فتاویٰ برائے کہانت ، جنات ، آسیب

فتاویٰ برائے کہانت ، جنات ، آسیب

 

مصنف : مختلف اہل علم

 

صفحات: 402

 

فال نکالنے پیش گوئی کرنے ، قیافہ شناس، نجومی غیب کی خبر بتانے والے کو کاہن کہتے ہیں ۔اور کاہن کے عمل کو کہانت کہتے ہیں۔ کاہن کا ذکربائبل میں بکثرت پیشن گوئی کرنے والےکے طور پر آیا ہے، عام زندگی میں اس سے جادوگر مراد بھی لیا جاتا ہے۔قرآن کریم میں بھی کاہن دو دفعہ جادوگر کے معنوں میں ہی آیا ہے۔کاہن، عربی زبان میں جیوتشی، غیب گو، اور سیانے کے معنیٰ میں بولا جاتا تھا، زمانہ جاہلیت میں یہ ایک مستقل پیشہ تھا، ضعیف الاعتقاد لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ارواح اور شیاطین سے ان کا خاص تعلق ہے جن کے ذریعہ یہ غیب کے خبریں معلوم کرسکتے ہیں، کوئی چیز کھو گئی ہو تو بتا سکتے ہیں اگر چوری ہوگئی ہو تو چور اور مسروقہ مال کی نشاندہی کرسکتے ہیں اگر کوئی اپنی قسمت پوچھے تو بتا سکتے ہیں ان ہی اغراض و مقاصد کے لئے لوگ ان کے پاس جاتے تھے اور وہ کچھ نذرانہ لیکر بزعم خویش غیب کی باتیں بتاتے تھے اور ایسے گول مول فقرے استعمال کرتے تھے جن کے مختلف مطلب ہو سکتے تھے تاکہ ہر شخص اپنے مطلب کی بات نکال لے۔دین اسلام نے اس کام کوکرنےکی سختی سے تردید کی ہے اور کہانت کا عمل کرنے کروانے کے متعلق سخت وعید بیان کی ہے۔حدیث نبوی ہے : جو شخص عراف (قسمت کا حال اورگمشدہ چیزوں کا پتہ بتانے والے پامسٹ اورنجومی وغیرہ) یا کاہن (علم رمل، علم جعفر اورجادوگر وغیرہ) کے پاس گیا تواس کی چالیس دن تک نماز قبول نہیں کی جائے گی۔ایک اور فرمان نبوی ہے کہ جو شخص کسی کاہن یا نجومی کے پاس آیا اوراس کی باتوں کو سچ مانا تو اس نے وحی جو نبی ﷺپر نازل ہوئی اس کا انکار کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فتاویٰ برائےکہانت جنات ، آسیب ‘‘ سعودی عرب کے جید مفتیا ن وعلمائے عزام کے جادو، جنات، کہانت کے متعلق جاری کردہ فتاوی جات پر مشتمل کتاب کا اردو ترجمہ ہے ۔ اس کتاب میں جنات او ران کے متعلقہ بعض عقدی وعلمی پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے اوراس کی مختلف مباحث میں جنات وشیطان سےمحفوظ رہنے کے لیے شرعی اور اد وظائف اور طریقہ ہائے علاج کا بھی تذکرہ کیاگیاہے اورساتھ ہی جادو کے علاج کےلیے اختیار کردہ شیطانی طریقوں سےمنع بھی کیاگیا ہے۔ نیر اس کتاب میں کہانت کی شرعی حیثیت بھی بیان کی گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کے مؤلف ، مترجم وناشرین کو جزائےخیر عطافرمائے اوراس کتاب کی تکمیل میں حصہ لینے والے تمام حضرات کے لیے اسے بلندیِ درجات کاسبب بنائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
عر ض نا شر 15
باب جنات 17
جنات 19
 جن    کا  اجما لی  حکم  کیاہے 20
جن کا وجود 20
