فتاوی اصحاب الحدیث جلد2
مصنف : حافظ عبد الستار حماد
صفحات: 504
اللہ رب العزت نے انسانوں اور جنوں کو اس لیے پیدا فرمایا ہے کہ وہ اس کی عبادت کریں۔عبادت کے معنی محض چیز ظاہری اعمال و مراسم ہی تک محدود نہیں بلکہ اپنی پوری زندگی کو خدا کے احکامات کے مطابق بسر کرنا عبادت ہے۔لہذا ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنی زندگی کے ہر معاملے میں خدا کی مرضی معلوم کریں۔اس سلسلہ میں ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ اگر کوئی یہ نہ جانتا ہو کہ خدا کا حکم کیا ہے تو اسے ’اہل الذکر‘ یعنی علمائے کتاب وسنت سے معلوم کر لینا چاہیے ۔شرعی اصطلاح میں اسی کو استفتاء و افتاء سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔فی زمانہ جب کہ دین سے لا علمی اور جہالت کا دور دورہ ہے ،یہ ضروری ہو گیا ہے ک علمائے حق سے شرعی رہنمائی حاصل کی جائے۔زیر نظر فتاویٰ بھی اس سلسلے کی ایک کڑی ہے جس میں زندگی کے مختلف گوشوں سے متعلق مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے ۔اس کی امتیازی خوبی یہ ہے کہ سوالات کا جواب کسی خاص فقہی مکتب فکر کی روشنی میں نہیں بلکہ خالصتاً کتاب وسنت کی روشنی میں دیا گیا ہے ۔نیز جدید مسائل خصوصاً معاشی مسائل پر بھی رہنمائی موجود ہے۔ہر مسلمان کو لازماً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ قرآن وحدیث کے مطابق اپنی زندگی بسر کر سکے۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین [فتاویٰ اصحاب الحدیث] (جلد دوم) | ||
توحید و عقید ہ | ||
سجدہ تعظیمی اور سجدہ عبادت میں کیا فرق ہے؟غیر اللہ کے لیے مظاہر عبادت کی شرعی حیثیت | 42 | |
غیر اللہ مشکل کشا کیوں نہیں؟ بعض صفات الٰہیہ کا بندوں پر اطلاق او رایک مغالطے کا ازالہ | 43 | |
صرف دو نمازوں کی شرط پر قبول اسلام والی حدیث کا صحیح مفہوم اور اس سے کشید کردہ مسئلہ مختار کل | 46 | |
ویعلم ما فی الارحام کا صحیح مفہوم اور جدید سائنس کے ذریعے بچہ یا بچی معلوم ہونے کی حقیقت | 47 | |
پاکپتن کا بہشتی دروازہ | 49 | |
نظر بد کی حقیقت اور علاج | 49 | |
عذاب قبر کہاں ہوتا ہے؟ | 50 | |
اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا؟ شیطانی وسوسے کا علاج | 51 | |
عملیات کے ذریعے گمشدہ اشیاء معلوم کرنا | 52 | |
وسیلہ کا معنی و مفہوم اور توسل بالرسول کی شرعی حیثیت | 52 | |
’’میرا بندہ میری طرف ایک قدم آتا ہے تو میں دو قدم‘‘ حدیث قدسی کا صحیح مفہوم | 53 | |
کیا اسباب کو اختیار کرنا توکل کے منافی ہے؟ | 54 | |
بُرے خیالات سے نجا ت پانے کا طریقہ | 55 | |
دجال کی حقیقت | 56 | |
رسالت و ولایت | ||
کیا نبی اکرمﷺ ’’نور من نور اللہ‘ تھے؟ ’’نماز نبوی‘‘ کی ایک عبارت کا سیاق و سباق | 59 | |
گستاخ رسول کی سزا او رمروجہ احتجاج گستاخانہ خاکوں کے تناظر میں | 59 | |
