دنیا عیسائیت کی زد میں

دنیا عیسائیت کی زد میں

 

مصنف : محمد انور بن اختر

 

صفحات: 597

 

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم لٹریچر کی ضرورت ہے وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے  وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’دنیا عیسایت کی زد میں ‘‘  محمد انور بن اخترکی تصنیف ہے فاضل مصنف  نے  اس کتاب  میں عیسائیت کی اسلام دشمنی عیسائیت کا پوری دنیا میں تبلیغی مشن۔مسلمانوں  کو عیسائی بنانے کے طریقے اور پرفریب جالِ عیسائیت کے مشن کو پھیلانے والی  دنیا بھر کی تنظیمیں اور مشن کی کار گزرایاں ،ایشیا ،پاکستان اور خلیجی ممالک اور افریقہ  ویورپ میں عیسائیت کے مشن کے احوال پیش کیے ہیں ۔

 

عناوین صفحہ نمبر
باب نمبر1…..دنیاعیسائیت کی زدمیں 1
مذہب عیسائیت کابانی کون ہے؟ 1
عقیدہ تثلیث تین خداکاتصور 4
غیربھی حق کہنےپرمجبورہوگئے 7
باب نمبر2…..مسیحی دنیاکی اسلامی دشمنی اوراس کاپس منظر 12
مسیحی دنیا کی اسلامی دشمنی اوراس کاپس منظر 12
اسلام کےخلاف عیسائی مشنریوں کی نئی مہم 15
خوف زدہ چرچ 19
اسلام کےخلاف عیسائیوں کےمنصوبے 21
اسپتال تبلیغی مراکزہیں 33
باب نمبر3…..انسانی دنیامیں عیسائیت اوراس کےخطرناک مراکز 37
مسلمانان عالم کیلئے ایک لمحہ فکریہ 37
عالمی کیتھولک ثقافتی تحریک برائے دانشوران 43
مجلس تحقیقات اسلام 43
باب نمبر4….2025تک کیلئے عیسائیت کےفروغ کامنصوبہ 46
20ویں اور21ویں صدی میں عیسائیت 46
کےفروغ کاتفصیلی چارٹ منصوبہ 48
شہری آبادی کی توسیع 49
ادیان کےلحاظ سےدنیاکی آبادی 49
عالمی عیسائیت 50
مالیات(امریکی ڈالر) 50
عیسائی مطبوعات 51
کتاب مقدس کی تقسیم 51
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکامنصوبہ 52
عیسائیوں کامسلمانوں کیلئےفریب 52
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکاعالمی منصوبہ 56
احیائے اسلام کی بڑھتی ہوئی تحریک کامقابلہ کرنے 56
کیلئے عیسائی مبلغین کی منصوبہ بندی 60
مسلمانوں کوبزورطاقت عیسائی بنانےکامنصوبہ 64
تبلیغ عیسائیت مشن سن2000ء 64
عالمی تناظر 65
عیسائیت کےمشن کےفروغ کےاعدادوشمار 68
عیسائیوں کے4بڑےاقدامات 72
’’بھرپورعیسائی دنیا‘‘کی تشکیل کیلئے اختیارکردہ حکمت عملی 73
مسلمانوں کوعیسائی بنانےکےلئے 10نکاتی فارمولا 74
باب نمبر5….پاکستان میں عیسائیوں کےتبلیغی مشن کاانکشاف 78
عیسائیوں کاورلڈآپریشن 78
پاکستان عیسائیت کےفروغ کےلیے موزوں ترین ملک ہے 78
عیسائی مبلغین کی رپورٹ 78
فیباریڈیوکی نشریات پاکستان کےنامعلووم مقام سے عیسائی نشرکرتےہیں 78
