فن تعلیم و تربیت

فن تعلیم و تربیت

 

مصنف : افضل حسین

 

صفحات: 490

 

بچوں کی صحیح تعلیم وتربیت ایک اہم دینی فریضہ ہے۔ اس کی ادائیگی کی پوری فکر ہونی چاہیے ورنہ سخت گرفت کا اندیشہ ہے۔ اس ذمہ داری میں والدین اور اساتذہ کے ساتھ اگرچہ پوری ملت‘ معاشرہ اور مملکت بھی شریک ہیں لیکن براہِ راست ذمہ داری والدین اور اساتذہ پر عائد ہوتی ہے اس لیے انہی کو اس ضمن میں سب سے زیادہ فکر مند بھی ہونا چاہیے۔ خصوصاً آج کے حالات میں تو اس طرف غیر معمولی توجہ دینے کی ضرورت ہے کیونکہ معمولی سی غفلت نہایت خطرناک نتائج سے دو چار کر سکتی ہے۔الحمد للہ صورت حال کی سنگینی کا اب کسی حد تک احساس ہو چلا ہے اور مختلف اداروں اور جماعتوں کی انفرادی واجتماعی کوششوں کے نتیجے میں لوگ اس طرف متوجہ ہو رہے ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب خاص اسی موضوع پر ہے  جس میں عوام الناس کی اصلاح وتربیت کی گئی ہے  ۔ اس میں زبان آسان اور سلیس‘ انداز عام فہم اور شگفتہ ہے۔یہ کتاب اساتذہ‘والدین اور تعلیم میں دلچسپی رکھنے والے تمام حضرات کے لیے یکساں دلچسپ اور مفید ہے۔اس میں تعلیم وتربیت سے متعلق تمام اہم مباحث پر روشنی ڈالی گئی ہے او راسلامی نقظۂ نظر سے بحث کی گئی ہے۔اس کتاب میں سینتیس ابواب مرتب کیے گئے ہیں۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ فن تعلیم وتربیت ‘‘افضل حسین ایم اے ‘ ایل ٹی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 24
پیش لفظ 26
باب 1۔تعلیم وتربیت 28
ناکامی کےاسباب 31
غفلت کےنتائج 33
باب2۔تعلیم کامفہوم 38
نظریہ حیات کااختلاف 38
آدرشوں کااختلاف 38
ماحول کااختلاف 39
حالات ضروریات میں اختلاف 39
شخصیت کی پیچیدگی 39
تعلیمی اسکیموں میں اختلاف 39
طریق تعلیم کااختلاف 40
تعلیم کےمعنی 40
تعلیم کامحدوداوروسیع مفہوم 41
باب3۔تعلیم وتربیت پراثراندازعوامل 41
گھرفرائض 42
مدرسہ 43
مدرسہ کےفرائض 43
قریبی ماحول 44
معاشرہ 45
معاشرےکےفرائض 45
حکومت یامملکت 46
فرائض 46
باب4:تعلیم کامقصد 47
تعلیم کاصحیح مقصد 49
باب5۔مختلف تعلیمی نظریات 50
اشتراکی نظریہ تعلیم 54
تعلیم کامقصد 54
اشتراکی نظام تعلیم کی خصوصیات 55
اس نظام کی خوبیاں اورخامیاں 55
خوبیاں 57
خامیاں 58
جمہوری نظریہ تعلیم 59
افرادکی آزادی پریقین 59
مساوات پریقین 60
اجتماعیت اورہم جودیت پریقین 60
تبدیلی میں یقین 60
تعلیم کامقصد 61
جمہوری نظام تعلیم کی خصوصیات 63
تبصرہ 64
اسلامی نظریہ تعلیم 64
اسلامی نظام کی اساس 66
تعلیم کامقصد 64
اسلامی نظام تعلیم کی خصوصیات 66
باب6۔فن تعلیم وتربیت اسوہ حسنہ کی روشنی میں 66
معلم کی شخصیت اوراوصاف 74
معلم کی آواز 75
معلم کی زبان 78
طریق تعلیم 80
بات چیت کاطریقہ 81
سوال جواب کاطریقہ 83
اخباری اطلاع یابیانہ طریقہ 84
لیکچریاخطابت کاطریقہ 85
توضیح تشریح 86
متعلمین سےبرتاؤ 87
باب7:جدیدتعلیمی رجحانات 90
باب8:بچہ اوراس کی فطرت 94
اضطراری قوتیں 95
جبلتیں 96
استعداد 97
اضطراری قوتیں اورتربیت 97
ایساکیوں ہوتاہے؟ 98
قابل لحاظ امور 100
باب9۔جبلتیں اورجذبات 103
جبلتوں کےخواض 104
ہمہ گیرہیں 104
