فتاوی علمائے حدیث – جلد 6

فتاوی علمائے حدیث – جلد 6

 

مصنف : علی محمد سعیدی خانیوال

 

صفحات: 479

 

علماے اہل حدیث کو یہ شرف حاصل ہے کہ انھوں نے برصغیر پاک و ہند میں قرآن و حدیث پر مبنی دلائل پر فتویٰ نویسی کو رواج بخشاورنہ عام طور پر فقہی حوالوں پر مبنی فتووں کا رواج تھالیکن المیہ یہ ہوا کہ ان حضرات علما نے ان کا کوئی خاص ریکارڈ نہیں رکھااس طرح سے بہت سی علمی و قیمتی تحریریں دستبرد زمانہ کی نظر ہو گئیں۔ آج ہمارے اسلاف کے جو علمی نوادرات مہیا ہیں وہ اس کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو ان کے قلم سے نکلے۔ زیر نظر کتاب ’فتاوی علمائے حدیث‘ بھی انہی نوادرات کا ایک حسین مجموعہ ہے جس میں درجن سے زائد فتاوٰی جات کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ مولانا ابو الحسنات علی محمد سعیدی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انھوں نے ان بکھرے ہوئے جواہر پاروں کو ایک لڑی میں پرونے کی مخلصانہ کوشش کی ہے۔ مولانا نے جن فتاووں کو جمع کرنے کی کوشش کی ہے وہ یہ ہیں : فتاوی عزیزیہ، فتاوی نذیریہ، فتاوی شیخ حسین عرب، فتاوی غزنویہ، مجموعہ فتاوٰی نواب صدیق حسن خاں، فتاوٰی ثنائیہ، فتاوٰی ستاریہ، فتاوٰی مولانا عبدالجبار عمر پوری، فتاوٰی دلیل الطالب، فتاوٰی تنظیم اہل حدیث، فتاوٰی الاعتصام، فتاوٰی اہل حدیث سوہدرہ، فتاوٰی اہل حدیث دہلی، فتاوٰی ترجمان اہل حدیث دہلی، فتاوٰی گزٹ اہل حدیث دہلی، فتاوٰی محدث دہلی، فتاوٰی دین فطرت اور فتاوٰی صحیفہ اہل حدیث کراچی۔
 

عناوین صفحہ نمبر
فہرست مضامین

[فتاویٰ علمائے حدیث،كتاب الصيام] (   جلدششم)

