فتنہ بردرس

فتنہ بردرس

 

مصنف : ضیاء الرحمن عبد العزیز محمدی نذیری

 

صفحات: 250

 

دعوت وتبلیغ  ، دروس ومحاضرات اور دینی جلسوں اور اجتماعات كا مقصد علم نبوت كی روشنی میں عوام الناس کی تعلیم وتربیت،انہیں اللہ کے قریب کرنا، ان کے دلوں میں اللہ کی عظمت، محبت اور رحمت کی امید ، خشیت وخوف راسخ کرنا ، انہیں صراط مستقیم پر کامزن رکھنا ہے  لیکن   عصر حاضر میں عوامی جلسے واجتماعات   اس سےخالی نظر آتے ہیں  جس  کی بینادی وجہ   عوامی خطباء حضرات کا سامعین کو ہنسانا اور عوام کی شاباشی وصول کرنا ہےجس کی وجہ سے  ایسے اجتماعات  اور جلسوں کے فائدے کم اور نقصانات زیادہ ہیں ،عوام میں علم  کی اہمیت ختم ہوگئی  ہے جیدعلماء کامقام جاتا رہا ، لوگ سنجیدہ اور علمی دورس سننے کی طاقت نہیں رکھتے، ان کے نزدیک ’’ مزے مزے  کی کہانیاں، وقتاً فوقتاً چٹکلے ، جھوٹے اور منگھڑٹ واقعات، مخالفین پر نازیبا جملے ، تقریر میں انداز ترتم‘‘جب تک یہ سب باتیں تقریر کا حصہ نہیں بن جاتیں تقریر بے سود اور بدہ مزہ سمجھی جاتی ہے۔اس کے علاوہ ابھی کئی خرابیاں موجود ہیں ۔ زیر نظرکتاب ’’ فتنۂ بردرس‘‘ مولانا  ضیاء الرحمٰن  عبد العزیز محمد نذیری ﷾ کی کاوش ہے    یہ اپنے موضوع پر قرآن وسنت سے مدلل ،آثار سلف صالح سے مزین اور اقوال علماء سے مرصع ایک بیش بہانادر تحفہ ہے، کتاب کے مطالعہ سے یہ بات واضح ہوجاتی ہےکہ اس موضوع کی مکمل وضاحت کے لیے  جو کد وکاوش علوم وفنون کےدریا میں غوطہ زنی کر کے انہوں نے کی اور جواہر ولآلی ڈھونڈ  ڈھونڈ کر لائے  وہ اپنی مثال آپ ہے اللہ تعالیٰ  فاضل مصنف کی اس کاوش  کو  شرف قبولیت سے نوازے اور اصلاح  کا ذریعہ بنائے ۔(آمین)  یہ کتا ب  ڈاؤنلوڈ کر کے   کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کی گئی ہے۔

 

