فتاویٰ ثنائیہ – جلد1

فتاویٰ ثنائیہ – جلد1

 

مصنف : ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری

 

صفحات: 812

 

مولانا ثناء اللہ امر تسری کی دینِ اسلام کے فروغ کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ خاص طور پر قادیانیت کے خلاف ہر محاذ پر انہوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اس فتنہ کے آگے بند باندھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ مولانا نے اپنی زندگی میں تمام دینی علوم کا دقت نظر سے جائزہ لیا اور قرآن و سنت کے قریب صائب آراء قائم کیں۔ کتاب زیر مطالعہ میں اسی شخصیت کے اپنی زندگی میں دئیے گئے فتاویٰ جات کو مولانا داؤد راز نے مرتب صورت میں پیش کیا ہے۔ اگرچہ بعض جگہوں پر ان سےاختلاف کی گنجائش موجود ہے اور ظاہر نبی کریمﷺ کی ذات گرامی کے بعد کسی بھی شخصیت کی تمام تر آراء سے اتفاق مشکل امر ہے۔ صحابہ کرام اور تبع و تابعین کے آراء سے بھی اس دور میں اختلاف کیا جاتا رہا ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین فتاویٰ ثنائیہ، جلد اوّل
فہرست 3
ابتدائیہ از علامہ ظہیر 15
افتتاح از مُحشی 17
دیباچہ از مؤلف 20
مولانا ثناء اللہ امرتسری از قمر بنارسی 54
مولانا ثناء اللہ امرتسری از سید سلیمان ندوی 61
خراج عقیدت ا زحکیم عبدالشکور شکراوی 63
نذر عقیدت از سید  ثروت کمال ساحر 65
تاریخی قطعات از عبدالغفور بسکوہری 66
قطعات تاریخ از حکیم صدیق احمد نامئ 67
افتتاح فتاوےٰ ثنائیہ (نظم) 70
قصیدہ  و یائیہ در مناقب ثنائیہ از راز 72
باب اوّل۔ عقائد و مہمات دین 74
مقصد مذہب 74
عقائد صحیحہ 86
شرک کی تفصیلات 89
مولانا شاہ اسماعیل شہید دہلوی 93
اہلحدیث کیا قرآن شریف کو نہیں مانتے 106
اہل ہنود کا چھوڑا ہوا جانور؟ 106
نبیؑ سب حیات ہیں یا نہیں؟ 107
نذر غیر اللہ حرام ہے 108
یا اللہ اپنے رسولؐ کے صدقے! کہنا ثابت نہیں 108
’’ابلیس‘‘ پر ایک سوال 108
مباحث بابت میلاد مروجہ 109
سوالات عشرہ حنفیہ مع جوابات 144
عقیدہ ہمہ اوست کی بحث 148
اسلام اور صوفیائے کرام 150
ایک نامہ مبارکہ 151
حورعین، جنت پر ایک سوال 153
فضیلت تعلیم القرآن پر ایک سوال 154
’’جنت کے ایک گلاس‘‘ شربت پر ایک سوال 154
جنت اور دوزخ کے خلود کی بحث 156
تعظیم تصاویر اولیاء اللہ 158
جان کے بدلے جان کا صدقہ بدعت سئیہ ہے 159
زلیخا سے حضرت یوسف کا نکاح ثابت نہیں 159
یہ غلط ہے کہ آنحضرت ﷺ کا سایہ نہ تھا 159
تبلیغ احکام دین پرایک سوال 159
مُنکر قرآن 160
قرآن پاک اور مغربی دنیا 160
معلومات متعلقہ وید 167
عذاب قبر کے بارے میں ایک سوال 172
ایک مسیحی معجزہ پر سوال 176
بجز انبیاءؑ کوئی معصوم نہیں 177
اجتہاد پر ایک بحث 177
تقلید کی تعریف میں عدم علوم داخل ہے 178
علم لدنّی کی تشریح 178
ایک پیر پرست کی حرکت 179
وظیفہ خوانی میں لا الٰہ الا اللہ کے ساتھ محمد رسول اللہ؟ 179
وباؤں سے بچنے کے لیے اذانیں 180
مظلومی کی موت بھی شہادت ہے 180
رسومات محرم پر ایک سوال؟ 181
نحن اقرب الیہ الخ پر ایک سوال 182
قوالی سُننا گناہ ہے 182
خانقاہ کے نام کا بکرا 182
امام مہدی ؑ کے نشانات 186
