فتاوی علمائے حدیث – جلد3
فتاوی علمائے حدیث – جلد3
مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال
صفحات: 245
علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین
[فتاوی علمائے حدیث، کتاب الصّلوٰۃ] (جلدسوم ……حصہ دوم) |
||
پیش لفظ | 12 | |
فتاویٰ علمائے حدیث ’’جرائد اہلحدیث کی نظر میں‘‘ | 14 | |
باب الجماعت | ||
کیا نماز میں ٹخنوں سے ٹخنے ملا کر کھڑے ہونا مرفوع حدیث سے ثابت ہے۔ | 18 | |
کیا عورتیں کمرہ کے اندر امام سے آگے کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہیں۔ | 21 | |
کیا بیوی خاوند کے برابر کھڑی ہوکر نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے۔ | 22 | |
کیا عورتوں کے لیے امام کے دائیں بائیں جگہ بنائی جاسکتی ہے۔ | 22 | |
جماعت کے بعد اگر دو چار آدمی آجائیں ، تو دوبارہ جماعت ہوسکتی ہے یا نہیں۔ | 23 | |
دکان میں قریب مسجد ہوتے ہوئے نماز باجماعت ادا کرسکتے ہیں یا نہیں۔ | 25 | |
کیا عورتیں مکان کے اندر آپس میں جماعت کراسکتی ہیں یا نہیں۔ | 27 | |
جو شخص اذان سن کر بغیر شرعی عذر کے جماعت میں حاضر نہ ہو، اکیلانماز پڑھے تو کیا حکم ہے۔ | 28 | |
اکیلے نماز فرض ادا کرنے کے بعد دوبارہ جماعت کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے یا نہیں۔ | 33 | |
کیا امام مقتدیوں سے اونچا کھڑا ہوسکتا ہے۔ | 33 | |
کیاامام اور مقتدی شروع تکبیر سے اپنی اپنی جگہ کھڑے ہوجائیں یا جب مکبر حی علی ٰ الصلوٰۃ پر پہنچے | 34 | |
جس شخص کی نماز ظہر باقی ہے وہ عصر کی جماعت ہوتے ہوئے کون سی نماز ادا کرے۔ | 34 | |
ایک آدمی نماز جماعت شرو ع ہونے کے بعد مسجد میں آیا ہے الخ | 35 | |
فجر کی سنتیں فجر کی جماعت کے کھڑے ہونے کے بعد ادا کرنا الخ | 35 | |
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد دوسری جماعت جائز ہے یا نہیں۔ | 36 | |
مسجد میں وقت مقررہ پر جماعت ہوجائے تو بعد میں آنے والے جماعت ثانیہ کرسکتے ہیں یا نہیں۔ | 36 | |
ایک شخص پنج وقت نماز اپنے گھر میں پڑھتا ہے الخ۔ | 36 | |
کس قسم کے عذر سے گھر میں نماز پڑھ سکتا ہے۔ | 36 | |
میاں بیوی مل کر جماعت کرلیں تو سنت ہے یا نہیں۔ | 37 | |
کیا عید کی نماز عورتوں کو علیحدہ پڑھنی جائز ہے۔ | 37 | |
صبح اور عصر کی نماز تنہا پڑھنے کے بعد دوبارہ اسی نماز کو باجماعت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ | 37 | |
مسجد میں جماعت ہوجانے کے بعد گھر میں یا مسجد میں نماز پڑھنے میں کوئی فرق ہے یا نہیں۔ | 38 | |
کیا ایک مصلّے پر دوبارہ جماعت مکروہ ہے۔ | 40 | |
ایک مولوی صاحب ایک وقت کی نماز کے لیے دو دفعہ جماعت کرائے تو جماعت ثانیہ خلاف اس کے جائز ہے یا نہیں۔ | 43 | |
ایک دفعہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھی پھر دوبارہ جماعت کے ساتھ نماز پڑھنی جائز ہے یا نہیں۔ | 45 | |
