فتاوی علمائے حدیث – جلد7
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 347
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الزكوٰة] ( جلدہفتم) |
||
افتتاحیہ | 14 | |
تشریحات | 31 | |
مال تجارت میں زکوٰۃ۔ | 64 | |
تجارت کے مال میں زکوٰۃ کا حکم ۔ | 67 | |
زید کا تجارتی کاروبار خراب ہوگیا پوشیدنی اشیاء کے سوا زید کے پاس قابل زکوٰۃ مال موجود ہے۔ | 81 | |
زید نے مبلغ دو صد روپیہ سے تجارت کپڑا شروع کی الخ۔ | 81 | |
زکوٰۃ رأس المال یعنی پونجی پر ہے یا منافع پر الخ۔ | 82 | |
ایک ہزار روپیہ نقد میرے پاس ہے ، اور ایک ہزار روپیہ کا مال مہاجن سے اُدھار خرید کیا الخ۔ | 84 | |
عمرو تجارت پیشہ ہے عرصہ سے بیمار اور قرض دار ہے۔ الخ۔ | 84 | |
مال تجارت میں زکوٰۃ کا کیا طریقہ ہے۔ الخ۔ | 84 | |
ایک شخص کے پاس پچاس ساٹھ ہزار روپیہ تھا۔ الخ۔ | 84 | |
تجارتی جانور جن کو سال گزرتا ہے اور وہ بکے نہیں الخ۔ | 85 | |
کچھ جانور بک گئے ہیں اور کچھ باقی ہیں الخ۔ | 85 | |
سونے چاندی کی زکوٰۃ۔ | 85 | |
اگر کسی کے پاس صرف سات تولہ سونا ہے الخ۔ | 86 | |
سونے چاندی کے مجموعی نصاب زکوٰۃ کی وضاحت۔ | 86 | |
سونے کا نصاب صحیح حدیث میں کیا ہے الخ۔ | 88 | |
اگر کسی شخص کے پاس سونا اور چاندی دونوں ہوں الخ۔ | 91 | |
بعض علماء فرماتے ہیں کہ سونا ساڑھے سات تولہ ہو تب زکوٰۃ فرض ہوتی ہے۔ الخ۔ | 82 | |
ایک شخص صاحب نصاب ہے۔ الخ۔ | 92 | |
ایک شخص کے پاس 7 تولہ سونا ہے اور دو سو روپیہ نقد ہے۔ الخ۔ | 93 | |
کیا سونے چاندی کے زیوروں میں زکوٰۃ فرض ہے الخ۔ | 93 | |
زیور کی زکوٰۃ کے متعلق حکم۔ | 93 | |
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں الخ۔ | 94 | |
زیور کی زکوٰۃ کس طرح دی جائے الخ۔ | 94 | |
استعمال شدہ زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں۔ | 95 | |
زید زکوٰۃ نہیں دیتا دریافت کرنے پر کہتا ہے۔ الخ۔ | 95 | |
محمودہ کے تین لڑکے اور ایک لڑکی جن کی عمریں چھ سے بارہ سال تک ہیں الخ۔ | 96 | |
زیور طلائی و نقرائی کی زکوٰۃ کی نسبت کیا حکم ہے؟ | 97 | |
زیورات میں زکوٰۃ۔ | 101 | |
زیور جو استعمال کیا جاتا ہے اس میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ | 108 | |
مستورات کے پاس جو زیورات ہوتے ہیں ان کی زکوٰۃ کس شرح سے دینی چاہیے۔ | 108 | |
زیور میں زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ | 108 | |
زیور کی زکوٰۃ کا کیا حکم ہے۔ | 108 | |
زیور کی زکوٰۃ کا حکم تفصیل سے بیان فرما دیں۔ | 108 | |
باب العشر والزکوٰۃ | 109 | |
خراجی زمین میں عشر ہے یا نہیں۔ | 109 | |
خراجی زمین کی تعریف او راس میں زکوٰۃ کا حکم۔ | 111 | |