نبی اللہ حی کی حقیقت ہم نہیں جانتے 186
مقلدین کو شفاعت رسولؐ ہوگی یا نہیں؟ 186
خیر خیرات بنام غیر اللہ؟ 187
تقدیر پر تفصیلات 187
فرقہ شیعہ کے بارے میں ایک سوال 190
جادو کی تفصیلات 191
عذاب قبر کا ثبوت قرآن مجید  سے؟ 194
کیا کتاب اور شریعت ایک ہی چیز کے دو نام ہیں؟ 194
ہندوستان کے ہندو مسلمانوں کے ساتھ معاہد ہیں 195
سینما دیکھنا سب کے لیے ناجائز ہے 195
ایک بہت مشہور مگر بے ثبوت بات کی تردید 195
اسلام کی بنا پانچ چیزوں پر ہے 196
نبیؑ کو ئی شرعی حکم اپنی رائے سے نہیں دیتا 197
جغرافیہ دانوں کی ایک بات 197
استوا علی العرش کے بارے میں ایک سوال مع تفصیلات 198
حضرت عزیرؑ کے بارے میں ایک سوال 204
یاجوج ماجوج اور دجّال کے بارے میں؟ 205
اصحاب کہف اور حضرت سلیمانؑ کے ہُدہُد پر ایک سوال 205
تصویر کشی کے بارے میں 206
معجزات انبیاؑء کے بارے میں 207
مسئلہ خلق قرآن کے متعلق 209
ایک بزرگ مرحوم کا یادگاری فتویٰ 211
نیاز فاتحہ کے بارے میں تفصیلات 214
اولیاء اللہ کی کرامت پر ایک سوال 219
اللہ تعالیٰ کا اپنی صفات میں ظہور کرنا 220
شفاعت برحق ہے 220
خطبہ جمعہ یا وعظ میں  رسولؑ کا نام نامی سن کر درود پڑھنا 221
جماعت اہلحدیث کو دوزخی کہنے والا کیسا ہے؟ 222
ناسخ و منسوخ کی تفصیلات 222
ذوالقرنین اور سورج؟ 222
دوزخ والوں کے بارے میں 223
ارہاص معجزہ،کرامت وغیرہ کا مفہوم 223
تہتر فرقوں والی حدیث مع تشریح 224
خواجہ حسن نظامی دہلوی کے سوالات 251
تشریحات از قلم حضرت مفتی مرحوم 254
چند دینی سوال 270
مشرکوں کے حق میں بخشش کی دُعا جائز نہیں 274
ایک پادری کے چند سوال مع حالات بائیبل 275
قرآن و حدیث، دونوں کا ماننا ضروری ہے 278
ایک ضروری استفسار 287
مدت خلافت راشدہؓ 292
عذاب قبر پر ایک اور سوال 292
چند صوفیانہ اصطلاحات کی تشریح 292
تقویۃ الایمان پر ایک اعتراض مع جواب 294
توصل الموتی والاحیاء جائز ہے یا نہیں 294
آثار قیامت 295
ایک غلط وظیفہ مع تردید مفصل 295
حاضر و ناظر کے کیا معنی ہیں؟ 299
درود شریف کے بارے میں 299
عربی و فارسی کے بعض غیر مشروع وظائف 301
ایک لطیف تاریخی واقعہ بابت سفر اجمیر 302
علماء دین پر لعنت بھیجنے والا کیسا ہے؟ 302
وسیلہ کے کیا معنی ہیں؟ 303
حدیث اوتیت علم الاولین والاخرین کی تشریح 303
حدیث ابراہیمیؑ پر تشریحات 304
ہر کوئی اپنے وقت ہی پر مرتا ہے 308
احد اور احمدؐ میں بہت فرق ہے 308
ایک پروفیسر صاحب کا سوال 308
’’الفاتحہ‘‘ کہنے والا امام 309
حاضری  برمزارت اولیاء اللہ 310
عشرہ محرم پر تفصیلات 311
کیا روح د فن کے بعد پھر جسم میں آجاتی ہے؟ 314
عورتوں کا قبروں کی زیارت کو جانا کیسا ہے؟ 315
لفظ رعد اور برق کی تفصیلات 316
مودودی مذہب کی تفصیلات 317
شیخ ابن عربی کی بابت سوال 334
اسلام میں چھوت چھات نہیں 335
ایک بدعی وظیفہ 335
لولاک والی حدیث موضوع ہے 335
نذر للہ ہندو کی طرف سے بھی ہو تو کھانا جائز ہے 336
سراج امتی والی حدیث بے ثبوت ہے 336
کیا فرشتہ صرف ایک قوت کا نام ہے 336
قرآن کے بعد کون سی کتاب  سب سے زیادہ معتبر ہے 336
حدیث اول ما خلق اللہ نوری صحیح نہیں 337
