دنیائے اسلام کا پہلا مؤذن

دنیائے اسلام کا پہلا مؤذن

 

مصنف : علامہ قاری محمد وسیم اکرم القادری

 

صفحات: 371

 

آج کا دور مصرفیتوں کا دور ہے۔ ہماری معاشرت کا انداز بڑی حد تک مشینی ہو گیا ہے۔ زندگی کی بدلتی ہوئی قدروں سے دلوں کی آبادیاں ویران ہو رہی ہیں۔ فکرونظر کا ذوق اور سوچ کا انداز بدل جانے سے ہمارے ہاں ہیرو شپ کا معیار بھی بہت پست سطح پر آگیا ہے۔ آج کھلاڑی‘ ٹی وی اور بڑی سکرین کے فن کار ہماری نسلوں کے آئیڈیل اور ہیرو قرار پائے ہیں جس کی وجہ سے ماضی کے وہ عظیم سپوت اور روشنی کی وہ برتر قندیلیں ہماری نظروں سے اوجھل ہو گئی ہیں۔اس لیے مسلمانوں کو حضرت بلال ؓجیسے صحابی رسولﷺ کی سیرت سے آگاہ کرکے ان میں ایمانی جوش پیدا کرنا ایک ضروری اور لازمی امر ہے۔ کیونکہ آج کا مسلمان دین کو چھوڑ کر دنیا میں اُلجھ گیا ہے‘ اسے دین کی طرف جاتا کوئی راستہ نظر ہی نہیں آتا۔ ہر طرف دنیا ہی دنیا کو دیکھنا چاہتا ہے‘ اسے صرف مال ودولت کی حرص وطمع ہے‘ دین کی کوئی پرواہ نہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب میں حضرت بلالؓ کی سیرت کو بیان کر کے ان میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ ہمارے سلف کیا تھے انہوں نے دین کے لیے کیا کچھ کیا ‘ کیا کیا مصیبتیں جھلیں اور دوسری طرف ہمارے احوال کیا ہیں؟ کتاب میں سب سے پہلے صحابہ کی شان کو بیان کیا گیا ہے اور اس کے بعد حضرت بلالؓ کی سوانح حیات کو مکمل تفصیل اور وضاحت کے ساتھ اور ان کی زندگی کے ہر پہلو کو کتاب کی زینت بنانے کی عظیم کاوش ہے۔ حوالہ جات سے کتاب کو مزین کیا گیا ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ دنیائے اسلام کا پہلامؤذ ن ‘‘ علامہ قاری محمد وسیم اکرم القادری کی تالیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)

 