عیسائی تنظیموں کی جانب سے شفائیہ عبادات کاپاکستان بھرمیں انعقاد 78
پاکستان میں عیسائیت کی تبلیغ 82
اسلامی ممالک میں عیسائیت کےفروغ کےلیے مل جل کرکام کررہےہیں 85
پاکستان عیسائیت کےلیے کھلامیدان 86
انجلیکن چرچ کی تبلیغ عیسائیت میں تیزرفتاری 88
کیاپاکستان عیسائی ریاست ہے؟ 91
کراچی میں عیسائیوں کی سرگرمیاں 93
باب نمبر6….ایشیاءمیں عیسائیت کامشن 96
ایشیاءمیں عیسائیت کامشن 96
وسط ایشیامیں عیسائیت کافروغ 96
ملائشیا:ملک کی ’’نسلی اقلیت‘‘نشانےکی زدمیں 97
انڈونیشیامیں عیسائیت کی سرگرمیاں 100
جاکرتامیں عیسائیت پرسیمینار 100
انڈونیشیاکےمسلمانوں پرعیسائی مشنروں کی یلغار 101
عیسائیوں کاجھوٹاپروپیگنڈہ 110
افغانستان:افغان اسلام اورکمیونزم دونوں سےتنگ آچکےہیں اورعیسائیت قبول کررہےہیں’’ایک مشنری کابیان 110
افغانوں پرمشنریوں کی محنت اورجھوٹاپروپیگنڈہ 113
بیروت میں مسلمان بچوں کو عیسائی بنانےکےلیےاسکولوں کاکردار 114
فلسطین میں اسکولوں میں عیسائیت کی گل مستی 115
سعودی عرب میں عیسائیوں کی تعداد 116
تیسرے میلنیم میں ایشیاکوعیسائی بنایاجائےگا،پوپ 116
بنگلہ دیش پرعیسائیت کی یلغار 117
امپیکٹ انٹرنیشنل لندن کی چشم کشارپورٹ 117
بنگلہ دیش نیاین جی اوزسےہارمان لی 117
بنگلہ دیش میں 16ہزاراین جی اوزکی یلغار 118
عیسائی تنظیموں کاہدف 119
این جی اوزبراہ راست عیسائی بنانےمیں مصروف ہیں 120
این جی اوزکاخرچہ 122
این جی اوزکی مالی بدعنوانی 123
این جی اوزکوکم سےکم کنٹرول کیاجائے 124
مسیحی مقالہ نگارنےلکھا،بنگلہ دیش عیسائیت کی تبلیغ کےلیے زرخیززمین ہے 125
بنگلہ دیش کی کیتھولک برادری کےبارےمیں کچھ اعدادوشمار 129
بنگلہ دیش پراین جی اوزکی یلغار 131
بنگلہ دیش میں مسیحیت 134
باب نمبر7….روس اوررسطی ایشیاءکی آزادریاستوں میں عیسائی مشنریوں کی سرگرمیاں 137
اذربائیجان میں 37عیسائی تنظیموں کےمقابلے میں صرف 9مسلمان تنظیمیں 147
باب نمبر8…..خلیجی ممالک میں عیسائیت کےمشن 149
خلیجی علاقہ میں مسیحی تبلیغ 149
خلیج میں مسیحی مبلغین کی تعداد 150
خلیج میں مشنری ادارے 150
مسلمانوں کےلیےمشن 150
سیٹلائٹ ٹیلی ویزن کےذریعے عربوں تک رسائی 151
متحدہ عرب امارات 151
ابوظہبی ،دوبئی،راس الخیمہ،بحیرہ،شارجہ 153
مشنری کی آمد 153
متحدہ عرب امارات میں کلیسا 154
غیرملکی کارکنوں پرکلیساکی خصوصی توجہ 155
مشنری کانفرنسیں 157
پاکستانی عالمی مسیحی تنظیم کاکتابچہ 157
سنگاپوراورسینئر مشنری کانفرنس 158
خلیج میں موجودمسیحی مشنریاں 158
دبئی:عیسائیت پھیلانےوالے تین امریکی گرفتار 159
عمان،عیسائی مشنریوں کی آمد 160
عمان میں کلیسا 161
کویت میں مشنریوں کی آمد 162