افتتاحیہ 31
تشریحات احکام رمضان۔ 46
ایک تشہد سے تین  وتر۔ 68
نقشہ سحری و افطاری۔ 79
باب الصیام 87
خطبہ رمضان 87
رو زہ کی حکمت 89
رمضان شریف میں جنت اور دوزخ کے دروازوں کی کیفیت۔ 93
روزہ کی حالت میں مباشرت۔ 94
روزہ کی نیت۔ 94
روزہ کی حالت میں حیض کا آنا۔ 95
بحالت روزہ رفیقہ حیات کابوسہ۔ 95
قضا شدہ روزے نابالغ سے رکھوانا۔ 96
سحری اور افطاری کے لیے نقارہ بجانا۔ 96
حیض کے روزوں کی قضائی کا وقت۔ 96
حاملہ اور مرضعہ کے روزوں کی قضائی کا وقت۔ 97
سال بھر میں کون سے دنوں میں روزہ حرام ہے۔ 98
روزہ کی حالت میں بطور علاج ٹیکہ لگوانا۔ 98
روزہ کی حالت میں بدن پر تیل لگانا یا آنکھوں میں سرمہ ڈالنا وغیرہ۔ 98
روزہ کی حالت میں اپنی  بیوی سے مباشرف کرتا ہوا محتلم ہوگیا الخ۔ 98
رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جائے یا نہیں۔ 99
زیداپنی بیوی سے شب کو صحبت کرتا ہے اور سحری کھا کر روزہ رکھتا ہے الخ۔ 99
ایک لڑکا 24 برس کا جس پرایک ماہ کا روزہ باقی تھا، انتقال کرگیا الخ۔ 99
ایک شخص بہت بوڑھا ضعیف ہے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں الخ۔ 100
بچہ کو د ودھ پلانے کے زمانہ  میں کیا رمضان کے روزے کی قضا لازم ہے یا فدیہ الخ۔ 100
حاملہ یا مرضعہ روزہ ترک کردے ۔ قضا کا ذکرنہیں الخ۔ 101
ایک شخص رمضان شریف کو اور روزہ رکھنے والے کو گالی نکالتا ہے الخ۔ 103
روزے میں ایسے منجن سے دانت مانجھنا جس  میں نمک او رسیاہ مرچ ہو، کیسا ہے۔ 103
کیا وقت سحری روزہ کی نیت زبان سے نہ کرے تو روز ہ نہیں ہوتا۔ 103
رمضان مبارک میں چوبیس کلاک کا روزہ رکھنا درست ہے یا نہیں؟ 104
روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کو دودھ پلا سکتی ہے یا نہیں۔ 104
شام کے وقت آسمان پر ابر ہوگیا  الخ۔ 104
رمضان میں زید خشکی کے راستہ جارہا تھا الخ۔ 105
قطبین میں چھ ماہ کادن اور چھ ماہ کی رات ہوتی ہے الخ۔ 105
زید روزہ دار تھا۔ دوپہر کو سوتے سوتے احتلام ہوگیا الخ۔ 106
روزہ کی حالت میں منہ میں برف ڈالنا کیسا ہے الخ۔ 106
اگر کسی نے  رات کو روزہ کی نیت کی ہو صبح کو سفر پیش آجائے تو کیا روزہ چھوڑ سکتا ہے۔ 106
کیا روزہ کی حالت میں گرمی کی وجہ سے منہ میں پانی ڈال کر کُلی کرسکتا ہے۔ 107
انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ 107
اگر کوئی بے روز روزہ دار کے سامنے کھائے پئے تو اسے ثواب ہے یا نہیں۔ 107
رمضان کا روزہ رکھنے والی عورت کو حیض آجائے تو الخ۔ 108
ایک شخص روزہ رکھتا ہے مگر نماز نہیں پڑھتا تو کیاا س کا روزہ قبول ہے۔ 109
جو شخص بیماری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتا الخ۔ 110
حدیث میں آتا ہے کہ رمضان المبارک میں شیطان زنجیروں میں جکڑے جاتے ہیں الخ۔ 110
آج کل کے مروجہ ٹائم ٹیبل کے مطابق روزہ رکھنا اور چھوڑنا الخ۔ 111
روزہ کی حالت میں ٹیکہ لگوانا۔ 111
حاملہ اور مرضعہ کو روزہ کا حکم۔ 112
کیا قے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ 113
مسئلہ قضا عمری۔ 113
