فقہ النساء

فقہ النساء

 

مصنف : محمد عطیہ خمیس

 

صفحات: 547

 

دین کے اکثر مسائل مردوں اور عورتوں کے درمیان مشترکہ ہیں لیکن بعض مسائل ایسے ہیں جو صرف عورتوں کے ساتھ خاص ہیں۔جن کو جاننا خواتین کے لئےانتہائی ضروری ہے تاکہ وہ ان پر عمل پیرا ہو کراسلام کے مطابق اپنی زندگی گزار سکیں۔لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ عورتیں نہ تو خود مطالعہ کرتی ہیں اور نہ ہی کسی مستند عالم دین سے مسئلہ دریافت کرنے کی تکلیف گوارہ کرتی ہیں۔بعض باتیں بڑی شرم وحیا کی ہوتی ہیں جن کے دریافت کرنے میں حجاب محسوس ہوتا ہے لیکن ایسی باتیں جب دین اور شریعت سے متعلق ہوں تو ان کے دریافت کرنے میں شرم نہیں کرنی چاہئے۔اسی لئے کہا جاتا ہے کہ شرع میں شرم نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ” فقہ النساء “محترم محمد عطیہ خمیس صاحب کی عربی تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا سید شبیر احمد صاحب نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں شرم وحیا والے عورتوں کے مخصوص مسائل کو بیان کیا ہے تاکہ مسلمان خواتین ان مخصوص مسائل کا مطالعہ کر کے ان پر عمل پیرا ہو سکیں اور انہیں کسی سے سوال کرنے کی بھی تکلیف نہ اٹھانی پڑے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول  ومنطورفرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
مقد مہ 25
طہا رت 31
شیر خو ار  بچے  او ر بچی  کے پیشا ب  کا بیان 40
پیشاب نجس  ہے 42
بچو  جب تک غذا  نہ کھانے لگے 45
لڑ کے  کے سلسلے  میں رخصت  کا سبب 47
دود ھ  پلانے  والی  عو رت  کے لئے   خا ص  حکم 47
نجا ست  خو ن  اور اس کے دھونے  کا طر یقہ 50
وضو 54
مر دہ  عو رت  کو  چھو نا  اور مصافحہ کر نا 54
وضو کی حا لت  میں اپنی  بیوی کو چھو نا 57
نا خنو ں  کا لیب  ( نیل پا لش) 59
مصنوعی بال  (وگ) 62
نصو ص شر عیہ 62
فقہا  کا مسلک 65
خلا صہ بحث 65
مغا لطہ دینا  فطر ی سا خت  بد لنا  اور چہر ے  کو  ر نگنا و غیرہ
مصنو عی با لوں   (و گ) پر مسح  کا حکم 71
مو زو ں  پر مسح 74
وضو  کے بغیر  قر آن  مجید کو چھو نا 79
مختلف فقہی اقو ال  کی تفصیل 81
عو رتو ں  کے خو ن  سے متعلق مسا ئل 84
حیض 84
حیض کی تعریف 88
خو ن حیض کی شر ائط
حیض  کی مد ت 90
طہر  کی کم سے کم  مد ت 92
ایام  حیض  کے دو را ن وقفہ 92
نفا س 93
نفا س کی تعریف 93
جڑو اں  بچو ں  کی پید ائش 94
نفا س کی مد ت 94
 ایا م  نفا س  کے دو ران  وقفہ 94
استحاضہ 96
اگر خو ن استحا ضہ ہمیشہ  آ تا ہو 96
فقہا  ء کے اختلا ف کا سببب 96
مستحاضہ   کی طہا رت 100
فقہا ء کے ا ختلا ف  کا سبب 102
جس عو رت کو  استحا ضہ  کا عا رضہ  ہۃ ’  کیا طر یقہ  اختیا ر کر ے 104
استحا ضہ   میں  وہ  امور  منع  نہیں  جو حیض میں منع ہیں 104
مستحا ضہ  سے جما ع   کا جو ا ز و عد م  جو از 105
اختلا ف  کا سبب 104
غسل 107
مندر جہ  ذیل  پا نچ  امو ر سے غسل  واجب  ہو جاتا  ہے 108
ولا دت 108
جنا بت 108
بنی کر یم ﷺ کے غسل  کی کیفیت 109
 عو رت  کے لئے غسل  کا طر یقہ 110
 غسل  کے ار کان 113
نیت 113
پو ر ے  جسم  پر پا ک  پا نی  ڈا لنا 114
غسل  کے و ضو  کی کیفیت 114
 با لو ں  کی جڑوں  تک  پا نی پہنچانا 115
بالو ں  کی جڑ و ں  تک  پانی  پہچانی  کے با رے  میں فقہہی مسا لک 116
پانی  ہر اس مقام  تک  پہنچانا  جہا ں  تک  اس کا  پہچنا  ممکن ہو 118
کان  کی  تنگ  بالیو ں  کا حکم 119
غسل کی سنتیں اور مستحبات 120
غسل کے معلق مزید  دو مسئلے 122
حد یث اکبر  کی حا لت  میں  جو امو ر منع ہیں 122
تلا وت  قرآ ن 123
نما ز پڑ ھنا  اور مسجد  میں دا خل ہونا 125
حیض او رنفاس  کی حالت  میں رو زہ 127
حیض کی حا لت  میں  طلا ق 129
حیض و نفا س کی حا لت کے بعض د یگر مسا ئل 131
حیض و نفا س کی حا لت کی حا لت میں اعتکا ف 133
حیض و نفا س کی حا لت عو رت سے قر بت یعنی جما ع 133
حیض کی حا لت میں جما ع پر نبی کریم ﷺ کی وعید 136
 حد یث اصغر یا حدیث اکبر کا ازالہ 138
فطر ی مسنون طر یقے 139
پیڑو کے بال صا ف کر نا 141
ختنہ 145
بغل کے بال اکھا ڑنا 148
نا خن  تر اشنا 149
عر یانی   او رلباس 151
عو رت کےلئے نماز میں ا پنے جسم کۃے کو نے  حصے چھپا نا  ضروری ہیں 153
محر م کو ں ہیں 161
خلا وندکے آبا ء 164
خا وند  کے بیٹے 165
بھائی 165
بھا ئیوں او ر بہنوں کے بیٹے 165
چچا اور مامو ں 165
رضا عت  کا رشتہ 167
عو رتو ں سے ستر 167
شیخ شر بینی  اور لا رڈ  کر دم 169
او ما ملکت  ایما نھن  کے با رے میں اقوال 171
اولتا بعین  غیر او لی  الار بعہ  من الرجال  کی تفسیر 173
او لطفل  الذین  لم یظہرو  علی عو دات  النسا ء کی تفسیر 175
حدود ستر 177
محرم کے سا منے عو رت کا ستر 177
 غیر محرم کے سا منے عو رت کے  ستر کی حد 178
ولیضر بن  بخمر ھن  علی جیو بھم  کی تفسیر 178
رسو ل اللہ  ؐ اور  آپ کی بیٹی ز ینبؓ 188
مہا جر عو رتیں 189
انصار عور تیں 189
مختلف  فقہی  آراء 190
فقہی  آراء کا خلا صہ 201

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like