جنات کا مختلف اشکال  میں ڈ ھلنے کی قد رت  پانا 20
جنوں  کی  رہا ئش گا ہیں  اور ان کے کھانے پینے کے  مقا مات 22
محمد ﷺ  کی بعثت  پر  ایمان  لانے  میں  جنوں  کا مکلف ہو نا 23
جنات  کو ان  کے اعمال  پر  بد لہ  ملے گا 25
 بد ن  انسانی  میں  جن  کا دا خل ہو نا 26
جنات   کا حدیث  ر وا یت  کر نا  کیسا  ہے 27
جنات  کے  لئے ذبح کر نا 28
وہ اذکار جن کے ذریعے  شیا طین  اور سر کش  جنات  کے شر  سے  بچا جا سکتا  ہے 29
 جنات   اور ان کی تا ثیر سے  متعلق کچھ فتو یٰ  جات 36
جنات  اور ان  کی تا ثیر  سے متعلق  کچھ  فتو یٰ جات 36
جنات کا چھو نا  اور اس  کا علا ج 44
زوجین کے باہمی تعلق میں رکا وٹ 44
کو ئی شخص رات کے وقت  گھر  کے اندرونی  حصے  سے  اپنے  او پر  پتھر گر تے دیکھتا  ہے  لیکن  وہ  کسی کو   یہ کام  کر تے   ہوئے  نہیں  دیکھتا 45
نفاس والی عو رت  اور مختو ن  بچے کے پاس نفع کے حصول اور نقصان   سے بچنے  کے لئے  لو ہا ر کھنا 50
فضیلتہ  الشیخ  ابن باز  ﷭ کا جن کے  بد ن  انسان  میں دخو ل  اور منکرین  کے رد  پر حق  کو وا ضح کر نے والا   ایک خط 53
اللہ تعالی کا فر مان   ( الذین  یا کلون  الر با ……. من ا لمس) کے متعلق  بعض مفسرین کی تفا سیر 59
تنبیہ 64
رو حوں کو حا ضر کرنے والے  شخص  کا حکم ( مقا لہ  الشیخ  ابن باز ﷫) 67
فضیلتہ  الشیخ  ابن باز  ﷭ کا مقا لہ  جو 1395 ھ کو نشر کیا گیا 76
مسئلہ  تلبیس  الجن  با لانس  کی وضاحت  و تکذیب 80
جن  کا انس  کے ساتھ  تلبس حقیقت  ہے 90
انسان  جب  اپنے  آ پ  کو دم  کر نا  چا ہے  تو کیا پڑ ھے 91
 زو جہ  سے صحبت  میں مر بو ط  کا علاج 93
 صحبت  سے مر بوط  شخص   کے علاج   کی کیفیت 94
 کیا  کو ئی  جن  انسان  کو  اغوا  کر سکتا  ہے 95
 کیا  جن  بھیڑ یو ں  سے ڈ ر تے ہیں 95
نفع کے حصو ل  اور نقصان  سے بچا ؤ  کے   لئے   نیکو کا ر  جنو ں  سے مدد ما نگنے  کا حکم 96
کیا جن غیب جا نتے ہیں 97
کیا  جن  کو   مسخر کرنا  جا ئز ہے 99
کیا  جن  و انس  کے ما بین  جما ع  کا وقو ع ممکن  ہے 99
کیا جن  بنی  آدم  کی عو رتو ں  سے مجا معت  کر سکتا ہے 100
  جنات  کو  پکارنا جا ئز نہیں 101
جن کے نام   پر ذبح  کر نا  حر ام  ہے 102
مر ض  کی پہچان  میں مسلمان  جن سے خدمت  لینے  کا حکم 103
 جن  کو استعمال  کر نے وا لے  پر مخفی   رہنے  کا حکم 103
سلف صا لحین  کے طر یقے   کی اتبا ع  کر نے  والے  معا لج  ان  کے  با رے  میں     علما ء  کے فتو ے 104
جن نکا لنے کے لئے  انسان  پر کچھ  پڑ ھنے  کا حکم 106
 کیا  مصروعین  کے علا ج  میں  جنات  سے مدد  لینا  جا ئز ہے 109
قر آن  سنتے   و قت   بیمار ہو جانے  والے  حکم 111
جن کی  خا طر ذبح  کر نا 113
ار واح  کی حا ضری  اور ان سے سو ال کر نا 115
کیا جن  انسان  کو نظر  بد لگا سکتا ہے 116
رو حوں  کو حا ضر کر نا 130
