گلدستہ دروس خواتین حصہ دوم

گلدستہ دروس خواتین حصہ دوم

 

مصنف : ام عدنان بشریٰ قمر

 

صفحات: 690

 

سعودی عرب میں ایک قانون ہے کہ دین پر بولنے کے لیے یا درس وارشاد کے لیے آپ کے پاس حکومت کی طرف سے اجازت نامہ ہونا چاہیے ۔ اس سے ایک بہت بڑا فائدہ یہ ہو جاتا ہے کہ دین ایک کھلواڑہ بن کر نہیں رھ جاتا بلکہ وہی اس پر بات کرتا ہے جس میں صلاحیت واہلیت ہوتی ہے۔ جبکہ اس کے برعکس باقی وہ ممالک جن میں اس طرف کوئی خاص توجہ نہیں وہاں دین بازیچۂ اطفال بن کر رھ گیا ہے۔ اسی سلسلے میں سعودی گورنمنٹ کی طرف سے مختلف جالیات سنٹرز ہیں ۔ زیرنظر کتاب درحقیقت ان چند دروس کا مجموعہ ہیں جو ایک مشہور واعظہ جناب ام عدنان بشری قمر نے جالیات سنٹر کی طرف سے کئی ایک مجالس میں ارشاد فرمائے تھے۔ فی الوقت اس سلسلے کی یہ دو جلدیں ہیں ۔ دروس کے اس مجموعے کی اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں واہی تباہی قصے کہانیوں، من گھڑت اور ضعیف ومنکر روایات سے ممکن حد تک اجتناب کیا گیا ہے۔ اور صحیح وحسن درجے کی روایات پر ہی اکتفا کیا گیا ہے۔ ان دروس کو سات عناوین کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، جس کو سات ابواب کی شکل دی گئی ہے۔ بلکہ اسلام کے ارکان اربعہ کو دو حصوں (نماز ، روزہ ، حج و عمرہ اور زکات) میں الگ الگ کر کے آٹھ ابواب کر دیے گئے ہیں۔
 

عناوین صفحہ نمبر
6۔ حقوق وفرائض 33
حقوق الوالدین 33
اولاد کی اخلاقی تربیت میں والدین کا کردار 47
اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار باپ کا رویہ، ماں کا کردار اور چند بنیادی آداب 73
شوہر کے حقوق وفرائض 97
بیوی کے حقوق وفرائض 107
حقوق العباد 130
مصادر ومراجع 144
7۔ذکر موت اور فکر آخرت 147
حقیقت دنیا کیا ہے؟ 147
ذکر موت ، فکر آخرت اور قبر 171
عذاب قبر 191
غسل میت، تکفین وتدفین اور جنازہ 210
دوسری زندگی کا پہلا سفر 227
قیامت کی چھوٹی نشانیاں 240
قیامت کی چھوٹی نشانیاں 2 260
قیامت کی بڑی نشانیاں 287
یوم الحساب اور احوال محشر 307
قیامت کے ہولناک مناظر 319
جنت اور اہل جنت 330
جنت کی نعمتیں 341
جہنم اور اہل جہنم 352
جہنم کے عذاب 369
مصادر ومراجع 385
8۔تہذیب وتربیت نسواں 390
اسلامی سال نو کا آغاز 390
شہادت کا مقام ومرتبہ 407
جن انس کی تخلیق کا مقصد 417
لباس کے عمومی مسائل واحکام 432
چہرے کا پردہ قرآن مجید کی نظر میں 453
چہرے کا پردہ احادیث کی روشنی میں 469
دنیا وآخرت کے لیے خوشگوار زندگی 482
مصائب ومشکلات ایک آزمائش ہے 493
مصیبتیں 504
دین پر استقامت دنیاوآخرت میں نجات کا سبب 515
فتنے اور استقامت کے ذرائع 533
ماہ رجب کی بدعات 548
ماہ شعبان کی بدعات 565
نفاق اور منافقین کی علامتیں 584
نفاق کی دیگر علامتیں 598
معوذتین کے فضائل وبرکات سورۃ الفق ترجمہ وتفسیر 614
سورۃ الناس ترجمہ وتفسیر اور جنات وجادو کا علاج 632
قرآن خوانی کی بدعت 648
ایصال ثواب اور بدعات 669
مصادر ومراجع

فہرست نامکمل

685

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like