فتاویٰ اہل حدیث – جلد1
مصنف : حافظ عبد اللہ محدث روپڑی
صفحات: 436
عبداللہ محدث روپڑی یکتائے روز گار محقق اور اپنے دورکے مجتہد ہونے کے علاوہ علم و فضل کے روشن مینار تھے۔ تفسیر اورحدیث میں آپ کو جامع بصیرت حاصل تھی۔ احکام و مسائل اور ان کے اسباب و علل پر گہری نظر رکھتے تھے۔آپ نے اپنی زندگی میں دین کے ہر شعبہ سے متعلق سوالات کے کتاب و سنت کی روشنی میں جوابات دئیے۔ یہ فتاوی جات عوام و خواص اور طالبان علم کے لیے نہایت قیمتی ہیں ان کی اسی اہمیت کے پیش نظر ان تمام فتاوی جات کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ کتاب کو ’فتاوی اہل حدیث‘ کا نام اس لیے دیا گیا ہے کیونکہ مولانا کا تمام تر انحصار قرآن اور حدیث پر رہا ہے اور قیاس وعلت و معلول جیسی بحثوں سے اجتناب کیا گیا ہے۔ فتاوی جات تحقیق سے مزین اور تعصب سے پاک ہیں۔ عوام کی استعداد اور خواص کے علمی و فکری معیار پر پورا اترتے ہیں۔
فہرست مضامین فتاویٰ اہل حدیث، جلد اوّل | ||
حرف اول | ||
محدث روپڑی اور ان کے خاندان کے مختصر حالات | ||
کتاب الایمان | ||
مذاہب | 1 | |
مرزائی۔رافضی۔چکڑالوی وغیرہ کافر ہیں یا نہیں | 1 | |
تہتر گروہ والی حدیث میں اُمت سے مراد اُمت اجابت ہے یااُمتِ دعوت | 2 | |
ناجی گروہ کون ہے | 3 | |
حنفی۔شافعی۔مالکی۔حنبلی مسلمان ہیں | 6 | |
احناف دیوبندی اہل سنت میں شامل ہیں یا نہیں | 6 | |
احناف دیوبندی اور اہل حدیث میں کیا فرق ہے | 6 | |
قیاس کیا ہے اور اس کی شرائط کیا ہیں | 8 | |
مشکوک آدمی سے نکاح ہوجائےتو اس کا حکم کیا ہے | 8 | |
کیا بریلوی مشرکوں سے نکاح صحیح ہے | 9 | |
کیا مرزائی کافر ہیں یا مرتد | 9 | |
شیعہ عامی کا سوال | 9 | |
مودودی مسلک | ||
عام روایت | 12 | |
روایت اور درایت | 13 | |
عیسیٰ بن ابان | 14 | |
مسئلہ جرح و تعدیل | 15 | |
مودودی کا طرز عمل | 16 | |
ڈاڑھی | 18 | |
مجدد | 19 | |
دجال | 20 | |
بخاری اور مسلم | 22 | |
یاجوج ماجوج | 26 | |
سد سکندری | 27 | |
حدیث قدسی | 29 | |
کم عقلی | 32 | |
مودودی اور حدیث | 35 | |
روایات سے کیا مراد ہے | 41 | |
سید عبدالقادر جیلانی | 41 | |
اختلاف ائمہ اربعہ و اختلاف صحابہؓ | 41 | |
مولانا تھانوی کا تعصب | 42 | |
امام ابوحنیفہ اور اُن کے شاگردوں کے درمیان اختلاف کے وقت ترجیح کس کو ہوگی | 43 | |
ابن عربی | 43 | |
شریعت اور طریقت | 44 | |
علم حقیقت کے تین رکن | 46 | |
مذہب اہل حدیث | 55 | |
صحابہؓ کا طریق | 56 | |
خلیفہ اوّل حضرت ابوبکرؓ کا طریق | 56 | |
خلیفہ ثانی عمر بن الخطابؓ کا طریق | 57 | |
عبداللہ بن مسعودؓ کا طریق | 58 | |
ابن عباسؓ کا طریق | 58 | |
مقلّد جاہل ہوتا ہے | 59 | |
تقلید بدعت ہے | 60 | |
تابعین کا طریق | 61 | |
ائمہ اربعہ کا طریق | 61 | |
اجماع صحابہؓ | 62 | |
