فتاویٰ ثنائیہ – جلد2

فتاویٰ ثنائیہ – جلد2

 

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

 

صفحات: 806

 

مولانا ثناء اللہ امر تسری کی دینِ اسلام کے فروغ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر قادیانیت کے خلاف ہر محاذ پر انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس فتنہ کے آگے بند باندھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا نے اپنی زندگی میں تمام دینی علوم کا دقت نظر سے جائزہ لیا اور قرآن و سنت کے قریب صائب آراء قائم کیں۔ کتاب زیر مطالعہ میں اسی شخصیت کے اپنی زندگی میں دئیے گئے فتاویٰ جات کو مولانا داؤد راز نے مرتب صورت میں پیش کیا ہے۔ اگرچہ بعض جگہوں پر ان سےاختلاف کی گنجائش موجود ہے اور ظاہر نبی کریمﷺ کی ذات گرامی کے بعد کسی بھی شخصیت کی تمام تر آراء سے اتفاق مشکل امر ہے۔ صحابہ کرام اور تبع و تابعین کے آراء سے بھی اس دور میں اختلاف کیا جاتا رہا ہے۔
 

<td val

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد دوم
کتاب الجنائز 19
تشریحات 19
قل کے ڈھیلے رکھنا بدعت ہے 26
تشریح 26
الصلوٰۃ الجنازۃ فرض الکفایۃ 30
کسی لکڑی یا پتھر پر میت کا نام کندہ کرنا 30
تعاقب مع جواب 30
میت کو تلاوت قرآن کا ثواب پہنچتا ہے یا نہیں؟ 30
میت کی تجہیز و تکفین میں جلدی کرنا 31
آنحضرتﷺ کے دفن میں تاخیر کیوں ہوئی 31
متوفیہ بیوی کو شوہر غسل دے سکتا ہے 32
تعاقب مع جواب 32
ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی 33
مُردوں کی روحیں۔ الخ 33
میت کی طرف سے روزہ۔ الخ 33
مردے کا کھانا 33
مردے کو ثواب پہنچانے کے لیے۔ الخ 34
ایصال ثواب کا احسن طریقہ 34
تیجہ، فاتحہ، چہلم وغیرہ ناجائز رسمیں ہیں 34
ختم قرآن کا مسئلہ 39
قبر کو پختہ کرنا اور عرس وغیرہ کی تردید 39
جنازہ غائبانہ پڑھنا جائز ہے 41
قرآن شریف میت کو ثواب پہنچانے کے لیے 43
جنازہ کی نماز کے وضو سے۔ الخ 43
جنازہ پر پھولوں کی چادر 43
کیا حضورؐ نے ایسا کیا ہے؟ 44
قرأت قرآن کا ثواب 44
ایک لاکھ کلمہ کا ختم 44
میت کو بے وضو غسل دے سکتے ہیں؟ 44
حدیث لقنوا موتاکم کا مطلب کیا ہے؟ 44
مردے سنتے ہیں یا نہیں؟ 45
عورت کے کفن کی تفصیل 46
نماز جنازہ مسجد میں پڑھنا جائز ہے 47
نماز عصر کے وقت اگر جنازہ تیار ہو 47
جنازہ کو جلدی لے جانا 47
مردے کا گھڑا۔ الخ 48
ایک قبر میں دو ، تین لاشیں۔ الخ 48
بعد موت مقررہ دنوں میں 48
قبر پر میت کے لیے ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا 48
جنازے پر زور زور س کلمہ پڑھنا 49
قبر میں مردے کی ہڈی۔ الخ 49
قبرستان میں جوتا پہن کر چلنا۔ الخ 49
تکبیرات جنازہ میں رفع یدین 50
نماز جنازہ کے لیے اجازت 50
میت کا غسل  دلانے والا۔ الخ 50
مخلوط جنائز 51
پیٹ پرستوں کے حیلے 51
کفن پر جواب نامہ لکھنا 51
ایصا ل ثواب اور استغفار 51
مرد اپنی عورت کو قبر میں 51
شب جمعہ یا شبرات۔ الخ 52
طعام میت کے لیے۔ الخ 52
پیر کی جانب سے مٹی ڈالنا 52
بچہ وقت تولد مردہ ہوا۔ الخ 52
