فلاح کی راہیں

فلاح کی راہیں

 

مصنف : ارشاد الحق اثری

 

صفحات: 192

 

اللہ تعالی نے قرآن مجید میں مؤمنین کے لیے فوزو فلاح اور کامیابی کی  راہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایسے لوگ نمازوں میں خشوع وخضوع اختیار کرنے والے،لغوباتوں سے اعراض کرنے والے،زکوۃ ادا کرنے والے،شرمگاہوں و ا مانتوں کی حفاظت کرنے والے،عہد کی پاسداری کرنے والے  اور نماز کی حفاظت کرنےوالے ہوتے ہیں-زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب انہی فلاح کے راستوں  کو موضوع بحث لائے ہیں- نماز میں خشوع وخضوع کے حوالے سے بحث کرتے ہوئے خشوع ختم کرنے والے اسباب وذرائع کا ذکرکیا گیاہے اور خاشعین کی نماز کے چند ایمان افروز مناظرکو قلمبند کیا گیاہے-اس کے بعد لغو باتوں سے اعراض پر مدلل بحث کرتے ہوئے زکوۃ وصدقہ کی اہمیت اور زکوۃ کے اجتماعی نظام کے فوائد کو قلمبند کیا گیا ہے-مزید برآں  شرمگاہوں کی حفاظت کے ضمن میں صحابہ کرام کے عمل وکردار کی مثالیں بیان کی گئی ہیں اور ساتھ ساتھ زنا کے درجات،اغلام بازی،جانور سے بدفعلی اور استمناء بالید کی دلائل کی روشنی میں شرعی وضاحت کی ہےعلاوہ ازیں امانتوں اور عہدوں کی پاسداری کے سلسلے میں تفصیلی وضاحت کرتے ہوئے نماز کی حفاظت کو موضوع بحث بنایا گیا ہے-

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 7
نمبر- 1
فلاح کی شرط اول ایمان ہے 11
خشوع کیا ہے ؟ 13
رفع الیدین رکوع کے منافی  نہیں 16
نماز میں خشوع کا حکم 17
قبولیت کے درجات 22
یہی نماز مقصود ہے 22
خشوع کا ختم ہونا 24
خشوع ختم کرنے کے ظاہری اسباب 25
خشوع کے اسباب و ذرائع 26
نماز میں التفات کی ممانعت 28
ترتیل قرآن اور تصحیح حروف 30
ارکان نماز کی ادائیگی 32
نماز میں وساوس 34
وسوسہ ڈالنے والے شیطان کا نام اور اس کا علاج 36
اللہ پر ستی نہ کہ لذت پرستی 37
نمازیوں کی پانچ قسمیں 39
پانچوں قسم کےنمازیوں کی جزا 40
خاشعین کی نماز چند مناظر 41
ایک انصاری صحابی کا واقعہ 41
حضرت عبد اللہ بن زبیر ؓ 42
حضرت عروہ بن زبیر ؒ 43
حضرت مسلم بن یسار بصری ؒ 43
امام سعید بن جبیر ؒ 44
امام مالک ؒ 44
حضرت عباس بن عبداللہ ؒ 44
امام منصور بن معتمر کوفی ؒ 45
حضرت کرز بن حارث ؒ 45
حضرت صلہ بن اشیم ؒ 45
سعید بن عبد العزیز قنوجی ؒ 46
حضرت زین العابدین ؒ 46
حضر ت امام بخاری ؒ 47
امام محمد بن نصر مروزی ؒ 48
حضرت عبد اللہ غزنوی ؒ 48
نمبر- 2
لغو کے معنی 50
نماز میں خشوع اور لغو سے اجتناب 52
لغویات کو چھوڑنا اچھے اسلام کی علامت ہے 52
زبان کی حفاظت 59
قیل و قال اور کثرت سوال سے اجتناب 65
لایعنی باتیں اور مجلسیں وقت کا ضیاع 68
نمبر – 3
زکوۃ کی ادائیگی 75
زکوۃ کی اہمیت 76
مومنوں کا وصف 80
نماز و زکوۃ کی عدم ادائیگی پر حکم 81
زکوۃ نہ دینے کا انجام 83
اصل خزانہ 84
زکوۃ کا اجتماعی نظام 85
انفاق فی سبیل اللہ 87
صدقہ کی ترغیب 91
صدقہ اور صلی رحمی 96
صدقات کی حکمت 98
انفاق خیر کا اور بخل شر کا مجموعہ ہے 103
نمبر- 4
شرمگاہوں کی حفاظت 107
مومن شرمگاہ کی حفاظت کرتا ہے 107
نظر کی حفاظت 108
حفاظت شرمگاہ کی اہمیت صحابہ کرام کا عمل و کردار 115-109
بدکاری سے بچنے کا طریقہ 116
حضرت قاضی منصور پوری ؒ کا بیان 118
عمل مکافات سے بچو 120
امام عبید بن عمیر کا عبرتناک واقعہ 121
زنا کے درجات 122
شادی کا حکم 124
بیوی اور باندی کے علاوہ باقی ذرائع 129
اغلام بازی 130
امرد کو دیکھنا 132
بیوی کے ساتھ وطی فی الدبر حرام ہے 133
جانور سے بد فعلی 133
استمناء بالید 134
حرمت متعہ 134
نمبر -5
امانت کی حفاظت 136
دین کی عمارت امانت پر قائم ہے 136
امانت کی اہمیت 138
امانت داری , باعث عز و شرف 142
امانت دار تاجر 144
حکومتی منصب بھی امانت ہے 147
امانت ایک وسیع لفظ ہے 149
مجالس بھی امانت ہیں 151
بیوی بھی امانت ہے 151
اولاد بھی امانت ہے 151
گھروں میں جھانکنا خیانت ہے 155
آنکھوں کے اشارے بھی اما نت کے منافی ہیں 157
امانت اور چند ایمان ا فروز واقعات 158
نمبر -6
عہد کی پاسداری 163
اللہ وعدہ  وفا کرتے ہیں 164
وعدہ پور ا  کرنا ایمان کی علامت ہے 164
حضرت ابراہیم علیہ  السلام اور وعدہ 165
حضرت اسماعیل ؑ اور وعدہ 166
وفائے عہد اور رسول اللہ ﷺ 167
وفائے عہد اور صحابہ کرام ؓ 172
نقض عہد کی وعید 175
سب سے اہم عہد و میثاق 177
نذر بھی عہد ہے 179
نذر لغیر اللہ 182
ہر جائز کام کا عزم و عہد 185
نکاح بھی عہد ہے 186
نمبر -7
نماز کی حفاظت 187
حفاظت کا مفہوم 187
وارثین جنت 190
وراثت جنت کا مفہوم 191

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 Mb ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like