عیسائی مشنری کی آمد 164
قطرمیں کلیسا 164
خلیج میں عیسائی مشنری کی تاریخ اوراس کی موجودہ صورت حال 165
بحرین میں مسیحی مشن 165
مشن اسپتال 166
مشن اسکولزاوریتیم خانے 166
مسیحی ریڈیواسٹیشن 167
بحرین میں موجودکلیسا 168
امریکی اصلاح یافتہ کلب 170
متحدہ انجیل مشن 171
بین الاقوامی عیسائی حملہ 172
شام میں عیسائیت کی تبلیغ 172
مشنریوں کی تبلیغ کاایک انداز 175
اردون میں عیسائیوں کی سرگرمیاں 175
مصرمیں 863مسلمانوں کےلیے ایک مسجد 176
عراق پرعیسائیت کی یلغاربائبل کےلاکھوں نسخے بغدادپہنچادیئے گئے 177
سعودی عرب میں گرجے؟ 177
جدہ:حی الظہران میں عیسائیت کی تبلیغ پرمبنی مواد کی تشہیر 180
خلیج اوردیگراسلامی ممالک میں 181
مسیحیت کےکام کرنےکی تدابیر 181
طبی خدمات کی فراہمی 181
شخصی میل ملاقات 182
مسیحی لٹریچرکی اشاعت اورتقسیم 182
مسیحی تبلیغی ریڈیو 182
اردون عراق میں عیسائی تنظیمیں مسلمان کوگمراہ کررہی ہیں 183
اسلام چھوڑاعیسائیت قبول کی 184
باب نمبر9….افریقی ممالک میں عیسائیت کےمشن 186
عیسائیوں کی تبلیغی سرگرمیاں 186
کینیامیں چرچ گروپ کی طرف سےریڈیواسٹیشن قائم کرنےکامنصوبہ 188
کینیامیں دعوتی کام 189
ایک دل آزادکتاب 190
سوڈان پرمشنریوں کی یلغار 192
سوڈان میں عیسائی مملکت کےقیام کی کوشش 195
سوڈان میں مسیحی تعلیمی ادارے 196
گرجےاوردیگرکلیسائی عمارات 197
سیاسی اغراض ومقاصد 198
سوڈان میں فروغ عیسائیت کی سرگرمیاں 200
عیسائی سازوں کےمالی وسائل 201
عیسائیت قبول کرنےوالوں کاایک جائزہ 202
نائیجیریامیں اسلامیت اورعیسائیت کی کشمکش 206
براعظم افریقہ پرعیسائیت کی یلغار 210
عیسائی 9فیصد سے44فیصد ہوگئےاورمسلمان 60فیصد سے41فیصد رہ گئےہیں 210
میڈیا 214
سوشل سروسز 214
بائبل کی تقسیم 214
قیادت کی تیاری 214
مشرقی افریقہ میں صلیبی عزائم 216
افریقہ کےمسلمانوں کےلئے مشن 218
مسلمانوں تک رسائی کےلیے مشترکہ ابلاغی مہم 218
مغربی افریقہ کی حسین سرزمین جہاں مسلمان اکثریت عیسائی اقلیت کی محکوم ہے 218
ایک غلط فہمی کاازالہ 225
اسلامی اصولوں کےمطابق نظام زراعت کی اصلاح مفتی سیاح الدین کاکاخیل کی تجاویز ومشورے 225
مغربی افریقہ میں عیسائیت کی تبلیغ 226
ایتھوپیامیں عیسائی پروگرام 226
تبلیغ عیسائیت اورہم 227
نان لے۔ایمان دے 228
سوڈان 235
یوگنڈا 236
موزمبیق 237
صومالیہ 238
ایتھوپیائی مہاجرین 239
مہاجرین چاڈ 240
جبوتی 240
الجزائر 241
برونڈی کےمہاجرین 241
باب نمبر10….یورپ میں عیسائیت کےمشن 243
ترکی پرعیسائی مبلغین کی یلغار 243
سیکولرزم کی دعوےدارحکومت نےمسلمانوں کےملک میں ساری پابندیاں صرف اسلام پرلگارکھی ہیں 243
