غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جا ئزہ ( جدید ایڈیشن )
غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جا ئزہ ( جدید ایڈیشن )
مصنف : ڈاکٹر محمد قاسم فکتو
صفحات: 386
قرآن وحدیث دین اسلام کے دو بنیادی ستون ہیں۔ ان دونوں میں سے حدیث کو یہ اہمیت حاصل ہے کہ قرآن کریم جس قسم کا انسانی معاشرہ تشکیل دینا چاہتا ہے جو تہذیب وتمدن انسانوں کے لیے پسند کرتا ہے اور جن اخلاقی اقدار وروایات کو فروغ دینا چاہتا ہے اس کےبنیادی اصول ہر چند قرآن مجید میں بیان کر دیے گئے ہیں ‘تاہم اس کی عملی تفصیلات وجزئیات احادیث اور سیرت رسولﷺ ہی نے مہیا کی ہیں۔اس لیے یہ اسوۂ رسول جو احادیث کی شکل میں محفوظ ومدون ہے‘ ہر دور کے مسلمانوں کے لیے بیش قیمت خزانہ رہا ہے۔ اس اتباع سنت اور پیروی رسول کے جذبے نے مسلمانوں کو ہمیشہ الحاد وبے دینی سےبچایا ہے‘ شرک وبدعت کی گرم بازاری کے باوجود توحید وسنت کی شمع کو روشن رکھا ہے۔ آج جو لوگ سنت رسولﷺ کی تشریعی حیثیت کو ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں وہ در اصل اتباع سنت کے اسی جذبے کو ختم کرنا چاہتے ہیں جو قرآن کریم کے تیار کردہ مسلم معاشرے کی روح اور بنیاد ہے۔ انکار حدیث کا فتنہ پچھلے ادوار میں بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود رہا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی ایک انکار حدیث کرنے والے مصنف یعنی غامدی صاحب کے نظریات کے تنقیدی جائزے پر مشتمل ہے۔ غامدی اور اصلاحی کے نظریات کی تردید اور بیخ کنی کی کئی ہے اور فتنۂ انکار حدیث کی تاریخ‘ وجوہات اور اس کے منفی اثرات‘ عقائد سے متعلق غامدی کے باطل نظریات‘ ارتداد‘ کفر‘ یہود ونصارٰی اور ہنود سے متعلق غامدیکی یاوہ گوئی‘ داعیان نبوت خاص طور پر قادیانی کے دفاع میں غامدی کی ہفوات کا قرآن وحدیث کی روشنی مدلل رد کیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ غامدی نظریات کا تحقیقی و تنقیدی جا ئزہ ‘‘ ڈاکٹر محمد قاسم فکتو کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)
عناوین | صفحہ نمبر |
عرض ناشر | 15 |
توجہ طلب انکارختم نبوت اورانکارحجیت حدیث | |
ایمان بالرسالت محمدیہ کےارکان | 20 |
فتنہ انکارختم نبوت اورفتنہ انکارحجیت حدیث | 21 |
فرمان نبوی اورفتنہ انکارختم نبوت ،تاریخ واسباب | 27 |
مسیلمہ کذاب منکررسالت محمدیہ نہیں تھا | 27 |
مسیلمہ کےالہام | 28 |
دعوائےنبوت | 31 |
غیرتشریعی نبوت کادعوی قادیانی دجل وفریب ہے | |
تشریعی نبوت کادعویٰ | 35 |
ظلی اوربروزی نبوت کادعویٰ یعنی محمدرسول اللہ ہوں | 36 |
قادیانی اورلاہورفرقوں میں کوئی فرق نہیں ہے | 38 |
محمدعلی لاہوراوراس کی جماعت عقیدہ | 38 |
غلام احمدقادیانی صوفی نہیں انگریزوں کےآلہ کارتھے | 39 |
جاویداحمدغامدی کی مضحکہ خیزحالت | 41 |
مدعی نبوت اورمنکرحجیت حدیث میں واضح مماثلت | 42 |
