فقہائے ہند جلد چہارم حصہ اول

فقہائے ہند جلد چہارم حصہ اول

 

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

 

صفحات: 295

 

فقہائےکرام﷭نے امت کو آسانی و سہولت پہنچانے کی خاطر قرآن و حدیث میں غور و فکر فرماکر ایسے اصول و جزئی مسائل مرتب کئےکہ جن پرہم  صدیوں سےعمل کرتے ہوئے یہاں تک پہنچے،اورآج بھی ہم اُنہی کی وجہ سےآسانی کے ساتھ حقیقی دینِ اسلام پر عمل کررہے ہیں، اور جدید وجزئی مسائل میں اُن کے رہنمایانہ اصول و ضوابط کی روشنی میں بآسانی مسائل کا حل تلاش کررہے ہیں۔یہ فقہاء ہمارے محسن ہیں ۔اور امت  کا ہر ہر فردان  کا احسان مند ہے۔امت کے ان اسلاف نے ہمیں شریعت سے راہنماءی حاصل کرنے کے اصول بتا دءیے ہیں ،جن پر عمل کر کے ہم اصولی نصوص سے فروعی مسائل اخذ کر سکتے ہیں اور عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق امت کی راہنمائی کر سکتے ہیں۔ان اسلاف کی سیرت اور حالات زندگی سے آگاہی حاصل کرنا ہمارے لئے بہت زیادہ ضروری ہے تاکہ ہم ان کے نمونہ کو اپنا سکیں اور اپنے لئے راہنمائی کا بندوبست کر سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہائے پاک وہند ” پاکستان کے معروف عالم دین مورخ اہل حدیث محترم مولانا محمد اسحاق بھٹی صاحب ﷾کی تصنیف ہے، جو متعدد جلدوں پر مشتمل ہے۔مولف موصوف نے اس کی متعدد جلدوں پر مشتمل کتاب میں پہلے صرف ہندوستان کے فقہاء کرام کا تفصیلی تعارف کروایا ہے اور پھر پاکستان بن جانے کے بعد پاکستان اور ہندوستان  دونوں ممالک کے فقہاء کرام کی سیرت وسوانح کو تفصیل سے بیا ن کیا ہے۔پہلی سات جلدوں کا نام فقہاء ہند جبکہ آخری تین جلدوں کا نام فقہاء پاک وہند رکھا گیا ہے،اور یہ ایک ہی کتاب کی دس جلدیں اور ایک ہی سلسلے کی دس کڑیاں ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف﷾ کی اس کوشش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائےاور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 1
جلال الدین اکبر 2
ولادت 2
اکبر کی گرفتاری 4
اکبر کی تخت نشینی 5
پانی پت کی دوسری لڑائی 6
دور اکبری کی فتوحات 9
اکبر کا نظام مملکت 11
اکبر کی مذہبی زندگی کا پہلا دور 13
دوسرا دور 19
تیسرا اور آخری دور 27
علمی خدمات 34
وفات 40
ا
مفتی آدم بن محمد گو پاموی 41
شیخ ابراہیم محدث اکبر آبادی 42
قاضی ابراہیم بن محمد کا لپوری 44
سید ابراہیم غیاث پوری 44
قاضی ابراہیم بیجا پوری 46
قاضی ابراہیم سندھی 46
مفتی ابوالبقا جون پوری 49
شیخ ابو بکر شافعی سندھی 50
قاضی ابوبکر الہٰ آبادی 51
شیخ ابوتراب بیجا پوری 52
شیخ ابو تراب گجراتی 53
سید ابو الحسن سورتی 54
شیخ ابو الحسن کشمیری 54
سید ابو حنیفہ نصیر آبادی بریلوی 55
شیخ ابو الخیر مبارک نا گو ری 56
شیخ ابو الخیر ٹھٹھوی سندھی 56
شیخ ابو الخیر بھیروی 57
شیخ ابو رضا دہلوی 57
شیخ ابو سعید گنگوہی 58
قاضی ابو سعید امیٹھوی 59
شیخ ابو العلا جون پوری 59
شیخ ابو الفتح ملتانی 60
قاضی ابوالفتح بلگرامی 60
قاضی ابو القاسم کشمیری 60
مولنا ابو الواعظ ہر گامی 61
شیخ احمد بن اسحا ق نصیر آبادی 62
شیخ احمد بن حسین نائطی بیجا پوری 63
شیخ احمد بن رضا حیدر آبادی 63
قاضی احمد بن سلامہ جزائر ی 64