کھانا پینا اور جماع دونوں دوزہ توڑنے کے لحاظ سے ایک حکم رکھتے ہیں یا ان میں فرق ہے؟ 114
روزہ کی حالت میں مسواک کرنا یا پان کھا لینا ٹھیک ہے یا نہیں۔ 116
جس عورت کا بچہ ابھی ایک ماہ کا ہے وہ روزہ رکھ سکتی ہے الخ۔ 117
سحری کھائے بغیر روزہ۔ 118
جنبی اور سحری۔ 118
رمضان شریف میں سحری کے لیے اذان دےسکتے ہیں یا نہیں۔ 119
اگر کسی شخص نے روزہ کی حالت میں جماع کیا اس پر کفارہ ہے یا نہیں۔ 119
باب الرؤیت 120
مسئلہ رؤیت ہلال  ادلّہ شرعیہ کی روشنی میں۔ 120
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو اور بوجہ عدم روایت کے ہم نے روزہ نہ رکھا تو کیا ہم 28 روزے رکھ کر عید کرسکتے ہیں؟ 145
کیا رؤیت ہلال کے لیے کوئی مسافت متعین ہے یا نہیں الخ۔ 154
اختلاف مطالع جس کی وجہ سے نمایاں فرق ہو اس کے لیے کتنی مسافت معتبر ہے الخ۔ 163
امام ابوحنیفہ کے ایک قول کے مطابق اختلاف مطالع کا اعتبار نہیں۔ دوسرے کے مطابق اعتبار ہے دونوں میں کون سا قول صحیح ہے۔ 163
کیا عہد رسالت میں دو عیدیں ہوئیں۔ 164
پاکستان اختلاف مطالع کی وجہ سے کن حدود میں دو یا تین عید ہوسکتی ہیں۔ 164
مشکوک دن کا روزہ رکھنے کے بعد چاند دیکھنے کی یقینی شہادت مل جائے تو پھر رکھے ہوئے روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے۔؟ 166
روؤیت ہلال کے متعلق دو متضاد فتوے اور ان پر حضرت العلام روپڑی کا محاکمہ۔ 166
دن میں چاند نظر آجائے توروزہ کا کیا حکم ہے؟ 169
ہم لوگوں کو انتیسویں کا چاند نظر نہیں آیا۔ الخ۔ 171
کیا دوربین کے ذریعہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا یا عید کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 172
تیس شعبان کو دن کا کچھ حصہ گزرنے کے بعد مفتی کے فتویٰ سے رمضان کی پہلی تاریخ مقرر ہوئی تو ایسی حالت میں کھانا پینا چھوڑنا واجب ہے یا نہیں؟ 172
خبر اور شہادت کی بحث۔ 173
رؤیت ہلال اگر ایک شہر میں تودیگر شہروں میں اس کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟ 184
29 رمضان کو ابر کی وجہ سے چاند نظر نہ آیا۔ الخ۔ 186
ہمارے امام مسجد اور چند مقتدیوں کا مؤقف ہے کہ چاند دیکھ کر روزہ رکھنا چاہیے، شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟ 186
ہلال کمیٹی میں کون کون سے علماء شامل ہیں الخ۔ 187
رؤیت ہلال کا اعلان ریڈیوں سے الخ۔ 187
ایک ملک دوسرے ملک کے لیے رؤیت۔ 188
روزہ کے بارے میں کتنے گواہوں کی رؤیت کااعتبار ہے۔ 191
کیا چاند کا مسئلہ رؤیت کے بجائے فلکی حساب سے حل ہوسکتا ہے؟
اہل علاقہ میں۔الخ۔ 206
اگر رمضان شریف 29 دن کا ہو۔ الخ۔ 207
باب التراویح 208
حدیث صحیح سے رسول اللہﷺ کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے؟ 208
کسی حدیث سے رسول اللہ ﷺ کا بیس رکعت تراویح پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟ 208
حضرت عمرؓ نے جب تراویج کی جماعت قائم کی تھی تو امام کو کتنی رکعت تراویح پڑھنے کا حکم فرمایا تھا۔ 208
صحیح سند سے خلفائے راشدین کا کتنی رکعت تراویح پڑھنا یا پڑھانے کا حکم کرنا ثابت ہے۔ 208