درود و سلام کا مسنون طریقہ نیز کیا آپﷺ درود و سلام سنتے اور جواب دیتے ہیں؟ | 62 | |
حدیث رسول ’’میرے بھائی وہ ہیں جو میرے بعد آئیں گے‘‘ تخریج او رمعنی و مفہوم | 63 | |
کیا امام احمد نے بحالت خواب اللہ تعالیٰ اور رسول اللہﷺ کا دیدار کیا ہے؟ | 63 | |
شرعی خلیفہ کی علامات اور خود ساختہ خلفا | 64 | |
جشن میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت | 66 | |
بیعت کا معنی و مفہوم، اقسام، خواب میں رسول اللہ ﷺ کا فرمانا ’’لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ‘‘ کا ورد کیا کرو ہم تمہاری مدد کریں گے | 67 | |
حدیث ’’لولاک‘‘ اگر آپ نہ ہوتے تو میں کائنات پیدا نہ کرتا کی استنادی حیثیت | 68 | |
عقیدہ حیات مسیح کے دلائل | 69 | |
مساجد و اوقاف | ||
سمت قبلہ کی تعیین کا طریقہ کار، اسلاف کا طرز عمل اور جدید آلات کی حیثیت | 72 | |
تولیت مسجد کی شرائط اور فتویٰ کے عہدہ کی شرعی حیثیت | 73 | |
وقف کا معنی، شرائط، مسجد کے نام وقف شدہ اراضی بارے ایک تنازعہ کا حل | 74 | |
زکوٰۃ فنڈ سے مسجد و مدرسہ کی تعمیر اور جہاد، نیز مؤلف کے مضمون میں ’’مجلۃ الدعوۃ‘‘ کی ایک تحریف پر تنبیہ۔ | 76 | |
ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف سے عدم توجہ کی بنا پر پارک کے لیے مختص جگہ میں تعمیر شدہ مسجد کا حکم | 77 | |
زکوٰۃ و خیرات سے تعمیر شدہ مدرسہ میں مسجد کے قیام کا حکم | 77 | |
مساجد میں نقش و نگار او رمینا کاری | 78 | |
زکوٰۃ سے مسجد کو چند دینا، غیر شرعی حکومت کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم، 120 روپیہ یومیہ آمدن رکھنے والے کو زکوٰۃ دینے کا حکم۔ | 79 | |
نجی ملکیت میں قائم کردہ مسجد کی شرعی حیثیت | 79 | |
مسجد کے فنڈ سے امام مسجد کی ضروریات کو پورا کرنا، نیز کیا امام مسجد قربانی کی کھالیں وصول کرسکتا ہے | 80 | |
کیا مسجد کے فنڈ سے جلسہ کے اخراجات و لوازمات پورے کیے جاسکتے ہیں۔ | 80 | |
طہارت و وضوء | ||
وضو کے شروع میں بسم اللہ پڑھنا چاہیے یا بسم اللہ الرحمٰن الرحیم؟ | 82 | |
جرابوں پر مسح کے بارے میں احادیث پر اعتراضات کی حقیقت اور صحابہ کا تعامل | 83 | |
تحیۃ الوضوء کی شرعی حیثیت او رممنوعہ اوقات میں ان کی ادائیگی کا حکم | 84 | |
’’الایمسّہ إلا المطھرون‘‘ کا مفہوم اور بے وضو کے قرآن مجید کو ہاتھ لگانے کا حکم | 85 | |
مردوں کے لیے سونے کے دانت لگوانے اور دوران وضو اتارنے کا حکم | 86 | |
کیا اونٹ کا گوشت کھانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے | 87 | |
حیض و حمل کے اعتبار سے عورتوں کی اقسام اور دوران حمل خون جاری رہنے کا حکم | 87 | |
جس عورت کے ذمہ غسل جنابت ہو مگر اسے حیض آجائے | 87 | |
نفاس (زچگی کے بعد آنے والا خون) چالیس دن سے زیادہ جار ی رہنے کی صورت میں نما زکے لیے وضو کے احکام۔ | 87 | |
