گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
گلوبلائزیشن اور عالم اسلام
مصنف : عبد الرزاق عبد الغفار سلفی
صفحات: 341
گلوبلائزیشن کا مطلب ہے سازوسامان اور علمی وثقافتی افکار وخیالات کا ایک جگہ سے دوسری جگہ بغیر کسی شرط اور قید کے منتقل کرنا یا ہونا ہے۔داخلی مارکیٹ کو خارجی مارکیٹ کے لیے کھول دینا ۔ زندگی کی تمام تر نقل وحرکت تگ ودو ، نشاطات اور ورابط کو ایک دوسرے کے ساتھ مربوط کردینا تاکہ ایک قوم دوسری قوم کےساتھ اجتماعی، ثقافتی اور اقتصادی ربط رکھ سکے اور ایک دوسرے سے متعارف ہوسکے۔ اور گلوبلائزیشن ایک ایسا نظریہ ہے جس کا مقصد پوری دنیا کو مغربی اورامریکی جھنڈے تلے جمع کردینا ہے ۔دانش ورروں نے گلوبلائزیشن کی مختلف تعریفیں اور معنیٰ بیان کیے ہیں۔جن کااس کتاب میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ کتاب ’’گلوبلائزیشن اور عالم اسلام ‘‘شیخ عبد الرزاق عبد الغفار سلفی کی تصنیف ہےاور اپنے موضوع پر ایک انتہائی گراں قدر کتاب ہے صاحب کتاب نے موضوع کا پوری طرح حق اداکرنے کی کوشش کی ہے گلوبلائزیشن کے ذریعہ پوری دنیا پر ایک نظام اور ایک تہذیب تھوپنے کی کوشش کو بے نقاب کیا گیا ہے اوراس میں عالم اسلا م پر اس کےاثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہےکہ کس طرح متعدد اسلامی ممالک امریکی پروپیگنڈہ کے زیر اثر ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
کچھ اس ایڈیشن کےبارےمیں | 15 |
خراج تحسین | 19 |
اظہار تشکر | 21 |
تقدیم ۔ڈاکٹر مقتدی حسن ازہری | 23 |
تاثرات ۔ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی | 31 |
کتاب اہل علم کی نظرمیں | 35 |
نوائے پریشاں | 37 |
باب :1 | 45 |
گلو بائزیشن کےمعنی | 44 |
گلوبائزیشن سامراجیت کانیاچہرہ | 46 |
گلو بلائز یشن کےعوامل | 47 |
گلو بلائزیشن کےمقاصد | 47 |
اصلی مقاصد | 48 |
گلو بلائزیشن کامیدان عمل | 51 |
سیاست | 51 |
اقتصاد یات | 56 |
فوجی قوت | 59 |
ثقافت | 64 |
گلو بلائز یشن اورعورت | 67 |
مقابلہ حسن | 71 |
گلو بلائز یشن ارومذاہب عالم | 73 |
نصرانیت کی تبلیغ | 73 |
مشزیاں اورعالمی کانفرنسیں | 78 |
گلو بلائزیشن اورصہیونیت | 82 |
باب 2۔ | 85 |
گلو بلائز یشن کےوسائل تنقید | 85 |
اقوام متحد ہ کاقیام | 85 |
اقوام متحدہ کےمقاصد | 86 |
اقوام متحد ہ کےاہم ادارے | 87 |
جنرل اسمبلی | 87 |
فرائض اختیارات | 87 |
سلامتی کونسل | 88 |
فرائض واختیارات | 89 |
ویٹوپاور ایک ظالمانہ قانون | 91 |
اقتصادی وسماجی کونسل | 92 |
فرائض واختیارات | 93 |
تولیتی کونسل | 94 |
فرائض واختیارات | 94 |
سیکریٹریٹ | 95 |
اقوام متحدہ کےسکریٹری جنرل | 95 |
سکریٹری جنرل کےفرائض | 95 |
بین الاقوامی عدالت انصاف | 96 |
عدالت کی تنظیم اورصدر مقام | 96 |
فیصلے کاطریقہ کار | 96 |
عدالت کےقانونی ماخذ | 96 |
عدالت کی سرکاری زبانیں | 97 |
عدالت کادستور | 97 |
عدالت انصاف کامستقبل | 97 |
امت عالم اوراقوام متحدہ کاکردار | 98 |
باب :3 | 98 |
عالمی بین گروپ | 105 |
مقاصد عالمی بینک | 105 |
مقاصد اصلی | 105 |
عالمی مالیاتی فنڈ | 105 |
مقاصد | 106 |
اصلی مقاصد | 106 |
عالمی تجارتی تنظیم | 106 |
ڈبلیو .ٹی .کےمقاصد | 106 |