مغرب کی جماعت ہوچکی قریب نماز عشاء کے دو آدمی آئے جن کی نماز مغرب باقی ہے کیا وہ اذان و اقامت کے ساتھ جماعت کراسکتے ہیں یا نہیں۔ | 47 | |
امام مقتدی کے ساتھ نماز پڑھ رہا تھا بعد میں دوسرا مقتدی آکر ملا تو امام دونوں پاؤں اُٹھا کر آگے بڑھ گیا۔ | 49 | |
ایک مسجد میں تکرار جماعت کا صحیح حدیث سے ثابت ہے۔ | 50 | |
بعد قائم ہونے جماعت کے صبح کی سنت پڑھنا جائز ہے یا نہیں۔ | 55 | |
صبح کی جماعت قائم ہونے کے بعد صبح کی سنت پڑھے یا جماعت میں شامل ہو۔ | 67 | |
اذا اقیمت الصلوٰۃ میں اذا عموم زمان کے لیے ہے الخ | 69 | |
بعد قائم ہونے جماعت صبح کے اس مسجد میں سنت درست ہیں یا نہیں۔ | 70 | |
فرضوں کی جماعت میں بسم اللہ بلند آواز سے پڑھنا کیسا ہے۔ | 73 | |
مستورات کی امامت جائز ہے یا نہیں۔ | 73 | |
باب السترہ | ||
کیا بیت اللہ شریف میں سترہ کی ضرورت ہے یا نہیں۔ | 74 | |
سترہ کتنا ہونا چاہیے۔ کتنی دور سے گزر سکتا ہے۔ اگر سترہ کے لیے کوئی چیز نہ ہو تو کیاکرے۔ | 74 | |
کتّا امام کے آگے سے نہیں گزرا مگر جماعت کے آگے سے گزر گیا کیا مقتدیوں کی نیت ٹوٹی یا نہیں۔ | 75 | |
باب الصف | ||
بڑوں کے ساتھ بچے کھڑے ہوجائیں تو بعد میں ان کو بڑے آکر پیچھے کرسکتے ہیں۔ | 76 | |
جماعت کی پہلی صف پوری ہونے کے بعد ایک شخص آیا الخ۔ | 76 | |
اکیلا شخص صف کے پیچھے نماز نہ پڑھے الخ | 76 | |
حدیث میں آیا ہے کہ مقتدی صف میں تنہا نہ کھڑا ہو۔ الخ | 78 | |
صف میں پیروں کا ملانا۔ | 80 | |
باب النیّت | ||
تکبیر تحریمہ سے قبل زبان سے نیت کرنا مسنون ہے یا بدعت۔ | 85 | |
نماز کی صحیح نیت کیا ہے۔ الخ | 88 | |
تکبیر اولیٰ سے قبل نیت زبان سے ضروری ہے یا نہیں؟ | 88 | |
نماز میں نیت زبان سے کرنا بدعت ہے یا نہیں۔ | 89 | |
باب وضع الیدین | ||
حضرت ﷺ تاوفات شریف نماز میںہاتھ سینہ پر باندھتے رہے الخ۔ | 91 | |
نماز میں سینہ پرہاتھ باندھنا نبیﷺ سے ثابت ہے یا نہیں۔ | 93 | |
ہاتھ چھاتی پر باندھنے کی دلیل قوی ہے یا زیر ناف کی۔ | 93 | |
قرآن سے سینہ پر یا زیر ناف ہاتھ باندھنا ثابت ہے یا نہیں۔ | 95 | |
سینہ پر ہاتھ باندھنا یا زیر ناف دونوں میں سے کونسا صحیح ہے۔ | 95 | |
کیا رسول اللہ ﷺ نے کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی ہے۔ | 95 | |
باب القرأت | ||
امام اپنی قرأت میں تین آیات سے زیادہ پڑھ کر بھول گیا اور مقتدی نے لقمہ دے دیا کیا وہ نماز مکروہ ہوئی یا نہیں۔ | 96 | |
چار سنتیں ایک سلام سے پڑھی جائیں تو آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کےعلاوہ کوئی اور سورۃ ملائی جائے یا نہیں۔ | 97 | |
امام اگر جہری قرأت میں خوب ترتیل سے قرآن مجید پڑھے اور آخری رکعتوں میں اس قدر جلدی پڑھے کہ پوری فاتحہ بھی نہ پڑھی جائے تو ایسے امام کے پیچھے نماز ہوئی یا نہیں۔ | 98 | |
