فہم الحدیث ۔ جلد دوم

فہم الحدیث ۔ جلد دوم

 

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

 

صفحات: 644

 

حدیث پاک ،دین اسلام کا بنیادی اور اولین مصدر ہے احکام دین کی تفصیلات حدیث وسنت ہی سے معلوم ہوتی ہیں لہذا دین کو جاننے کےلیے احادیث کامطالعہ ناگزیر ہے خداجزائے خیر دے محدثین کو جنہوں نے امت کی آسانی اور بھلائی کےلیے احادیث کو مرتب او رمدون کیازیر نظر کتاب فہم الحدیث مین حدیث کی معتبر کتابوں سےاحادیث صحیحہ کاانتخاب کیا گیا ہے اور ہرگوشئہ زندگی سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں اس میں حدیث کی روانی ،کلام رسول ﷺ کے تسلسل اور نبوت کے معجزۂ خطابت کو حتی المقدور قائم رکھتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ احادیث کا ترجمہ اورتشریح اس انداز میں عام فہم ہو کہ عام آدمی سمجھ سکے اسی لیے ابتداء میں باب کامفہوم او رآخر میں باب کاخلاصہ اس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ فرقہ واریت کی بجائے حدیث کی تشریح او رمفہوم وہی بیان کیا جائے جورسالت مآب ﷺ کے فرمان کامقصد ہے ۔واضح رہے کہ کتاب میں درج شدہ روایات پر محدثین،دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث علمآء کا اتفاق ہے ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
نکاح کے مسائل
شادی عصمت کی محافظ ہے 27
رشتہ کیسا ہو؟ 27
کنواری سے شادی بہتر ہے 29
شادی سے پہلے لڑکی دیکھنے اور پردے کے مسائل
متوقع منگیتر دیکھنے کا جواز 30
بیوہ احتیاط کرے 31
جذبات کے وقت گھر پلٹنا چاہیے 32
نکاح میں ولی کی موجودگی اور لڑکی سے اجازت طلب کرنا
بیوہ یا متعلقہ کی اجازت 34
کنواری کی اجازت خاموشی ہے 35
اعلان نکاح خطبہ اور نکاح کی شرائط
شادی پردف بجانے کی اجازت 36
منگنی پر منگنی کا پیغام بھیجنا منع ہے 37
متعہ اور گدھے کا گوشت ناجائز 38
محرمات کے نکاح کا بیان
جن عورتوں سے بیک وقت نکاح جائز نہیں 39
نسبی اور رضاعی رشتوں سے نکاح جائز نہیں 40
رضاعت کا علم ہونے پر نکاح ختم ہوجائے گا 41
بیوی کے ساتھ صحبت کے مسائل
نساءکم حرث لکم کاکیا معنی؟ 43
عزل کا جواز 44
دوسرے کو ازدواجی باتیں بتلانا گناہ ہے 45
غلام اور لونڈی کو آزادکرنا
لونڈی کو اختیار دینا 46
حق مہر کابیان
حق مہر کی رقم متعین نہیں 49
ولیمہ
ولیمہ کی ترغیب دینا چاہیے 50
آزادی کو مہر ٹھہرانا 51
بن بلائے دعوت پر نہیں جانا چاہیے 52
بیویوں سے شب باشی میں باری مقررکرنا
چار سے زائد بیویاں آپ ﷺ کا خاصہ 53
بیویوں کے درمیان قرعہ اندازی 54
اپنی باری سوتن کو ہبہ کرنا 55
بیویوں کے ساتھ رہن سہن اور ہر ایک کے حقوق
بیوی کو نصیحت کرنا چاہیے 57
بیوی کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیے 58
بیوی خاوند کا حکم تسلیم کرلے 59
بیوی سے ایلاء کرنا جائز ہے 60
خلع کا بیان
عورت کا خلع کے لیے حق مہر چھوڑنا 64
حلال و حرام مقرر کرنااللہ کا اختیار ہے 65
