختیار کرنے ، گناہوں کی آلودگی سے بچاؤ اختیار کرنے کی پرزور تاکید کرتا ہے،کیونکہ گناہوں کی آلائش نفس کو پراگندۃ کر دیتی ہےاور گناہوں کاارتکاب اور تسلسل انسان کو اللہ تعالیٰ سے دور کر کے شیطان کا کارندہ بنا دیتا ہے اور جوںجوں گناہوں میں اضافہ ہوتاہے انسان معیار انسانیت سے گر کر جانوروں اور چوپایوں کی صف میں شامل ہوکر خود کو ذلیل و بے توقیر کر لیتاہے- محرمات کی حرمت،ان کے نقصانات کتاب وسنت میں متعدد مقامات پر بیان ہوئے ہیں، تاکہ اہل اسلام گناہوں سے بچ کر خود کو اللہ تعالیٰ کا مقرب بنالیں- زیر تبصرہ کتاب بھی اصلاح احوال کی نیت سے مرتب کی گئی ہے،جس میں گناہ کاتعارف،وعیداور انسانی زندگی پر اس کے اثرات کی وضاحت کی گئی ہے نیزگناہوں سے تائب ہونے کی فضیلت اور توبہ کے ثمرات پر بھی تفصیلی بحث موجود ہے ،یہ کتاب اصلاح نفس کے حوالہ سے ایک شاندار کتاب ہے،جس کا مطالعہ گناہوں سے نفرت اور ترک محرمات کا باعث ہوگا-
 

عناوین صفحہ نمبر
تقریظ 16
مقدمہ مؤلف 34
حصہ اول
باب 1۔گناہ کی تعریف اور اقسام 41
گناہ کی تعریف 41
گناہ کی اقسام 41
باب نمبر2۔گناہوں کے اسباب،علامات اور نقصانات 45
گناہ اور اقوام عالم کی تباہی 45
گناہ کی مذمت میں رسول اللہ ﷺ کے چندارشادات گرامی 47
گناہوں کے اسباب 48
گناہوں کی علامات 62
گناہوں کے نقصانات 68
باب نمبر3۔مہلک گناہ 77
اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا 77
اقسام شرک 78
شرک اکبر کی تفصیل 78
شرک اصغر کی تفصیل 90
اللہ تعالیٰ کی رحمت سے ناامید ہونا 97
اللہ تعالیٰ کی ناشکری کرنا 99
اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار کرنا اور تاویل کرنا 99
اللہ تعالیٰ کی آیات کوجھٹلانا 102
اللہ تعالیٰ کی ذات پر جھوٹ باندھنا 103
روز قیامت کا مذاق اڑانا اور انکار کرنا 117
عذاب قبر کا انکار کرنا 119
تقدیر کوجھٹلانا 122
صحابہ کرام ؓ کو گالی دینا 124
اہل بیت کا احترام نہ کرنا 127
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنا 128
حدود اللہ کا مذاق اڑانا 131
دین اسلام کا مذاق اڑانا 136
مسلمان کو کافر کہنا 141
مسلمان کو ناحق قتل کرنا 141
نماز میں سستی اور کاہلی کرنا 147
نماز باجماعت سے پیچھے رہ جانا 155
زکوۃ ادا نہ کرنا 160
کفار کی پیروی کرنا 164
بدعتی کو پناہ دینا 165
یتیم کا مال کھانا 174
ناپ تول میں کمی کرنا 178
خیانت کرنا 182
غیبت 189
وعدہ خلافی 192
پڑوسیوں سے بدسلوکی 194
زناکاری 209
داڑھی کا مذاق اڑانا 240
دوسرا حصہ
باب نمبر1۔توبہ کا معنی ومفہوم 259
توبہ کا لغوی معنی 259
قرآن مجید سے توبہ کے مختلف معانی 259
شریعت میں توبہ سے مراد 260
باب نمبر2۔توبہ کی فضیلت 261
باب نمبر3۔سچی توبہ کرنے کے وجوب کا بیان 265
باب نمبر4۔گناہوں سے بچاؤ کی تدابیر 267
باب نمبر5۔توبہ کی شرائط 275
باب نمبر6۔توبہ پر ہمیشگی کرنے میں معاون امور 278
باب نمبر7۔رحمت الہی کی وسعتیں 281
باب نمبر8۔توبہ کے فوائد وثمرات 286
باب نمبر9۔میں کیسے توبہ کروں؟ 289
باب نمبر10۔توبہ کس سے ٹوٹتی ہے 294
باب نمبر11۔توبہ کرنے والوں کے درجات 295
باب نمبر12۔بے مثال تونہ کے چند واقعات 295
باب نمبر13۔گناہوں کو دھودینے والے چند اعمال 306
باب نمبر14۔چند مسنون اذکار 233

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like