فلسفہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
مصنف : ڈاکٹر محمد طاہر مصطفٰے
صفحات: 788
امام الانبیاء ، سیدالمرسلین جناب محمد مصطفی ﷺ بے شمار اعلی صفات ،و خصائل و خصائص کے حامل ہیں،لیکن اللہ عزوجل کی طرح ان کے ننانوے نام کسی صحیح یا ضعیف روایت میں منقول نہیں۔نبی ﷺ ذاتی نام صرف دو ہیں۔ ’’محمد‘‘اور ’’احمد‘‘ اور صحیح بخاری میں نبی کریم ﷺ کے صرف اور صرف پانچ نام وارد ہیں، آپ کا ارشاد ہے :میرے پانچ نام ہیں : میں محمد ہوں ۔اورمیں احمد ہوں ۔ اورمیں ’’ماحی‘ ہوں ، جس سے اللہ تعالی کفر کو مٹادیتا ہے ۔ اور میں ’’حاشر‘‘ ہوں ، میرے قدموں پر اللہ تعالی لوگوں کو اکٹھا کرے گا ۔ اور میں ’’عاقب (یعنی آخری نبی)‘‘ ہوں ۔(صحیح بخاری :3532)رسول اکرم ﷺ کے اسماء مبارکہ کے بارے میں علماءنے دس سے زیادہ کتب لکھیں ہیں اور اسی طرح سیرت کی کتب میں ابواب بھی قائم کئے ہیں ۔لیکن علماء کے درمیاں اس کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا بعض علماء رسول اکرم ﷺ کی جو صفات قران مجید میں بیان ہوئی ہی ان کو بھی اسماء میں شمار کرتے ہیں۔لیکن بعض علماء ان صفات کو اعلام میں شامل نہیں کرتے ۔لہذا ان اسماء اور صفات پر اکتفا کرنا چاہئے جو قرآن وسنت سے ثابت ہوں۔اور مبالغہ آرائی والے اسماء وصفات کی نسبت رسول اکرم ﷺ کی طرف بالکل بھی جائز نہیں۔اور نہ ہی مصاحف میں اسماء الحسنی کی طرح اسماء الرسول کو شائع کرنا چاہیے ۔ زیر نظر کتاب’’فلسفہ اسمائے رسول ﷺ‘‘ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ‘‘ کی تصنیف ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو کتب تفسیر حدیث وسیرت وتاریخ سے استفادہ کر کے مرتب کیا ہے یہ کتاب آٹھ ابواب (اسماء الانس کی بنیادی ضرورت ، اہمیت اور ثاثرات،علم الاسماء اور علم اسمائے رسول ﷺ،اسوۂ رسول ﷺ اوراسمائے رسولﷺ،اسمائے رسول ﷺ کے مآخذ قرآن حکیم سے ماخوذ اسمائے رسولﷺ،احادیث رسول ﷺ سے ماخوذ چند معروف اسمائے رسول ﷺ،تفاسیر کتب وسیروتاریخ سے ماخوذ اسمائے رسول ﷺ ، اسمائے رسول ﷺ کی اہمیت وفضیلت کا انسانی سیرت وکردار پر اطلاق محبت اور اطاعت رسول ﷺ کے تناظر میں ) پر مشتمل ہے۔اگر چہ یہ کتاب مستند حوالہ جات پر مشتمل ہے لیکن نبی کریمﷺ کے ناموں کی تعداد سے متعلق ادارے کا اس کےکتاب مندرجات سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔اس کتاب کو محض اس لیے سائٹ پر پبلش کیا گیا ہےتاکہ اس موضوع پر مزید تحقیق کرنےوالے سکالرز آسانی سے استفادہ کرسکیں۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | 23 |
مقدمہ | 27 |
اسماءالانس کی بنیادی ضرورت ،اہمیت اوراثرات | |
اسماءکامعنی ومفہوم اوربنیادی ضرورت | 40 |
اسماءالانس کی بنیادی ضرورت واہمیت | 41 |
دین اسلام اوراسماء | 42 |
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےنزدیک پسندیدہ اورناپسندیدہ اسماءالانس | 44 |
مدینہ کاسابقہ نام ’’یثرب‘‘تھا اسے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کیا | 49 |
بہت سے اصحاب کانام جن کورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تبدیل کردیا | 50 |
