فتاوی علمائے حدیث – جلد9
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 396
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الایمان[حصہ اوّل]] ( جلدنہم) |
||
کتاب الایمان والعقائد | 15 | |
بعض علماء کا خیال ہے کہ الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ حضورؐ کے روضہ پر پڑھنا جائز ہے اور یہاں بدعت ہے۔ | 15 | |
بعض حنفی جمعرات کو رات کے وقت حلقہ باندھ کر ذکر کرتے ہیں۔ الخ | 15 | |
کیا فرماتے ہیں علماء کرام از روئے شریعت مندرجہ ذیل مسائل میں: | 15 | |
کیا یا بدوح اللہ کا نام ہے اور اس کا وظیفہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 23 | |
کیا فرماتے ہیں علماء حدیث بوقت ذکر لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ کو ساتھ ملانا چاہئے یا نہ ۔ الخ | 23 | |
حضورؐ کوحاضر و ناظر جان کر الصلوٰۃ والسلام علیک یارسول اللہ کا ورد کرنا جائز ہے یا نہ؟ | 29 | |
باب نُور | 30 | |
کیا رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالیٰ نے اپنے نور سے پیدا کیا ہے۔ الخ | 30 | |
قرآن کریم میں موسیٰ کے ذکر میں یہ ارشاد ہے فلما اتاھا | 50 | |
یہاں ہم لوگوں سے سنتے ہیں کہ حضورﷺ اللہ کے نور سے پیدا ہوئے ہیں۔ | 52 | |
اوّل ما خلق اللہ نوری کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ | 58 | |
کیا مصنف عبدالرزاق کی یہ حدیث صحیح ہے یا جابر اوّل ما خلق اللہ نور نبیک من نورہ۔ | 59 | |
کیا حضرت آدم نے حضورﷺ کے وسیلہ سے دعا مانگی تھی؟ | 59 | |
لولاک لما خلقت الا فلاک حدیث صحیح ہے یا نہیں؟ | 60 | |
باب حاضر و ناظر | 61 | |
یہ عقیدہ رکھنا کہ سرورکائناتؐ حالت برزخ میں ہمارے اقوال و احوال سے واقف ہیں۔ الخ | 61 | |
مندرجہ ذیل مسائل میں علماء حنفیہ کا شرک شکن فتویٰ | 65 | |
سوال اُٹھتے بیٹھتے یارسول اللہ، یااللہ و رسول مدد کہنے کے متعلق حنفی مذہب کے علماء کا شرک شکن فتویٰ۔ | 66 | |
میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ایک علمی اور تحقیقی بحث۔ | 67 | |
مندرجہ ذیل مسائل میں حنفی علماء کرام کا متفقہ فتویٰ | 74 | |
کیا فرماتے ہیں علماء محققین اہل سنت والجماعت کہ نفس ایمان میں کمی و بیشی ہوتی ہے یا نہیں؟ | 78 | |
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید اگر پہاڑ پر نازل ہوتا تو پہاڑ خوف سے شق ہوجاتا۔ | 98 | |
کیا فرماتے ہیں علماء محققین کہ حضورؐ کو معراج جسمانیہوا تھا یا روحانی؟ | 102 | |
خداوند تعالیٰ نے سب سے پہلے کون سی چیز پیدا کی تھی۔ الخ | 103 | |
کیا حضرت آدم نبی نہیں تھے صرف ابوالبشر تھے؟ | 103 | |
کیا جو پھل حضرت مریم کے پاس آئے تھے وہ جنت سے آئے تھے یا کسی اور جگہ سے الخ۔ | 104 | |
ولادت مسیح الخ۔ | 105 | |
کیا رسول اللہﷺ کا سایہ تھا یا نہیں؟ | 113 | |
کیا رسول اللہ ﷺ کو معراج جسمانی ہوا تھا یا روحانی؟ | 113 | |
مسئلہ تقدیر کی کیا اصلیت ہے کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟ | 114 | |
بعض عقیدت مند میلاالنبیؐ پر بیت اللہ، روضۃ النبیؐ، مسجد نبویؐ وغیرہ کے ماڈل بناتے ہیں۔ الخ | 115 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین ، نیکی او ربدی کا خالق کون ہے اور دیگرمسائل۔ | 116 | |
ہم نے نہ نبیؐ کو اپنی آنکھوں سے دیکھا نہ اس کے معجزات کو دیکھا۔ الخ | 121 | |
کیا ہاروت و ماروت فرشتے تھے یا شیطان؟ | 122 | |
جب اللہ تعالیٰ ستار غفار ہے تو پھر قہار کیوں ہے۔ الخ | 122 | |
