فتاویٰ صراط مستقیم
مصنف : محمود احمد میر پوری
صفحات: 572
’صراط مستقیم‘ برطانیہ سے شائع ہونے والا ایک علمی مجلہ ہے، اس رسالے کی ادارت مولانا محمود احمد میر پوری کے ہاتھ میں تھی۔ انہوں نے کامل محنت کے ساتھ اس رسالے کو بام عروج تک پہنچایا۔ مولانا اس کا اداریہ لکھا کرتے اور سوالات کے جوابات دینے کے ساتھ اپنے مختلف رشحات قلم سے اس کو مزین فرماتے۔ رسالہ میں دئیے گئے آپ کے سوالات کے جوابات کو کتابی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ وہاں کے مسلمانوں کو زیادہ تر حلال و حرام، نکاح و طلاق، تعمیر مساجد، غیر مسلموں کےساتھ تعلقات اور نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے حوالے سے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ مولانا نے ان مسائل کے ساتھ پوچھے گئے دیگر تمام سوالات کے جوابات بھی بہت اچھے اندازمیں مرحمت فرمایا کرتے تھے۔ مولانا وہاں کے ماحول سے بخوبی آگاہ تھے، اس لیے جوابات دیتے وقت انہوں نے تمام باتوں کو ملحوظ رکھا ہے اور نہایت واضح انداز میں جوابات دئیے ہیں جو ہر شخص کے لیے افادے کے باعث ہیں۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین (فتاویٰ صراطِ مستقیم) | ||
مولانا محمود احمد میرپوری کے حالات و خدمات | 14 | |
عرض مرتب | 21 | |
اظہار تشکر | 22 | |
عمل، ایمان اور عقائد | ||
کیا عمل ایمان کا حصہ ہے؟ | 23 | |
اللہ تعالیٰ حساب کس عمر سے لیتے ہیں؟ | 32 | |
قبولیت عمل کی شرائط | ||
شرک کی حقیقت و نوعیت کیا ہے؟ | 33 | |
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا شرعی حکم کیا ہے؟ | 39 | |
دعا میں واسطے یا وسیلے کی شرعی حیثیت | ||
کیا دعا میں غیر اللہ کا وسیلہ جائز ہے؟ | 46 | |
امام بخاری سے قبولیت دعا کی سفارش کی حقیقت | 59 | |
سفارش کون کرے گا؟ | 63 | |
کیا حضرت علیؓ مشکل کشا ہیں؟ | 68 | |
کیا مُرشد پکڑنا جائز ہے؟ | 71 | |
کیا اولیاء اللہ مرتے نہیں؟ | 77 | |
رشتہ داروں سے مدد لینا جائز ہے؟ | 81 | |
شیخ کامل شراب سے تر مصلّے پر نماز کو جائز کہے | 82 | |
رسالت | ||
کیا سب سے پہلے حضورﷺ کا نور پیدا ہوا ہے؟ | 84 | |
نوروبشر کے مسئلے کی حقیقت | 87 | |
حضور ﷺ کا نام سن کو انگوٹھے چومنا | 93 | |
پیری مریدی کی مروجہ شکل | 93 | |
چاند کے دو ٹکڑے ہونا | 98 | |
حضورﷺکی تجہیز وتکفین میں تاخیر کیوں؟ | 101 | |
یا محمدﷺ کہنا جائز ہے؟ | 104 | |
رسول اللہﷺ کے ارشاد کا منکر مسلمان نہیں ہوسکتا | 105 | |
حضور کی اولاد | 108 | |
کیا صحابہ کرامؓ نے حضورﷺ کا خون پیا تھا؟ | 110 | |
کیا کوئی عورت نبی بن کر آئی؟ | 111 | |
کیا خضر سندہ ہیں؟ | 115 | |
حضرت عیسیٰ دوبارہ کس حیثیت سے آئیں گے؟ | 116 | |
مسائل وضو | ||
سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ | 117 | |
استعمال شدہ پانی سے وضو جائز ہے؟ | 118 | |
ناخن پالش پر وضو ہوجاتا ہے؟ | 120 | |
مصنوعی دانت اور وضو | 122 | |
درود شریف اور تکمیل وضو | 122 | |
احتلام کے بعد جو کپڑے پہنے ہیں | 123 | |
کھڑے ہوکر پیشاب کرنا | 123 | |
جرابوں پر مسح | ||
کیا جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے؟ | 125 | |
مسح کی مدت | 136 | |
وگ پر مسح ہوجاتا ہے؟ | 137 | |
تیمّم کا بیان | ||
جیل میں تیمّم کا حکم | 139 | |
جنبی آدمی اور تیمّم | 140 | |