وفات عیسیاورانکارنزول عیسیقادیانی نظریہ | 43 |
وفات عیسیاورانکارنزول عیسیغامدی نظریہ | 43 |
تنسیخ جہاد،قادیانی نظریہ | 44 |
تنسیخ جہاد،غامدی نظریہ | 44 |
اجماع امت،قادیانی نظریہ | 44 |
اجماع امت،غامدی نظریہ | 45 |
کلمہ گوکی تکفیرکامسئلہ | 46 |
فتنہ انکارحجیت حدیث(تاریخ واسباب) | |
فتنہ انکارحجیت حدیث | 51 |
خوارج اورمعزلہ کاانکارحدیث | 54 |
فرقہ جہمیہ | 54 |
فرقہ معتزلہ | 55 |
برصغیرپاک وہندمیں فتنہ انکارحدیث کی تاریخ | 57 |
دین سےانحراف | 59 |
انکارحدیث کےداخلی اسباب | 62 |
انکارحدیث کےخارجی اسباب | 66 |
مستشرقین کی حدیث کےمتعلق آراء | 67 |
حرف مطلب | 71 |
جاویداحمدغامدی کےگمراہ کن نظریات | 78 |
وقال ربکم ادعونی استجب لکم | 78 |
فتنہ انکارحدیث کےبنیادی محرکات | |
فتنہ انکارحدیث کےبنیادی محرکات | 80 |
اسلام میں عقیدہ رسالت کی مرکزیت | |
اسلام میں عقیدہ رسالت کی مرکزیت | 82 |
ابلیس کاخداپریقین | 87 |
ابلیس کاآخرت پریقین | 87 |
سورۃ البقرہ کی آیت62اورنظریہ وحدت ادیان | 89 |
سورۃ البقرہ کی آیت62کےمتعلق مفسرین کےاقوال | 92 |
عقیدہ رسالت اوراسلام | 93 |
انسان کی فطرت میں توحیدکی معرفت | 94 |
انسان کی فطرت میں رسالت کی معرفت | 95 |
رسول توحیداورشرک کےدرمیان تمیزکرتےہیں | 97 |
عقیدہ سالت کی اہمیت | 101 |
رسول اللہﷺ پرایمان لےآؤ | 102 |
ابراہیم موسیٰ اورعیسیٰ سب کےپیروکارررسول اللہ پرایمان لانےکےپابند | 105 |
اہل کتاب کوقرآن مجیدپرایمان نہ لانےپراللہ تعالیٰ کی وعید | 109 |
رسول اللہﷺکی سالت ہمہ گیراورعالمگیرہے | 110 |
سیدنارسول اللہ قیامت تک فریضہ انذارانجام دیں گے | 119 |
پہلےرسالت کادعوی پھرتوحیدکی تبلیغ | 123 |
نبی ﷺکواعلان رسالت کاحکم | 124 |
وحی کی بنیادپرتوحیدکی تبلیغ اورانذار | 125 |
خلاصہ | 127 |
رسالت کاانکارکرنےوالےکافرہیں | |
رسالت کاانکارکرنےوالےکافرہیں | 134 |
کفرکےمعنی | 135 |
کفراکبرکی چھ صورتیں | 136 |
کفرتکذیب | 136 |
کفرتکذیب کی چندصورتیں | 137 |
کفرحجود | 138 |
کفراسکتبار | 139 |
کفرنفاق | 139 |
کفراعراض | 140 |
کفرشک | 140 |
قرآن مجیدکےمطابق انسان مومن ہےیاکافر | 141 |
سیدھی راہ | 142 |
انعام پانےوالوں کی راہ | 142 |
انعام پانےوالےکون ہیں | 142 |
نہ کہ مغضوب اورضالین کی راہ | 143 |
ایمان لانےوالےمومن ہیں | 143 |
ایمان نہ لانےوالےکافرہیں | 144 |
آدم سےنوح تک اسلام کی تاریخ | 147 |
نوحکااعلان اوررسالت | 149 |
توحیدکی دعوت اورانذار | 150 |
قوم کےسرداروں کاجواب | 150 |
نوحکاایمان والوں کےمتعلق جواب | 150 |
مشرکین | 151 |
یہو | 151 |
عسائی | 151 |
بعض رسولوں کوماننےاوربعض کونامانننےوالے | 151 |
منافق | 52 |
مرتد | 153 |
اللہ اوراس کےرسول پرایمان نہ لانےوالےکافروں کی سزا | 156 |
ایمان لانےوالوں نےحق کی اورکفرکرنےوالوں نےباطل کی پیروی کی | 156 |