ان ارو اح کے ساتھ  انسان کا کیا تعلق ہے 131
باب 2   کہا نت 170
کہانت 170
کہا نت سے متعلقہ  احکام 170
کا ہن کا حکم ار تداد  اور عدم ارتداد  کے لحاظ سے 174
 کہا نت اور اس سے متعلقہ  امور کے با رے  میں علما ء کے فتا وی 177
رما لون  کو ن ہیں 179
کا ہن کے  پا س  جانا  مکڑی  کے دھا گے  سے لٹکنے  کے  متر ادف  ہے 186
  کا ہن  شیا طین   کے وا سطے  سے غیب  کے دعوے دا ر ہو تے  ہیں 188
 کا ہن  و عراف  کے پا س  جانے  اور ان کی تصد یق سے ڈر ا نا 188
 مر یض  کا کا ہن   کی طر ف   جانا جا ئز نہیں 190
کا ہن کے پا س آ نے  اور کہا نت کا  حکم 191
 عر اف  سے  سوال   کر نے  کا حکم 193
تخبیم کا حکم 194
 جادو  کہا نت  اور تخبیم  میں فر ق 195
تخبیم اور  کہا نت  کے در میان  تعلق 196
غیب  کا علم  اللہ تعالی  کے سو ا  کو ئی نہیں  جا نتا 197
 تشاؤم  ( نحو ست  پکڑ نے  ) کی مما  نعت  کا بیان 199
 گھر  سے نحو ست  پکڑنے  کا بیان 200
کا ہن  اور عر اف کے پاس جا نے کا حکم 201
عر افین  اور کا ہنو ں کے پا س  مریضو ں  کا علا ج 208
عر اف سے سے سو ال  ا ور اس کی  تصد یق   کے حکم  میں فر ق 209
د یوا نگی  اور با نجھ  پن کا علا ج 210
نجو میوں  کی طر ف  جانے کا حکم 211
کاہنوں  اور نجو میوں  کے پا س  جانے   والوں  کی دیا نت دا ری  کا حکم 214
اہل تصو ف  کے  پاس جانا 216
سوالی  صو فیہ  کا گرو ہ 217
نجو میت 220
 تخبیم  کا شر عی  کا حکم   کیا ہے 220
 عر اف اور اس  کا   شر عی  حکم 223
 عر  افت  کا حکم 223
فضیلتہ  الشیخ  محمد بن  عبد الو ہاب  کی کتا ب ’’ کتا ب  التو حید ’’  سے کاہنو ں  وغیر ہ  کا بیان 226
فضیلتہ  الشیخ   ابن  عیثیمن  ﷫  نے  القو ل  المفید  میں فر ما یا 228
وسا وس  ’  صر  ع  اور جنات  کی شکایت  کے علا ج  کے متعلق  کبار  علما ء کے  فتا وی 247
 طہا رت  میں وسا  وس سے  نجات  کیسے  ہو گی 248
بعض  اشخا ص  کو پیش  آمدہ  و سا وس کا علا ج 250
اعصابی  مر یض  سے  شر عی  امور  کے خا تمے  کا حکم 251
 کیا و سوسے  پر انسان  کا مو اخذہ  ہو گا 252
وسا وس اور ان کے دفاع  کی کیفیت 253
 شر عا   مبا ح  ادو یا ت  سے علاج  کر نا جا ئز ہے 254
 دو ا لینا  قر آ ن و سنت   کی نظر   میں 266
 گھا س کے سا تھ  علاج 269
قر آ نی آ یات   اور مبا ح اد ویات  سے مصر و ع کاعلاج 272
دل کی تنگی او ر  شکوک  و شبہات  کا شر عی علا ج 276
کیا کو ئی  مسلمان  اپنے آ پ کو  دم کر سکتا ہے 279
شر کیہ دعا ئیں 282
مر غی ذبح کر کے  علاج کر نا 283
 طب  عر بی کے ذریعے  علاج کا دعوی ٰ  کر نا 284
 مضبوطی  سے  دین  کو پکڑ نا  امر اض  نفو س  سے نجات کا ذریعہ  ہے 286
جسمانی امر اض کا علاج  قر آن کے ساتھ 288
پر ند و ں کا گلہ گھو نٹ  کر علا ج   کر نا 285
پگھلےے  ہو ئے سیسے  سے علاج 296