عشر کے احکام۔ | 119 | |
زمین خراجی میں عشر ہے یا نہیں؟ | 121 | |
خراجی زمین جو آسمانی پانی سے پیدا ہو۔ الخ | 122 | |
نہری زمین پر عشر ہے یا نصف عشر۔ | 124 | |
جو زمین نہروں سے سیراب ہوتی ہے۔ الخ | 126 | |
کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ میں کہ عشر ہر ایک جنس میں ہے یا خاص گندم میں۔ | 129 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ ہمارے ہاں فصل کماد کثرت سے پیدا ہوتا ہے۔ الخ | 131 | |
کیا کماد میں عشر واجب ہے۔ | 132 | |
کیا عشر کے لیے کوئی نصاب مقرر ہے یا نہیں اور کن کن فصلوں پر عشر ضروری ہے؟ | 133 | |
کپاس میں عشر کا مسئلہ۔ | 134 | |
پونڈا کماد اکثر ایک ایک گنا فروخت ہوتا ہے۔ الخ | 135 | |
اراضی موقوفہ میں عشر واجب ہے یا نہیں۔ | 135 | |
لوہار ترکھان جو کمین کہلاتے ہیں، ان دانوں میں عشر ہے یا نہیں۔ | 136 | |
جنس میں کتنی مقدار پر عشر ہے۔ الخ | 136 | |
جس زرعی زمین کی نہر سے آبپاشی کی جائے۔ الخ | 137 | |
نہری زمین پر مالیہ بہت دینا پڑتا ہے ۔ کیا یہ مالیہ عشر میں شمار نہیں ہوسکتا۔ | 140 | |
عشر میں سرکاری مالیے کا حکم۔ | 141 | |
کسی شخص نے ٹھیکہ پر زمین لے کر کاشت کی۔ الخ | 141 | |
زید نے کچھ زمین بکر سے ٹھیکہ پر لی ہے۔ کیا عشر ٹھیکہ ادا کرکے دیا جا ئے یا قبل از ادائے ٹھیکہ الخ۔ | 142 | |
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے، لیکن وہ تھوڑی الخ۔ | 142 | |
اگر زمیندار کاشت کاری کے لیے کچھ مزدوروں کو زمین پرلگادے تو کیا ان کی مزدوری عشر سے وضع کرسکتا ہے۔ | 143 | |
زید کاشتکار او رزمیندار ہے۔ | 143 | |
بکر بھی کاشتکار ہے الخ۔ | 143 | |
عمرو کسی مہاجن کا مقروض ہے الخ۔ | 144 | |
کاشتکاروں کو عموماً تخم ریزی وغیرہ میں الخ۔ | 144 | |
زکوٰۃ عشر کا کتنا نصاب ہے الخ۔ | 144 | |
جس زمین کی پیداوار آبپاشی کے ذریعہ ہوتی ہے۔ | 145 | |
پنجاب کی نہری آبادی والی زمین کی پیداوار میں سے شرعاً کتنا عشر نکالنے کا حکم ہے۔ | 145 | |
ہمارے ہاں سرکاری مالیہ پورا لگتا ہے۔ | 145 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کہ گنے میں عشر ہے یا نہیں؟ | 145 | |
زید مقروض ہے تجارت کی طرف سے اور غلہ حاصل کرتا ہے الخ۔ | 150 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسائل میں۔ | 150 | |
کھیت میں کئی شریک ہوں تو عشر کا کیا حکم ہے۔ | 152 | |
فرض کرو غلہ بیس من مئی کے مہینے میں الخ | 153 | |
پاکستان میں غیر مسلموں کی متروکہ زمین کی پیداوار پر عشر ہے یا نہیں؟ | 154 | |
آج کل ٹھیکیدار زمین ٹھیکہ پر لیتے ہیں الخ۔ | 156 | |
جناب نے فرمایا کہ کھیتی کی زکوٰۃ کھیت کاٹتے ہی دی جائے الخ | 159 | |