زید کہتا ہے کہ نماز میں قرآن مجید جہاں سے جی چاہےپڑھ سکتا ہے اور بکر کہتا ہے کہ موجودہ ترتیب سے آگے پیچھے پڑھنا مکروہ ہے حق پر کون ہے؟ | 98 | |
قرآن مجید کی جن سورتوں کےآخر میں جواب دینا حدیث میں آیا ہے وہ جواب صرف امام کو دینا چاہیے یا مقتدی کوبھی۔ | 98 | |
کیا امام کا قرآنی ترتیب کے خلاف قرأۃ پڑھنا درست ہے یا نہیں۔ | 99 | |
قرآن مجید کی جن آیات میں حساب و کتاب کا ذکر ہو یا استفہام و سوال ہو ان کے جوابات یا دعائیں حسب موقع صرف پڑھنے والے ہی دے سکتے ہیں یا سننے والے بھی جوابی دعائیں پڑھیں۔ | 102 | |
نماز میں قرأت کے وقت امام بھول جائے تو اس کو لقمہ دینا جائز ہے یا نہیں۔ | 104 | |
کیا نبیﷺ نے فرضوں کی جماعت میں سورۃ فاتحہ کا تکرار کیا ہے۔ | 108 | |
نماز میں بسم اللہ جہر کرنے کے متعلق امام ابوداؤد کے ایک باب کا مطلب۔ | 109 | |
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے ان الفاظ سے پڑھنا رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا ہو کہ ہر نماز میں امام کےپیچھے فاتحہ پڑھا کرو۔ | 111 | |
عیدین کی تکبیریں، تکبیر اولیٰ کے ساتھ ہی کہنی چاہیے یا سبحان ک اللہ پڑھنے کے بعد کہنی چاہیے۔ | 111 | |
قرآن مجید کی جن صورتوں کے آخر میں جوابی کلمات کہنے کا حکم ہے الخ | 111 | |
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنے کے بارے میں کیا کیا دلیلیں ہیں۔ | 112 | |
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فاتحہ اور دوسری سورۃ کے درمیان پڑھنا حسن ہے یا نہیں۔ | 116 | |
سورہ فاتحہ کا امام کے پیچھے پڑھنا کیسا ہے۔ | 117 | |
امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ پڑھنا کیسا ہے۔ الخ | 119 | |
فاتحہ خلف الامام فرض ہے یا واجب یا سنت۔ | 120 | |
عورت گھر میں نماز پڑھے تو قرأت بالجہر کرے یا نہ۔ | 121 | |
دن کی نماز میں قرأت۔ الخ | 121 | |
جس رکعت میں امام کے پیچھے فاتحہ نہ پڑھی جائے تو وہ رکعت ہوگی یا نہ۔ | 121 | |
صحابہ کرامؓ اور دیگر ائمہ دین امام کے پیچھے سورۃ پڑھتے کتھے یا نہیں۔ | 122 | |
نقل فتوےٰ مولانا شاہ عبدالعزیز صاحب محدث دہلوی | 126 | |
فتوےٰ خاندان دہلوی بابت فاتحہ خلف الامام | 127 | |
فتوےٰ مذکور کی سند | 131 | |
اکابر علمائے احناف اور فاتحہ خلف الامام | 134 | |
باب التامین | ||
اگر مقتدی امام کے ساتھ فاتحہ نہ ختم کرسکے تو آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی فاتحہ ختم کرنے کے بعد۔ | 136 | |
کیا صحابہ کرام سے بلند آواز سے آمین کہنا ثابت ہے۔ | 136 | |
آمین بالجہر کسی کتاب فقہ حنفی سے ثابت ہے یا نہیں۔ | 137 | |
آمین بالجہر امام ،و ماموم و منفرد کیلئے صلوٰۃ جہر میں احادیث صحیحہ مرفوعہ، غیر منسوخہ سے ثابت ہے۔ | 139 | |
کیا ایسے امام کے پیچھے نماز جائز ہے جو ولاالضالین کو اسلئے اخفاء کرے تاکہ مقتدی آمین بالجہر نہ کہیں | 140 | |