اسماءکےانسانی شخصیت پراثرات | 58 |
کچھ اسماءکے اثرات کاظہور تکوینی ہے اورکچھ کاتشریعی | 68 |
باب دوم:علم الاسماءاورعلم اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | |
انسان کو سب سے پہلے عطا کیاجانے والا علم’’علم الاسماء‘‘ | 76 |
’’علم آدم الاسماءکلہا‘‘اور’’اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ‘‘ | 85 |
علم الاسماء اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم انسانی ذات وصفات کے اکمال کی بنیادی ضرورت | 89 |
مقام انسانی کو متعین کرنے میں غیر مذہبی نظریہ | 95 |
عظمت انسان کے تعین میں مذہبی طبقے کارویہ | 96 |
اسلام کاتصور انسان | 97 |
کائنات میں انسان کااصل مرتبہ ومقام:خلیفہ فی الارض | 107 |
فلسفہ تخلیق انسان کاپہلا بنیادی مقصد۔خلافت اوراس کالازمہ علم الاسماء | 108 |
مقاصد خلافت کی تکمیل میں علم الاسماء کی بنیادی ضرورت | 109 |
تخلیق انسان کادوسرا بنیادی مقصد۔عبادت اوراس کالازمہ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 114 |
اسلام کا تصورعبادت | 118 |
عبدیت کے تقاضوں کے ساتھ اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کاتعلق | 122 |
حوالہ جات | 127 |
باب سوم:اسوہٓ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اوراسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | |
حسن وجمال صورت | 134 |
خالق کی شہادتیں | 134 |
مخلوق کی شہادتیں | 137 |
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 141 |
حسن وجمال سیرت | 142 |
مکی زندگی کانقشہ | 142 |
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 142 |
مدنی زندگی کانقشہ | 144 |
فرضیت جہاد | 146 |
سیرت کی حقیقت | 151 |
اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 153 |
افضلیت رسول سے اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 154 |
تماثیل افضلیت | 155 |
حوالہ جات | 173 |
باب چہارم:اسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کےمآخذ | |
قرآن حکیم | 183 |
کتب احادیث | 187 |
کتب مغازی وسیر | 191 |
اردو کتب سیرۃ | 197 |
کتب تاریخ | 199 |
کتب تفاسیر | 201 |
کتب اسماءالرجال | 208 |
نعتیہ شاعری | 209 |
مسجد نبوی میں(باب السلام سے باب البقیع تک)مکتوب اسماءالرسول صلی اللہ علیہ وسلم | 217 |
حوالہ جات | 222 |
باب پنجم:قرآن حکیم سے ماخوذاسمائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم | |
سیدنا الابرار صلی اللہ علیہ وسلم | 238 |
سیدنا اجرکریم صلی اللہ علیہ وسلم | 239 |
سیدنا الاحسن صلی اللہ علیہ وسلم | 239 |
سیدنا احمد صلی اللہ علیہ وسلم | 240 |
سیدنا اخی فی الدین صلی اللہ علیہ وسلم | 240 |
سیدنا اٰکل الحلال صلی اللہ علیہ وسلم | 240 |
سیدنا الاکمل صلی اللہ علیہ وسلم | 241 |
سیدنا الامام صلی اللہ علیہ وسلم | 241 |
سیدنا الاٰمر صلی اللہ علیہ وسلم | 241 |
سیدنا الامی صلی اللہ علیہ وسلم | 242 |
سیدنا الامین صلی اللہ علیہ وسلم | 243 |
سیدنا الاول صلی اللہ علیہ وسلم | 243 |
