فتاویٰ اہل حدیث – جلد3

فتاویٰ اہل حدیث – جلد3

 

مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی

 

صفحات: 505

 

عبداللہ محدث روپڑی یکتائے روز گار محقق اور اپنے دورکے مجتہد ہونے کے علاوہ علم و فضل کے روشن مینار تھے۔ تفسیر اورحدیث میں آپ کو جامع بصیرت حاصل تھی۔ احکام و مسائل اور ان کے اسباب و علل پر گہری نظر رکھتے تھے۔آپ  نے اپنی زندگی میں دین کے ہر شعبہ سے متعلق سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے۔ یہ فتاوی جات عوام و خواص اور طالبان علم کے لیے نہایت قیمتی ہیں ان کی اسی اہمیت کے پیش نظر ان تمام فتاوی جات کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کو ’فتاوی اہل حدیث‘ کا نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ مولانا کا تمام تر انحصار قرآن اور حدیث پر رہا ہے اور قیاس وعلت و معلول جیسی بحثوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ فتاوی جات تحقیق سے مزین اور تعصب سے پاک ہیں۔ عوام کی استعداد اور خواص کے علمی و فکری معیار پر پورا اترتے ہیں۔
 

فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد سوم
تجارت کا بیان 17
مسئلہ دھڑت 17
تخمینہ سے فروخت 18
جنگل یا دریا کا ٹھیکہ 18
غصب شدہ ترکہ کی خرید و فروخت 19
اخبارات او رماہواری رسائل کی خرید 19
ذبح سے پہلے کھال کی قیمت مقرر کرنا 20
جس گوٹہ کی بناوٹ میں دھوکہ ہو اس کی فروخت کا شرعاً حکم 21
نئے پرانے گوٹہ کی خرید و فروخت 22
ترکاری غلہ کے عوض ادھار فروخت کرنا 22
مردار کی ہڈی کی بیع 22
ادھار او رنقد کے نرخ میں کمی بیشی 23
سلف و سلم 24
بیع سلم اور اس کی شرائط 25
پھاٹک میں دیئے گئے مملوکہ جانوروں کی نیلامی 27
سارنگی طبلہ کے لیے لکڑی کی فروخت 28
ناجائز مال کی خرید و فروخت 28
شے کامول  اس کی قیمت سے زیادہ بتانا 30
بیع او را س میں رجوع کی غیر میعادی شرط 30
گروی سے نفع اٹھانے کے عدم جواز پر نئی دلیل 31
باپ کی فی سبیل اللہ دی ہوئی زمین کو بیٹے کا خریدنا 32
مردار کے کچے چمڑے کی خرید و فروخت کا حکم 32
فروخت کے وقت شرط 32
جھٹکا کرنے والے کے پاس بکرا یا مینڈھا فروخت کرنا 33
بیع بشرط واپسی 33
لڑکی یا بہن کا روپیہ لینا 34
کتے کی قیمت، زانیہ کی خرچی، کاہن کی شیرینی 34
بیع و شراء کے وقت غیر محرم کی طرف نظر 35
چوروں اور ڈاکوؤں وغیرہ سے بیع و شراء کا حکم 35
کمیشن کا مسئلہ 37
فوج کا ٹھیکہ لینا جس میں ذبح اور جھٹکہ دونوں ہوں 37
کسب کا بیان 38
آڑھت او رکمیشن 38
علاج کرکے معاوضہ لینا 40
بینک کی ملازمت 41
بے نماز کے گھر کا کھانا 41
ادھیارہ کے منع کی صورت 41
ادھیارہ کے جواز کی صورت 42
زمین کو ٹھیکہ پر دینا 43
مجسٹریٹی اور وکالت کا پیشہ 43
وعظ کرکے سوال کرنا 44
چپڑاسی سے ذاتی کام لینا 44
بدعتی کو سودا دینا جبکہ وہ بدعات کو پورا کرنے کے لیے سودا خریدے 44
مجہول شے کی بیع کا حکم او رجانور فروخت کرتے وقت شرط 45
دودھ حاصل کرنے کے لیے بلایا موڑی کا استعمال 46
اجرت کا بیان
