گلشن رسالت ﷺ کے تیس پھول
گلشن رسالت ﷺ کے تیس پھول
مصنف : حافظ ثناء اللہ خاں
صفحات: 315
آج سے چودہ صدیاں قبل جب لوگ ظلمت وکفر اور شرک میں پھنسے ہوئے تھے۔بیت اللہ میں تین سوساٹھ بتوں کو پوجا جاتا تھا۔ قتل وغارت ، عصمت فروشی، شراب نوشی، قماربازی اور چاروں طرف بدامنی کا دوردورہ تھا۔تومولائے کریم کی رحمت کاملہ جوش میں آئی اوراس بگھڑے ہوئےعرب معاشرے کی اصلاح کےلیے خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کو مبعوث فرمائے ۔آپ کی بعثت نبوت کے شروع میں ہی ایک مختصر سی جماعت آپﷺ پر ایمان لائی۔ جوآہستہ آہستہ بڑھ کر ایک عظیم طاقت اور حزب اللہ ،خدائی لشکر کی صورت اختیار کر گئی۔ اس جماعت نے آپﷺ کے مشن کی تکمیل کی خاطر تن من دھن کی بازی لگادی ۔چنانچہ رسول کریم ﷺ نے اللہ تعالیٰ کی مدد اور سرفروش جماعت کی معیت سے جزیرۃ العرب کی کایا پلٹ کررکھ دی ۔اس جماعت کو اصحاب النبیﷺ کےنام سے پکارا جاتا ہے ۔ان کے بعد میں آنے والی ساری امت مجموعی طور پر تقویٰ اور اتباع کے مراتب عالیہ طے کرنے کے باوجود بھی ان اصحاب رسول ؐ کے مرتبے کو ہر گز نہیں پہنچ سکتی ۔ صحابہ کرام کی جماعت انبیاء ورسل کے بعد سب مخلوق سے افضل ترین جماعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں اور نبی کریم ﷺ نے اپنی زبانِ نبوت سے صحابہ کے فضائل ومناقب کو بیان کیا۔کئی اہل علم نے بھی صحابہ کرام کے فضائل اور دفاع کے سلسلے میں کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’گلشن رسالت ﷺکے تیس پھول‘‘ حافظ ثناء اللہ خاں اور حافظ سعید الرحمٰن کی مشترکہ کاوش ہے ۔جس میں انہوں نے براہ راست کئی عربی کتب سے استفادہ کرکے گلشن رسالت مآبﷺ کے30 جلیل القدر عظیم صحابہ کرام کے حالات واقعات اور ان کےتذکرہ کو دلآویز انداز میں جمع کیا ہے ۔اور صحابہ کرام ﷺ سے متعلق صرف وہی باتیں لانے کی کوشش کی گئی ہے جوصحیح اورمستند احادیث سے ثابت ومعروف ہوں ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض نا شر | 15 |
خوشی | 17 |
تقریظ | 20 |
سید نا ابو ہریرہ | |
قبو ل اسلام | 25 |
مضبوط قوت حافظہ کے مالک | 26 |
آ پ ﷺ کا ابو ہریرہ کے حا فظے کے لئے دعا کرنا | 27 |
حدیث رسو ل کی خدمت | 27 |
ذہانت کا دلچسپ وا قعہ | 28 |
آپ کے متعلق ائمہ کے اقوال | 29 |
ابو ہریرہ ایک عبادت گزار صحابی | 29 |
ما ں کی ہدایت کے لئے دعا | 30 |
بحرین کے گورنر | 31 |
سانحہ ارتحال | 33 |
سیدنا ابو ذر غفاری | |
قبول اسلام کی داستان | 36 |
بیت اللہ میں قبول اسلام کا اعلان | 38 |
قبیلہ غفار اور قبیلہ اسلم کا قبول اسلام | 40 |
رسو ل اللہ ﷺ کی نصیحت | 41 |
اطاعت خلیفتہ المسلمین کا جذبہ | 49 |
سیدنا بلال بن رباع | |
تاریخ کے سورما | 53 |
تلاش حق کا سفر | 53 |
تکا لیف پر صبر | 55 |
ابو بکر صدیق کا انہیں خریدنا | 57 |
غزوہ بدر میں شرکت | 58 |
احد احد کے نعرے | 59 |
امیہ بن خلف کا قتل | 60 |