فتویٰ عشر پر ایک نظر۔ | 162 | |
صدقہ، عشر، زکوٰۃ وغیرہ کے امتناعی مصارف۔ | 177 | |
مسجد یا مدرسہ میں میاں یا مُلّا رکھ کر گاؤں کے بچوں کو تعلیم دلانا الخ | 178 | |
سلاطین اسلامی کے وقت میں عشر ۔الخ | 183 | |
عشر، زکوٰۃ کی مد سے مدرس کو تنخواہ دینا۔ | 186 | |
باب آلات معاش پر زکوٰۃ کا حکم | 192 | |
کارخانہ، مکان،لاریاں اور ٹرک جو کرایہ پر چلتے ہیں۔ | 193 | |
جائیداد غیرمنقولہ میں زکوٰۃ کا حکم؟ | 193 | |
باب صدقۃ الفطر | 194 | |
صاع کی تحقیق۔ | 194 | |
صاع کی مقدار۔ | 196 | |
صدقۃ الفطر ہر ایک شخص کی طرف سے کتنا دینا چاہیے؟ | 198 | |
احکام صدقۃ الفطر۔ | 199 | |
صدقہ فطر فی کس کتنا دینا چاہیے؟ | 203 | |
صدقۃ الفطر کے بارے میں جو حدیث شریف میں آیاہے۔ | 203 | |
صدقہ فطر گیہوں کا نصف صاع کب سے رائج ہوا۔ | 204 | |
صدقہ فطر نقد قیمت دینا درست ہے یا نہیں؟ | 204 | |
صدقہ میں انچھڑے چاول دینا۔ | 206 | |
ہمارے ہاں عام پیداوار مکی ہے او راس کا خرچ بھی زیادہ ہے الخ۔ | 208 | |
صدقہ فطر گیہوں ، جو اور جوار ،کھجور کے عوض ، الخ۔ | 209 | |
عیدالفطر کا فطرہ عیدگاہ میں ۔ الخ | 209 | |
کیا صدقہ فطر عید کا چاند دیکھ کر ادا کرنا چاہیے الخ۔ | 209 | |
زید مفلس و نادار ہے۔ الخ | 210 | |
صدقہ فطر قبل نماز عید کے نکال کر رکھ دیا۔ الخ | 211 | |
زکوٰۃ الفطر کس جگہ جمع کرنا چاہیے۔ الخ | 211 | |
باب مصارف زکوٰۃ | 213 | |
مال زکوٰۃ سے مدرسین کو تنخواہ دینے کا حکم | 213 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں الخ۔ | 214 | |
مصارف زکوٰۃ کے بارے میں آیا ہے۔ الخ | 215 | |
مال زکوٰۃ اور مذہبی مدرسے۔ | 215 | |
اموال زکوٰۃ سے مدارس اسلامیہ کی تعمیر جائز ہے یا نہیں؟ | 222 | |
کیا چرم قربانی او رمال زکوٰۃ مسجد میں لگ سکتا ہے؟ | 225 | |
کیا مال زکوٰۃ مسجد پر صرف ہوسکتا ہے؟ | 226 | |
کیا زکوٰۃ کا روپیہ اسلامیہ سکول کو دے سکتے ہیں؟ | 226 | |
مساجد کی مرمت یا از سر نو تعمیر ضروری سامان الخ۔ | 244 | |
بقرۃ عید کی نماز جومولوی و حافظ پڑھاتے ہیں الخ۔ | 244 | |
مد زکوٰۃ سے مدرسہ مدرسین و طلباء کو چندہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟ | 244 | |
ایک امیر اپنے خرچے سے مسجدتعمیر کررہا تھا الخ۔ | 245 | |
ایک شخص نے مسجد کی زمین دبالی ہے۔ الخ | 245 | |
مسجد کا کنواں کوئی شخص زکوٰۃ کی رقم سے بنوا سکتا ہے۔ | 245 | |
جس مدرسہ یا مسجدکے اخراجات زکوٰۃ سے چلیں الخ۔ | 245 | |
زکوٰۃ اور صدقات کا بڑا حصّہ تبلیغ اسلام پر خرچ کیا جائے؟ | 246 | |
اگر کسی مدرسہ میں کوئی معلّم ہو تو مال زکوٰۃ سے اس کو تنخواہ دینی جائز ہے؟ | 246 | |