سیدنا الاولیٰ صلی اللہ علیہ وسلم | 244 |
سیدنا البرہان صلی اللہ علیہ وسلم | 244 |
سیدنا البشر صلی اللہ علیہ وسلم | |
سیدنا البشیر صلی اللہ علیہ وسلم | 246 |
سیدنا البشری صلی اللہ علیہ وسلم | 244 |
سیدنا البصیر صلی اللہ علیہ وسلم | 251 |
سیدنا البلیغ صلی اللہ علیہ وسلم | 251 |
سیدنا البینۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 251 |
سیدنا التذکرۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 253 |
سیدنا التالی صلی اللہ علیہ وسلم | 253 |
سیدنا التائب صلی اللہ علیہ وسلم | 255 |
سیدنا ثانی اثنین صلی اللہ علیہ وسلم | 256 |
سیدنا حاذرالاخرۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 257 |
سیدنا حریض علیکم صلی اللہ علیہ وسلم | 258 |
سیدنا الحافظ صلی اللہ علیہ وسلم | 258 |
سیدنا الحق صلی اللہ علیہ وسلم | 259 |
سیدنا الحکیم صلی اللہ علیہ وسلم | 252 |
سیدنا الحکم صلی اللہ علیہ وسلم | 263 |
سیدنا خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم | 266 |
سیدنا الخاشع صلی اللہ علیہ وسلم | 266 |
سیدنا الخافض صلی اللہ علیہ وسلم | 268 |
سیدنا الخلیفۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 268 |
سیدنا الخیر صلی اللہ علیہ وسلم | 269 |
سیدنا الداع صلی اللہ علیہ وسلم | 270 |
سیدنا الداعی صلی اللہ علیہ وسلم | 270 |
سیدنا الذاکر صلی اللہ علیہ وسلم | 272 |
سیدنا ذاکرالقرآن صلی اللہ علیہ وسلم | 274 |
سیدنا راجع الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 275 |
سیدنا الراجع الی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم | 275 |
سیدنا الراشد صلی اللہ علیہ وسلم | 276 |
سیدنا الراکع صلی اللہ علیہ وسلم | 276 |
سیدنا الرجل صلی اللہ علیہ وسلم | 277 |
سیدنا الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 278 |
سیدنا رحمۃ للعٰلمین صلی اللہ علیہ وسلم | 279 |
سیدنا الرحیق المختوم صلی اللہ علیہ وسلم | 279 |
سیدنا رحیم صلی اللہ علیہ وسلم | 280 |
سیدنا رسول صلی اللہ علیہ وسلم | 280 |
سیدنا رؤف صلی اللہ علیہ وسلم | 327 |
سیدنا الساجد صلی اللہ علیہ وسلم | 328 |
سیدنا السامع صلی اللہ علیہ وسلم | 329 |
سیدنا سراج منیر صلی اللہ علیہ وسلم | 329 |
سیدنا سلطان مبین صلی اللہ علیہ وسلم | 329 |
سیدنا الشارح صلی اللہ علیہ وسلم | 330 |
سیدنا الشاکر صلی اللہ علیہ وسلم | |
سیدنا الشاہد صلی اللہ علیہ وسلم | 335 |
سیدنا الشفیع صلی اللہ علیہ وسلم | 337 |
سیدنا الشہید صلی اللہ علیہ وسلم | 338 |
سیدنا الصابر صلی اللہ علیہ وسلم | 339 |
سیدنا الصاحب صلی اللہ علیہ وسلم | 347 |
سیدنا صاحب الافق الاعلی صلی اللہ علیہ وسلم | 348 |
سیدنا صاحب الامانۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 348 |
سیدنا صاحب الجنۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 349 |
سیدنا صاحب الرحمۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 350 |
سیدنا صاحب المداومۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 350 |
