فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب

فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب

 

مصنف : عبد المنان نور پوری

 

صفحات: 450

 

سورۂ فاتحہ قرآن مجید کی پہلی اور مضامین کے اعتبار سے جامع ترین سورۃ ہے جو پورے قرآن مجید کا مقدمہ ،تمہید اور خلاصہ ہے ۔ اور سورۃ الفاتحہ نماز کے ارکان میں سے ایک رکن ہے اور اس کے بغیر نماز نامکمل رہتی ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: اس شخص کی کوئی نماز نہیں جس نے اس میں فاتحۃ الکتاب نہیں پڑھی۔دوسری جگہ فرمایا: “جس نے أم القرآن(یعنی سورۃ الفاتحہ)پڑھے بغیرنماز ادا کی تو وہ نماز ناقص ہے، ناقص ہے، ناقص ہے، نا مکمل ہے۔ اس سورت کی عربی اور اردو میں کئی ایک تفسیریں الگ سے شائع ہوچکی ہیں۔ زیر تبصرہ ’’ فصل الخطاب فی تفسیر فاتحۃ الکتاب‘‘ شیخ الحدیث حافظ عبد المنان نورپوری﷫ کے جامعہ محمدیہ میں 1998ءمیں تین ماہ میں دئیے گئے 75 دورس پر مشتمل سورۃ فاتحہ کی منفرد تفسیر ہے ۔جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کی انتظامیہ نے حافظ صاحب مرحوم کے ان علمی دروس کومحفوظ کرنے کے لیے باقاعدہ طور پر ٹیپ ریکارڑ کرنے کاانتظام کیا ۔ بعد ازاں جامعہ محمدیہ ،گوجرانوالہ کے ایک مدرس قاری گل ولی صاحب نے ان دروس کوکیسٹ سے سن کر مرتب کیا۔ان دروس میں حافظ صاحب نے سورۃ فاتحہ کی مکمل تفصیلی تفسیر اور اس کے احکام ومسائل کو بڑے علمی انداز میں بیان کیا۔اللہ تعالیٰ صاحب حافظ صاحب مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
ابتدائیہ 5
تعارف حافظ عبدالمنان نورپوری 6
مختصر تعارف جامعہ محمدیہ 7
قرآن مجید کےاسماء مبارکہ 14
لفظ قرآن کی وضاحت 14
قرآن مجید کانام قرآن مجید کیوں رکھا گیا؟ 15
دوسری وجہ 18
تیسر ی وجہ 18
چوتھی وجہ 19
قرآن مجید کادوسرا نام فرقان ہے 20
قرآن مجید کےنزول کامقصد 25
قرآن مجید نے کس طرح لوگوں کی اصلاح کی اورکون ساطریقہ اپنایا 31
حفاظت قرآن 36
حفاظت قرآن کےدوطریقے 45
حفظ قرآن 45
حفظ قرآن 45
کتابت قرآن 46
بدباطن لوگوں کی سعی عبث 48
قرآن مجید کوسب سے پہلے کس نےجمع کیا؟ 50
قرآن مجید کی ترتیب 54
ترتیب تلاوت 54
تربیت نزولی 56
سورۃ الفاتحہ کےنام 58
فاتحه 58
ام القرآن 59
ام الكتاب 59
السبع المثاني 60
القرآن العظيم 60
رقيه 62
شفاء 64
صلوة 65
سورۃ الفاتحہ کےفضائل 71
نویں فضیلت 71
دسویں فضیلت 73
گیارہویں فضیلت 76
سورۃ الفاتحہ اورقرآن مجید کےکل حروف اورکلمات 78
مکی ،مدنی سورتیں 79
تعوذ 82
شیطان کےلغوی معانی 88
پہلا معنی 88
دوسرا معنی 88
تیسرا معنی 89
تعوذ مختلف الفاظ اورپڑھنے کےمواقع 94
تعوذ کےفوائد 96
تعوذ کےمسائل 105
مسئلہ اولی 105
مسئلہ ثانیہ 105
مسئلہ ثالثہ 106
مسئلہ رابعہ 107
تعوذ کی اہمیت 108
سورۃ الفاتحہ سات آیتوں پر مشتمل ہے 110
بسم اللہ ‘‘کوسورۃ الفاتحہ کی آیت نہ سمجھنے والوں کےدلائل اوران کارد 117
بسم اللہ ‘‘‘کاسورۃ الفاتحہ اوردوسری سورتوں کی آیت ہونے کی دلیل 118
دوسری دلیل 119
تیسری دلیل 119