گوشت خنزیر کیوں حرام ہوا؟ 337
وسیلہ کی تفصیلات 338
یاعلی مدد کہنا شرک ہے 339
امت دعوت اور امت اجابت کا فرق 339
تعویذ نویسی 339
علم غیب، دعوت رسول ؑ کی بحث 340
آیت شریفہ انما الشرکون نجس کی تشریح 343
ہمزاد سے کیا مراد ہے؟ 344
سنت و مستحب اصول محدثین میں؟ 344
تفسیر القرآن کے بارے میں تشریحات 346
آج کل لفظ خلافت کا اطلاق درست نہیں بیٹھتا 347
بعض رسمی اسلامی نشانات کے بارے میں 348
کتابیہ میں مجوسی شامل ہیں یا نہیں؟ 348
حضرت اسرافیل و عزرائیل کی موت کے بارے میں 349
کتے والے گھر میں ملائکہ رحمت کے آنے کا انکار ہے 349
جیب میں سکہ شاہی چہرہ دار لے کرنماز ہوگی یا نہیں؟ 349
نذر و نیاز پر ایک تفصیل 349
مجدّد کے بارے میں 350
ازواج النبیؐ کے بارے میں 351
عربی کا مطلب اُردو میں بیان کرنا جائز ہے 351
کیا مذہب اہلحدیث پانچواں مذہب ہے؟ 352
مردے سے منکر نکیر کہاں پر سوال کرتے ہیں 353
شہید کے زندہ رہنے سے کیا مراد ہے 353
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کے بارے میں 353
کیا مُرشد بنانا فرض ہے 353
مُرشد کے نذرانہ کے بارے میں 354
دکاندار پیروں اور مرشدوں کی حرکات کے بارے میں 354
بلا تحقیق کسی کو کافر کہنا منع ہے 358
گیارہویں کے ختم کا رواج بدعت ہے 358
نماز صحیح بطریق رسول اللہ کس طرح ہے 359
منت کی چیز شیرینی وغیر لینا جائز ہے یا نہیں؟ 359
ہر نبی اپنے قوم کی زبان میں؟ 359
حدیث کی صحت اور ضعف کے بارے میں 359
ہاروت و ماروت کون تھے 360
اسلام میں آنے کا کیا طریقہ ہے؟ 360
دُعا میں اعمال کا واسطہ آیا ہے 360
وباء کے وقت اذانیں 361
بروز قیامت مجرموں سے حساب کیسے ہوگا 361
اللہ تعالیٰ نے نبیوںؑ کا جسم مٹی پر حرام کیا ہوا ہے 361
شرع میں عالم کی تعریف کیا ہے؟ 361
کیا نبیؑ نبوت سے پہلے گنہگار تھے؟ 362
چند آیتوں کی تشریح 362
سیاست شرعیہ کے بارے میں 363
ایک خاص سوال مع تردید دیگر بدعات 363
بزرگوں سے دعا کرانے اور ایک آیت کی تفسیر کے بارے میں 365
بناؤٹی درود اور چند اولیاء اللہ کے بارے میں 365
محرم کا حلوا اور نابالغ بچوں کی میت کے بارے میں 367
شہادت حسینؓ کا ذکر اور ایک بناؤٹی حدیث 367
معراج وغیرہ کے بارے میں 368
جبریہ اور قدریہ او رامام ابوحنیفہ کی تابعیت پر؟ 369
سماع موتیٰ و فرقہ مرجیہ کے بارے میں 370
تقلیدی عمل شرعی چیز نہیں 371
رفع مسیح ؑ اور مرزائیت پر تشریحات 373
شریف ہندؤوں سے مراسم مع بیان مہاتما گاندھی 378
غلط ناموں اور علم غیب و محدثین پر سوالات 379
ایک آیت کی تفسیر اور حضرت شہید کا ایک مضمون 382
شریعت، طریقت، معرفت اور چند بزرگان اسلام پر 382
چند او رمسائل 382
بہائی سوالات و دیگر بیانات 390
عیسائیوں کے چند اعتراض مع جواب وغیرہ 393
بہائیوں کا ایک اور سوال مع جواب 397
مجدّد بریلوی کے ایک فتویٰ کی تردید 409
ایک شیعی اعتراض مع جواب 413
وہابیت کی تفصیل او رہمارے عقائد و اعمال 414
مقلد و غیر مقلّد 419
دعوت عرس اجمیر پر ایک تاریخی خط 420

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
28.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like