مدارس اسلامی میں مدرسین کا تنخواہ لینا 46
ابن عباسؓ کی حدیث پر بحث 48
سہل بن سعدؓ کی حدیث پر بحث تا
عائشہ صدیقہؓ کی حدیث پر بحث 50
کنانہ العدوی کی حدیث پر بحث
دوسری حدیث پر بحث 57
تیسری اور چوتھی حدیث پر بحث 59
مشتبہ مال 66
خلاف شریعت حجامت بنانے والے کی اجرت 67
اپنی جگہ کم تنخواہ پر ملازم رکھ کر بقایا رقم خود لینا 67
نکاح اور اذان تولد کی اجرت 68
غزوہ میں اجرت 68
دکان کابیمہ 69
ہسپتال میں ملازمت 70
مردہ شوئی کی اجرت 70
بذریعہ منی آرڈر روپے بھیجوانا 71
بینک کی تنخواہ یا گرو کی آمدنی سے خدمت دین 72
ثالث کے لیے فیصلہ کا معاوضہ 72
سوُدکا بیان
تجارت پر روپیہ دے کر نفع لینا 73
بینک کے سود سے مسجد 73
سودی رقم سے حاصل کیا ہوا قرضہ حرام ہے یا حلال 74
تعاقب از مولانا شرف الدین مرحوم 75
تائید تعاقب از مولانا محمد یونس مدرسہ حضرت میاں صاحب دہلی 76
جواب تعاقب از محدث روپڑی 76
پراویڈنٹ رقم جو بینک میں جمع ہوتی ہے اس کے سود کا حکم 77
غنی آدمی کا مسلمان کو فائدہ پہنچانے کے لیے غیر مسلم سے سود لینا 79
مسئلہ بیاج 79
بینک میں کاروبار کرنا اور ایسے شخص کی ضیافت کا حکم 79
حفاظت کے لیے بغیر نیت سود کے بینک میں روپیہ جمع کرانا جائز ہے؟ 80
ضمانت بھر کر فائدہ اٹھانا 82
مال ادھار دے کر اس پر نفع لینا 83
ہبہ کا بیان
وارث کے لیے ہبہ او رہبہ بلا قبض کا حکم 84
جس ہبہ سے شرعی وارث محروم ہوں اس کا حکم 85
اولاد میں ہبہ کے وقت برابری کا حکم 86
بعض اولاد کو دی گئی جائیداد ترکہ میں شامل ہوگی 90
واہب کا اپنی ہبہ کی ہوئی شے خریدنا 91
ورثاء بدقماش ہونے کی صورت میں ان کو ترکہ سے محروم کرنا اور جائیداد کو 91
اسلامی ادارہ کے لیے ہبہ کرنا جائز ہے۔
وقف کا بیان
ایک مسجد یا مدرسہ کا مال دوسری مسجد یا مدرسہ پر خرچ کرنا 92
وقف کا بے کار مال 93
وقف میں تقسیم اور واقف کی اولاد پر وقف 96
وقف علی الاولاد 96
قبرستان کی آمدن سے دیگیں خرید کر وقف کرنا 97
وقف زمین میں عشر 97
متروک قبرستان 98
وقف کی خرید و فروخت 98
وقف میں تصرف او رتبدیلی کا حکم 99
مجموعہ فتاویٰ مولانا عبدالجبار غزنوی 101
جواب 103
مزارعت کا بیان
مزارع کا مالک زمین کی اجازت کے بغیر سبزی وغیرہ استعمال کرنا 106
زمین کی نصف یا کم و بیش بٹائی پر ملازم رکھنا 106
حکومت وقت کو زمین کا لگان ادا کرنا 107
کم قیمت سے ٹھیکہ پر زمین 108
چکوتہ میں نقصان آنے پر مالک کو مقررہ رقم سے کم کردی جاسکتی ہے؟ 109
غیر آباد زمین جو کسی کی ملکیت نہ ہو اگر اس کو کوئی آباد کرے تو کیا صرف اتنےسے 110
اس کی ملکیت ثابت ہوجائے گی یا کوئی اور بھی شرط ہے۔
دلیل نمبر 1 : مذہب اوّل 111
دلیل نمبر2: مذہب ثانی 111
دلیل نمبر3: مذہب ثالث 111
فیصلہ 112
زمین دریار برُد ہونے کے بعد دوبارہ نکل آئے تو اس پر دوسرا شخص قبضہ کرسکتا ہے 113
رہن کا بیان
گروی زمین سے سولہ سال نفع کھانے کے بعد فیصلہ کی صورت 114
رہن سے نفع اٹھانا 115
وراثت کابیان
حادثہ کی صورت میں ترکہ کی تقسیم 115
ترکہ میں سے کوئی شے کسی کے قبضہ میں ہو اور وہ واپس کرنے پر آمادہ  نہ ہو 116