عناوین صفحہ نمبر
شکر و امتنان 5
تقریظ 8
مقدمہ 14
سنت تمیز 14
حالات حاضرہ میں تمییز کی حاجت و ضرورت 19
تخصصات کا دور 25
شبہ:اللہ کا دین سب کے لیے 28
مقام امتیاز 30
شبہ اوراس کا ازالہ 34
غلط فہمی اور اس کا ازالہ 35
حقیقت حال 38
شبہ اور اس کا ازالہ 38
وجہ امتیاز 40
اپیل 42
قرات کتاب سے پہلے 44
وراثت نبوت 49
وارثین نبوت 51
علماء ہی دعاۃ ہیں 54
علماء ہی دعوت کے حقدار کیوں؟ 55
اقسام دعوت اور ان کےحاملین 58
انفرادی دعوت اور اس کےحاملین 58
اجتماعی دعوت او راس کےحاملین 58
اجتماعی دعوت دینی منصب ہے 61
پہلا قول 61
دلیلیں 61
دلیل (1) 62
وجہ استدلال 62
دلیل (2) 64
دلیل (3) 64
دوسرا قول 66
دلیلیں 66
تیسرا قول 66
دلیل 66
دوسرے قول کا مناقشہ 67
تیسرے قول کا مناقشہ 70
ترجیح 71
وجوہ ترجیح 71
حاملین اجتماعی دعوت کے اوصاف 73
علمی کمال 73
علمی استناد و توثیق 75
اقسام علوم جن کا داعی کوحامل ہونا چاہیے 77
علمی رسوخ کے شرط کی وجہ 78
اس فریضے کےحامل کا امتحان 82
امتحان کی وجہ 85
جاہل دعاۃ سے تحذیر 85
صحفیین سے تحذیر 86
ظن سے بات کرنے والون سےحصول علم کی ممانعت 87
مشائخ ومدارس کے ناپڑھے دعاۃ سے تحذیر 87
کتابی دعاۃ سے تحذیر 88
علمی بونوں سے تحذیر 88
اہل بدعت سے علم لینے کی تحذیر 89
جاہلوں کی سرداری سے تحذیر 90
علماء سے حصول علم کی ترغیب 91
ان اصولوں کی روگردانی کا نقصان 91
دعوۂ اسکالری کی حقیقت 98
روبیضہ ہونے کی دلیل 99
جاہل ہونے کی دلیل 100
تکلف 100
علمی غرہ اور تکبر 101
جہالت اور سطحیت وغیرہ 103
علمی تباہی کا سبب 105
بچکانہ پن 106
حیلہ سازی اور دست درازی وغیرہ 108
دعوتی رنگینیت 109
مصحف اٹھانا 110
رت کر تقریر 110
دوران تقریر ہنسانا 111
بناؤٹی خشوع و خضوع کی بدعت 113
فضول خرچی و فضول گوئی 114
علمی دھونس جمانا 115
چودھراہٹ کی طلب 117
کفار ومشرکین کی مشابہت 118
کفار و مشرکین سے مرعوبیت کے اثرات 119
متعالم ہونے کی علامتیں 120
سفاہت و بے وقوفی اورہر قائل کی پیروی 121
مدح وستائش کی طلب 123
ان سے فتوے پوچھے جانےکی وجہ 125
ان سے ہونے والا نقصان 125
ان کاحکم 125
علمی فریب دہی اور دھوکہ 126
چھوٹا منہ بڑی بات 127
انواع واقسام کی جہالت 128
عربی زبان سے جہالت 128
اس زبان سے ناواقفیت کا نتیجہ 131
اس کا نقصان 131
عربی سے واقفیت سلفیت کا شعار 132
مادری زبان اردو سے جہالت 133
قرآن سے لحن 134
سلف کے نزدیک لحن کی قباحت 135
حدیث میں لحن 135
عربی زبان میں لحن 136
خارش زدہ اونٹ 137
تفسیر و علوم القرآن سے جہالت 137
ان کاحکم 138
ان کی خطرناکی 139
ان کا نقصان 139
حدیث رسولﷺ سے جہالت 142
ان کاحکم 143
علوم حدیث سے جہالت 143
ان کاحکم 144
عقیدے میں کھوٹ 145
عجیب و غریب عقدی اصطلاحات کا رواج 146
ان سے ہونے والا نقصان 147
فقیہ کے اوصاف 151
فقہ سے کھلواڑ کی وجہ 154
اس کا نقصان 154
منہج دعوت سے جہالت 155
منہج کو چھپانا 155
ہوی پرستی اور اس کے مظاہر 157
شعارات ونعرات 159
علماء سے بغض اور ان پر طعن 159
عقلانیت 160
بغیرعلم کے اللہ پر کلام 161
ان کا نقصان و حکم 163
ان کو معذور سمجھنے کا حکم 166
اکبریت یا اصغریت ؟ 168
عدم توازن 170
ہویٰ پرستی کے مطابق دعوت 171
فلمی انداز دعوت 171
شخصیت پرستی کا رواج 176
اناشید کے ذریعہ دعوت کا حکم 179
شبہ اوراس کا ازالہ 180
آفاقی رسالہ و پیغام مسجد کی محدودیت 183
یومیہ دروس کا دیوالیہ 184
مدارس کی افادیت کو ٹھیس 185
کتب کی بے وقعتی 185
انفرادی اذان کی غفلت 185
اسٹریٹ دعوت کی حقیقت 188
عدم تشہیر کا ممکنہ فائدہ 190
داعی کافائدہ 190
مدعو کا فائدہ 190
دعوت کا فائدہ 191
دعوہ سینٹر کی حقیقت 195
آخر اس کا راز کیا ہے ؟ 196
دعوتی کیمپ 197
امت کی تفریق 197
شبہ اور اس کا ازالہ 198
علمی تفریق کا خطرناک اثر 199
فریضہ زکوٰۃ سے کھلواڑ 200
سیاسی پارٹیاں 201
انٹر نیشنل اسکولس کی حقیقت 202
ڈانسنگ اسکولس 203
اس کی اصلیت 204
اس کا نقصان 205
نرالہ انداز خارجیت 205
شیخ البانی ؒ کا سنہرا فیصلہ 207
داعیات میں داعیانہ اوصاف کا فقدان 212
ان اصولوں سےروگردانی کانتیجہ 214
حقیقی سلفی عورتوں کی سمجھ داری 216
شیخ باز رحمہ  اللہ کا فتویٰ 217
عدم جوازی پر علماء کا اجماع 218
عقل و فطرت کا تقاضا 219
نقصانات 220
قیادت کی تقسیم 220
علم کی بکتی لاج 221
مہلک بیماریوں کا پھیلاؤ 221
قواعد ، فنون اور مناہج سے کھلواڑ 222
شمولیت دعوت کا سمٹاؤ 224
اولویات میں خرد برد 224
فلسفیانہ فکر کو رواج 224
عقدی امور کی تربیت کا سلفی منہج 225
خلاصہ کلام 226
علماء کا سکوت 227
علماء کی ذمہ داری 229
علاج 231
(1)کتاب وسنت اورمنہج سلف کا التزام 231
(2)ظاہر پرستی سے اجتناب 232
(3)علم کی ترویج 233
(4)علماء کی قدردانی 233
(5)اجتماعی دعوت  ایک دینی منصب 234
(6)دعاۃ کا اختبار اور تیاری 234
(7)جہت فتویٰ کا انضباط 235
(8)جھوٹے وارثین نبوت کی ناطقہ بندی 236
(10) طلبۃ العلم کی کفالت 237
(11)حفاظت دین ، جذبہ اور احتیاطی تدابیر 237
(12)عوام کی فقہی اورعلمی تربیت 237
(13) علماء پر طعن سے پرہیز 238
(14)احساس زیاں 239

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
8 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like