سیدنا صاحب المیمنۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 351 |
سیدنا صاحب الوحی صلی اللہ علیہ وسلم | 351 |
سیدنا صاحب الیمین صلی اللہ علیہ وسلم | 351 |
سیدنا الصادق صلی اللہ علیہ وسلم | 352 |
سیدنا الصالح صلی اللہ علیہ وسلم | 354 |
سیدنا الصائم صلی اللہ علیہ وسلم | 357 |
سیدنا صبغۃ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم | 358 |
سیدنا ضارب الامثل صلی اللہ علیہ وسلم | 358 |
سیدنا الضیاء صلی اللہ علیہ وسلم | 359 |
سیدنا الطاہر صلی اللہ علیہ وسلم | 359 |
سیدنا الطیب صلی اللہ علیہ وسلم | 360 |
سیدنا العابد صلی اللہ علیہ وسلم | 361 |
سیدنا العادل صلی اللہ علیہ وسلم | 363 |
سیدنا العاقل صلی اللہ علیہ وسلم | 364 |
سیدنا العالم صلی اللہ علیہ وسلم | 365 |
سیدنا العامل صلی اللہ علیہ وسلم | 366 |
سیدنا عامل الصٰلحٰت صلی اللہ علیہ وسلم | 366 |
سیدنا العبد صلی اللہ علیہ وسلم | 366 |
سیدنا العربی صلی اللہ علیہ وسلم | 370 |
سیدنا العزیز صلی اللہ علیہ وسلم | 370 |
سیدنا الغالب صلی اللہ علیہ وسلم | 371 |
سیدنا الغفور صلی اللہ علیہ وسلم | 371 |
سیدنا الغنی صلی اللہ علیہ وسلم | 371 |
سیدنا فاعل الزکوۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 371 |
سیدنا الفتح صلی اللہ علیہ وسلم | 372 |
سیدنا الفرقان صلی اللہ علیہ وسلم | 372 |
سیدنا فضل کبیر صلی اللہ علیہ وسلم | 372 |
سیدنا فضل اللہ صلی اللہ علیہ وسلم | 373 |
سیدنا الفقیہ صلی اللہ علیہ وسلم | 373 |
سیدنا الفوز الکبیر صلی اللہ علیہ وسلم | 374 |
سیدنا الفوز المبین صلی اللہ علیہ وسلم | 373 |
سیدنا قاری القرآن صلی اللہ علیہ وسلم | 374 |
سیدنا القانت صلی اللہ علیہ وسلم | 375 |
سیدنا قائم الصلوۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 376 |
سیدنا القلب المنیب صلی اللہ علیہ وسلم | 376 |
سیدنا القوی صلی اللہ علیہ وسلم | 377 |
سیدنا الکاسب صلی اللہ علیہ وسلم | 377 |
سیدنا کاظم الغیظ صلی اللہ علیہ وسلم | 377 |
سیدنا الکریم صلی اللہ علیہ وسلم | 378 |
سیدنا لاقی صلی اللہ علیہ وسلم | 378 |
سیدنا الماجور صلی اللہ علیہ وسلم | 378 |
سیدنا المبارک صلی اللہ علیہ وسلم | 379 |
سیدنا المبشر صلی اللہ علیہ وسلم | 379 |
سیدنا المبصر صلی اللہ علیہ وسلم | 381 |
سیدنا المبعوث صلی اللہ علیہ وسلم | 382 |
سیدنا المبلغ صلی اللہ علیہ وسلم | 383 |
سیدنا المبین صلی اللہ علیہ وسلم | 385 |
سیدنا المتبع صلی اللہ علیہ وسلم | 387 |
سیدنا المتفکر صلی اللہ علیہ وسلم | 388 |
سیدنا المتقی صلی اللہ علیہ وسلم | 388 |
سیدنا متم الحج والعمرۃ صلی اللہ علیہ وسلم | 393 |
سیدنا المتوکل صلی اللہ علیہ وسلم | 393 |
سیدنا المجاہد صلی اللہ علیہ وسلم | 397 |
سیدنا المحافظ صلی اللہ علیہ وسلم | 399 |
سیدنا محب اللہ صلی اللہ علیہ وسلم | 400 |
سیدنا المحدث صلی اللہ علیہ وسلم | 401 |
سیدنا محرض القتال صلی اللہ علیہ وسلم | 401 |
سیدنا المحرم صلی اللہ علیہ وسلم | 402 |
سیدنا المحسن صلی اللہ علیہ وسلم | 403 |