کیا مسجد کا لاؤڈ سپیکر زکوٰۃ کے مال سے خریدنا درست ہے۔ | 246 | |
کیا زکوٰۃ کا روپیہ مسجدپر صرف ہوسکتا ہے؟ | 246 | |
کیا امام مسجد کو زکوٰۃ کا روپیہ دینا جائز ہے؟ | 246 | |
پاکستان میں جو دینی مدارس قائم ہیں ان کو زکوٰۃ دینی جائز ہے؟ | 247 | |
کیا زکوٰۃ کا مال تبلیغ اسلام پر خرچ ہوسکتا ہے؟ | 247 | |
کیا فرماتے ہیں علماء دین جس کے پاس مکان رہنے کا نہیں الخ | 251 | |
کیا اہل بیت کو مال زکوٰۃ جائز ہے؟ | 251 | |
سادات مساکین کی خدمت گزاری مال زکوٰۃ سے جائز ہے؟ | 253 | |
کیا زکوٰۃ کا مال کفار اور مشرکین کو دینا جائز ہے؟ | 255 | |
وقف جگہوں پر مال زکوٰۃ صرف کرنا جائز ہے؟ | 256 | |
کسی غریب آدمی کے نام مال زکوٰۃ سے اخبار جاری کرنا جائز ہے؟ | 258 | |
گاؤں کے مسکین کو کچھ تقسیم کرکے۔الخ | 258 | |
مسکین شخص کا از روئے قرآن و حدیث کس قدر مال ہوسکتا ہے؟ | 259 | |
یہاں ایک مولوی صاحب ہیں جو فرماتے ہیں کہ جب تک زکوٰۃ کا کل مال مجھے نہ دیا جائے،تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوتی؟ | 259 | |
حقیقی بہن بھائی غریب ہوں تو وہ زکوٰۃ کے حق دار ہیں یا نہیں؟ | 268 | |
یتیم بچہ پر چچا اور نانا کی زکوٰۃ لگ سکتی ہے یا نہیں؟ | 269 | |
مال زکوٰۃ پیسہ پیسہ دو دو پیسے کرکے غرباء میں تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 269 | |
اس عہد مبارک میں لاوارث مردوں کا کفن کس مد سے ہوتا تھا۔ | 270 | |
لڑکا اپنی زکوٰۃ والدین کو دے سکتا ہے یا نہیں؟ | 270 | |
مال زکوٰۃ سے روزہ افطار کرنا جائز ہے؟ | 271 | |
غنی یعنی مالدار خدا کے نام کی دی ہوئی نیاز لےکر کھا سکتا ہے؟ | 271 | |
ایک شخص سود، ڈاکہ، لوگوں کو دھوکہ دے کر مال کماتا رہا اب وہ توبہ کرلے تو کیا اس کا مال پاک ہوجائے گا اور اس مال سے حج ادا ہوجائے گا؟ | 271 | |
کیا اپنے ہاں کے فقراء سے مدینہ منورہ کے مساکین پر مال صرف کرنا زیادہ افضل ہے؟ | 272 | |
متعدد لوگوں نے اپنےاصلاحی امور کے لیے ایک مدین عالم کو امیر مقرر کیا او راس کے پاس زکوٰۃ اور عشر وغیرہ کو جمع کیا وہ امیر اس مال میں سے اپنے اہل وعیال کے لیے لے سکتا ہے؟ | 273 | |
فقراء اور مساکین سے کون کون سے لوگ مراد ہیں؟ | 273 | |
اولوالارحام کے ساتھ سلوک کرنا زیادہ لائق ہے یا غیر رشتہ دار مساکین۔ | 274 | |
قرآن حکیم میں مذکورہے کہ موصوفہ آٹھ آدمیوں کو مال زکوٰۃ دیویں کیا انکا مؤحد ہونا شرط ہے یا نہ | 274 | |
ایک مسلمان سال میں ایک مرتبہ اللہ کے نام پر عام غریبوں او رمحتاجوں کو راستوں پر بٹھلا کرکھانا کھلواتا ہےالخ؟ | 275 | |
کتنے مال پر زکوٰۃ واجب ہے اور کس کو دینی چاہیے؟ | 275 | |