دعاء بعد دفن میت 52
مردے کو تابوت میں۔ الخ 52
قرآن خوانی میں اختلاف کیوں؟ 53
میت کو کلوخ کران 53
تعزیت کا سنت طریقہ 53
خلاف سنت وصیت 53
زیارت قبور پر تعاقب 54
الجواب 54
جنازہ بالجہر 54
ادعیہ جنازہ 54
جنازہ بالجہر کی مزید تشریح 55
قبر کے رُخ نماز منع؟ 58
دفن سے پہلے دعاء ۔ الخ 58
مشکوٰۃ کی ایک حدیث 58
جنازہ غائب 60
میت کو عمامہ 60
قبروں کی زیارت کاطریقہ 60
تشریح 61
قبروں پر سالانہ میلے۔الخ 62
میت عورت پر تابوت 62
تعاقب 63
جواب 63
خود کشی والے کا جنازہ 63
پختہ مزارات 64
باب ہفتم مسائل متفرقہ 65
ذی روح کی تصویر 65
دلہا دلہن کے فوٹو 65
سونے کا فریم یا دانت یا گھڑی۔ الخ 66
آج کل کی منڈیاں۔ الخ 66
حدیث اذا جاء کم کریم قوم فاکرموہ 67
آذر حضرت ابراہیم کے باپ تھے۔ الخ 67
اونٹ گائے کا پیشاب 67
والدین حضرت رسول خداﷺ 68
آیات قرآن کو لکھ کر پلانا 68
تعویذ وغیرہ لکھنا 68
کوئی مدرسہ سودی روپیہ سے ۔ الخ 68
مچھلی حلت؟ 68
تعاقب مع جواب 69
افیونی مسلمان سے سلام کلام 69
بے نمازی کا جنازہ 69
کفار کی نوکری کا کیا حکم ہے 70
کچھوا وغیرہ کی حلت پر 70
چند احادیث کی تطبیق 70
شریعت، طریقت وغیرہ کی تعریفات 70
گیارہویں، بارہویں او رایصال ثواب 71
ختنہ کی ابتداء کیسے ہوئی 71
حلال جانور کا خصی کرنا 72
عورت کا ذبیحہ 72
داڑھی رکھنا سنت انبیاء ہے 72
دعوت کفار میں شرکت۔ الخ 72
کیا جادو صحیح ہے؟ 73
جادو کس پر کرنا جائز نہیں 73
ناجائز نکاح پڑھانے والا قاضی 74
لفظ ’’شریعت‘‘ پر ایک سوال 74
کرکٹ، فٹ بال وغیرہ 74
ختنے کی تقریب پر ہدایا 75
ادریس ؑ کے بارے میں 75
ایک غلط وظیفہ 75
غنیۃ الطالبین پر ایک سوال 76
حدیث ضعیف کی تشریح 76
حدیث پر عمل فرض ہے 76
مکہ مکرمہ میں بدووں کا حج فروخت کرنا 77
سرسید مرحوم پر ایک سوال 77
ایک غلط وظیفہ 77
درود ماثورہ 77
سویا ہوا آدمی۔ الخ 77
عورتوں کا ناک چھیدنا۔ الخ 78
انگریزی بالوں کے بارے میں۔ 78
حقہ نوشی کے بارے میں 78
دیگر 78
تشریح بابت حقہ کشی 79
سورج کا عرش کےنیچے سجدہ 80
خدا کو ایک ہی دین منظور ہے 81
آیا آنحضرتﷺ کی خدمت۔ الخ 81
کتنے مسلمان ہیں جو محتاج تقلید نہ ہوں 81
آنحضرتﷺ کا ہر فعل قابل اتباع ہے 82
اسلامی اخوت و مرتبہ انسانیت 82
یاجوج ماجوج کون ہیں 83
نیا مسلمان اور پرانا 83
عقیقہ پر ایک سوال 83
مسافر کا الوداعی مصافحہ 83
مولوی محمد علی لاہوری کی تفسیر۔ الخ 84
جھوٹ کی تفصیل 85
زمین گول ہے 85
مشتبہ عطر یا سینٹ کا استعمال 86
ایک لڑکا پیدائشی مختون ہے۔الخ 86
بے نمازی و شرابی قصاب کا ذبیحہ 86
بازاری قصابوں کے ذبیحہ پر تبصرہ 87
مرغی کے بارے میں ایک سوال 87
ممتاز مدعوین کو ممتاز مقام پر بٹھانا 88
عورت کے لباس پر ایک سوال 89
گراموفون پر سوال معہ جواب 89
اگر  مسلمان  سہواً ذبح کے وقت۔ الخ 89
قرآن پاک کی بے ادبی کرنے والا 90
قرآن مجید ہاتھ سے گر جائے۔ الخ 90
انگریزی بسکٹ 90
مصافحہ پر ایک اور سوال معہ جواب 91
مہمانوں کی رخصتی پر مصافحہ 91
ایک ہاتھ کے مصافحہ پر تفصیلی تبصرہ 91
قرأت قرآن بذریعہ گراموفون 97