صرف ڈھیلوں سے صفائی کرکے امامت کرانا | 89 | |
بار بار پیشاب آنے، ریح خارج ہونے اور پیشاب کے بعد قطرے آنے کے احکام | 90 | |
گردن کے مسح کی شرعی حیثیت اور سر پر مسیح کا مسنون طریقہ | 90 | |
وضو کے بعد آسمان کی طرف منہ کرکے انگشت شہادت اٹھا کر دعا پڑھنا | 91 | |
ناپاکی کی حالت میں اذکار، ایصال ثواب کےلیے قرآن خوانی اور ذہانت کے لیے نسخہ جات | 92 | |
بحالت جنابت بچے کو دودھ پلانا | 92 | |
دوران وضو اعضاء کو تین سے زیادہ مرتبہ دھونے کی شرعی حیثیت | 93 | |
بحالت جنابت فوت ہونے والے کو ایک غسل دینا کافی ہے یا دو مرتبہ غسل دینا چاہیے | 93 | |
وضو کے بعد پانی پینا سنت ہے یا نہیں؟ | 93 | |
تیمم کا مسنون طریقہ | 93 | |
شیر خوار بچے او ربچی کے پیشاب کا حکم | 94 | |
حمل ضائع ہونے کی صورت میں بہنے والے خون کا حکم | 94 | |
بحالت مجبوری کیا جنبی صرف تیمم پر اکتفا کرکے ناپاک کپڑوں میں عبادت کرسکتا ہے؟ | 94 | |
پیشاب کے بعد مسلسل قطرے آنے اور ریح خارج ہونے کی صورت میں وضو کے احکام | 95 | |
اذان و نماز | ||
نمازاشراق کی شرعی حیثیت پر مفصل تحقیق اور اسے بدعت کہنے کا پس منظر | 97 | |
بغیر سترہ نماز ادا کرنے کے بارے میں وارد احادیث پر تفصیلی و تحقیقی تبصرہ، سترہ کی اہمیت اور اس کی صحیح عملی صورت۔ | 100 | |
دوران تشہد انگشت شہادت کو حرکت دینے کی شرعی حیثیت ، اعتراضات کا جائزہ، حرکت کا محل، طریقہ اور فلسفہ۔ | 105 | |
جمعہ کی پہلی اذان کا حکم | 108 | |
بارش یا دیگر عذر کی بنا پر نماز جمع کرنے کا حکم اور طریقہ | 109 | |
کیا اسبال ازار (کپڑا ٹخنوں سے نیچے رکھنا) ناقض وضو ہے؟ اس بارے وارد حدیث کی تحقیق | 111 | |
دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کی شرعی حیثیت او رطریقہ | 112 | |
اذان تہجد کا شرعی حکم | 113 | |
بغیر تسبیحات کے سجدہ کا حکم اور تسبیحات کی کم از کم تعداد | 114 | |
بریلوی اور دیو بندی امام کی اقتدا میں نماز | 115 | |
کیا انسان داڑھی او رنماز کے بغیر جنت میں نہیں جاسکتا؟ | 115 | |
امام تشہد کی حالت میں ہو تو مسبوق کے لیے کیا حکم ہے؟ نماز باجماعت کے دوران انفرادی طور پر فجر کی سنتیں ادا کرنے کا حکم، ’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ بھول جانے کی صورت میں اذان فجر کا حکم | 117 | |
نماز میں شمولیت کے لیے صرف تکبیر تحریمہ کافی ہے یا سینہ پر ہاتھ بھی باندھنا ضروری ہے؟ | 117 | |
دوران سفر قضا نما زکیا گھر میں آکر پوری پڑھی جائے؟ | 118 | |
تخت پوش (لکڑی وغیرہ) ، بستر پر نماز پڑھنے اور تکیہ پر سجدہ کرنے کا شرعی حکم | 118 | |
دوران نماز تعداد رکعات میں شک پڑنے کے تفصیلی احکام | 119 | |
آمین بالجہر کے دلائل اور اعتراضات کا جائزہ | 120 | |
