فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 3

فتاویٰ حصاریہ ومقالات علمیہ جلد 3

 

مصنف : عبد القادر حصاروی

 

صفحات: 673

 

اسلام میں  فتویٰ نویسی کی تاریخ  اتنی  ہی پرانی  ہے جتنا  کہ  بذات  خود اسلام فتویٰ سے  مراد پیش  آمدہ مسائل اور مشکلات سےمتعلق دلائل کی  روشنی  میں شریعت کا وہ  حکم  ہے  جو کسی سائل کےجواب  میں کوئی عالم دین  اور احکام شریعت کے اندر  بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے  فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے  کاسلسلہ رسول ﷺکےمبارک دور سے  چلا آرہا ہے  برصغیر پاک وہند میں  قرآن  کی تفاسیر شروح حدیث، حواشی وتراجم کےساتھ فتویٰ نویسی میں  بھی  علمائے اہل  کی کاوشیں لائق تحسین ہیں  تقریبا  چالیس کے قریب   علمائے حدیث کے فتاوی ٰ کتابی صورت میں   شائع ہو چکے  ہیں زیر نظر فتاوی  حصاریہ بھی اس سلسلہ کی   ایک کڑی  ہے ۔  الحمد للہ  تقریبا  20 فتاوی ٰ جات  کتا ب وسنت  ویب سائٹ  پر موجود  ہیں۔مولاناعبدالقادر حصاروی﷫ اپنے علم اورتحقیق کے اعتبار سے اونچے  مقام ومرتبے کے حامل  عالم  دین  تھے  انہوں نے مختلف دینی  موضوعات پر بہت کچھ لکھا۔ ان کے مقالات وفتاویٰ بڑے  مفصل اور تحقیقی  ہوتے  تھے  اہل حدیث رسائل وجرائد مولانا حصاری کے فتاویٰ اور مقالات سےبھر ے پڑے  ہیں  بزرگ عالم دین  مولانا  محمد یوسف راجوالوی ﷫ نے  مولانا محمد ابراہیم  خلیل﷾ سےمولانا حصاری کا فتاوی مرتب کروایا اور مولانا حصاروی ﷫ کے نواسے پروفیسر ڈاکٹر عبد الرؤف ظفر﷾ نے  اسے  طباعت  سے آراستہ  کیا ہے   اللہ تعالی مولاناکے  حصاری کےدرجات  بلند فرمائے  اور  فتاوی کے مرتبین اور ناشرین کی کاوشوں کو قبول فرمائے (آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
غسل جنابت کا طریقہ 8
کنویں میں چوہا گر کر مر جائے تو 9
کثرت ریاح ادائیگی نماز میں رکاوٹ ہو تو 10
جنبی اور حائضہ کو قرآن پڑھنے کی ممانعت 12
مروجہ گردن کا مسح وضو میں بدعت ہے 17
مولانا صاحب کھنڈیلوی سے خطاب 19
حقہ و سگریٹ نوشی سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں 36
مسجد کے مسائل
مسجد کے احکام و مسائل 40
کیا مسجد کو اللہ کا گھر کہنا جائز ہے 57
مسجد کا رخ کعبہ ہونا چاہیے یا سمت کعبہ 60
کیا مسجد ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو سکتی ہے ؟ 62
رنڈیوں کی بنوائی ہوئی مسجد کا کیا حکم ہے ؟ 63
اذان کے مسائل
مسئلہ اذان ( ایک علمی سوال کا جواب) 85
مؤذن کیسا ہونا چاہیے؟ 87
سحری کی اذان کا ثبوت 117
کیا سحری کی اذان مسنون ہے 174
جمعہ کی اذان 214
الاعتصام کے فاضل مدیر سے چند علمی سوالات 220
جماعت کے مسائل
مشرک عالم کے پیچھے نماز ہوتی ہے یا نہیں 226
معذور امام کی اقتدا وغیرہ 226
مسلک اہل حدیث کی صداقت 231
نقل معاہدہ علماء اہل حدیث و فقہ 245
مسئلہ امامت 247
نماز کی جماعت کے لیے اقامت کب کہنی چاہیے 264
جماعت کے لیے کب کھڑا ہونا چاہیے 275
نماز با جماعت کا ترک کیسا ہے 287
امام مسجد کیسا ہونا چاہیے 330
اسلام میں نماز کی  حیثیت
نماز کی اہمیت 344
مذاکرہ علمیہ بے نمازی کا شرعی حکم 400
بے نماز کافر ہے 409
بے نمازی کے جنازہ کا فیصلہ 422
شریعت میں تارک نماز کا حکم 474
نماز کے چور 502
دو نمازوں کا مسئلہ 522
رسول اللہﷺ کا طریقہ نماز 535
نماز میں سلا م کا جواب دینا 545
ننگے سر نماز کے مسائل
ننگے سر نماز اور فاتحہ خلف الامام کے بارے میں استفسار 547
ننگے سر نماز اور حضرت امام مالک  ایک غلطی فہمی کا ازالہ 550
نماز کی زینت 559
ننگے سر نماز پڑھنے کا مسئلہ 607
صف بندی کے مسائل
صف سیدھی کرو 659
استفتاء بابت صف بندی 661
نماز میں صف بندی اور اس کی اہمیت 663
باہمی اختلاف کا صحیح حل اقامۃ صلوۃ 668

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like