تین طلاقیں دی گئی عورت کے مسائل
پہلے خاوند سے دوبارہ کس طرح نکاح ہو ؟ 66
کفارہ میں مومن غلام یا لونڈی آزاد کرنا
لونڈی کو مارنا بڑا گناہ ہے 67
میاں بیوی کا ایک دوسرے بر لعنت کرنا
لعان کا طریقہ؟ 68
لعان کے بعد حکم 68
لعان کے بعد بچے کی نسبت کس سے؟ 69
لعان کے بعد حق مہر کا مسئلہ 70
اللہ سے بڑھ کر غیرت والا کوئی نہیں 71
عدت کے مسائل
غیرحاملہ کی طلاق کے مسائل 75
مشورہ دیتے ہوئے بات پوری کرنا چاہیے 76
عدت والی عورت کا گھر سے باہر جانا 77
دوران عدت بناؤ سنگھار کرنا منع ہے 78
لونڈی کا استبراء رحم
حاملہ لونڈی سے جماع کی ممانعت 79
اخراجات اورغلام کے حق
عورت خاوند کے مال سے لے سکتی ہے 80
باورچی کو ضرور کچھ کھلانا چاہیے 81
مفرور غلام کی نماز قبول نہیں 82
بچپن میں نگہداشت اور بالغ ہونے کا ذکر
مجاہد کی کم از کم عمر کتنی ہو 84
غلام کو آزاد کرنا
غلام کو آزاد کرنے کا ثواب 86
مشترک غلام کو آزاد کرنے ،قرابت دار کو خریدنے اور بیماری میں آزاد کرنے کا بیان
مشترک غلام کی آزادی کا مسئلہ 87
مدبر کامعنی اور اس کے حقوق ؟ 88
قسم کھانے اور نذر ماننے کے مسائل
قسم صرف اللہ کے نام کی اٹھانی چاہیے 89
دوسرے کی چیز کی نذر ماننا جائز نہیں 90
فضول قسم پر مواخذہ نہیں 91
نذروں کا بیان
نذر سے تقدیر نہیں ٹل سکتی 92
نذرکا کفارہ کیا ہے 93
پورا مال صدقہ کرنے کی نذر ماننا مناسب نہیں 94
قصاص کا بیان
کس کا خون مباح ہے ؟ 96
ذمی کو قتل کرنے کی سزا 97
خودکشی کرنے والے کی سزا 98
زیادتی کا بدلہ لینا جائز ہے 99
جس کی قسم کی اللہ لاج رکھتا ہے 100
دیتوں کا بیان
چھنگلی اور انگوٹھے کی دیت برابر ہے 101
جن جرائم پر جرمانہ نہیں
گرکر مرنے والے کی دیت نہیں 103
مال وعزت کی خاطر مرنے والا شہید 104
کنکریاں پھینکنا گنا ہ ہے 105
ظلم او رفحاشی کی سزا 106
کس کے چہرے پر مارنا گناہ ہے ؟ 107
قسامہ کا بیان
موقع پر گواہ نہ ہوں تو…..؟ 108
مرتدین اور مفسدین کا قتل
کسی کوآگ کی سزا دینا جائز نہیں 110
حدود کا بیان
زانیہ شادی شدہ عورت کی حد اور زانی مرد 113
غیرشادی شدہ کی حد 114
چور کے ہاتھ کاٹنے کے بارے میں
کتنی چوری پر ہاتھ کاٹا جائے گأ ؟ 120
حدود میں سفارش
چور کی سفارش کرنا جائز نہیں 121
شراب پینے کی حد
شرابی کو کتنی سزا دی جائے 123
اگر حد کے دوران شرابی مرجائےتو ؟ 124
جس پر حدنافذ ہو اسے بددعا نہ دی جائے
حدکے بعد لعت کرنا جائز نہیں 125
تعزیر کا بیان
تعزیر کیا ہے ؟ 126
شراب کا بیان اور شرابی کے لیے وعید
شراب پانچ چیزوں سے 127
جنت کی شراب سے محروم لوگ 127
نبیذ پینا جائز ہے 128
امارت اور قضاء کابیان
امام ڈھال ہے 129
کس امیر کی اطاعت کرنی چاہیے ؟ 130
کس کی موت جہالت پر ہوگی ؟ 131
نمازی سے لڑائی نہیں 132
امیر کے بغیر جہالت کی زندگی 133
حکام کو رعایا پر آسانی کرنی چاہیے
نفرت کے بجائے خوشخبری دو 138
غداراور عید شکن کی پیٹھ پر جھنڈا ہوگا 139
منصب ،قضا اور ان سے بچنے کا بیان