کیا اولیاء انبیاء کی اولادیں اپنے بزرگوں کی برکت سے بخشی جائیں گی؟ | 124 | |
کیا سفارش کرنا اسلام میں بالکل ناجائز ہے؟ | 125 | |
کیا انبیاء زندہ ہیں۔ الخ | 125 | |
کیا غلام نبی، غلام رسول، غلام محمد وغیرہ نام رکھنا جائز ہے؟ | 126 | |
کیا غلام رسول، غلام الٰہی اور مولا بخش جیسے نام رکھنا جائز ہے؟ | 126 | |
جو شخص فرقہ ضالہ مرزایہ کو اسلام پر سمجھتا ہو اس کے بارہ میں شریعت کا کیا فیصلہ ہے؟ | 127 | |
بعض تعویذات میں لفظ یا بدوح لکھا ہوتا ہے۔ الخ | 129 | |
جب انسان کی تقدیر پیدائش سے پہلے ہی لکھی جاچکی ہے تو پھر انسان مختار کیسے ہوا۔ الخ | 130 | |
چاند۔ سورج۔ ستارے کیا چیز ہیں؟ | 131 | |
سوشلزم اور اشتراکیت کے حامیوں کے بارہ میں کیا حکم ہے۔ الخ | 131 | |
اسلام کے علاوہ کوئی دوسرا نظام نافذ کیا گیاتو یہ خدا اور رسول سے غداری ہوگی۔ | 135 | |
سب سے پہلے وحی الٰہی کب او رکس مقام پر نازل ہوئی۔ الخ | 136 | |
آنحضورﷺ کی پیدائش ووفات مع اختلاف مذاہب دیگران | 138 | |
جنات کے متعلق مندرجہ ذیل سوالات۔ | 138 | |
کچھ لوگ ایسے ہیں جو آنحضرتﷺ کو وہابی کہتے ہیں کیا ایسا کہنا جائز ہے؟ | 139 | |
زید کہتا ہے کہ تارک نماز روزہ خارج از اسلام ہے کیا صحیح ہے؟ | 139 | |
کیا مسلمان ہونے کے لیے حنفی ، شافعی وغیرہ ہونا شرط ہے؟ | 140 | |
جو شخص کتاب و سنت کے مطابق نماز ادا کرے اور کسی امام کامقلد نہ ہو بلکہ کتاب و سنت کے مطابق ہر امام کو تسلیم کرے تو ایسا شخص سنت جماعت ہے یا نہیں؟ | 140 | |
ایک شخص ہمیشہ سے تارک نماز، حج، زکوٰۃ رہا لیکن فوت ہونے کے وقت کلمہ لا الٰہ الا اللہ اس کی زبان پر جاری تھا۔ | 142 | |
توسل از غیر اللہ کیسا ہے۔الخ | 144 | |
مسئلہ تقدیر کی اصلیت دو چیزیں ہیں۔ الخ | 144 | |
عذاب قبر ایک خیالی اور موہومی چیز معلوم ہوتی ہے۔ الخ | 146 | |
کیا آدم بوجہ خطا کرنے کے آسمان سے اُتارے گئے تھے یا زمین پر کسی باغ میں تھے؟ | 147 | |
میلاد النبیؐ او رحضرت مجدد الف ثانی سرہندی کا فتویٰ | 148 | |
خدا کی عبادت افضل ہے یا مخلوق کی خدمت۔ | 149 | |
مرنے کے بعد انسان کی روح کہاں رہتی ہے۔ الخ | 150 | |
ایک امام پیروں فقیروں سے مرادیں مانگتا ہے۔ الخ | 150 | |
کیا کسی پاندے سے کتاب کھلوا کر کوئی بات دریافت کرنا جائز ہے؟ | 151 | |
مُردہ زندہ ہونا۔الخ | 151 | |
کیا جادو کا اثر ہوجاتا ہے؟ | 151 | |
ایک مولوی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا کہ نبیﷺ ایک دفعہ اونٹنی پر سوار تھے۔ الخ | 152 | |
حضرت علیؓ بچپن میں مسلمان ہوئے تھے یا پیدائشی مسلمان تھے؟ | 152 | |
کیا یہ صحیح ہے کہ نبیﷺ کابچپن میں سینہ چاک ہوا تھا؟ | 153 | |
کیا یہ صحیح ہے کہ ایک شخص نے آنحضرتﷺ کے پاس عرض کیا تھا کہ میرے حق میں دعا کریں اللہ تعالیٰ فرزند عطا کرے۔ | 153 | |
کیا پاکستان کی موجودہ حکومت مسلمان ہے۔ الخ | 153 | |
کیا مشہور انبیاء کرام کی اس وقت قبریں ہیں۔ الخ | 153 | |
کیا قد کے بارہ میں کوئی حدیث ہے۔الخ | 154 | |
کیا عیسائی کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا مسلمان کھا سکتا ہے یا نہیں؟ | 154 | |
تعویذ لکھنا ، گلے ڈالنا یا پلانا حضورﷺ سے ثابت ہے۔ الخ | 155 | |
کیا بوقت دعاء انبیاء ؑ اور اولیاء کرام و بزرگان دین کا واسطہ دینا جائز ہے یا نہیں۔الخ | 155 | |
دیو بندی کا جواب۔ | 155 | |
حضرت العلام روپڑی مرحوم کا جواب | 156 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں الخ | 158 | |