شاہ ولی اللہ کا فیصلہ | 62 | |
تقلید چوتھی صدی کے بعد کی پیداوار ہے | 63 | |
اہل حدیث کا مسلک | 64 | |
حدیث کے مقابلہ میں مفتی کے قول یا فتوی کی کوئی اہمیت نہیں | 65 | |
حدیث کے مقابلہ میں ابوبکرؓ اور عمرؓ کی رائے پر عمل کرنا ہلاکت کا سبب ہے | 66 | |
عبداللہ بن عمرؓ کی غیرت | 66 | |
مسلک اہلحدیث او رٹھیٹھ اسلام میں کوئی فرق نہیں | 69 | |
اہل حدیث پر طعن درحقیقت صحابہؓ پر طعن ہے | 71 | |
طائفہ منصور اہل حدیث میں | 72 | |
امام بخاری کی شہادت | 72 | |
امام احمد کی شہادت | 72 | |
اکابر اہل حدیث | 73 | |
مولانا امرتسری | 75 | |
مولوی رشید احمد گنگوہی اور تقلید شخصی | 81 | |
مولوی مرتضیٰ حسن دیوبندی | 90 | |
ائمہ اربعہ او ران کے شاگردوں کی نماز ایک دوسرے کے پیچھے ہوجاتی ہے | 94 | |
حنفی المذہب کو اہلحدیث کی اقتدا کرنا جائز ہے یا نہیں | 96 | |
مفتی فضل عظیم بھیروی کا اعتراض | 98 | |
کیا حنفی اہل حدیث ہیں | 100 | |
تقلید شخصی کو شرعی حکم سمجھنے والا اہل بدعت سے ہے یا نہیں | 100 | |
مولوی نور دین اور عبداللہ چکڑالوی کیاپہلے اہلحدیث غیر مقلد تھے | 101 | |
اصحاب صحاح ستہ | 101 | |
کیا ائمہ اربعہ چاروں حق پر تھے | 102 | |
شاہ اسماعیل شہید نے صراط مستقیم میں اتباع مذاہب اربعہ کو مانا ہے | 102 | |
مگر ایضاح میں متعین کی تقلید کو بدعت کہا ہے۔ | ||
اہلحدیث کا اختلاف حنفیوں سے کن احادیث کی بناء پر ہے اور اس کا جواب کیا ہے | 104 | |
کیا ہمارا مذہب عقل پر مبنی ہے | 104 | |
دو آدمیوں کے حالات مختلف ہیں ان کی برابرآزمائش کی وجہ؟ | 104 | |
کیا مولانا روم کی تعلیم حضورﷺ کی تعلیم کے مطابق ہے | 105 | |
کیا احادیث کے صحت و ضعف میں اقوال محدثین کو مانناتقلید ہے | 106 | |
کیا شاگرد استاد سے مسائل میں اختلاف کرسکتا ہے | 106 | |
نسیان۔ غلطی ۔ جہالت و خطأ میں کیا فرق ہے | 107 | |
وعلیہ عمل اہل العلم امام ترمذی کے اس قول سے کون لو گ مراد ہیں | 107 | |
کیا شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالعزیز مقلد تھے | 108 | |
مولانا محمد حسین مرحوم بٹالوی اپنے آپ کو حنفی اہلحدیث کیوں کہلواتے تھے | 108 | |
کیا مولانا نذیر حسین محدث دہلوی تقلید کو صحیح سمجھتےتھے۔ | 108 | |
مولانا ابوالکلام آزاد | 109 | |
قرآن مجید میں جہاں کہیں بغیر اضافت و اسناد کے الرسول کا لفظ آیا ہے | 109 | |
فرشتہ مراد نہیں ہوگا۔ مولانا کا یہ کلیہ درست ہے۔ | ||
خاکساری فتنہ | 111 | |
اعتقاد کے متفرق مسائل | ||
اعمال صالحہ ایمان کا عین ہیں یا اس کے اجزاءنماز ایمان میں داخل ہے یا نہیں | 116 | |
اصل ایمان میں کمی زیادتی ہوئی ہے یا کمال ایمان میں | 116 | |
شرعی ایمان | 117 | |
محدثین و خوارج کا تعریف ایمان میں امتیازی فرق | 117 | |
ایمان کی تعریف | 118 | |