 چوتھی دلیل 119
 پانچویں دلیل 120
 ہراچھے کام سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھناچائیے 120
اللہ کانام ذکر کرنے کے مقامات ومواقع 123
مکتوب لکھنے سے قبل ’’بسم اللہ ‘‘لکھنا 127
786لکھنا صحیح نہیں 128
 جانور ذبح کرنے سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا 131
قربانی کرتے وقت ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا 134
نماز میں ’’بسم اللہ ‘‘جہرا پڑھے یاسرا 135
’’بسم اللہ ‘‘کی فضیلت 137
’’بسم اللہ ‘میں ’’ب‘‘کےمعانی 139
اللہ تعالی کےاسماء گرامی بابرکت ہیں 141
’’بسم اللہ ‘‘میں اللہ تعالی کے تین اسمائے حسنی 147
’’بسم اللہ ‘‘کی تشریح 147
رحمان اوررحیم الگ صفت ہےمحسن اورمنعم الگ صفت ہے 153
حمد کامعنی اورمفہوم 158
اللہ کی حمد ثناء بہت وسیع ہے 159
’’بسم اللہ الرحمن الرحیم ‘‘‘کوالگ (الحمد للہ )کوالگ پڑھنا چائیے 153
(الحمد للہ )کی فضیلت 164
کھانا کھانے کےبعد اللہ تعالی کی حمد ثناء 166
حمد اورشکر میں عموم خصوص من وجہ کی نسبت 168
(الحمدللہ )میں ’’ال‘‘کےمعانی 172
حمد وثناء کی فضیلت 174
ذکر اذکار سےصرف صغیرہ گناہ معاف ہوتے ہیں 176
حمد میں بہت زیادہ عموم ہے 178
نیند سے بیدار ہونے کےوقت اللہ کی حمد 179
تہجد کےوقت کھڑے ہوتے وقت اللہ کی حمد وثنای 179
رات کو بیدار ہوتے وقت اللہ کی حمدوثناء کےفوائد 181
(رب العالمین )کی تفسیر 185
موسی اروفرعون کا(رب العالمین )کےموضوع پر ایک مقالہ 185
ابراہیم اورنمرود کامکالمہ 188
للہ تعالی کا(رب العالمین )ہونا الہ العالمین ‘‘ہونے کی زبردست دلیل ہے 191
لفظ ‘‘رب ‘‘کی تشریح 196
پہلا معنی تربیت  کرنےوالا 196
دوسرامعنی سید 200
تیسرا معنی مالک 201
(العالمین )کی تشریح 203
جہان کتنے ہیں 203
عالم سےاللہ تعالی کی معرفت حاصل ہوتی ہے 205
توحید کےدلائل کی موٹی موٹی دوقسمیں 205
نفسی دلائل 207
’’الحمد اللہ ‘پانچ سورتوں  کےشروع میں آیا ہے 210
ایک نحوی اعتراض اورا س کاجواب 211
قرآن کااسلوب ترغیب اورترہیب ساتھ ساتھ 213
لفظ (مالک )کی قراتیں 216
مالک)کی لغوی تشریح 216
روز جزا اوردوسرے سب دنوں کامالک اللہ ہے 216
مفہوم منطوق کےمقابلے میں ہوتو اعتبار منطوق کاہوگا 217
زمانہ اللہ کی مخلوق ہے 219
سات مشہور قراتیں نبی کریم ﷺ سےتواتر کےساتھ ہم تک نہیں پہنچیں 220
تما م کاتمام ملک اللہ کاہی ہے 222
جب موصوف پر کوئی حکم لگایا جائے تواس کی صفات اس حکم کاسبب بنتی ہیں 226
لفظ (دین )کامفہوم 226
عدل وانصاف کی چند مثالیں 226
آخرت میں بھی اللہ تعالی ہی کی حمد وثناء ہوگی 229
غلام احمد قادیانی کادجل وفریب 230
ایک مرزائی سے بات چیت 231
دنیا کادن  اورآخرت کادن اورفرشتوں کےآنے جانے کادن 232
قیامت کےدن کے ہولناکیاں 233
جومرگیا اس کی قیامت قائم ہوگی 234
موت کا کوئی پتہ نہیں کب آجائے 234
روز جزا ءسے ڈر جاؤ 236
لفظ (دین)کےلغوی معانی 239
پہلا معنی ملت اورمذہب 239
دوسرا معنی جزا سزا 240
تیسرا معنی قانون 241

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like