زکوٰۃ کا پیسہ متقی پرہیزگار کا حق ہے یا ہر مسکین و غریب کا؟ | 275 | |
سید یتیم نابالغ مسکین ہو تو مال زکوٰۃ کا حق دار ہے یا نہیں؟ | 276 | |
چچا اپنی غریب عیال دار بیوہ بھتیجی کو ہمیشہ زکوٰۃ دیتا رہا۔ الخ | 276 | |
ایک غریب آدمی کا لڑکا اغوا ہوگیا کیا اس کی تلاش پر عشر زکوٰۃ کو صرف کیا جاسکتا ہے یانہیں؟ | 277 | |
کیا صدقہ خیرات دینا فرض ہے یا واجب الخ۔ | 278 | |
بندوق وغیرہ پر جو حکومت نے ٹیکس لگا رکھا ہے، اس کو رقوم زکوٰۃ سے ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟ | 278 | |
کیا زکوٰۃ کا پیسہ کسی دینی مدرسہ پر خرچ ہوسکتا ہے؟ | 278 | |
زکوٰۃ کا پیسہ کسی مدرسہ پر لگانا صدقہ جاریہ ہے یا نہیں؟ | 279 | |
زکوٰۃاور عشر سے مدرس کو تنخواہ دی جاسکتی ہے یا نہیں؟ | 279 | |
موجودہ زمانہ میں انکم ٹیکس جو وصول کیا جارہا ہے، اس کو مال زکوٰۃ سے ادا کرنا جائز ہے؟ | 285 | |
عشر زکوٰۃ اور دیگر صدقات سے اسلامی لٹریچر خرید کر تقسیم کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 286 | |
چرم قربانی یا زکوٰۃ سے مسجد یا مسجد کا کنواں تعمیر کرنا جائز ہے؟ | 286 | |
غلہ عشر یافطرانہ، چرم عقیقہ اپنے ہاتھ سے خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 286 | |
مقروض امام کو زکوٰۃ دینا جائز ہے یا نہیں؟ | 287 | |
زکوٰۃ الفطر کو کس جگہ جمع کرنا چاہیے او رایک کون شخص تقسیم کرسکتا ہے؟ | 287 | |
غلہ صدقہ فطر کا کون شخص مستحق ہے؟ | 288 | |
صدقہ فطر اور زکوٰۃ حقیقی ہمشیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ | 289 | |
صدقہ الفطر کئی سال جمع کرکے مسجد پر لگانا جائز ہے؟ | 290 | |
کیا صدقہ فطر مسجدکے غسل خانوں اور وضو والی سبیل پر خرچ ہوسکتا ہے؟ | 290 | |
فطرہ نصف ربع ثمن مدرسین کو دینا الخ۔ بادلیل ہے؟ | 291 | |
کھیتی باڑی مزدور غریب غیر مسلموں کو فطرہ دینا جائز ہے یا نہیں؟ | 291 | |
سکول اور کالج میں صدقہ فطر خرچ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 291 | |
زکوٰۃ و فطرہ کھال قربانی کتنے آدمی پر تقسیم کئے جائیں | 292 | |
دھان چاول وغیرہ سب چیزوں کی قیمت گراں ہے اکثر لوگ قریب الموت ہیں، کیا ایسی صورت میں صدقہ فطر معاف ہے یا نہیں؟ | 293 | |
کوئی شخص باوجود علم ہونے کے زکوٰۃنہ دے اس کا کیا حکم ہے؟ | 295 | |
کیامال مخلوط پاک ہے یا ناپاک؟ | 296 | |
زیدنے پانچ سو روپیہ پر عمرو کی زمین رہن رکھی ہے الخ۔ | 296 | |
جس شخص کی زکوٰۃ بہت ہو۔الخ | 296 | |
قرض دار کے کل مال پر زکوٰۃ کا حکم؟ | 297 | |
ایک شخص سے ایک مسلمان نے قرض لے رکھا ہے الخ | 298 | |
زید نےاپنا مکان تین ہزارروپیہ میں فروخت کردیا ۔ الخ | 298 | |