بارہ رکعت تراویح کے عہد میں علماء کا کیا کیا اختلاف ہے اور اس اختلاف میں دلیل کی رُو سے مرحج کون سا قول ہے۔ 208
تراویح کا لفظ کہیں قرآن یا حدیث میں وارد ہوا یا نہیں۔ 241
نماز تراویح کی کیا تعریف ہے اور اس نماز کا نام تراویح کب سے اور کیوں رکھا گیا۔ 241
قیام رمضان کا لفظ جو احادیث میں آیا ہے اس سے کیا مراد ہے؟ 242
تہجد کے کیا معنی ہیں اور نماز تہجد کا وقت کب سے کب تک ہے۔ 243
قیام اللیل اور صلوٰۃ اللیل کے کیا معنی ہیں اور اس کا وقت کب سے کب تک ہے؟ 245
قیام رمضان بھی صلوٰۃ اللیل ہے یا نہیں؟ 248
قیام لیلۃ القدر کا لفظ جو احادیث میں وارد ہے اس سے کیا مراد ہے؟ 249
صلوٰۃ اللیل ۔ قیام اللیل اور صلوٰۃ التہجد اور قیام رمضان ہے اور صلوٰۃ التراویح اور قیام لیلۃ القدر میں کیا کیا فرق ہے؟ 250
صلوٰۃ اللیل کا افضل وقت کون ہے۔ 251
کیا آٹھ رکعت تراویح پڑھنا بدعت ہے؟ 251
کیا بیس رکعت تراویح پر امت کا اجماع ہے۔ 251
کیا رمضان المبارک میں نماز تراویح کی جماعت ثابت ہے یا نہیں؟ 271
رکعات التراویح کی تعداد۔ 302
جس قدر رسول اللہ ﷺ رات کی نماز میں رکعتیں پڑھاتے تھے الخ۔ 306
رسول اللہ ﷺ سے بیس رکعت تراویح پڑھنا کسی حدیث سے ثابت ہے یا نہیں؟ 308
حضرت عمرؓ نے جب تراویح کی جماعت قائم کی تھی تو آئمہ کو کتنی رکعت تراویح پڑھانے کا حکم فرمایا تھا۔ 314
تعداد رکعات تراویح میں علماء کا کیا اختلاف ہے اور دلیل کی رُو سے کون سا قول راجح ہے۔ 317
کیا رسول اللہ ﷺ سے رمضان اور غیر رمضان ماسوا گیارہ رکعت سے ثابت نہیں الخ۔ 328
کیا صحابہ کرامؓ میں سے کسی صحابی نے بیس رکعت تراویح پڑھی ہیں یا نہیں؟ 328
نابینا حافظ قرآن کی امامت نماز فرض اور تراویح کرانی جائز ہے یا نہیں؟ 328
حافظ قرآن جو تراویح میں قرآن شریف  ختم کرتے ہیں الخ۔ 329
رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح۔ 329
حافظ قرآن کا سامع جماعت میں قرآن شریف لے کر بیٹھ سکتا ہے یا نہیں؟ 329
رسول اللہ ﷺ نے تین دن نماز تراویح باجماعت مع وتر پڑھائی یا وتر اس  وقت آپ نے نہیں پڑھاالخ۔ 330
جو شخص نماز عشاء بغیرجماعت کے ادا کرے الخ۔ 330
نماز تہجد محدثین کے نزدیک کتنی رکعت ہے۔ 330
جو شخص رمضان المبارک میں عشاء کے وقت نماز تراویح پڑھ لے وہ پھر آخر رات میں تہجد پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ 331
عورتوں کونماز تراویح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟ 331
کتنی رکعت رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہیں الخ۔ 331
نماز تراویح سنت مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ۔ 340
نابالغ بچہ کے پیچھے نماز فرض، سنت، تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ 341
سننا قرآن کا او رپڑھنا اجرت کے ساتھ نماز تراویح میں جائز ہے یا نہیں؟ 341
تراویح کے جلسوں میں بعد سلام کے جو اذکار مسنونہ ہیں وہ کیا ہیں۔ 342