اس کی تقسیم کا مسئلہ
ولد الزنا کا وارث 117
شریعت کے خلاف تقسیم ہونے والے ترکہ کا مسئلہ 117
بیٹے کی موجودگی میں نواسا کا وارث نہ ہونا 117
لڑکی کی وفات کے بعد جہیز میں کس کا حق ہے 118
ایک شخص نےمجلس میں کہا کہ میں نے اپنی عورت کا فیصلہ کردیا  دو سال بعد مرگیا 119
اس عرصہ میں رجوع ثابت نہیں کیا یہ عورت خاوند کے ترکہ کی حق دار ہے۔
پوتا نہ ہو تو دادا کی وراثت کیا حکم ہے 120
بیٹی کے ساتھ بہن ہو تو کیا چچا وارث ہوگا 120
بیٹیوں کے ساتھ بہنیں عصبہ ہیں 121
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ 121
دو بیویوں کی اولاد میں وراثت کس طرح تقسیم  ہوگی 123
بیٹے کی موجودگی میں پوتا وارث ہوسکتا ہے؟ 124
کوئی شخص دوسرے کی منکوحہ کو گھر میں رکھے پھر طلاق حاصل کرکے عدت کے اندر 124
نکاح کرے تو کیا اس کو اور نکاح سے پہلی پچھلی اولاد کو ترکہ ملے گا۔
عدت کے نکاح کی منکوحہ وارث ہوگی یا نہیں؟ 125
انگریزی قانون کے مطابق تقسیم شدہ وراثت کیا شریعت کے نزدیک صحیح ہے 125
وارث لڑکی، بیوہ، دو چچا، ماں، ہمشیرہ، وارث بھائی اور بہن ، جدی اور زر خریدجائداد 126
ایک سوال اور اس کا جواب 127
نکاح متعہ کی اولاد 127
تنبیہ 129
نافرمان اولاد کو محروم الارث کرنا کیسا ہے 130
متوفی کے بعد جس جائیداد سے مشترکہ خرچ ہوتا رہا اس کی تقسیم 131
دھوکا سے یا غلطی سے عدت میں نکاح ہوجائے تو ایسی عورت وارث ہے؟ 132
باطل اور فاسد نکاح میں منکوحہ اور اولاد کو ترکہ ملے گا 132
مسئلہ وراثت اور عورت کی جائیداد 132
فوت شدہ بیوی کا مہر کس طرح تقسیم ہوگا 133
دو لڑکوں سے ایک والد کو کمائی سے پیسے دے اور والد اس سے اپنے نام پر جائیداد 134
خریدے تو کیا والد کے مرنے کے بعد اس میں وراثت جاری ہوگی یا وہ صرف اس
لڑکے کا حق ہے جس کے پیسے ہیں۔
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ 135
میت کے دو بھائی ایک ماں دو بیویاں ایک بیوی سے دو لڑکیاں اور دوسری 138
سے چار لڑکیاں۔
ایک بیوی دو لڑکے پانچ لڑکیاں 139
جہیز میں عورت کا کیا حق ہے نکاح ثانی سے اس کا حق رہتا ہے یا نہیں 139
مسئلہ وراثت از قسم مناسخہ 140
بیوی سے مہر اور ہمشیرہ سے اس کا حصہ بخشوانا 142
وارث لڑکا، بیوی، بھتیجے 143
ذوی الفروض اور عصبہ کے ہوتے ہوئے ذوی الارحام وارث نہیں، بچا ہوا ترکہ 143
زوجین پر رد نہیں ہوگا۔
ورثہ نہ دینے والا یا کوتاہی کرنے والا امامت کا اہل نہیں ہے۔ 144
علم فرائض کے متعلق بخاری کی احادیث میں تطبیق او رکلالہ کی تعریف 145
وارث خاوند، ماں،دو بھائی ایک بہن 146
وصیت کا بیان
وارث کےلیے وصیت 147
مرض موت میں پوتے کو بیٹے کا قائم مقام کرنا وصیت ہے یا نہیں 148
مورث کی امانت پر وارث قبضہ کرلیں تو ترکہ کس طرح تقسیم ہوگا کیا اس کی زندگی 150
میں وراثت جاری ہوسکتی ہے۔
وراثت میں حیلہ سازی 151
نکاح کا بیان
خطبہ (منگنی) 152
لڑکی والوں کا برات کو کھانا کھلانا ولیمہ میں داخل ہے؟ 155
عورت کونکاح سے پہلے دیکھنا 158