عیسائی فرقہ’’گواہان یہوداہ‘‘جارحانہ تبلیغ میں سب سے آگےہے 248
البانیہ کےمسلمان اورمسیحی مشن 251
ناروےمیں مسلمانوں کوعیسائیت میں ضم کرنے کی مہم 254
برطانوی تنظیم نےہرگھرمیں عیسائیت کالٹریچر پہنچاناشروع کردیا 256
ایک ہزارکارکن رضاکارانہ طورپرکام کررہےہیں 257
جنہیں روزانہ 2ہزارجوابی خط موصول ہورہےہیں 257
ناروے میں مسلمانوں کوعیسائیت میں ضم کرنےکی مہم 257
باب نمبر11…عیسائیت کوپھیلانےکےلیے عیسائیت کےتبلیغی ذرائع 260
مسیحی ذرائع تبلیغ 260
مذہبی روسےاسرائیلیوں کےسواکسی قوم کوتبلیغ مسیحیت جائز نہیں 261
مشن اسکولزوکالجز 263
بائبل خط وکتابت اسکولز 265
مشن اسپتال،کلینک 265
ریڈیواسٹیشن 266
مشن تفریحی کیمپ 267
پریس ،مبطوعات 267
اعلانیہ تبلیغ 268
اسکالرشپ،مالی امداد 268
فلم ،ٹی وی،ویڈیو،سائنس اورتفریحی سفرکےلالچ ہےتبلیغ 269
تبلیغ بذریعہ خواتین 270
تبلیغ بذریعہ لالچ 271
اسمبلی سیٹ 271
مسیحی اسٹیٹ وزرعی فارم 272
مسیحی اخبارات ورسائل 272
مسیحی کتب 273
مسیحی مشن 273
مسیحی آبادی 274
اہل حکومت اورمسیحیت کاسدباب 274
اہل ثروت کی ذمہ داری 276
اشاعت عیسائیت کےتین طریقے 276
1۔قدرتی طریقہ 276
2۔گفتگوکےذریعے 277
3۔ مسلمانوں تک رسائی ؟ 277
اشاعت عیسائیت کی تنظیمیں 278
دارالتعارف 278
ترکی کےدوست 278
ایرانی کرسچین فیلوشپ 279
گائیڈ رنرٹرسٹ 279
انٹرنیشنل کروسیڈ(بین الاقوامی صلیبی جنگ) 279
لندن متحرک گروپ 279
باب نمبر12….دنیابھرمیں عیسائیوں کےلٹریچرکتب خانہ اوراخراجات کی تفاصیل 284
باب نمبر13….عیسائیوں کےپرفریب جال کاانکشاف 295
باب نمبر14….سندھ،بلوچستان،پنجاب،سرحد میں مشنری سرگرمیاں 307
باب نمبر14….(ب)عیسائیوں کی کتاب میں مسلمانوں میں تبلیغی کام کےطریقے 232
باب نمبر15….عیسائیت کاانٹرنیٹ کےذریعہ مشن کی تکمیل اورذرائع ابلاغ کاوسیع دائرہ کار 341
باب نمبر16….عیسائیت کی تبلیغ کےامکانات 274
باب نمبر17….مسیحی آبادی،مسیحی دعوؤں کی روشنی میں 403
باب نمبر18….بائبل پرخود عیسائی علماءکےاعتراضات 414
باب نمبر19….مذہب عیسائیت کےیہاں انبیاءعلیہم  السلام کی توہین 425
باب نمبر20….عیسائی پادریوں کےجنسی اسکینڈل 437
باب نمبر21…عیسائیت کازوال 457
باب نمبر22….900وی صدی میں پادریوں کےقبول اسلام کےواقعات 476
باب نمبر23…عیسائیوں کی مقدس کتاب اورقرآن مجید کاموازنہ 505
باب نمبر24….اسلام غیرمسلموں کی نظرمیں 527
باب نمبر25….دنیامیں اسلام سب سے تیز پھیلنےوالامذہب 535
جرمنی میں اسلام تیزی سے پھیل رہاہے 555

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
10.2 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like