جو لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھ کر امام کےساتھ وتروں میں شامل نہیں ہوتے۔ وتر آخر رات میں پڑھتے ہیں کیا ان کا یہ فعل موافق سنت ہے یا نہیں۔ 343
ایک شخص پہلے ایک جگہ نماز تراویح پڑھاتا ہے۔ پھر دوسری جگہ جاکر پڑھاتا ہے کیا یہ جائز ہے یا نہ؟ 343
آٹھ رکعت تراویح اور تین وتر رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہے۔ 343
تراویح میں پورا قرآن شریف ختم کرنا ضروری ہے۔ 346
رمضان میں تراویح کے بعد ایک ایک وتر پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ 346
زید عرصہ چھ سال سے ایک مسجد میں نماز تراویح میں قرآن مجید سناتا ہے الخ۔ 347
اگر کوئی اہلحدیث تین وتروں میں  ایک تشہد پڑھے او رہاتھ اٹھا کر دعا قنوت پڑھے تو حنفی المذہب مقلد کی نماز اس کے پیچھے درست ہوگی یا نہیں۔ 348
اگر کوئی شخص تراویح چار چار رکعت پڑھنا چاہے تو اس کا طریقہ کیا ہے؟ 348
تراویح کی جماعت کھڑی ہے ایک شخص آیا جس نے ابھی عشاء کی نماز پڑھی ، کیا وہ تراویح میں مل جائے یا فرض الگ پڑھے۔ 349
کوئی اہلحدیث کسی حنفی کے پیچھے آٹھ تراویح پڑھ کر وتر الگ پڑھے۔ 349
بعض لوگ آٹھ تراویح پڑھتے ہ﷫ں بعض بیس بندہ متردد ہے۔ کیا کرے۔ 349
احناف کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس رکعت پڑھیں او ربیس ہی کا حکم دیا کیا یہ صحیح ہے؟ 350
حدیث شریف کی رُو سے نماز تراویح کی تعداد کس قدر ثابت ہے؟ 350
ایک حافظ قرآن ڈاڑھی منڈواتا ہے ، تاش کھیلتا ہے اس کے پیچھے نماز تراویح جائز ہے یا نہیں؟ 351
حنفی کہتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے بیس تراویح پڑھی ہیں الخ۔ 351
رمضان شریف میں چندہ جمع کرکے مٹھائی تقسیم کرنا اور کچھ حافظ کی خدمت کرنا جائز ہے یا نہیں؟ 352
حافظ قرآن امام تراویح کو قرآن کھول کر ناظرہ خواہ لقمہ دے سکتا ہے۔ 353
13 سال کا بچہ نماز تراویح پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟ 353
ختم قرآن کے موقع پر جو مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے اس کی کیا حیثیت ہے؟ 356
بعض لوگ کہتے ہیں کہ تراویح چونکہ اصل تہجد کی نماز الخ۔ 356
کیا رمضان میں ایک وتر پڑھا جاسکتا ہے؟ 356
مروجہ شبینہ شرعی لحاظ سے درست ہے یا نہیں۔ 358
اگر کوئی شخص رمضان المبارک میں آٹھ تراویح مع وتر جماعت سے پڑھ لے۔ الخ۔ 358
کیا امام قرآن ہاتھ میں پکڑ کر نماز تراویح میں سنا سکتا ہے؟ 358
نماز تراویح رات کے اوّل حصہ میں پڑھنا افضل ہے یا آخر میں۔ 359
لیلۃ القدر آخری عشرہ کی صرف ایک رات ہے۔ الخ۔ 359
حافظ قرآن جو تراویح پڑھاتا ہے اس کو روپیہ دینا جائز ہے یانہیں؟ 360
نماز تسبیح رمضان میں جماعت سے پڑھنا پڑھانا کیسا ہے۔ 360
تراویحوں میں اجرت مقرر کرکے قرآن مجید سنانا کیسا ہے۔ 360
بیس تراویح پڑھنے والے امام کے پیچھے آٹھ تراویح کا حکم۔ 361
مسافر کے لیے نماز تراویح۔ 362
مروجہ شبینہ۔ 362
کیا نابالغ لڑکا نماز تراویح پڑھا سکتا ہے۔ 363
حدیث ابن عباسؓ کہ رسول اللہ ﷺ رمضان میں غیر جماعت سے بیس رکعت اور وتر پڑھتے تھے۔ یہ حدیث سند کے اعتبار سے کیسی ہے۔ 363