کیا مقتدیوں کے لیے آمین بالجہر بالفاظ صریح ثابت ہے یا نہیں۔ | 141 | |
مسبوق آمین امام کے ساتھ کہے یا اپنی سورۃ فاتحہ ختم کرنے کے بعد کہے۔ | 145 | |
باب الرکوع | ||
اگر بجائے دو سجدوں کے سہواً ایک سجدہ ہوجائے تو کیا سجدہ سہو لازم ہوگا یا اعادہ رکعت کا۔ | 146 | |
امام صاحب جب سجدہ اور رکوع میں جاتے ہیں تو گڑگڑا کر روتے ہیں اور دعائیں بلند آواز سے پڑھتے ہیں کیا ایسے امام کے پیچھے نماز ہوگی یا نہ۔ | 146 | |
یہاں ایک امام صاحب رکوع سجود کی تسبیحات کے بعد یہ دُعا پڑھتے ہیں۔ربنا لا تزغ قلوبنا الخ | 146 | |
کیا رفع سبابہ السجدتین ثابت ہے یا نہ۔ | 147 | |
عورتوں کو نماز میں انضمام کرنا چاہیے یا نہ۔ | 148 | |
سجدہ جاتے وقت پہلے ہاتھ رکھے یا گھٹنے | 150 | |
عورت سجدہ میں کہنیاں پہلیوں سے الگ رکھے۔ | 150 | |
باب رفع الیدین | ||
وتر کی تیسری رکعت میں مروّجہ رفع الیدین جائز ہے یا نہ۔ | 151 | |
کیا رفع الیدین عندالرکوع و عند رفع الرأس از سنن مؤکدہ سے ہے یا زائد۔ | 151 | |
زید حنفی ہے وہ کہتا ہے کہ رفع الیدین کرنا ناجائز ہے الخ | 152 | |
ایک شخص رفع الیدین کے بارے میں حقارتاً کہےکہ یہ لوگ روتے پیٹتے ہیں الخ | 153 | |
عید کی زائد تکبیروں میں رفع الیدین کرنا ثابت ہے۔ | 156 | |
عورت کو رفع الیدین کا کیا حکم ہے۔ | 157 | |
اکابر علماء احناف اور رفع الیدین | 157 | |
رکوع جاتے اور اس سے سر اٹھاتے ، دوسری رکعت سے کھڑے ہوتے وقت رفع الیدین ۔ | 158 | |
عیدی کی تکبیروں میں رفع الیدین | 158 | |
رفع الیدین او ربلند آواز سے آمین کہنے سے مذہب امام اعظم سے خارج ہوتا یا نہ۔ | 160 | |
رفع الیدین کرنا سنت ہے یا نہیں۔ | 169 | |
باب مدرک الرکوع | ||
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں | 170 | |
مدرک الرکوع کا کیا حکم ہے۔ | 174 | |
باب التشہد | ||
کیا تشہد میں یاایہا النبی پڑھنا چاہیے یا علی النبی۔ | 175 | |
درمیانی تشہد میں درود شریف پڑھنا | 176 | |
تشہد میں رفع السبابہ کتب احادیث سے کب تک ثابت ہے۔ | 177 | |
تشہد میں انگشت شہادت اٹھانی حنفی مذہب میں سنت ہے یا بدعت۔ | 177 | |
نماز میں رفع السبابہ سنت ہے۔ | 179 | |
باب السہو | ||
کیا قرأۃ پڑھتے ہوئے کوئی آیت غلط پڑھی جائے یا بھول جائے تو کیا نماز دہرانی پڑھتی ہے یانہیں | 184 | |
درمیانی تشہد بھول جائے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں | 185 | |
سجدہ سہو کس طرح کیا جاتا ہے۔ | 185 | |
ایک مسجد کے امام نے مغرب کی نماز پڑھی الخ | 185 | |
اگر امام قرأت میں کسی جگہ بھول جائے الخ | 186 | |
امام نے بھول کر چار کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لیں۔ الخ | 187 | |
فرضوں کی آخری رکعتوں میںکوئی سورت پڑھی جائے تو کیا سجدہ سہو لازم آئے گا۔ | 187 | |