احکام مسجد | ||
سود کی رقم سے مسجد بنائی جاسکتی ہے؟ | 142 | |
مسجد کی انشورنس کا کیا حکم ہے؟ | 143 | |
حلال و حرام کی ملی جلی کمائی سے مسجد کے لیے چند لینا کیسا ہے؟ | 144 | |
بنک سے قرضہ لے کر بنائی ہوئی مسجد میں نماز جائز ہے؟ | 146 | |
مسجد کے لیے حرام کا کاروبار کرنے والے سے چند لیا جاسکتا ہے؟ | 148 | |
مساجد کے لیے غیر مسلم حکومت سے گرانٹ لے سکتے ہیں؟ | 149 | |
مسجد کے میناروں کا شرعی حکم | 149 | |
گم شدہ چیز کا مسجد میں اعلان کرنا جائز ہے؟ | 151 | |
مسجد میں سونا جائز ہے؟ | 152 | |
مسجد ضرار کی تعریف کیا ہے؟ | 153 | |
چرس کی رقم اور مفتی صاحب کا فتویٰ | 156 | |
ایک امام دوسرے کو کم تنخواہ دے کر امام رکھ سکتا ہے؟ | 158 | |
انگلینڈ میں کوئی جگہ ہے جہاں 70 ہزار نماز کا ثواب ملتا ہے؟ | 159 | |
فلموں کا کاروبار اور مسجد میں چندہ | 159 | |
نماز کے مسائل | ||
کیا عورت اپنے خاوند کے ساتھ نماز باجماعت پڑھ سکتی ہے؟ | 161 | |
عورتیں مسجد میں نماز پڑھ سکتی ہیں؟ | 162 | |
کیا ٹائی پہن کر نماز ہوجاتی ہے؟ | 163 | |
نقش والے جائے نماز برائے فروخت کیوں؟ | 166 | |
جاء نمازوں اور ڈاک ٹکٹوں پر تصویروں کا حکم کیا ہے؟ | 168 | |
اوّل وقت پر نماز | 170 | |
تاخیر سے نماز | 172 | |
مغرب اور عشاء کی نماز کا وقت | 172 | |
آدھی آستین والی قمیص میں نماز ہوجاتی ہے؟ | 173 | |
ہاتھ کہاں باندھنے چاہئیں؟ | 174 | |
جان بوجھ کر نماز قضا کرنا درست ہے؟ | 174 | |
سجدہ سہو کا سنت طریقہ | 176 | |
سری نمازئں میں جہری قراء ت ہو تو سجدہ سہو لازم ہوگا | 179 | |
سنت مؤکدہ کی حیفیت کیا ہے؟ | 181 | |
سنت غیر مؤکدہ میں پہلے التحیات کے علاوہ بھی پڑھ سکتے ہیں؟ | 185 | |
جماعت میں مل کر کھڑے ہونا ضروری ہے؟ | 188 | |
کیا نماز شکرانہ پڑھنی چاہیے؟ | 192 | |
نماز استخارہ حدیث سے ثابت ہے؟ | 194 | |
تحیۃ المسجد | 196 | |
کیا پسماندگان کی طرف سے متوفی کی فرض نمازئں کا کفارہ ادا کیا جاسکتا ہے؟ | 197 | |
نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کا حکم | 199 | |
نماز کے لیے بلانا | 203 | |
کاروباری اوقات میں آجر کی اجازت | 203 | |
کیا مرد اور عورت کی نماز میں فرق ہے؟ | 205 | |
تسبیح کے علاوہ سجدہ میں دعا ہے؟ | 205 | |
جلسہ استراحت حدیث سے ثابت ہے؟ | 206 | |
رفع یدین سنت ہے؟ | 207 | |
سورہ فاتحہ ضروری ہے | 208 | |
آمین بالجہر سے روکنے والا امام | 209 | |
سورہ فاتحہ کا پڑھنا لازمی ہے؟ | 210 | |
کیا قضائے عمری ادا کرنا ضروری ہے؟ | 211 | |
قضائے عمری کی نماز کا کیا حکم ہے؟ | 219 | |
ارکان اسلام کا تارک | 121 | |
نماز قصر کے ضروری مسائل | 222 | |
وتر کی نماز کا وقت اور تعداد | 225 | |
وتر کی نماز کا وقت کیا ہے؟ | 225 | |
نماز وتر کس طرح پڑھی جائے؟ | 226 | |
نماز وتر کی ادائیگی | 227 | |
دعائے قنوت کس طرح رکوع سے پہلے یا بعد میں پڑھی جاتی ہے؟ | 227 | |
دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے تو کیا سجدہ سہو ہوگا؟ | 228 | |
حضورﷺ کس وقت وتر پڑھتےتھے؟ | 229 | |
کیا حضورﷺ نے ایک رکعت سے منع کیا ہے؟ | 230 | |
سبحان ربی الاعلیٰ کے علاوہ دعائیں | 231 | |
جمعہ کے مسائل | ||
نماز جمعہ او رایک اذان | 233 | |
شراب نوشی کی جگہ پر جمعہ پڑھ سکتے ہےیں؟ | 233 | |