مولنا احمد بن سلیمان کر دی گجراتی 64
شیخ احمد بن عبداللہ حضرمی 65
شیخ احمد بن بیجا پور ی 66
شیخ احمد بن علوی حضرمی 67
شیخ احمد بن علی بسکری 67
شیخ احمد بن مجتبیٰ ما نک پوری 68
شیخ احمد بن محمد حضرمی 69
مفتی احمد بن محمد بہاری 72
قاضی احمد عسکری بیجا پوری 73
شیخ احمد سر ہندی …..مجدد الف ثانی 74
سرہند کی تعمیر 74
ابتدائی حالات 75
خواجہ باقی با اللہ کی خدمت میں 76
ورود لاہور 77
مذہبی حا لات 77
مسند تدریس 79
منصب تجدید 79
گھریلو صدمات اور حضرت مجدد کا صبر وضبط 86
عہد جہاں گیری میں مجدد الف ثانی کی مساعی 86
رد عمل 88
جہا ں گیر کے دربارمیں 89
قلعہ گوالیاں میں 94
قید سے رہائی 95
عہد جہاں گیر ی میں شیخ کی تبلیغ دین ا ور اس کے اثرات 97
حضرت مجدد کی تعلیمات 99
توحید 100
شرک کی سخت تردید 102
غیر اللہ سے   استمداد 103
نذر نیاز کا شرکیہ انداز 105
نجات کا ذریعہ اتباع شریعت ہے 105
اعتقادی مداہنت قابل معافی نہیں 106
ادلہ احکام شرعیہ 107
اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا فعل شفیع ہے 108
غیر اللہ کو’’ مالک دو جہان ‘‘ کہنا شرک ہے 108
زبان سے نماز کی نیت کے لفظ کہنا بدعت ہے 109
بدعت کو بدعت حسنہ اور بدعت سیسہء میں تقسیم کر غلط ہے 110
فا تحہ خلف الامام کے بارے میں 111
تصنیفات 112
مکتو بات کی علمی سرگرمیاں 117
تجدید دین 118
وفات 119
شیخ اسد اللہ ہر گامی 120
مفتی اسما عیل ہر گامی 120
شیخ اسماعیل بن محمود سندھی 121
شیخ اسماعیل لاہوری 121
شیخ اسماعیل محدث بیجاپوری 122
شیخ افضل محمد اکبر آبادی 122
قاضی اللہ داد بلگرامی 123
مولنا اللہ داد سلطان پوری 124
شیخ امین بن احمد نہر والی 125
ب
شیخ بابو بن شیخ جیو گجراتی 126
شیخ با یزید انصاری سہارن پوری 126
شیخ با یزید بلگرامی 127
شیخ بدرالدین سرہندی 127
قاضی بدرالدین صدیقی بد ایونی 128
شیخ بر ہان الدین برہان پوری 128
شیخ بلال لاہوری 130
شیخ بہلول دہلوی 131
پ
شیخ پیر سلونی 132
شخ پیر محمد لکھنوی 133
شیخ پیر محمد جنید ی 135
ت
شیخ تاج الدین گجراتی 135
شیخ تاج الدین دہلوی 136
شیخ تاج الدین صدیقی جھونسوی 138
قاضی ثناءالدین مچھلی شہری 139
قاضی ثناءاللہ جون پوری 139
ج
مولنا جان محمد لاہوری 140
شیخ جعفر بن جلال الدین گجراتی 140
شیخ جعفر بن علی گجراتی 142
شیخ جعفر حسینی پٹنوی 144
شیخ جعفر بن عزیراللہ دجون پوری 145
شیخ جلال الدین گجراتی 146
ملا جمال اولیا کو روی 147
شیخ جمال الدین کشمیری 148
مولناجمال الدین لاہوری 149
مولنا جمال الدین بر ہان پوری 150
شیخ جمیل الدین سہارن پوری 150
ملا جو ہر نانت کشمیری 151
امیر جوہر احمد نگری 153
ح
مولنا حاجی محمد کشمیری 154
مولنا حبیب اللہ سندھی 155
مفتی حسام الدین دہلوی 156
سید حسن بلگرامی 156
سید حسین بلگرامی 156
شیخ حسین ہروی 157
مولنا حسین خباز کشمیری 157
قاضی حسین سترکھی 158
مولنا حمید الدین سندھی 158
مولنا حیدرکشمیری 160
خ
خواجہ بہاری لاہوری 161
قاضی خلیل الرحمٰن گورکھ پوری 162
قاضی خوب اللہ جون پور ی 162
مولنا خو شحال تا شقندی 163
قاضی خوشحالی کا بلی 163
د
مولنا دانیال جوراسی 164
مولنا داؤد مشکوٰتی کشمیری 165
ملا درویز ہ پشاوری 165

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like