غصے میں فیصلہ نہیں کرنا چاہیے 140
حکام کی تنخواہ اور تحائف
بیت المال سے ناحق کھانا گناہ ہے 141
خائن آدمی کی سزا 142
فیصلوں اور شہادتوں کا بیان
محض دعوی کی بنیاد پر نہیں دیا جاسکتا 143
غلط فیصلہ سے ناجائز جائز نہیں ہوتا 144
جھوٹا دعوی کرنے والے کی سزا 145
جہاد کا بیان
جنت کے منازل مجاہدین کے لیے 146
مجاہد صائم الدھر اور شب زندہ دار کی طرح 147
ایک دن پہرہ دینا دنیا وما فیہا سے بہتر 148
مجاہد سے تعاون بھی جہاد ہے 149
جہاد کا ہمیشہ جاری رہنا 150
شہادت کی تمنا کا اجر 152
کون لوگ شہداء میں شامل ؟ 153
جہاد اعلائے کلمۃ اللہ کی خاطر 154
جنت تلواروں کےسائے تلے 155
جہاد کے لیے وسائل مہیاکرنا
دشمن کے خلاف ہمیشہ تیار رہنا 157
گھوڑوں کی پیشانی میں برکت 158
جہادی قوت کی نمائش کرنا چاہیے 159
آداب سفر
جمعرات کے دن سفر کرنا 162
سفرمیں ساتھی کا خیال رکھنا چاہیے 163
عورت کا اپنے خاوند کےساتھ سفرکرنا 164
واپسی پر صدقہ کرنا 165
کفار کو اسلام کی تحریری دعوت دینا
آپ ﷺ کا مراسلہ قیصر روم کو 166
آپ ﷺ کا خط بحرین کے رئیس کی طرف 167
جنت تلواروں کے سائے تلے 168
آپ ﷺ کا خیبر پر حملہ 169
جہاد اور قتال
شہادت کا بدلہ جنت ہے 171
لڑائی میں دھوکہ دینا 172
جہاد میں درخت کاٹنا 173
قیدیوں کےاحکام
اللہ کن لوگوں پر خوش ہوتاہے ؟ 175
جاسوس کے مال کا حکم 176
ثمامہ بن اثال کی گرفتاری کاوقعہ 177
کسی کافر کے ساتھ امتیازی سلوک کرنا 178
بدر کے مقتولین کے بارے میں فیصلہ 179
قیدیوں کو فدیہ لے کر چھوڑنا 180
قیدیوں کو قتل کرنا 181
امان کے بارے میں
امان کی حیثیت 183
مال غنیمت کی تقسیم اور اس میں خیانت
امت کے لیے غنیمت کا حلال ہونا 184
مجاہد اور اس کے گھوڑے کا حصہ 185
مجاہد کو اعزاز دینا چاہیے 186
مال غنیمت میں عدم مساوات جائز 187
بلاجواز تصرف کرنے والا جہنمی 188
کھانے کی چیز لینا جائز ہے 189
معاذ ؓاور معوذ ؓکا ابوجہل کو قتل کرنا 190
جزیہ کا بیان
ھجر کےمجوس سے جزیہ 194
صلح کرنا ،کروانا
صلح حدیبیہ کی شرائط 196
صلح حدیبیہ کی تین شرائط کا ذکر 199
صلح حدیبیہ کا تحریر نامہ 200
جزیرہ عرب سے یہودیوں کو نکالنا
جلاوطنی سے پہلے اسلام کی دعوت دینا چاہیے 202
مشرکوں کا داخلہ ممنوع 203
مال فئی
مال فئی کیا ہے ؟ 205
شکار اور حلال جانوروں کےمسائل
شکاری کتے کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑنا 206
اہل کتاب کے برتنوں میں کھانا 207
شک کی بناء پر بسم اللہ پڑھ کر کھانا 208
عورت کا ذبیحہ حلال ہے 209
چہرے پر معمولی داغ لگانا جائز ہے 211
کتے کے متعلق احکامات
کتا رکھنے کے نقصانات 212
اشیاء کا کھانا حلال یا حرام ہے
کچلی والاجانور حلال ہے 213
نیل گائے حلال ہے 214
مچھلی حلال ہے 215
موذی جانوروں کو قتل کرنا 216
جنات سانپ کی شکل اختیار کرسکتے ہیں 217
گرگٹ کو مار دینا چاہیے 218
عقیقہ اور اس کے احکام
عقیقہ کرنا سنت ہے 221

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like