جمعہ کے دو فرضوں کے بعد چار فرض کی شرعی حیثیت؟ | 235 | |
ایک آدمی خطبہ دے اور دوسری نمازپڑھائے | 237 | |
عورت نماز جمعہ ادا کرسکتی ہے؟ | 237 | |
صرف خطبہ جمعہ کےلیے خطیب؟ | 238 | |
صلوٰۃ جنازہ | ||
نماز جنازہ کے لیے اذان کیوں نہیں؟ | 240 | |
کیا نماز جنازہ بلند آواز سے پڑھنا حدیث سے ثابت ہے؟ | 241 | |
دوبارہ نماز جنازہ کا حکم کیا ہے؟ | 245 | |
میت پر دوبارہ نماز جنازہ کا حکم | 247 | |
میت پاکستان لے جاسکتے ہیں؟ | 252 | |
کیا غائبانہ نماز جنازہ حضورﷺ سے ثابت ہے؟ | 255 | |
کیا مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ | 258 | |
سکھ مسجد میں داخل ہوسکتا ہے؟ | 262 | |
نماز جنازہ کے بعد مروجہ دعا کی شرعی حیثیت | 264 | |
ایصال ثواب کی بدعات | ||
میت کو ثواب پہنچانےکے مروجہ طریقے | 269 | |
میت کو ثواب کیسے پہنچایا جائے؟ | 272 | |
مروجہ فاتحہ خوانی بدعت ہے | 273 | |
فاتحہ خوانی میں کیا پڑھا جاتا ہے؟ | 274 | |
کیا مروجہ رسم فاتحہ، قل ،سوئم او رچہارم جائز ہے؟ | 275 | |
ختم شریف کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ | 281 | |
ایصال ثواب | 283 | |
چراغ جلانا | 287 | |
احکام رمضان | ||
شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ | 289 | |
رویت ہلال کمیٹی | 293 | |
تراویح اور تہجد میں کیا فرق ہے؟ | 293 | |
کیانماز تراویح اور نماز تہجد ایک ہیں؟ | 296 | |
کیا روزےکی نیت کے الفاظ ثابت ہیں؟ | 299 | |
وقت سے پہلے روزہ کھولنے والے کا کیا حکم ہے؟ | 299 | |
کمزور آدمی جو روزہ نہیں رکھ سکتا؟ | 300 | |
بیوی سے مباشرت کی یا کھا کر سوگیا | 300 | |
روزے کی حالت میں مسواک یا بُرش؟ | 301 | |
مریض اور روزہ | 301 | |
رمضان المبارک کے بعض مسائل | 302 | |
ہوائی جہاز پر سفر کرنے والا روزہ چھوڑ سکتا ہے؟ | 303 | |
حاملہ عورت یا مرضعہ کو روزہ معاف ہے | 303 | |
اعتکاف میں گپ شپ | 304 | |
نابالغ بچہ رمضان المبارک میں امامت کراسکتاہے؟ | 305 | |
مسائل عیدین | ||
نماز عید فرض ہے یا سنت؟ | 307 | |
عیدین کے دن روزہ رکھنا حرام ہے؟ | 308 | |
عورتیں نماز عید کے لیے جاسکتی ہیں؟ | 309 | |
نماز عید سے قبل نفل پڑھنا جائز ہے؟ | 310 | |
کیا جمعۃ المبارک کے دن عید جائز ہے؟ | 311 | |
قربانی کاگوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ | 313 | |
قربانی کے جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے؟ | 314 | |
قرآن حکیم سے متعلق مسائل | ||
قرآن حکیم کو احتراماً چومنا جائز ہے؟ | 315 | |
کیا قرآن مجید نامکمل ہے؟ | 316 | |
قرآنی آیات سے علاج کرسکتے ہیں؟ | 317 | |
’’المصور‘‘ کے فضائل | 319 | |
بسم اللہ کی جگہ 786 لکھ سکتے ہیں؟ | 320 | |
حرف ’’ض‘‘ کا صحیح مخرج | 322 | |
جن قرآنی آیات او راحادیث کی بے حرمتی ہو، ضائع کس طرح کریں۔ | 326 | |
اخبارات میں قرآنی آیات | 328 | |
حافظ قرآن کی عزت | 328 | |
ریا کاری سے تلاوت کرنا شرک ہے؟ | 329 | |
صائبین سے مراد کون لوگ ہیں؟ | 329 | |
کیا لونڈیوں والے احکام منسوخ ہوگئے ہیں؟ | 333 | |
سجدہ تلاوت | 338 | |
سجدہ تلاوت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ | 338 | |
سجدہ بعد میں ادا ہوسکتا ہے؟ | 338 | |
سجدہ تلاوت صرف باوضو حالت میں ادا ہوسکتا ہے؟ | 338 | |
سجدہ تلاوت کے لیے قبلہ رخ ہوکر ادا کرنا ضروری ہے؟ | 338 |