فضائل دعوت
فضائل دعوت
مصنف : ڈاکٹر فضل الٰہی
صفحات: 163
دعوت دین اور احکام شرعیہ کی تعلیم دینا شیوہ پیغمبری ہے ۔تمام انبیاء و رسل کی بنیادی ذمہ داری تبلیغ دین اور دعوت وابلاغ ہی رہی ہے،امت مسلمہ کو دیگر امم سے فوقیت بھی اسی فریضہ دعوت کی وجہ سے ہے-دین کی اصلاح اور بقا بھی اسی میں ہے کہ دعوت واصلاح اور تبلیغ دین کے شعبہ کو فعال رکھا جائے،دعوت و تبلیغ کا شعبہ جتنا مؤثر ہوگا عامۃ المسلمین کی دین سے وابستگی اتنی ہی زیادہ ہو گی۔پھر کتاب وسنت میں دعوت و تبلیغ کی بہت زیادہ فضیلت بیان ہوئی ہےاور داعیوں اور واعظوں کے بہت اوصاف بیان ہوئے ہیں،موجودہ دور میں شعبہ تبلیغ کو فعال کرنے کی اشد ضرورت ہےاور علما و فضلا اور مبلغین کو اصلاح امت کے حوالہ سے اپنا اہم کردار ادا کرنا چاہیے ۔دعوت دین کی فضیلت واہمیت اور ضرورت کے پیش نظر ڈاکٹر فضل الٰہی صاحب نے اچھی کتا ب مرتب کی ہے ،جو مبلغین کی میں دعوت دین کا شوق پیداکرنے اور انہیں نیا ولولہ دےگی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
تمہید | 25 | |
کتاب کی تیاری میں پیش نظر باتیں | 26 | |
کتاب کا خاکہ | 27 | |
شکر ودعا | 27 | |
گروہ رسل ؑ کا مشن دعوت | 30 | |
امام الانبیاء ﷺ کا مشن دعوت دین | 33 | |
انبیاء ؑ کا لوگوں کو معلم خیر بننے کا حکم | 38 | |
نبی کریم ﷺ کے پیروکاروں کا شعار دعوت الی اللہ تعالیٰ | 40 | |
بہترین بات والوں کی ایک صفت دعوت الی اللہ تعالیٰ | 44 | |
علم وفضل والے معلم کا عمدہ زمین کی مانند ہونا | 48 | |
حکمت والے معلم کا قابل رشک ہونا | 51 | |
عبادالرحمن کی متقیوں کا امام بنائے جانے کی دعا | 56 | |
دعوت الی اللہ تعالیٰ کی فضیلت | 60 | |
بہترین امت ہونے کا ایک سبب دعوت دین | 64 | |
حصول کامیابی کی ایک شرط دعوت دین | 69 | |
نصرت امت کا سبب دعوت دین | 82 | |
اللہ تعالیٰ اور مخلوق کا معلم خیر پردرود | 89 | |
دعوت الی اللہ کا صدقہ ہونا | 103 | |
ہدایت کا سبب بننے والے کا عظیم ثواب | 107 | |
تعلیم خیر کی خاطر مسجد جانے پر مکمل حج کا ثواب | 110 | |
داعی کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر | 111 | |
وفات کے بعد داعی کا ثواب جاری رہنا | 117 | |
نیکی کا حکم دینے والے کے لیے عظیم اجر | 126 | |
دعوت کی خاطر دین سیکھنے اور جہاد کے لیے نکلنے کا ہم پلہ ہونا | 132 | |
دعوت الی اللہ تعالیٰ کا جہادہونا | 137 | |
خاتمہ | 147 | |
فہرست مصادر ومراجع | 150 |