دولہا کے ہاتھ پاؤں پر مہندی لگانا 158
نکاح میں خطبہ کا سنت ہونا 159
برات کی ضیافت 160
ولی کا بیان
ولی کی ولایت ختم ہونے کی صورت میں والدہ ولی بن سکتی ہے؟ 161
چچا کی اجازت سے والدہ ولی بن سکتی ہے؟ 161
دادا کی موجودگی میں ماموں ولی بن سکتا ہے؟ 162
غیر شخص کو ولی بنانا 163
نابالغہ کا نکاح ماں کا پڑھا ہوا صحیح ہے یا چچا کا، کیا مہر کے عوض عورت کو لڑکی کا ولی 168
بنانا درست ہے؟ نابالغہ کے نکاح میں ولی کا کیا حکم ہے اس کے متعلق فقہی روایات۔
ولی کا مُرشد ہونا باطل ہے 172
باپ کی موجودگی میں ماموں کا ولی ہونا 172
بالغہ لڑکی کی ماں ولی بن سکتی ہے 173
کیا بیوہ عورت ولیوں سے پوشیدہ نکاح کرسکتی ہے 173
اغوا کنندہ کے ساتھ بلا اصلی ولی کے نکاح ہوسکتا ہے 173
کیا عورت اپنے نفس کو ولی بنا کر نکاح کرسکتی ہے 174
حرام رشتے 175
دودھ سے کون کون سے رشتے حرام ہیں 175
رضاعت کا بیان
رضاعت کی تعریف 177
ایک دفع دودھ پینے کی تشریح 180
رضاعت سے حرمت کا مسئلہ اور نو مذہب کا بیان 181
نانی کا دودھ پینے والی لڑکی سے نانی کے پوتے کا نکاح جائز ہے؟ 189
عورت کا خاوند کو پوت کہنا 189
کیا رضاعت میں ایک چھاتی شرط ہے؟ 190
رضاعت کا اعتبار مرد کی طرف سے بھی ہے 190
محاکمہ بین الفریقین اجمالا از محدث روپڑی 194
محاکمہ بین الفریقین تفصیلاً 195
چچا زاد بہن کی لڑکی سے نکاح 197
نکاح کے متفرق مسائل
نکاح دھوکہ 198
نکاح حاملہ بالزنا 198
حاملہ بالزنا کا نکاح زانی سے 199
جائز و ناجائز شروط نکاح کی تفصیل 200
سات سالہ لڑکے کا ایجاب و قبول 202
نکاح کے وقت تجدید ایمان کی نیت سے کلمات پڑھانا 203
پھوپھی، بھتیجی یا خالہ بھانجی ایک نکاح میں 203
شادی کے چڑھاوے کا حکم 204
زانی مرد عورت سے رشتہ ناطہ کا حکم۔ اولاد زنا کورشتہ میں لے سکتے ہیں 207
بھانجے کی لڑکی سے نکاح 208
باپ کے گھر لڑکی کی نانی او ربیٹے کے گھر نانی کی نواسی 209
روپیہ لے کر بیٹی کا نکاح کرنا 209
بوڑھے مرد کے ساتھ جوان عورت کا نکاح 209
نکاح بٹہ کے بعد فریقین میں ناچاقی ہونا 210
بغیر شرط دونوں کی طرف سے  بٹہ ہے یا نہیں 211
طرفین کی طرف سے نکاح میں شرط 211
زانی زانیہ کا نکاح 212
نکاح بٹہ کے فتویٰ پر تعاقب 212
نکاح بلا ولی کا مسئلہ 215
چچی یا بھتیجے کی لڑکی سے نکاح 215
پچھلگ لڑکی کسی صورت حلال ہے؟ 215
باپ کی دوسری بیوی کی پچھلگ لڑکی سے بیٹے کا نکاح 217
بھتیجے کی بیوی سے چچا کا نکاح 218
بریلوی مشرک سے نکاح 218
نکاح زانیہ بعد وضع حمل 219
عدت کے اندر نکاح 219
اتباع سنت کی شرط پر بدعتی کے نابالغ لڑکے سے نکاح 220
مغویہ عورت کا نکاح 220
بیوہ کو نکاح سے روکنا 220
نکاح میں دو گواہ ایجاب و قبول 221
نکاح باطل اور فاسد 221
نکاح حلالہ 222
عورت کے عیسائی یا اکالن ہونے کا خطرہ ہو تو بغیر طلاق دوسری جگہ نکاح ہوسکتا ہے 222
لڑکے کی سالی سے لڑکے کے والد کا نکاح 223
نکاح نابالغہ او رنکاح جبر 223
بعض فقہاء کا اختلاف 224
ہندو عورتوں سے نکاح 225

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like