قرأت قرآن پر ایک تشریحی مضمون 97
استفتاء بابت حرف ضاد (ض) 99
تفصیلی تبصرہ 99
عورتوں کو خط و کتابت سکھانا 104
گرامو فون وغیرہ پر فتویٰ 104
رقص و سرود شریعت کی روشنی میں 104
سرطان کے بارے میں 109
شرکیہ منتر وغیرہ کے بارے میں 110
تشریح 110
حقہ نوشی کے بارے میں 112
تمباکو پرایک علمی تبصرہ 113
اپلوں سے کھانا پکانا کیسا ہے 117
ایک گابھن بکری کا ذبیحہ ۔ الخ 117
عورتوں کی خوشبو کے بارے میں 117
چند ناموں کے بارے میں 117
ڈاک خانہ میں روپے جمع کرنا۔الخ 117
تشریحات 117
شیر کی چربی کے بارے میں 118
قسم کا کفارہ 118
عورتوں کے پردے کے بارے میں 118
عورتوں پر ایک تشریحی مضمون 118
مختلف قسم کی حجامتوں کے متعلق۔ الخ 123
متفرق مسائل 123
داڑھی کس قدر لمبی رکھنی ضروری ہے 123
موضوع بالا پر ایک علمی تبصرہ 123
حضرت الامام مولانا عبدالجبار غزنوی 127
ٹسر، ریشم وغیرہ کی تفصیل 130
چائنا سلک کے بارے میں 130
عقیقہ کے بارے میں ایک سوال 130
تعاقب 130
اظہار شکریہ از مفتی 130
تعاقب برتعاقب معہ جواب 130
بندوق کے شکار کے بارے میں 132
کچھوے کے بارے میں 133
مور کے بارے میں 133
طعام نذر للہ 133
مدت رضاعت 133
ایک شراب فروش کے بارے میں 133
پان کے تحفہ پر السلام علیکم 134
منت برائے خدمت مسجد 135
شادیوں میں گانا بجانا 135
داڑھی کا رکھنا کہاں تک ثابت ہے 136
تشریح مزید 136
حائضہ عورت سے میل ملاپ ۔ الخ 139
پیشاب کےبعد۔ الخ 139
کیاپختہ مکان بنانا جائز ہے؟ 139
دعوت بعد تعمیر مکان 139
سٹہ قمار بازی ہے 140
نو مسلموں کے بارے میں ایک فتویٰ 140
علاج کے لیے شراب نوشی 140
لڑکوں کے جاہلانہ نام 140
فوجی باجے کے بارے میں 141
تعاقب 141
اپنی رائے کے متعلق مفتی کا اعلان 141
چاندی کا انگوٹھی وغیرہ 141
داماد اور ساس کے بارے میں 141
تجارت شراب کے لیے مکان۔ الخ 141
میری امت کے لیےدو مردہ۔ الخ 142
شرعی سزاؤں کے بارے میں 142
تعاقب بابت دعوت ختنہ 142
اترکوا قولی۔تشریح 143
سفر عورت برائے حج بغیر محرم 144
ایام عاشورہ کی شادی 144
شہادت حسین علیہ السلام 144
پیربغدادی و امام مہدیؑ کا مذہب 144
قنوت میں ’’ابدنی‘‘ اور ’’ابدنا‘‘ 145
قاضی کے مخصوص حقوق 145
کام کے وقت آکر کسی کو سلام کرنا 146
لڑکے سے کب پردہ کیا جائے 146
علماء اہلحدیث سے ایک سوال 146
تعاقب برفتویٰ بندقہ 147
جواب تعاقب 147
بعد اقامت سنت نماز 150
منعرف نفسہ فقد عرف ربد۔ الخ 150
خطبہ جمعہ میں عصا ہاتھ میں لینا 150
قبر پر پتھر وغیرہ کا نشان رکھنا 151
عشرہ محرم میں کھیل کود 151
قرآن پاک کو صحیح طریق سے پڑھنا 151
اوراد کے لیے طریق مسنونہ 152
خرگوش کے بارے میں 153
نزول مسیح پرایک سوال 153
چند بزرگوں کے بارے میں 153
مرغ کے ذبح پر ایک سوال 153
تاش جوا وغیرہ ہر جگہ منع ہے 153
واعظین کی خدمت کے لیے 153
تعویذ گنڈوں کے بارے میں 154
تشریح 154
ایک حدیث کی تشریح 155
رویائے انبیاء ؑ 155
تفسیر القرآن ثنائی پر ایک سوال 155
سورج اور چاند گرہن الخ 156
حدیث اصحابی کالنجوم صحیح نہیں 156
بعد مرگ کرامتوں کا سلسلہ 156