گرمی کے موسم میں کندھوں پر رومال ڈال کر نماز ادا کرنا، سدل کا معنی و مفہوم ، نماز میں مرد و عورت کے ستر کے احکام۔ | 122 | |
جہادی ٹریننگ کے دوران 21 روز تک قصر کا شرعی حکم؟ | 123 | |
فجر کی سنتوں کے احکام کیا حضرت ابن عباسؓ سے جماعت فجر کے دوران صبح کی سنتیں ادا کرنا ثابت ہے | 124 | |
سترہ کی حیثیت، سترہ کے بغیر نماز پڑھنے کا حکم، سترہ اور نمازی کے درمیان فاصلہ کی مقدار | 124 | |
مسافر آدمی مقیم امام کی اقتدا میں آخری دو رکعات میں شامل ہوکر قصر کرکے یا مکمل نماز پڑھے؟ | 125 | |
نماز کےبعد اجتماعی دعا کا حکم، نماز پنجگانہ و نماز جمعہ کی فرض رکعات اورسنتوں کے بارے میں مفصل جواب۔ | 126 | |
نماز تہجد کا مسنون طریقہ اور قضا کا حکم | 127 | |
صلوٰۃ الوابین و صلوٰۃ الضحیٰ اور صلوٰۃ الاشراق مستقل نمازیں ہیں یا ایک ہی نماز کے مختلف نام ہیں؟ نیز ان کی رکعات اور اوقات کی تفصیل۔ | 128 | |
سترہ کی اہمیت او رمسجد کے اندر یا صحن میں بھی اس کا اہتمام | 129 | |
اگرامام دوران نماز سجدہ بھول جائے تو اس کی تلافی کیسے ممکن ہے؟ | 131 | |
قرآن مجید سننا فرض ہے توامام کے پیچھے سورہ فاتحہ کیوں پڑھی جاتی ہے؟ نیز کیا صبح کی سنتیں ایک طرف کھڑے ہوکر جہاں امام کی قراء ت سنائی نہ دیتی ہو، پڑھی جاسکتی ہیں؟ | 132 | |
’’الصلوٰۃ خیر من النوم‘‘ کے الفاظ فکر کی پہلی میں کہے جائیں یا دوسری میں | 133 | |
جب پہلی صف مکمل ہوچکی ہو تو بعد میں آنے والا اگلی صف سے نمازی کو کھینچ کر ساتھ ملائے یا تنہا نماز ادا کرے۔ | 133 | |
عورت کے لیے نماز جنازہ میں شمولیت کا حکم، نیز عورتوں کا اپنے گھر میں سپیکر کی آواز پر نماز باجماعت ادا کرنا۔ | 135 | |
دوران نماز سلام کہنے اور جواب دینے کے احکام | 135 | |
جمعرات کیدن نمازمغرب میں سورہ کافرون اورسورہ اخلاص کے اہتمام والی حدیث کی استنادی حیثیت | 136 | |
ممنوعہ اوقات میں سببی نماز | 137 | |
اگر امام درمیانہ تشہد بھول کر کھڑا ہوجائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟ نیز امام اگر تشہد جلدی پڑھ کر سلام پھیر دے تو مقتدیوں کو کیا کرنا چاہیے؟ | 138 | |
چار رکعت والی نماز کے پہلے تشہد میں درود شریف کا شرعی حکم | 139 | |
مقتدی کو رکوع سے اٹھنے کے بعد ’’سمع اللہ لمن حمدہ‘‘ پڑھنا چاہیے یا صرف ’’ربنا ولک الحمد‘‘ | 140 | |
فوت شدہ نمازوں کی قضا کس وقت اور کس طرح دینی چاہیے؟ | 140 | |
نماز فجر کی جماعت کے دوران صبح کی سنتیں انفرادی طو رپر الگ پڑھنے کی شرعی حیثیت | 141 | |
جہری نمازوں میں چند آیات کی قراء ت کا جواز، نیز مضمون و ترجمہ کی پابندی کس حد تک ضروری ہے؟ | 141 | |
کیا بوقت ضرورت (سفر یا بارش کی صو رت میں) نماز جمعہ کے ساتھ عصر جمع کی جاسکتی ہے؟ | 142 | |
فاتحہ خلف الامام او رنماز جنازہ میں سورہ فاتحہ کی دلیل | 143 | |
