فکر استشراق اور عالم اسلام میں اس کا اثر و نفوذ

فکر استشراق اور عالم اسلام میں اس کا اثر و نفوذ

 

مصنف : ڈاکٹر محمد شہباز منج

 

صفحات: 365

 

مستشرقین سے مراد وہ غیرمسلم دانشور حضرات ہیں جو چاہے مشرق سے تعلق رکھنے والے ہوں یا مغرب سے کہ جن کا مقصد مسلمانوں کے علوم وفنون حاصل کرکے ان پر قبضہ کرنا اور اسلام پر اعتراضات کرنا ہے اور مسلمانوں کے ہاتھوں صلیبی جنگوں میں ذلت آمیز شکست کا بدلہ لینا ہے اور اس مقصد کے لیے انہوں نے قرآن وحدیث ،سیرت اور اسلامی تاریخ کو بطور خاص اپنا ہدف بنایا ہے وہ انہیں مشکوک بنانے کےلیے مختلف ہتھکنڈوں کو استعمال کرتے ہیں ۔مسلمان علماء تفسیر کے علاوہ مستشرقین نے اپنے خاص اہداف اوراغراض کومد نظر رکھ کر قرآن کریم کے مختلف موضوعات پر قلم اٹھایا۔توقرآن کریم سےمتعلق مستشرقین کی غلط فہمیوں اور بدگمانیوں کا ازالہ کےلیے علماء اسلام بھی نے ناقابل فراموش خدمات انجام دی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب  بھی خاص مستشرقین کی فکر اور اسلام میں یا مسلمانوں میں ان کے اثر ورسوخ کو واضح کرنے کے لیے تالیف کی گئی۔ اس میں  استشراق کا تعارف‘ تاریخ اور اہداف‘ اسشراقی فکر ومطالعات اسلام اور ان کی نوعیت‘ عالم اسلام میں اسشراقی اثرونفوذ اور استشراق‘تجدد اور راسخ العقیدگی جیسے موضوعات کو بیان کیا گیا ہے۔ حوالہ جات اور حواشی فٹ

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 13
استشراق اورمستشرقین سےمتعلق مسلمانوں کاعمومی موقف 15
اصطلاحی تحریک استشراق سےآگے 16
منظم مہم اوراس کے تاریخی اسباب 17
مخاصمانہ ومخالفانہ  تعارف 17
نفوذ اسلام کاچیلنج 21
حربی تاریخ کااصل قصووار 23
معرکہ قلم وقرطاس 24
ترغیب تجدد اوراس کےنتائج 26
اس کتاب میں 28
طرز پیش کش 29
حرف تشکر 31
استشراق اورمستشرقین تعارف اورتاریخ واہداف 35
مستشرق اوراستشراق معنی ومفہوم 35
لغوی مفہوم 35
اصطلاحی تعریف 38
عربسٹس یاسکالرز آف اسلام 42
اسباب اورتاریخی پس منظر 43
اسلام کاطلوع وعروج اوراہل کتاب کامعاندانہ رویہ 43
حروب صلیبیہ 50
مسلمانوں کاسیاسی زوال اورعیسائیوں کاجوش انتقام 56
آغاز وارتقاء 61
تحریک استشراق کانقظہ آغاز 61
ارتقائی تاریخ وافکار 63
عہد نشاۃ ثانیہ 68
استشراق دوراستعمار میں 75
استشراق اورعصرحاضر 82
اغرا ض واہداف 85
مذہبی ودینی اہداف 86
سیاسی واستعماری واہداف 94
معاشی واقتصادی اہداف 98
علمی وتحقیقی اہداف 100
استشراقی فکر ومطالعات اسلام اوران کی نوعیت 103
استشراقی کام کی مختلف جہات 106
اساسی اسلامی عقائد وتصورات پر نقد 106
وحی لہیٰ 106
معجزات وخوارق 110
قرآن اوراس کی حیثیت 116
حدیث اوراس کامقام 130
سیرت طیبہ 139
معاد ،اخروی جزاوسزاورجنت ودوزخ 154
جہاد 156
تعدادازواج 158
اسلامی نقطہ وقانون اورعقوبات 160
نظریہ تخلیق اورڈاردینی نظریہ ارتقا 162
تجد د ،تشکیک اورتحقیر تہذیب اسلامی 164
اسلامی تاریخ وتہذیب کی تحقیر 165
تشکیک وتذبذب 167
دعوت تجدد اوراصلاح مذہب 170
استشراقی فکر ومساعی اوراہل اسلام کارویہ 179
عالم اسلام میں استشراقی اثرونفوذ 183
اہل اقتدار اورطبقہ امرا 185
ضیاگوک الپ 195
مطفی کمال 188
مقتدر اورصاحب اختیار طبقے کےبعض دیگر افراد 190
جدید تعلیم یافتہ دانش واراسکالرز 194
ڈاکٹر حسین 195
ڈاکٹر فضل الرحمن 199
مفسرین اروان کے متبعین 209
محمد عبدہ اوران کاحلقہ فکر 209
محمد عبدہ 209
رشید رضا 225
قاسم امین 231
علی عبدالرزاق 231
طنطاوی جوہری 233
سرسید احمد خاں اوان کاحلقہ فکر 235
سرسید احمد خاں 246
مولوی چراغ علی 251
ممتاز علی 256
سیدامیر علی 260
محمد علی لاہوری 272
غلام احمد پرویز 282
مرزاغلام احمد قادیانی 286
استشراق تجدد اورراسخ العقیدگی :چند تاثرات ومعروضات 291
استشراق اورتجدد کی محدود کامیابی ارواس کاسبب 293
راسخ العقیدگی کےمقابلے میں تجدد کی ناکامی اوراس کاسبب 295
اہل تجدد کی تحقیقات بھی جینوئن نہیں 297
تجدد حقیقی تعبیرسے بہت دورلےجاناہے 301
استشراق اورتجدد کےلیے سبقی 303
راسخ العقیدگی کےلیے تجاویز 305
جدیدیت تجدد اورتجدد پسندوں کی اسلامیت 307
اہل تجدد کی ہربات قابل رد نہیں 308
دوسروں کےعلم وتہذیب کااثرہرحال میں برا نہیں 310
مصادر ومراجع 313
اشاریہ 331

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like