فتاویٰ محمدیہ
فتاویٰ محمدیہ
مصنف : مفتی محمد عبیداللہ خان عفیف
صفحات: 873
کتاب وسنت کی روشنی میں مسائل زندگی سے متعلق شرعی راہنمائی کا نام اصطلاحی زبان میں ’فتوی‘ہے۔علمائے امت کے فتاوی کی ہزاروں سے متجاوز کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں،جن سے خلق خدا مستفید ہو رہی ہے۔انہی میں ایک ’فتاوی‘مولانا عبیداللہ عفیف دامت برکاتہم کا بھی ہے جو عظیم محدث اور جلیل القدر فقیہ و مفتی ہیں اور عرصہ دراز سے تدریس و افتاء میں مشغول ہیں۔جماعت اہل حدیث کے بزرگ ترین عالم و مفتی ہیں۔آپ مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں اور قر آن و حدیث اور ائمہ سلف کی کتابوں سے براہ راست استفادہ کرتے ہیں ۔آپ کے فتاوی قوی دلائل پر مشتمل ہو تے ہیں ۔لہذا علماء و عوام میں یکساں لائق اعتماد جانے جاتے ہیں ۔واضح رہے کہ مفتی جماعت مولانا مبشر احمد ربانی بھی مولانا عفیف کے شاگردوں میں شامل ہیں،جس سے استاذ کی جلالت شان کا اندازہ ہوتا ہے۔قارئین اس عظیم الشان فتاوی سے یقیناً بہت فائدہ اٹھائیں گے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 21 | |
کتاب التاریخ | 67 | |
کتاب العقائد | 94 | |
کتاب الطہارۃ | 300 | |
کتاب المساجد | 302 | |
کتاب الاذان والاقامۃ | 318 | |
کتاب الصلوۃ | 322 | |
صلوۃ التہجد والتراویح | 453 | |
کتاب الوتر | 500 | |
کتاب التقصیر | 516 | |
کتاب الجمعۃ | 533 | |
جمع بین الصلوٰتین | 535 | |
کتاب الحج | 583 | |
کتاب الاضحیۃ | 587 | |
کتاب البیوع | 667 | |
کتاب النکاح | 669 | |
رضاعت کا بیان | 734 | |
کتاب الطلاق | 765 | |
حظر و اباحت | 866 | |
کتاب الاقضیۃ | 869 |