باب المسبوق | ||
کیا مسبوق کی اقتدا کی جائے تو جائز ہے؟ | 188 | |
جو آدمی آخری چوتھی رکعت میں امام سے ملے۔ الخ | 188 | |
باب الوتر | ||
تین رکعت وتر کی صحیح و راجح صورت کیا ہے؟ | 189 | |
تین وتروں میں دوسرے رکعت پر تشہد کے لیے بیٹھنا الخ۔ | 192 | |
وتر کی نماز ایک رکعت یا تین رکعت الخ | 194 | |
نماز وتر پڑھنے کا مسنون طریقہ الخ | 194 | |
تین رکعت وتر کس طرح پڑھنا چاہیے۔ | 195 | |
وتر کی دوسری رکعت میں بیٹھنا جائز ہے یا نہیں؟ الخ | 197 | |
باب القنوت | ||
وتروں میں دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھی جائے یا بعد میں الخ | 203 | |
کیا وتر او رنازلہ میں دعا قنوت ہاتھ اٹھا کر پڑھی جائے یا باندھ کر الخ | 206 | |
قنوت نازلہ کیا ہے۔ الخ | 206 | |
باب الدعاء بعد الصلوٰۃ | ||
بعد نماز فرض یا سنت ہاتھ اٹھا کر دعا کرسکتے ہیں۔ الخ | 214 | |
بعد نماز فرض یا سنت الخ | 214 | |
کیا رسول اللہ ﷺ نے نماز سے سلام پھیرنے کے بعد دعا مانگی۔ الخ | 216 | |
کیا بعد نماز فرض کے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگنا درست ہے۔ | 218 | |
کیا صحابہ کرام نے بعد سلام پھیرنے کے دعا مانگی ہے۔ | 217 | |
کیا بعد نماز ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا جائز ہے؟ | 219 | |
کیا بعد نماز فرض ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا درست ہے یا بدعت۔ | 220 | |
تکملہ | ||
قرآن کی موجودہ ترتیب کے خلاف نماز میں سورتوں کی قرأۃ جائز ہے یا نہیں؟ | 223 | |
آخری دو رکعتوں میں سورۃ فاتحہ کی بجائے تسبیح پراکتفا جائز ہے یا نہیں؟ | 224 | |
حدیث ’’من کان لہ امام الخ‘‘ | 225 | |
نماز میں امام کے پیچھے توجہ اور استعاذہ کی قرأت الخ | 226 | |
سجدوں میں رفع الیدین ثابت ہے یا نہیں؟ | 228 | |
بغیرنماز کے صرف سجدہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ | 230 | |
نماز میں نبی اکرمﷺ پر درود پڑھنا واجب ہے یانہیں؟ | 233 | |
تعارف جامعہ سعیدیہ | 240 | |
مسجد کی چھت پر نماز اور جماعت درست ہے یا نہیں؟ | 73 | |
دیگر مسائل متعلقہ سترہ | 75 | |
کم عمر بچوں کو نماز باجماعت کی حالت میں صف میں سے پیچھے کردیا جاتا ہے کیا یہ درست ہے یا نہیں۔ | 79 | |
حنفی بریلوی مسلک میں تسویۃ الصفوف کی تاکید | 84 | |
نماز میں سینے پر ہاتھ باندھنے کی مزید تحقیق | 93 | |
بغیر سورہ فاتحہ کے نماز ہوتی ہے یا نہیں؟ | 98 | |
الیس اللہ باحکم الحاکمین وغیرہ آیات کا جواب جس طرح قاری کو حکم اسی طرح سامع کو بھی ہے الخ | 131 | |
دونوں سجدوں کے درمیان اللہم المغفرلی الخ | 150 | |
عورت نماز کا سجدہ کس طرح کرے۔ | 175 | |
رفع سبابہ کے متعلق امام محمد کا نظریہ | 180 | |
مدرک الرکوع کی رکعت ہوتی ہے یا نہیں؟ | 234 | |
مدرک الرکوع کی حدیث اور اس کی حقیقت | 238 |