فقہی احکام و مسائل کا عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا فقہ السنہ جلد دوم

فقہی احکام و مسائل کا عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا فقہ السنہ جلد دوم

 

مصنف : سید سابق مصری

 

صفحات: 851

 

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔زیر تبصرہ کتاب “فقہ السنہ” معروف عالم دین محمد عاصم صاحب کی کاوش ہے،جسے انہوں نے  معروف فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے قرآنی آیات ،واحادیث نبویہ سے مزین کر دیا ہے ۔اور فروعی مسائل میں صرف ایک ہی قول راجح وصحیح کوبیان کر دیا ہے تاکہ پڑھنے والوں کے لئے سمجھنا آسان ہو اور مبتدی قاری اپنا مطلوب پا لے۔انہوں نے اس کتاب کو مختصر اور مفید بنانے کی از حد کوشش کی ہے ،تاکہ اس سے عابد اپنی عبادت کے لئے ،واعظ اپنی وعظ کے لئے ،مفتی اپنے فتوی کے لئے ،معلم اپنی تدریس کے لئے قاضی اپنے فیصلے کے لئے ،تاجر اپنی تجارت کے لئے اور داعی اپنی دعوت کے لئے فائدہ اٹھا سکے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
نکاح کےمسائل 35
نکاح کی اہمیت 37
زمانہ جاہلیت  کے )وہ نکاح جن کااسلام نے ابطال کردیا 40
شادی کرنےکی ترغیب 42
شادی کی حکمت 43
شادی کی شرعی حیثیت 43
مستحب شادی 44
حرام شادی 44
مکروہ شادی 44
مباح شادی 45
شادی کی حج پر تقدیم 45
شادی کرنے سےاعراض اواراس کاسبب 47
کس طرح کی خاتون سےشادی کی جائے 47
شادی کےمقاصد 49
شوہرکیساہو؟ 49
خطبہ /منگنی 50
عدت والی خاتون کو شادی کاپیغام بھیجنا 51
پیغام کےاوپر پیغام 51
مخطوبہ کودیکھنا 52
کن اعضاء کامردکو دیکھنا 52
خوب سیرتی معلوم کرنا 53
مخطوبہ سےیہ ملاقات خلوت میں نہ ہو 53
خلوت کےنقصانات 53
منگنی توڑنا اوراس کےاثرات 54
فقہاء کی آراء 55
عقد نکاح 56
ایجاب وقبول کی شروط 56
عقد نکاح کے انعقاد کےالفاظ 57
عربی کےعلاوہ دیگر زبانوں میں نکاح پڑھا دینا 58
گونگے کی شادی 59
غائبانہ  نکاح 59
صیغہ عقد کی  شروط 60
کسی شرط پر معلق صیغہ 61
زمانہ مستقبل کی طرف مضاف صیغہ 61
عقد کی کسی معین وقت کی توقیت کےساتھ مقترن صیغہ 61
نکاح متعہ 61
نکاح حلالہ کاحکم 56
مطلقہ خاتون طلاق دینےوالے شوہر کےلیے کیسے حلال  ہوگی ؟ 67
اس کی حکمت 68
عقد نکاح کی عبارت جوکسی شرط کےساتھ مقرون ہو 68
وہ شروط  جن کاپورا کرناضروری ہے 68
وہ شروط جنہیں پوراکرنا واجب نہیں 69
وہ شروط  جن میں عورت کافائدہ ہو 69
وہ شروط جن سے شارع نےمنع کیا 71
وٹہ  سٹہ کی شادی 71
علماء کی  اس بارے آراء 72
وٹہ سٹہ کی شادی کی علت نہی 72
صحت شادی کی شروط 72
شادی پر گواہ بنانے کاحکم 73
گواہی کی شروط 74
عورت کی گمراہی 74
گواہ کےآزاد ہونےکی شرط 75
مسلمان ہونےکی شرط 75
عقد شکلی نکا ح ہے 75
عقد نکاح کےنفاذ کی شرائط 75
عقد نکاح کےلازم ہوجانے کی شروط 76
عقدغیر لاز م کب ہوگا؟ 76
عیب کی وجہ سےفسخ نکاح کےبارےمیں فقہاء کی آراء 77
اس قضیہ کی تحقیق 78
اس ضمن میں موجودہ عدالتی فیصلے 80
محرم خواتین کابیان 81
نسبی محرمات 81
مصاہرت کےرشتہ کےسبب ہونےوالی محرمات 82
رضاعی محرمات 84
کتنی مقدار کی رضاعت سےیہ  حرمت ثابت ہوگی ؟ 84
مرضعہ کادودھ مطلقاہی محرم بنادیتاہے 85
مخلوط دودھ 86
مرضعہ کی صفت 86
رضاعت کی عمر 86
بڑی عمروالے کو دودھ پلانا 87
رضاعت پر گواہی 88
رضاعی والدہ کےشوہر کی رضیع کےلیےحیثیت 89
رضاعت کےمعاملے میں تسابل 90
حرمت کی حکمت 90
رضاعت کےساتھ تحریم کی حکمت 03
مصاہرت کےساتھ تحریم کی حکمت 93
عارضی محرم 94
دومحرم عورتوں سےایک شخص کانکاح کرنا 94
اس کےغیر کی  زوجہ یاعدت گزار رہی خاتون 96
تین طلاقیں دی گئی خاتون 96
حالت احرام میں عقد نکاح 97
لونڈی سےشادی جب کہ آزاد عورت  سےشادی کی قدرت بھی ہو 97
زانیہ سےشادی 98
زنااورشادی 99
زانی سےتحریم نکاح میں اسلام کی غرض وغایت 99
زانیوں اورمشرکوں کےمابین وجہ مشابہت 100
توبہ تمام گزشتہ گناہوں کو مٹا ڈالتی ہے 101
زانیہ کی عدت 102

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
17.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like