 کیا چہرے   کے دانو ں کا علاج  کا جادو سے ہو سکتا ہے 296
جادو زدہ  شخص  کا شر عی علاج 301
زا ر کے ذریعے علاج 304
تعو یزات  ’ تما ئم  خاور مختلف  قسم  کے دموں  کے متعلق  علما ء کے فتا وی 307
شر عی دم  اور خر افات  سے اس کا  امتیا ز 307
قر آ ن  قلو ب  و ابدان  کے لئے شفا ء ہے 320
 سورت فاتحہ ’ اخلا ص   اور معو ذتین  کی قر آت شر عی  دم ہے 323
نبی کر یم ﷺ کا قر آن  ’ اذکار  اور دعا ؤں کے ساتھ  دم کر نے  کی اجا ز ت د ینا  ’ جب تک وہ  دم شر کیہ نہ ہو 324
قر آن کو دوا  بنانا  در ست  ہے  لیکن  اس کے تعو یز بنانا جا ئز  نہیں 327
 نبی  اکر م ﷺ  سے ثا بت  شدہ  اذکار  ’ ادعیہ  اور   کے ساتھ  دم کر نا 333
 با زار میں  دم  اور منتر فر و خت کرنے کا حکم 333
زہر یلے  جانور  وں کے ڈسنے  کے دم  جنھیں  بعض  دیہاتی لو گ  اختیار  کئے  ہو ئے ہیں 337
ایسے  آدمی  کی طر ف جانا  جو قبر   والوں  کا وسیلہ  ڈالتا  ان سے مدد ما نگتا  اور تبرک  حا صل  کر تا  ہے 340
جبر یل ﷤ کا آسمان  سے نزول  اور جن نکا لنے  میں مدد کر نا  محض  ایک گمان ہے 341
قر آنی  دم  اور تعو یز  کا حکم 342
نظر کی  تا ثیر 342
نفسیاتی  مر ض  کا علا ج  ما ء  زمزم  لما  شر ب  لہ 343
تعو یزات 346
دم ’ تعو یزات   اور جادو  شرک ہے 346
نظر بد اور حسد سے بچنے  کے لئے  قر آنی  آ یات  کو اپنے  پا س ر کھنا 349
زم زم  کا پانی کھانے    وا لے کا کھانا اور مر یض   کے لئے شفا ہے 357
شفا ء کی امید سے  مریض  کے بد ن  سے قرآنی  آیات  لٹکانا 360
تعویز لٹکانے  والے  پیچھے  نما ز پڑ ھنا  کیسا  ہے 360
قر آ نی  آیات کا حجاب اور  تعویز 361
قر آنی  وغیرہ قر آنی  تعو یز ات  کو لٹکانا 362
دم  کر نے  میں  کو  ئی  حرج  نہیں  ’ جب  تک  اس میں  شرک نہ ہو 363
قر آنی  آ یات  پر شفا یابی  کے لئے پر دہ  لٹکانا 365
مریض  پر  شفا  یابی  کے لئے  پر دہ   لٹکانا 365
حفا ظت  و شفا  کی امید  سے قر  آنی   آیات  لٹکانا 366
تعویزات  لکھنے  کی اجرت  لینا 367
جس  نے تمیمہ  لٹکا یا  ’ اللہ  اس کو فا ئدہ نہ دے 367
 تمام تعو یزات  شر ک ہیں 368
تعو یزات  لکھنے  والے  کی اقتدا  میں نما ز 368
تعو یز  لٹکائے ہو ئے نماز 369
ٖآیات  قر ٖآنیہ  اور شر کیات  سے مرکب تعو یزات 369
جان کی حفاظت  …. تعو یز کے ذریعے 370
کلمہ  گو اور نماز  ی شخص  کا ذبیحہ ’ جب کہ وہ قر آنی  تعو یزات  بھی لٹکاتا ہو 371
تعو یزات کا حکم 371
شر کیہ اد عیہ  و حجا ب 373
دم پڑھنے  کے بعد مر یض پر تھو ک پینکھنا 374
شر عی دم  کر نے کے آداب  و صفات 376
دم کا حکم  اور مریض  کے گلے  میں آیات  لٹکانا 379
 عو رت  کا علاج  کر نے  وا لے  کی صفات 380
حفا ظت اور  منتر 381
زہر زائل  کر نے  کا پیا لہ 382
خواب….. اسلام کے میزان میں 384

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like