فطری ہیں اورپیدائش کےساتھ مل جاتی ہیں 104
محرک کےبغیرروبعمل نہیں ہوتین 105
عدم استعمال سےکمزورہوجاتی ہیں 105
تسکین کی صورت میں مسرت ورنہ بےچینی ہوتی ہے 105
جبلتیں بہت لچکدارہوتی ہیں اورتعلیم وتربیت سےان میں کافی تغیروتبدل ہوسکتاہے 106
جبلتیں اورجذبات 106
جذبات کےخواص 108
جبلتوں اورجذبات کی اہمیت 110
قابل لحاظ امور 112
باب 10۔نشوونماکےمراحل 115
مختلف مراحل 115
طفولیت 116
خصوصیات 116
بچپن 122
لڑکپن 128
غفوان شباب 133
باب11۔چنداہم جبلتیں 140
تجسس 140
ذخیرہ اندوزی 142
تعمیریت 144
خودادعائی 146
خودتحقیری 147
جنگ جوئی یاجدلی جبلت 148
نقالی یاتقلید 151
اعادہ وتکرارکی خواہش 153
کھیلوں کی قسمیں 147
اپنےجسم سےکھیلنا 158
اشیاءسےکھیلنا 158
مل جل کرکھیلنا 159
کھیل کام اوربیگار 161
کھیل کھیل میں تعلیم 163
کھیل سےفائدے 164
باب12۔بچوں کی تربیت 167
بنیادی خواہشات اوران کی تربیت 168
خواہشات کی تربیت 170
باب1۔والدین اورتربیت 174
ذمہ داریاں 174
تربیت 175
باب14۔مربی اورتربیت کےاصول 181
مربی کارویہ 182
تربیت کےطریقے 183
باب15۔عادتیں اورطورطریقے 185
عادتیں کیاہیں؟ 185
عادتوں سےفائدے 187
تعلیم وتربیت میں عادات کی اہمیت 188
پسندیدہ عادات ڈلوانےکاطریقہ 189
پسندیدہ عادت واطوار 190
بچےکیوں بگڑتےہیں؟ 192
علاج 195
ناپسندیدہ عادات واطوار 197
ترک کرانےکاطریقہ 197
باب16۔تعلیمی اداروں کی کامیابی کی شرائط 200
مخلص کارکن 201
متعین اورواضح مقصد 202
پبلک کاتعاون 202
موزوں عمارت 203
ضروری سامان 204
فیلڈیاکھیل کامیدان 204
نظم وضبط 205
باب17۔معلم کااوصاف 207
طلبہ کی نظرمیں معلم کیساہوناچاہیے 207
سرپرستوں کی نظرمیں 209
ذمہ داروں کی نظرمیں 210
پبلک کی نظرمیں 211
ماہرین تعلیم کی نظرمیں 211
باب18۔صدرمدرس اوراس کےفرائض 213
اوصاف 213
فرائض 214
نظم ونسق 214
نگرانی 215
تدریسی کام 219
امتحانات جانچ جائزےاورمعائنہ وغیرہ کااہتمام 219
رابطے 220
جسمانی تربیت 233
جسمانی نشونماکےلیےضروری چیزیں 233
غذا 234
متوازن غذا 235
صاف پانی 239
تازہ ہوا 240
ہواکیوں گندی ہوجاتی ہے؟ 240
ہواکوصاف کرنےکےفطری ذرائع 241
کافی روشنی 242
محنت مشقت یاورزش اورکھیل 242
موزوں لباس 243
صفائی ستھرائی 244
جسم کی صفائ 245
لباس کی صفائی 245
رہائش گاہ کی صفائی 245
گہری نیند 246
مسرت وشادامانی 247
پاکیزہ سیرت 248
بچوں کی صحت اورمدرسہ 248
مدرسےکی ذمہ داریاں 249
باب22۔سیکھنا(علم وفن کااکتساب 252
خودکرکےسیکھنا 252
تربیت سےسیکھنا 252
مشاہدہ اورتقلیدسےسیکھنا 253
سوجھ بوجھ سےسیکھنا 253
مشروط اضطرارسےسیکھنا 253
سیکھنےکےقوانین 254
قانون آمادگی 254
قانون تاثیر 254
قانون مشق 255
سیکھنےمیں رفتارترقی 255
سیکھنےمیں مہارت 256
سیکھنےکامصم ارادہ 256
سیکھنےکےلےی اقدام 256
کام کےلیے موزوں حالات 257
سخت جدوجہد 257
مدت کارکردگی 258
بچوں کےسیکھنےکےعمل پراثراندازعوامل 258
ذہانت 258
عمر 258
تجربہ 259
تحریک 259
خوشگوارنتیجہ 259
مزیدتقویت 259
اعادہ 260
تعلق خاطر 260

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
7.3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like