فتاویٰ راشدیہ

فتاویٰ راشدیہ

 

مصنف : محب اللہ شاہ راشدی

 

صفحات: 670

 

مولانا محب اللہ شاہ بخاری ﷫ تبحر علمی، دقت نظر اوروسعت مطالعہ کے حامل شخصیت تھے۔ آپ ایک عظیم مفسر، محدث اور فقیہ تھے۔ ان کی علمیت کا سب سے بڑا مظہر زیر نظر ’فتاویٰ راشدیہ‘ ہے۔ جس میں عقائد، عبادات، معاملات، حقوق و فرائض، تجارت و معیشت اور دور جدید کے بہت سے مسائل پر فتاوی موجود ہیں۔ انھوں نے کہیں پر اجمال و اختصار کے ساتھ اور کہیں بالتفصیل جوابات عنایت فرمائے ہیں۔ چونکہ آپ کا تعلق سندھ سے تھا اس لیے وادی سندھ میں دیہات کے دور افتادہ علاقوں میں مقیم لوگوں کی مراجع و مصادر تک پوری رسائی نہ تھی، اس لیے آپ نے مختصر جوابات زیادہ فرمائے ہیں۔ دیہاتوں میں جو بے جا رسوم و رواج معاشرے کا حصہ بن چکے ہیں مولانا نے شدت کے ساتھ ان کا رد فرمایا ہے۔ کچھ مقامات پر جدید دور کے غیر اسلامی سائنسی اور ملحدانہ افکار و نظریات کا بھی معقول اندازمیں جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین فتاویٰ راشدیہ
تقدیم 5
فتاویٰ راشدیہ 11
پیش لفظ 21
فتاویٰ راشدیہ 53
محب اللہ شاہ راشدی 53
فتاویٰ راشدیہ ایک نظر میں! 57
قرآن و متعلقات
معانی قرآنی 60
کسی آیت کو وظیفہ میں خاص کرلینا 62
آیت کامفہوم 64
اولی الامر کامطلب 65
وقف کا حکم 72
حافظ کی دعا 74
چاند ایک ہے یا زیادہ 77
آسمانی دروازے 77
کیا سورج غروب ہوتا ہے؟ 86
سورج کی جگہ 94
جنت و جہنم کی تعداد 95
کیا زمین گھومتی ہے؟ 97
چاند اور سورج کی جگہ 102
حدیث اور اس کے متعلقات
میرے صحابہؓ چاند کے مانند ہیں 108
آگ سے پناہ 108
کیا ضعیف حدیث قابل حجت ہے 109
سنن ابن ماجہ کا معیار 115
فن رجال کا علم کہاں 116
کیا شیطان کے سینگ ہیں؟ 118
کتاب العقائد
اللہ تعالیٰ کہاں ہے؟ 126
اللہ تعالیٰ کی ذات مبارکہ 146
اللہ کا حاضر و ناظر ہونا 157
کلمہ طیبہ 160
عمل میں تقدیر کا عمل 167
کیا جہنم خالی کردی جائے گی؟ 185
انسان اور روح 202
روح کی واپسی 204
نظر کا لگنا 204
امیر اور غریب کیوں؟ 208
کل مولود 209
نوروبشر کی حقیقت 211
معصوم عن الخطاء کون؟ 221
رسول کا ہم زبان ہونا 223
سایہ رسول اللہﷺ 229
معراج نبویﷺ 230
حقیقت ایمان 234
حیات انبیاء ؑ 234
کیا ہندوؤں میں نبوت تھی؟ 240
کتاب الطہارت
بے وضو شخص کا قرآن پڑھنا 243
مرض انزائم کا حکم 246
ہندو دھوبی کا حکم 249
مریض کی امامت 249
وضو سے پہلے کیا پڑھے 250
نماز کے مسائل
حکم البسملہ 253
رکوع کی رکعت 272
ارسال الیدین یا قبض الیدین 285
ربنا ولک الحمد بلند آواز سے یا آہستہ 285
آگ کے آگے نماز 291
مساجد کا منتقل کرنا 291
فاسد العقیدہ امام کے پیچھے نماز کا حکم 292
بریلوی کی اقتدا کرنا 295
تنخواہ پر نماز پڑھانا 296
تسبیح (دانوں) پر تسبیح کرنا 297
اجتماعی دعا کا حکم 313
دعا میں طرز لگانا 317
نماز میں فرق 321
جمعہ کے دن زوال 322
جمعہ میں دو اذانیں 323
مسجد کو منتقل کرنا 326
سنت نماز کو جماعت کے ساتھ ادا کرنا 332
دعائے قنوت قبل رکوع یا بعد الرکوع 333
وتروں کے بعد دو رکعات پڑھنا 335

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
11 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like