کیا گھر میں میاں بیوی دونوں فرض نماز کی جماعت کراسکتے ہیں او راس کی صورت کیا ہوگی؟ | 143 | |
اگر امام بیٹھ کر جماعت کرائے تو مقتدیوں کے لیے کیا حکم ہے؟ | 144 | |
مغرب و عشاء کو جمع کرنے کی صورت میں نماز عشاء کے لیے اذان کا حکم | 144 | |
نماز کی قراء ت میں سورتوں کی قرانی ترتیب کا حکم نیز کیا ظہر و عصر کی آکری دو رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے علاوہ قراء ت کی جاسکتی ہے؟ | 145 | |
قبل از وقت پڑھی گئی نماز کا حکم | 146 | |
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھانے والے معذور امام کے پیچھے نماز اور اس کی مستقل امامت کا حکم | 146 | |
نصف باز والی شرٹ یا بنیان میں نماز کا حکم | 147 | |
فرض نماز کے بعد سنت یا نفل کی ادائیگی کے لیے جگہ تبدیل کرنا | 147 | |
کیا بیت اللہ میں چار مصلّے ہیں؟ | 148 | |
کیا اہل تشیع کی اذان کا جواب دینا چاہیے؟ | 148 | |
کیا فرض نماز میں سورہ حجرات سے پہلے کسی اور سورت کی قراء ت کی جاسکتی ہے؟ | 148 | |
کیا دوران نماز قمیص کے بازو اوپر چڑھانے یا میلی سی بنیان وغیرہ پہننے سے ثواب میں کمی واقع ہوتی ہے؟ | 149 | |
سجدہ تلاوت کی حکمت کیا ہے؟ | 149 | |
’’جس نے سورج نکلنے سے پہلے ایک رکعت پائی اس نے نماز فجر کو پالیا‘‘ جبکہ دوسری حدیث طلوع آفتاب کے وقت نماز کی ممانعت ہے، احادیث کا صحیح مفہوم او رباہمی تطبیق۔ | 149 | |
’’جس نے رکوع پالیا اس نے رکعت پالی‘‘ جبکہ دوسری حدیث سے ثابت ہے فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی، تخریج اور صحیح مفہوم و تطبیق | 150 | |
دوسری رکعت کے لیے ہاتھوں کے سہارے اٹھنا چاہیے یا مٹھی بند کرکے؟ | 151 | |
دعائے استفتاح’’سبحانک اللھم وبحمدک‘‘ کی استنادی حیثیت | 151 | |
دوران نماز بسم اللہ کو جہراً یا سراً پڑھنا | 152 | |
کیا نماز کی ہر رکعت میں تعوذ ضروری ہے، نیز تعوذ کے مسنون الفاظ | 153 | |
مکی او رمدنی نماز میں فرق، کیا رفع الیدین منسوخ ہے؟ | 154 | |
امام تکبیر بھول جائے یا آہستہ کہے تو سجدہ سہو کا حکم؟ فوت شدہ رکعات کی ادائیگی میں دعائے استفتاح پڑھنے کی صورت کیا ہو؟ | 154 | |
نماز وتر کے بعد دو نفل پڑھنے اور وتر کو آخری نماز بنانے کے دوران تطبیق | 155 | |
اذان اور اقامت کے درمیان نوافل کیا صرف مغرب کے ساتھ خاص ہیں؟ | 156 | |
فجر کی سنتیں گھر پر ادا کرنے والے کے لیے تحیۃ المسجد کا حکم | 156 | |
حضرت بلالؓ کو تحیۃ الوضو پر بشارت دی گئی یا تحیۃ المسجد پر؟ | 156 | |
جمعہ و عیدین | ||
خطبہ جمعہ و عیدن میں درود پڑھنے پر مفصل تحقیق | 159 | |
کیا دوران خطبہ جمعہ یا اختتام خطبہ پر درس یا جلسہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے؟ | 160 | |
نماز جمعہ کا افصل وقت | 161 | |
مجبوری کی بناء پر مسجد میں نماز عید ادا کرنا | 162 | |
نماز عیدین کا وقت | 163 | |