سوائے خدا کے آنحضرتﷺ یا کسی نبی اور ولی کے لیے علم غیب ہے یا نہیں الخ۔ | 165 | |
کسی نبیؐ یا ولی کو مشکل کشائی کے لیے پکارنا درست ہے یا نہیں؟ | 166 | |
شیخ عبدالقادر جیلانی کی گیارہویں وغیرہ کہنا۔ الخ | 167 | |
یا شیخ عبدالقادر جیلانی شیئا اللہ ۔ الخ | 167 | |
کیا کوئی شخص یارسول یا یاعلی کہے، اس خیال سے کہ شاید ان کو میرے حال کی خبر ہو۔ | 178 | |
زید موافق طریقہ سلف نسبت شیخ عبدالقادر۔ الخ | 185 | |
جو کوئی حاکم حقیقی کو ساتھ حاکم مجازی کے تشبیہ دے۔ | 189 | |
قبر میں سوال کے وقت رسول اللہ ﷺ کا مُردے کے پاس تشریف لانا ثابت ہے یا نہیں؟ | 194 | |
مغرب کے بعد گیارہ قدم عراق کی طرف جانا الخ۔ | 194 | |
ضرب الاقدام نحو العراق یعنی عراق کی طرف گیارہ قدم چلنا۔ الخ | 200 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں ۔ الخ | 203 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں آنحضرتﷺ کی قبر کے علاوہ یارسول اللہ کہنا کیسا ہے۔ الخ | 212 | |
عمرو کہتا ہے کہ غیب کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو مخصوص ہے۔ الخ | 213 | |
جو شخص اللہ کو واحد اور محمدﷺ سے رسول پر حق جانے۔ الخ | 213 | |
مولانا محمد اسماعیل شہید و مولوی خرم علی ۔ الخ | 214 | |
صاحب تقویۃ الایمان آنحضرت ﷺ کو بڑا بھائی کہتا ہے۔الخ | 230 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ کتاب تقویۃ الایمان اور نصیحت المسلمین جن میں شرک کی بُرائی ہے دونوں کیسی کتابیں ہیں؟ | 250 | |
صاحب بتذکیر الاخوان نے ایک باب کے حاشیہ پر عوارف المعارف کے حوالہ سے یہ عبارت کی نقل کی ہے۔ الخ | 256 | |
حنفی علماء کرام کا فتویٰ بابت تقویۃ الایمان | 261 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین ان مسائل میں۔ | 264 | |
اہانتہ الانبیاء۔ الخ | 267 | |
یا شیخ عبدالقادر و خواجہ سلیمان وغیرہ کا ورد کرنا جائز ہے؟ | 272 | |
زید کہتا ہے اللہ تعالیٰ کو قدرت نہیں کہ مثل آنحضرتﷺ کے پیدا کرسکے۔ | 273 | |
جو شخص اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں سے عداوت رکھے اس کا کیا حکم ہے؟ | 273 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ نبیﷺ سے مدد چاہنا جائز ہے یا نہیں۔ الخ | 274 | |
حدیث ان اللہ خلق سبع ارضین کی تحقیق۔ | 275 | |
سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ | 276 | |
زید کسی بزرگ کی قبر پر جاکر یہ التجا کرتا ہے۔ الخ | 277 | |
ہم دیکھتے ہیں کہ دنیا میں ہر فرد و بشر کسی نہ کسی دُکھ درد میں مبتلا ہے۔ الخ | 277 | |
ضلع سیالکوٹ میں ایک پورن کا کنواں ہے۔ الخ | 280 | |
قبروں پر چڑھاوا چڑھائی چیزیں کھانا جائز ہے یا نہیں؟ | 281 | |
ایک صاحب کہتے ہیں جب کفار سے حضرت بلال کو بے حد اذیت پہنچی تو آپؓ یارسول اللہﷺ کہتے کیا یہ صحیح ہے؟ | 281 | |
راقم کا نام پیدائشی والدین نے غلام نبی رکھا ہے۔ الخ | 281 | |
الاولیاء لا یموت قول مہمل ہے کسی جاہل کا قول ہے | 282 | |
جو شخص ہمارے نبی محمد مصطفیٰﷺ کی ذات سے کچھ ذرہ بھی بُغض رکھے۔ الخ | 283 | |
ایک شخص اہل علم شروع سے دین محمدی میں تھا۔ الخ | 286 | |
قرب و معیت وغیرہ جو صفات باری تعالیٰ ہیں آیا یہ بالذات ہیں یا بالعلم ہیں؟ | 287 | |
ایک شخص کا دعویٰ ہے کہ عیسیٰ مسیح موعود۔ | 290 | |
ایک شخص حالت نزع میں بے زبان انگریزی مضمون شہادت و کلمہ طیبہ ادا کررہا ہے۔ الخ | 291 | |