محدث روپڑی کی اس تعریف پر دس اعتراض اور ان کے جوابات | 119 | |
حدیث ’’من قال لا الٰہ الا اللہ‘‘ کا کیا معنی ہے | ||
بے نماز اور بے زکوٰۃ کا کیا حکم ہے | 129 | |
ڈرانا نہ ڈرانا برابر ہے تو کافروں کو تبلیغ کا کیا فائدہ | 130 | |
ہاروت ماروت فرشتے تھے یا شیطان تھے | 132 | |
مسئلہ تقدیر | ||
مسئلہ تقدیر کی اصلیت کیاہے | 132 | |
حدیث کل مولود یولد علی الفطرۃ کا مطلب | 134 | |
طاعون سے موت طبعی واقع ہوتی ہے یا نہیں | 136 | |
کسب اور خلق میں کیا فرق ہے | 137 | |
جب جن اور انسان عبادت کے لیے پیدا کئے گئے تو پھر اس کے خلاف کیوں؟ | 138 | |
جب دو شخص عمر اور جرم میں برابر ہوں تو ان کی سزامیں کیوں فرق ہے | 138 | |
موحد غیر مسلم عابد زاہد مسلمان بدکردار ہر دو کے ساتھ خدا کا کیا برتاؤ ہوگا | 139 | |
گناہ کی زندگی محدود اور سزا لامحدود | 140 | |
نومسلم کی کسی وجہ سے اسلام کا اظہار نہ کرنا | 140 | |
حدیث کے صحت و ضعف میں اختلاف | 141 | |
سجدہ تعظیمی | 147 | |
مسئلہ وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود | 150 | |
انبیاء اولیاء کے بعدوفات فیوضات روحانی | 15؟؟؟؟؟؟ | |
شیاطین کا جکڑے جانا اور ستاروں کا ٹوٹنا | 156 | |
استخارہ اور الہام | 157 | |
مباہلہ | 157 | |
کچا حمل | 157 | |
سمعلونا کا دم | 158 | |
خدا کا مخلوق کی قسم کھانا | 158 | |
نیکی کا معیار | 159 | |
کرامات اور عملیات میں فرق | 159 | |
عرش کو کتنے فرشتوں نے اٹھایا ہوا ہے | 160 | |
لوح محفوظ | 160 | |
معصوم بچوں کو تکلیف کی وجہ | 161 | |
تبلیغ کی حد | 164 | |
رفیق اللہ کا نام ہے | 164 | |
غیبت کی حقیقت | 165 | |
گناہ سے تائب پر طعن کیسا ہے | 167 | |
خدا کی عبادت اور مخلوق کی خدمت دونوں میں سے کون سی افضل | 168 | |
اُمی ہوکر فتویٰ دینا | 169 | |
کیا صحابہ حوض کوثر سے روکے جائیں گے | 170 | |
حضرت عیسیٰ کون سا کلمہ پڑھیں گے | 172 | |
حضرت خضر | 173 | |
نیکی اور بدی کا خالق | 174 | |
خدا حاضر و ناظر ہے تو وحی کہاں سے آتی ہے | 175 | |
روح پاک ہے یا پلید | 175 | |
جب ہر نفس کو موت ہے تو جنت دوزخ کس کے لیے | 176 | |
آنحضرت بندہ ہیں یا خدا | 176 | |
جب اللہ تعالیٰ ہر شے پر قادر ہے تو بندہ کو ہدایت کیوں نہ ہوئی | 177 | |
ابلیس جن ہے یا فرشتہ | 178 | |
خالق غالب یا مخلوق | 178 | |
جب ہر شے تسبیح کرتی ہے تو پھر کافر کون | 178 | |
آفتاب کا کیچڑ کے چشمہ میں غروب اور شیطان کے سینگوں میں طلوع ہونا | 179 | |
تبلیغ میں تشدد اور نرمی دونوں سے کون سی صورت بہتر ہے | 181 | |
کیا رسول اللہ ﷺ پر جادو ہوا | 184 | |
اسماء الٰہی کی حقیقت | 187 | |
قرآن مجید کے ساتھ دم وغیرہ کرنے سے فائدہ نہ ہوا تو یہ کہنا جائز ہے کہ | 188 | |
قرآن مجید سے فائدہ نہیں ہوا |