مال عشر یا زکوٰۃ مسکین کو حج کے لیے دینا جائز ہے یا نہیں؟ | 298 | |
مال زکوٰۃ سے حج کرنا؟ | 299 | |
حج میں زکوٰۃ کا مال دینا درست ہے یانہیں؟ | 299 | |
ایک آدمی زکوٰۃ نہیں دیتا اس کا مال حلال ہوگا یانہیں؟ | 300 | |
اموال زکوٰۃ کو کئی سا ل تک جمع رکھنا۔ | 300 | |
ایک شخص نے کسی مسکین کو صدقہ دیا اس مسکین نے اسی مال سے معطی کی ضیافت کی کیا جائز ہے؟ | 300 | |
مال زکوٰۃ سے صاحب زکوٰۃ تجارت کرسکتا ہے یا نہیں؟ | 301 | |
زید کہتا ہے کہ پراویڈنٹ فنڈ کے روپیہ میں زکوٰۃ نہیں۔ | 302 | |
زید نے ایک لاری قرضہ برداشت کرکے خرید کی۔ الخ | 303 | |
کیا زکوٰۃ ۔قربانی، عقیقہ کی خیراتی رقوم کے احکام مختلف ہیں یا نہیں الخ۔ | 303 | |
کیا زکوٰۃ رأس المال پر ہے یا منافع پر۔ | 303 | |
زید کے پاس زمین۔ مال مویشی پیدائش زمینداری الخ | 304 | |
دنیا میں حرفت پیشہ لوگ مثلاً درزی وغیرہ سال بھر میں ہزاروں روپیہ پیدا کرتے ہیں اس میں زکوٰۃ ہے یانہیں؟ | 304 | |
کیاروپیہ کی زکوٰۃ پورا سال گزر جانے پر ہے یا چند ماہ گزرنے پر۔ | 304 | |
کیا زکوٰۃ بعد ختم سال فوراً ادا کردی جائے یا بتدریج؟ | 304 | |
صاحب نصاب جس قدر حاجت زکوٰۃ الگ کررکھا ہے الخ | 305 | |
زیدنے سیونگ بنک میں روپیہ رکھا ہوا ہے، کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟ | 305 | |
ایک ہزار روپیہ سے زمین خرید کی ہے، کیا اس ہزار پر زکوٰۃ ہے؟ | 305 | |
زید مقروض ہے، مگر اس کے پاس اتنی رقم ہے، جس سے وہ قرض اتار سکتا ہے الخ۔ | 306 | |
بکر زکوٰۃ کے روپیہ خود مستحقین پر تقسیم کرتا ہے، کیونکہ بیت المال کا انتظام نہیں کیا ایسا جائز ہے؟ | 306 | |
زید کے پاس لوگوں کی امانتیں ہیں کیا ایسے روپیہ پر زکوٰۃ واجب ہے؟ | 306 | |
بیت المال شرعی نقطہ نظر سے۔ | 306 | |
میرا قریباً تین لاکھ روپیہ ایک بنک میں جمع ہے الخ۔ | 309 | |
زکوٰۃ کے صحیح مصارف کیا ہیں؟ | 310 | |
زکوٰۃ کے متعلق اللہ اور اس کے رسولؐ نے کیا حکم دیا ہے؟ | 310 | |
ایک شخص کا روپیہ نصاب ایسی جگہ پر قرض دیا ہوا ہے۔الخ | 311 | |
یہ جو اللہ پاک نے پارہ دس کے چودہویں رکوع میں فرمایاہے۔ الخ | 311 | |
تحصیلدار کوکوئی صاحب زکوٰۃ سوائے زکوٰۃ ۔الخ | 312 | |
صاحب مال اپنے مال کی زکوٰۃ خود تقسیم کرے ۔ الخ | 312 | |
محمودہ کے تین لڑکے اور لڑکی ۔الخ | 323 | |
کیا قرآن مجید میں تجارت پیشہ والوں کو مسکین کہا گیا ہے؟ | 323 | |
مال زکوٰۃ حساب کرلینے کے بعد کتنے یوم تقسیم کرنا۔ | 324 | |
کیا فنڈ زکوٰۃ وغیرہ خود جمع کرکے تقسیم کرے۔ | 325 | |
زید کی کچھ زمین اپنی مملوکہ ہے۔الخ | 331 | |
ضمیمہ کتاب الزکوٰۃ۔ | 332 | |
مؤلفۃ القلوب کی تحقیق۔ | 336 |