غبارخاطر

غبارخاطر

 

مصنف : ابو الکلام آزاد

 

صفحات: 436

 

مولانا ابو الکلام آزاد کا نام سنتے ہی ایک ایسی شخصیت کا تصور ابھرتا ہے جو تحریر و تقریر میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ۔ لفظ اس کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے نظر آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’غبار خاطر‘ مولانا کی سب سے آخری کتاب ہے جو  ان کی زندگی میں شائع ہوئی۔ 1942 میں جب مولانا آزاد کو حراست میں لے کر مختلف مقامات پر نظر بند کر دیا گیا  تو تقریباً تین سال تک آپ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے۔ اسی زمانے کا ثمرہ یہ کتاب آپ کے سامنے ہے۔ کہنے کو تو یہ کتاب خطوط کا مجموعہ ہے لیکن ان میں مکتوب کی صفت کم ہی پائی جاتی ہے۔ مولانا نے اپنے خیالات کو قرطاس کی زینت بنانے کے لیے عالم خیال میں مولانا حبیب الرحمن خان شروانی کو مخاطب تصور کر لیا ہے اور پھر جو کچھ بھی ان کے خیال میں آتا گیا اسے بے تکلف حوالہ قلم کرتے چلے گئے۔  کتاب میں عربی و فارسی کی مشکل ترکیبیں بہت کم استعمال کی گئی ہیں نثر ایسی شگفتہ اور دلنشیں ہے کہ تقریباً ہر کسی کے لیے قریب الفہم ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ (طبع جدید) 7
مقدمہ 8
مقدمہ 24
دیباچہ 36
خط۔1 37
خط۔2 38
خط۔3 40
خط۔4 44
خط۔5 51
خط۔6 63
خط۔7 75
خط۔8 82
خط۔9 91
خط۔10 102
خط۔11 112
خط۔12 126
خط۔13 137
خط۔14 146
خط۔15 163
خط۔16 178
خط۔17 187
خط۔18 195
خط۔19 212
خط۔20 223
خط۔21 234
خط۔22 242
خط۔23 246
خط۔24 248
حواشی 281
فہارس
1۔فہرست اعلام 383
2۔فہرست بلادواماکن 388
3۔فہرست آیات قرآنی واردہ متن 391
4۔فہرست کتب واردہ متن 393
5۔فہرست مآخذحواشی 395

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like