زندگی کے آخر ی ایام | 64 |
دنیا ئے فانی سے ار تحال | 65 |
سیدنا خباب بن الارت | |
اسلام کی رو ح | 68 |
ظلم و ستم کے پہاڑ | 70 |
ر سول اللہ ﷺسے شکایت | 70 |
نبی کر یم ﷺ کی دعا | 71 |
استقامت فی الدین اور تبلیغ اسلام | 72 |
غز وات میں شرکت اور انفاق فی سبیل اللہ | 73 |
آخر ی کلام | 73 |
آپ کی وفا ت | 74 |
سیدنا سلیمان فارسی | |
عظیم بصیرت و فراست | 76 |
رسو ل اللہ ﷺ کی آ پ کو عظیم بشارت | 78 |
قبول اسلام کی داستان | 80 |
غلامی سے آزادی تک | 84 |
شرف اہل بیت | 86 |
زیارت مدینہ | 86 |
انفاق فی سبیل اللہ | 87 |
بخثیت مدائن کے گور نر | 90 |
زہد و ورع کی عظیم الشان مثال | 91 |
سانحہ ارتحا ل | 91 |
سیدنا عبد اللہ بن رواحہ | |
ایک شا عری کے رو پ میں | 94 |
عمرۃ القضا ء کے مو قع پر آپ کا شعر کہنا | 95 |
غزوہ موتہ | 95 |
میدان میں | 96 |
شہادت | 97 |
سیدنا سعد بن ابی وقاص | |
مسلمانوں کے سپہ سالار | 100 |
سیدنا سعد اور رسول اللہ ﷺ کا مزاح | 101 |
قبول اسلام کی داستان | 101 |
اعزاز سعد | 102 |
انفاق فی سبیل اللہ | 103 |
خوف خدا | 104 |
والدہ کی طرف سے آزمائش | 105 |
قادسیہ کی فتح | 106 |
رستم کو اسلامی دعوت | 108 |
معرکہ کا آغاز | 109 |
جنگ مدا ئن میں شرکت | 110 |
عراق میں گو رنر | 111 |
آپ کی وفات | 112 |
سید نا عما ر بن یا سر | |
سیدنا عمار بن یاسر کا تلاش کرنا | 114 |
استقامت فی الدین | 115 |
جنت کی بشارت | 116 |
الا من اکرہ وقلبہ مطمعن بالایمان | 117 |
رسو ل اللہ ﷺ کی عما رسے محبت | 119 |
حلیہ مبارک | 120 |
بحثیت گو رنر | 120 |
ایک لقب | 121 |
نغمہ میدان | 123 |
شہادت | 123 |
سیدنا زبیر بن عوام | |
نام و نسب | 126 |
بہا دری | 126 |
ہجرت | 127 |
غزوہ احد میں شر کت | 128 |
جنگ یرمو ک میں شرکت | 128 |
شوق شہادت | 129 |
جنگ حنین | 130 |
اخلاق و عادات | 130 |
شہادت | 131 |
سیدنا صہیب بن سنان | |
دار ار قم کی یاد | 137 |
منفرد ابیمان کی تصو یر | 135 |
ہجرت کا سفر | 137 |
آ پکی سخاوت | 138 |
سیدنا زید بن ثابت | |
غزوہ احد میں شرکت | |
غزوہ ءخند ق میں شمو لیت | 143 |
143 | |
تدوین قرآن | 144 |
جمع قرآن | 145 |
سیدنا مقداد بن عمر و | |
قبو ل اسلام | 163 |
نبی ﷺ کا اپنے صحا بہ کو خوش خبری دینا | 164 |
گور نر ی کے منصب پر فائز ہونا | 164 |
سیدنا سعید بن عامر | |
تعارف | 170 |
حمص کے گورنر | 171 |
زہد و ورع اور انفاق فی سبیل اللہ | 172 |
اہل حمص کی سعید بن عامر سے محبت | 174 |
عجیب و غریب واقعہ | 174 |
کفایت شعاری | 176 |
سانحہ ارتحال | 177 |
سیدنا حذیفہ بن یمان | |
مدائن کے گورنر | 180 |
مدا ئن میں آمد | 180 |
اوصاف حمیدہ | 181 |
بے مثال فراست | 182 |
ایمانی جذبہ | 184 |
ایک بہترین جاسوس | 185 |
جہاد میں شرکت اور جرات و بہا در ی | 187 |
مدا ئن کا چھوڑنا | 189 |
سانحہ ارتحال | 189 |
حلیہ مبارک | 190 |