اصلی مقاصد | 107 |
باب :4 | 109 |
امریکی قوت نافذ اورگلوبلائز یشن وہی حیلے ہیں پرویزی | 109 |
عالمی مارکیٹ پر کنٹرول | 110 |
اقتصادی امداد اورقرضے | 111 |
عالم اسلام اورغیر ملکی قرضوں کابوجھ | 114 |
غیر ملکی کےاثرا ت | 118 |
اقتصادی پابندیاں | 122 |
باب :5 | 125 |
پابندیاں اوران کےاسباب | 125 |
جمہوریت اورانسانی حقوق کی پاسداری | 125 |
مغرب اورحقوق انسانی | 130 |
بنیادی انسانی حقوق کامفہوم | 130 |
انسانی حقوق کامغربی مفہوم | 134 |
امریکہ اورانسانی حقوق کی خلاف ورزیاں | 139 |
برطانیہ اورانسانی حقوق کی خلا ف ورزیاں | 150 |
باب :6 | 155 |
اسلام اورانسانی حقوق | 155 |
حرمت جان | 156 |
معذروں اروکمزوروں کاتحفظ | 157 |
تحفظ ناموس خواتین | 158 |
معاشی تحفظ | 159 |
عدال وانصاف | 159 |
مساوات کاحق | 160 |
ظلم کی اطاعت سےانکار کاحق | 161 |
آزادی کاتحفظ | 161 |
تحفظ ملکیت | 162 |
عزت کاتحفظ | 163 |
نجی زندگی کاتحفظ | 163 |
آزادی اظہار رائے | 164 |
مذہبی دل آزادی سےتحفظ کاحق | 165 |
شبہات پرکار وائی نہیں کی جائے گی | 165 |
باب :7 | 167 |
اسلام اوروادداری | 167 |
رواداری کامفہوم | 167 |
رواداری کااصطلاحی مفہوم | 167 |
مولانا ابو الکلام آزاد کےالفاظ میں | 168 |
مولانا ابو الاعلی مودودی کےالفاظ میں | 168 |
اسلام میں روادرای کی تعلیم | 169 |
رواداری کی پہلی سیاسی دستاویز | 173 |
فتح مکہ اورمذہبی روادرای | 175 |
ایفائے عہد رواداری کابلند ترین اصول | 177 |
اسلامی رواداری کی چند جھلکیاں | 183 |
سرمیوکاقابل قدر بیان | 183 |
ایک فاضل ہندوشرعی سند رلال جی الفاظ میں | 184 |
ایڈورڈگبن کی رائے | 184 |
فتح بیت المقدس اور حضرت عمر ؓکاصلح نامہ | 185 |
غیر مسلم قیدی اروشیخ الاسلام ابن تیمیہ کاموقف | 185 |
ایک فاضل ہندومسٹر چونی لال آنند کی شہادت | 186 |
آریہ سماج کےمشہور لیڈر الالہ جیپت کی رئے | 186 |
پروفیسررام پر شاد جی کھوسلہ کی شہادت | 187 |
بنگالی مورخ سرجادو نتھ سرکار کےالفاظ میں | 187 |
باب :8 | 189 |
اسلامی اورغیر اسلامی ’گلوبلائز یشن کافرق | 189 |
اسلامی اورمغربی جنگوں کاایک تقابلی جائزہ | 194 |
جنگ ایک اخلاقی فرض | 198 |
یورپ امریکہ اورواردای | 204 |
تخفیف اسلحہ اوروراداری | 212 |
طاقت کےعدم توازن نے امریکہ کوہٹ دھرم بنادیا | 217 |
باب :9 | 221 |
دہشت گردی کاخاتمہ | 221 |
دہشت گردی معنی مفہوم | 221 |
امریکہ اوردہشت گردی | 222 |
امریکہ کی فوجی دہشت گردی | 224 |
معاشی اوراقتصادی دہشت گردی | 231 |
اسلا م اوردہشت گردی | 236 |
دہشت گردی کی جنت امریکہ | 247 |
تحویل محرمین یامقدمہ بازی | 257 |
دوسرے ممالک کی پناہ گاہیں ناقابل برداشت ہیں | 258 |
امریکہ کی دہشت گرد تنظیمیں | 260 |
اسرائیل اوردہشت گردی | 266 |
دہشت گردی حقیقت کےآئینے میں | 269 |
باب :10 | 283 |
عالم اسلام پر ایک نظر | 283 |
عالم اسلام کی بڑی تنظیمیں | 287 |
مغربی میڈیا اورعالم اسلام | 292 |
سعودی میڈیا پر ایک نظر | 297 |
پاکستانی میڈیا پر ایک نظر | 303 |
مسلم دنیا اوربین الاقوامی تجارت | 308 |
گلوبلائز یشن دینی مدارس کےدروازوں پر | 314 |
گلوبلائز یشن اورہمار اموقف | 225 |
انسانیت کےلئے راہ نجات | 328 |
مراجع ومصادر | 335 |