ایک شبہ کا ازالہ۔ 368
تراویح آٹھ نہ کہ بیس۔ 372
مؤحدین کی تراویح۔ 387
ایک حافظ اہلحدیث نے سارے رمضان میں بیس رکعت تراویح پڑھائی الخ۔ 411
اگر کوئی حافظ اہلحدیث بیس رکعت تراویح پڑھاوے آٹھ کو سنت سمجھے بقیہ رکعات کو نوافل خیال کرے تو درست ہے یا نہیں؟ 412
تراویح پڑھانے پر حافظوں کو اجرت لینی جائز ہے یا نہیں۔ 416
رمضان میں رسول اللہ ﷺ تراویح اور تہجد دونوں پڑھتے تھے۔ الخ۔ 417
بعض لوگ اوّل شب میں تراویح پڑھ کر وتر آخر شب میں پڑھتے ہیں۔ 418
باب الاذان للسجود 428
بعض لوگ سحری کے وقت جگانے کے لیے نظمیں پڑھتے ہیں۔ جن میں راگ بھی ہوتا ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ 428
ہمارے ہاں ماہ رمضان میں افطاری اور صبح کی اذان کا جھگڑا رہتا ہے الخ۔ 428
میت کے پڑوس سحری  پکا کر کھا سکتے ہیں یا نہیں۔ 429
رمضان میں سحری کی اذان کہی جاتی ہے اس کا کیا ثبوت ہے۔ 429
باب الصیام فی السفر 433
ایک شخص کو رمضان میں اتفاق سفر کا ہوا۔ الخ۔ 433
کٹائی گندم اور دیگر کاروبار کی وجہ سے رو زہ افطار کرنا۔ 434
باب قضاء الصّیام 435
زید شعبان اور رمضان میں بعض امراض کی وجہ سے بے ہوش پڑا رہا۔ الخ۔ 435
اگر بحالت روزہ مباشرت بلا دخول سے انزل ہوجائے توکیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ 436
نیند کی حالت میں احتلام ہوجائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟ 440
کیا روزہ کی حالت میں چوری کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ 440
ولی کے ذمہ روزوں کی قضا ہے یا نہیں۔ 440
میت کے قضاء شدہ روزے ۔میت کا وارث رکھ سکتا ہے یا نہیں؟ 442
کیا ٹیکہ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ 442
رمضان کے روزوں کی قضاء کب کرنی چاہیے۔ 442
جانور سے وطی کرنے کا اثر روزہ پر ہے یا نہیں؟ 442
باب کفارۃ الصّیام 444
روزہ کا کفارہ اور اس کسی صورت۔ 445
باب الحیض والنفاس 449
ایک عورت کو ایک مہینے کا حمل ساقط ہوا کیا اس کو روزہ رکھنا جائز یا نہیں؟ 449
عورتیں جب حیض اور نفاس سے پاک ہوں تو کیا نماز اور روزہ کی قضا کریں یا نہ؟ 449
باب الاعتکاف 450
کیا عورتیں گھر میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہیں۔ 450
معتکف کا ممنوع اوقات میں نوافل پڑھنا۔ 453
معتکف کی بیوی کا اس کو کھانا پکڑانا۔ 453
کیا نو آدمی مسجد میں اعتکاف بیٹھ سکتے ہیں؟ 454
کیا بیسویں رمضان کی صبح کو اعتکاف میں بیٹھنا سنت ہے۔ 454
اگر محلے کا ایک شخص اعتکاف کرے تو سب کی طرف سے ہوگا یا نہیں؟ 458
اعتکاف کا پردہ باریک ہونے کی وجہ سے اعتکاف ہوگا یا نہیں؟ 458
بڑی مسجد کو چھوڑ کر محلہ کی چھوٹی مسجد میں  اعتکاف کرنا کیسا ہے۔ الخ۔ 458
باب لیلۃ القدر 460
لیلۃ القدر میں وعظ کا اہتمام۔ 460
لیلۃ القدر کی رات وعظ کرنا۔ 463
کیا رسول اللہ ﷺ یا صحابہ کے زمانے میں شب قدر کی رات میں وعظ ہوتا تھا۔ 468

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
9.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like