حضرت خلیل پر ایک سوال 157
شیعہ کا ایک بیکار اعتراض 157
یہود کا بندر بننا 158
حضرت خلیل کا آگ میں ڈالا جانا 158
فرشتوں کے پَر 158
بحث تسبیح دانہ 158
قرآن و احادیث کا ترجمہ کرنا 159
علماء کے فتاویٰ کے بارے میں 159
کتاب النکاح 161
افتتاحیہ 161
نکاح کیا ہے؟ 162
مقصد نکاح 163
علماء کے اقوال 165
کون عورتیں لائق نکاح ہیں 165
تعداد ازواج 166
کفو و دلایت 166
شرائط  نکاح 168
زفاف 170
حقوق زوجیت 171
بکر کی شادی حمیدہ سے 173
حرام کے حمل میں نکاح 174
شرفیہ 174
تشریح 174
بالغہ کی شادی نہ کرنا کیسا ہے؟ 175
تعاقب 175
فتویٰ متعلق نکاح زانیہ 176
مجلس نکاح میں غیر مسلم 178
لڑکی کو جو بوقت نکاح ملے 178
شرفیہ 178
جواب تعاقب 179
اسلام میں قومیت کا لحاظ نہیں 180
مسئلہ کفائت اور اسلام 181
مسئلہ کفو کی تحقیق 188
زانی و شرابی خاوند 189
بیمار خاوند کے بارے میں 189
سہرا گناہ ہے 190
زید نازک وقت میں کیا کرے 190
ایک منکوحہ فوت ہوگئی 190
عورت کا پردہ 191
شاگرد سے بھی پردہ ضروری ہے 191
ایک نامرد خاوند کے بارے میں 191
فتاویٰ دہلی 191
نکاح کے بعد دلہا کا کھڑا ہونا 195
مجلس نکاح میں چھوہارے 195
طلاق کے لیے بی بی کو خبر کرنا ضروری نہیں 196
طلاق رجعی میں کفارہ نہیں 196
ایام حیض میں نکاح جائز ہے 196
تعاقب و جواب 196
طلاق کنائی 197
شرفیہ 197
عیسائی عورت سے مسلمان کی شادی 197
عدم بلوغت کی شادی 197
شرفیہ 197
تشریح مفید 198
غفورہ کی شادی عمر سے ۔ الخ 199
ایک حنفی کہتا ہے 199
زید کا نکاح ہندہ سے 199
بارہ سال کے لڑکے کی طلاق 200
داڑھی منڈے کا نکاح 200
طلاق بدعی ہوگی یا نہ 200
منگنی کا ثبوت 201
شرفیہ 201
سوتیلی دادی سے نکاح حرام ہے 201
مکرر اصلاح و شرفیہ 201
آج کل لونڈی کوئی نہیں 202
ایک عورت۔ الخ 202
شرفیہ 204
معلقہ اور مزندہ کا نکاح 204
لڑکی پشاور میں او رلڑکا بصرہ میں 209
زید شادی کے بعد پاگل ہوگیا 209
طلاق بغیر دوسرا نکاح جائز نہیں 210
شرفیہ 210
مہر کے عوض۔ الخ 210
زانی مرد اور زانیہ عورت 211
زید کا ہندہ سے ۔ الخ 211
شرفیہ 211
نکاح لاعلمی میں عدت کے اندر 211
نکاح کی ضرورت خاصہ 211
شرفیہ 212
تشریح مفید 213
بیمار عورت پر طلاق ہوسکتی ہے یا نہیں؟ 214
مرد سینیئر ہے عورت جونیئر 214
ایک مجلس کی تین طلاقیں 214
ایک اعتراض مع جواب 214
شرفیہ 216
سوال معہ جواب 220
تشریح مسئلہ طلاق ثلاثہ 221
فتویٰ مولانا سیف بنارسی 228
فتویٰ مولانا منیر خاں مرحوم 229
فتویٰ مولانا شائق مئوی 229
سیشن جج کا فیصلہ 230
فتویٰ مولانا عبدالجبار صاحب کھنڈیلوی 231
فتویٰ مولانا عبدالجلیل صاحب ششہنیاں 233
فتوی علماء جامعہ رحمانیہ بنارس 234
فتویٰ مولانا عبیداللہ صاحب مبارکپوری 236
فتویٰ مولانا عبدالسلام صاحب دہلوی 239
فتویٰ مولانا عبدالجبار صاحب شکراوی 240
فتویٰ علماء دارالعلوم دربھنگہ 240
تین طلاق اور حنفی مذہب از مولانا محمد دہلوی&

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
26.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like