ایک شخص کہتا ہے کہ آنحضرتﷺ نے سورہ زُلزل کے معنی غلط سمجھے ۔ الخ | 291 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین سوالات مندرجہ ذیل میں۔ الخ | 293 | |
اعتقاد کے متفرق مسائل | 297 | |
اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزا۔ الخ | 297 | |
اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوتی ہے یا کمال ایمان میں۔ الخ | 297 | |
ایمان کی تعریف | 299 | |
حدیث من قال لا الٰہ الا اللہ کا کیا معنی ہے؟ | 311 | |
ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے تو کافروں کو و عظ بیکار ہے؟ | 312 | |
حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ | 315 | |
طاعون سے موت طبعی واقعہ ہوتی ہے یا نہیں | 318 | |
کسب اور خلق میں کیا فرق ہے؟ | 320 | |
جب جن او رانسان عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تو اس کے خلاف کیوں؟ | 320 | |
کی دو شخص عمر او رجرم میں برابر ہوں تو ان کی سزا میں کیوں فرق ہے؟ | 321 | |
موحد غیر مسلم عابد زاہد او رمسلمان بدکردار ہر دو کے ساتھ خدا کا کیا برتاؤ ہوگا۔ | 322 | |
گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود۔ | 323 | |
نو مسلم کا کسی وجہ سے اسلام کا اظہار نہ کرنا۔ | 324 | |
مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود | 325 | |
شیاطین کا جکڑے جانا او رستاروں کا ٹوٹنا کیسا ہے؟ | 331 | |
استخارہ او رالہام | 332 | |
مباہلہ | 332 | |
کیا فریق کاذب کے تمام مباہلین کی ہلاکت ضروری ہے یا بعض کی؟ | 333 | |
سمعلونا کا دم۔ | 333 | |
خدا کا مخلوق کی قسم کھانا۔ | 334 | |
نیکی کا معیار۔ | 334 | |
عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے۔ | 335 | |
لوح محفوظ کون سے آسمان پر ہے؟ | 335 | |
چھوٹے معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ ۔ | 336 | |
حبوط آدم۔ | 338 | |
حضرت آدم کا حضرت داؤد| کو زندگی کا کچھ حصہ دے کر انکار کرنا یہ جھوٹ تھا یا نہیں؟ | 338 | |
خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت دونوں میں کون سی افضل؟ | 339 | |
کیا صحابہؓ کرام حوض کوثر سے روکے جائیں گے۔ | 341 | |
حضرت عیسیٰ کون سا کلمہ پڑھیں گے؟ | 345 | |
نیکی اور بدی کا خالق۔ | 346 | |
جب ہر نفس کو موت ہے تو جنت دوزخ کس کے لئے؟ | 347 | |
جب اللہ تعالیٰ ہر شئ پر قادر ہے تو بندہ کو ہدایت کیوں نہ ہوئی؟ | 347 | |
ابلیس جن ہے یا فرشتہ؟ | 348 | |
خالق غالب یا مخلوق؟ | 349 | |
جب ہر شئے تسبیح کرتی ہے تو پھر کافر کون؟ | 349 | |
آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا۔ | 349 | |
کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا؟ | 352 | |
اسماء الٰہی کی حقیت۔ | 356 | |
اولیاء الرحمٰن او راولیاء الشیطان میں فرق۔ | 356 | |
کیا رسول اللہ ﷺ نے خدا کو دیکھا ہے؟ | 360 | |
کیا حضورﷺ جو چاہیں کرسکتے ہیں؟ | 362 | |
رسول اللہ ﷺ کا بسترے سے گم ہونا۔ | 362 | |
مرزائی، رافضی، چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں؟ | 363 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین مسائل ذیل میں۔ الخ | 365 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں اسلام تفاسخ ہے یا نہیں؟ | 379 | |
خدا حاضر و ناظر ہے تو وحی کہاں سے آتی ہے؟ | 384 | |
حاضرو ناظر ہے۔ | 384 | |
انبیاء اولیاء سے بعد وفات فیوضات روحانی ؟ | 386 | |
کچا حمل | 386 | |
کیا روح پاک ہے یا پلید؟ | 387 | |
آنحضرتﷺ کے نور کی پیدائش۔ | 388 | |
اتقوا فرأسۃ المؤمن کا مطلب؟ | 389 |