عیدین کے دو خطبے ہیں یا ایک ہی کافی ہے؟ | 164 | |
نماز عید کے بعد مصافحہ یا معانقہ کی شرعی حیثیت | 168 | |
کیا مسجد میں عید پڑھنے کی گنجائش ہے؟ | 169 | |
عیدگاہ جاتے اور آتے ہوئے راستہ کی تبدیلی او راس میں حکمت | 170 | |
بارہ ایکڑ فاصلے پر طالبات کا سپیکر کی آواز پر جمعہ ادا کرنا جبکہ درمیان میں شاہراہ بھی ہو کیسا ہے؟ | 171 | |
عیدین پر دو خطبے ہیں یا ایک ہونا چاہیے؟ | 171 | |
نماز جمعہ میں سورۃ الاعلیٰ اور الغاشیہ نامکمل پڑھنا | 172 | |
عیدین کی راتوں میں قیام کے بارے مروی احادیث کی تحقیق | 173 | |
جمعہ کے دن دو اذانیں دینا شرعاً کیسا ہے؟ | 174 | |
دوران خطبہ جمعہ کپڑا اٹھا کر مسجد کی ضروریات کے لیے چند جمع کرنا | 174 | |
وتر و تہجد | ||
نوافل تہجد کے دوران اگر اذان شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟ وتروں میں محل دعا، قنوت وتر نہ پڑھنے، وتر کے بعد دو رکعت بیٹھ کر پڑھنے کے احکام۔ | 176 | |
نماز تسبیح باجماعت ادا کرنے کی شرعی حیثیت ، وتروں کی دعا ہاتھ اٹھا کر کی جائے یا باندھ کر؟ | 178 | |
قنوت وتر رکوع سے پہلے ہے یا بعد میں، نیز قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا کیسا ہے؟ | 179 | |
اذکار و دعوات | ||
’’9منٹ میں 9 قرآن او رایک ہزار آیات پڑھنے کا ثواب‘‘ حقیقت کیا ہے؟ | 182 | |
قبولیت دعا کے اوقات اور اشخاص | 182 | |
تدفین کے بعد میت کے سر کی طرف سورہ بقرہ کی ابتدائی آیات او رپاؤں کے طرف آخری آیات تلاوت کرنے کی حدیث پر مفصل تحقیق | 183 | |
نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر دعا پڑھنا اور ’’پندرہ روزہ صحیفہ اہلحدیث‘‘ کا روایت حدیث میں تسامل | 185 | |
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا او راس دو ران دعائے نور پڑھنا شرعاً کیسا ہے؟ | 186 | |
دعا کرتے کرتے تھک جاتے ہیں قبول نہیں ہوتی، قبولیت دعا کی شرائط کیا ہیں؟ | 187 | |
مسئلہ تقدیر اور دعا کی باہمی تطبیق | 188 | |
نوافل میں قرآن مجید سے دیکھ کر قراء ت کرنا ، سونے سے پہلے سورہ ملک او رسورہ سجد کی تلاوت اور اس کی کیفیت۔ | 189 | |
آیت الکرسی کا وظیفہ دکان یا سامان کی حفا|ظت کے لیے پڑھنا | 190 | |
کیا حافظ قرآن دس یا ستر گناہگاروں کی سفارش کرے گا؟ | 190 | |
دکان میں کرسی پر جوتے پہنے ہوئے قرآن کی تلاوت کرنا | 190 | |
وظیفہ ہاتھ پرپڑھا جائے یا تسبیح پر؟ | 190 | |
دعا مانگنے کے بعد چہرے پر ہاتھ پھیرنا | 191 | |
گیارہویں یا کسی دوسرے دن قرآن پڑھ کر ختم دینا | 191 | |
آیت کریمہ’’إنی کنت من الظالمین‘‘ کی بجائے ’’إنا کنا‘‘ پڑھنا، ادعیہ ماثورہ میں تبدیلی کا حکم | 191 | |
ایک بچی کا متدین شخص سے شادی کی خواہش کرنا،موبائل پر اس سے رابطہ کرنا اور دعا کرنا، صورت مذکورہ میں والدین اور بچیوں کے لیے راہنما جواب۔ | 192 |