عناوین صفحہ نمبر
تصدیق نامہ 16
انتساب 17
چشمہ دل 18
خطبہ 19
شان صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین 19
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اورقرآن کریم 23
صحابہ کرام ﷢ اوراحادیث نبویہﷺ 29
حضرت بلال﷜ 34
حضرت بلال﷜ صحابی رسول اللہﷺ 38
پیدائش 38
نام 39
کنیت 39
ماں باپ 39
والدہ اوروالد 40
خودغلام تھےاورماں باپ.؟ 40
بھائی بہن 41
حبشی 41
حضرت بلال ﷜کاحلیہ مبارک 42
غلاموں میں سب سےپہلےایمان 45
حضر ت بلال ﷜کی عمرکےماہ وسال 45
حضرت بلال﷜کاتجارت کےلیےجانا 44
کچھ بچےکےبارےمیں 44
حضرت بلال﷜اورفا 45
قافلہ کی روانگی 46
حضرت صدیق اکبر﷜سےپہلی ملاقات 46
حضرت صدیقاکبر﷜کاخواب اورتعبیر 47
عشق بلال ﷜کاآغاز 49
قافلوں کی واپسی 50
حضرت صدیق اکبر﷜اوردعوت اسلام 51
روح بلبل زلف مصطفیﷺ کیاسیر 52
راز افشاءمصیتوں دشواریوں اورظلموں کی نتہا 53
بلال﷜ کےجسم میں بیول کےکانٹے 53
جسدبلال﷜ ارامیہ کےمظالم 54
بلال﷜ اورآورا لڑکے 54
شب ورزتکلیف میں 54
ورنہ ختم کردوں کا 54
بلال ﷜ کی کہانی انہی کی زبانی 56
زبان پرلوہےکی گرم سلاخیں 56
بلال﷜ کی گردن مین رسی 56
بخدابلال﷜احداحدکےسواکچھ نہیں 57
حضرت بلال﷜اورابوجہل معلون کےشکنجےمیں 57
شہیدبھی کرڈالےتوبھی 57
ورقہ بن نوفل اوربلال ﷜ 58
احداحدانالااشرک باللہ شیئا 59
حضرت بلال ﷜پرامیہ کےظلم وستم کاخلاصہ 59
حضرت بلا ﷜کاعشق رسول اللہ﷜ 61
مصنف داعی السماء 61
مصطفی ﷜بلال﷜کےخریدار 62
حضرت صدیق اکبر﷜اوربلال ؓکوخریدنا 62
اکیلے ہی بلالؓ کوخریدلائے؟ 65
عالم کی روشنائی کی قیمت 67
حضرت بلالؓ   اورشعب ابی طالب 69
شکم پیٹھ سےجاملااورآنکھیں ودھنس گئیں 69
قبل ہجرت کےتکلیف دہ حالات 70
ایک جہنمی کی بےادبی 70
سجدے کی حالت میں 71
بلال ؓکی کیفیت 72
ہجرت بلالؓ 73
جدائی کےسخت لمحات 74
انتظارسرکاراامدقرار 74
وہ آگئےبلالؓ جن کےمنتظرتھے 75
بلال ؓاوریارغارمدینےمیں بیمار 77
حضرت بلالؓاورمکہ کی یاد 77
بیمارہوگئے 78
یارغارمبتلائےبخار 78
دعائے رسول اللہﷺ 79
حضرت بلا ل کےلیے دعائے رسول کریمﷺ 79
عقدمواخات 80
دنیائے اسلام کی پہلی اذان 81
حضورﷺپہلےہی اذان کوجانتےتھے 83
اسلام کی پہلی اذان اذان بلال ؓہے 84
حضرت بلالؓ کی اذان تھی یاصورعشق 85
اہل آسمان مدہوش ہوکرگرپڑے 85
اذان بلال﷜بروزقیامت 86
اذان بلال﷜ پراعتراض 87
سورج طلوع نہیں ہوگا۔ 89
شین کاتلفظ 90
تائید 91
اعتراض 91
جواب 91
عجیب واقعہ 93
انکشاف جمیل 96
مال ودولت 96
دائمی عمل 96
روزانہ دیدار 97
شیعہ کارد 98
چندیادگاراذانیں 98
اذان اورحضرت بلال﷜ 99
مشہورومعروف 99
غزوہ احدسےواپسی 99
فتح مکہ 99
تین سوساٹھ بتوں کامسکن قبضہ رسول اکرم میں 101
کعبۃ اللہ میں اذان 101
اذان بلال﷜اورقریش 102
فتح مکہ کےموقعہ پراذان بلال﷜ 102
اذان تہجد 103
سردی اورفرمادے 103
جمعہ کی اذان 104
حضرت بلال﷜ اروحضرت ابومخدورہؓ 105
حضرت بلال﷜ سےپیار 108
حضرت صدیق اکبرؓکاانگھوٹھےچومنا 109
امام ابوطالب محمدبن علی المکی 110
امام شمس الدین سخاوی کاقول 111
امام شمس الدین سخاوی کاموقف 111
قائدحضورﷺہوں گے 112
اندھانہ ہوگا 112
حدیث ضعیف ہے 113
سندموقوف صحیح ہے 114
فتاوی شامی میں ہے 114
تفسیرروح البیان 115
اذان بلالؓ 118
دنیامیں ہروقت اذان کی آواز 118
حضرت بلالؓ اوراہم اعلان 120
ایک غزوہ کی فراغت پراعلان بلالؓ 120
غزوہ احدمین اعلان 120
احکام رسول اکرمﷺ کےاعلانات 121
رمضان میں سہری ختم ہونےکااعلان 122
افطاری کرنےکااعلان 123
فاورق اعظم کےایمان لانےکااعلان 124
امامت صدیق اکبرؓباعلان بلالؓ 124
معمولات بلالؓ 126
خادم رسول کریمﷺ 126
حضرت بلالؓ خادم مصطفیﷺ 126
حضرت بلالؓ کےمختلف معمولات 127
خوش قسمت بلالؓ 128
اقامت ہوچکی تھی 129
توبہ پرمشتمل اشعارپڑھنا 129
پاسبان دارارقم 130
حضر ت بلال ؓ عصابردار 131
حضرت بلالؓ بلم بردار 131
حضرت بلالؓ اعلان جہاد فرماتے 132
حضرت بلالؓ مشیررسول خدا 132
حضرت بلالؓ حضورﷺ پرسایہ کرتے 132
حضرت بلال ؓ خیمہ نصیب فرماتے 133
حضرت بلال﷜اورازواج مطہرات 133
مہمان کی آمدکی اطلاع 134
حضرت بلال﷜حضورﷺکےامین وخازن 134
کیاتم نےبلال﷜کاعلان نہیں سنا؟ 135
حضرت بلال﷜ نجیب رسول اکرمﷺہیں 135
حضرت بلال﷜ بحیثیت خزانچی 136
نبی کریمﷺکےمصارف کیاہیں؟ 137
اےبلال﷜ خرچ کیےجاؤ 137
حضرت بلال﷜ جیسےبغل میں چھپالیتے 138
اےبلال﷜ فقیرہوکرمرنا 138
بیت المال کےخزانچی 140
خزانچی کونصیحت 140
پہلےکھجوروں کوبیچتے 140
نفقات رسول اکرمﷺ کانگران 141
حضرت جابرؓ کواونٹ کی قیمت اداکرنا 142
چندہ اورحضرت بلال ﷜ 143
اصحاف صفہ اورحضرت بلال﷜ 145
حضرت بلال﷜ اورسیدۃ النساءکانکاح 148
بلال﷜ توحضورکےساتھ چمٹاہی رہتاہے 151
ولاتطرالذین کاشان نزول 151
خوشی سےپھولےنہیں سماتےتھے 153
جدائی ناگوار 154
خدمت نبیﷺ 155
انکساروتواضع 156
یہ میرابھائی ہے 156
حضرت بلال﷜ اورخدمت رسول اللہﷺ 157
قبرکی کھودائی میں رفاقت رسولﷺ 157
کیاہم اپنےشوہروں اوربچوں پرصدقہ کرسکتی ہیں 161

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
4.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like