ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں
ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتیں
مصنف : حکیم محمدعمران ثاقب
صفحات: 339
افراد امت تک دین کا پیغام پہنچانا نبوی مشن ہے جسے ارباب علم نےسنبھال رکھا ہے اور بخیر وخوبی سرانجام دے رہے ہیں لیکن بعض لوگ دین ومذہب کے نام پر لوگوں کا جذباتی ،مذہبی اورمعاشی استحصال کررہے ہیں افسوس کہ جناب طاہر القادری صاحب کا نام بھی انہی میں شامل ہے موصوف دین اور عشق رسول ﷺ کے نام پرمعاشرے میں بدعات کو فروغ دے رہے ہیں ان کےنام سے بہت سی کتابیں منصۂ شہود پر آچکی ہیں لیکن ان میں محکم استدلال کے بجائے من گھڑت اور ضعیف وواہی روایات سے دلیل اخذ کی جانے کی کوشش کی جاتی ہے اسی طرح تفسیر میں بھی موصوف کامنہج درست نہیں جناب ڈاکٹر رفض وتشیع کی طرف بھی میلان رکھتے ہیں جیسا کہ وہ باقاعدہ مجالس عزا میں جاکر خطاب کرتے ہیں زیرنظر کتاب میں ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی علمی خیانتوں کو طشت ازبام کیا گیا ہے جس سے ان کااصل چہرہ بے نقاب ہوکر سامنے آگیا ہے امیدہے کہ اس کےمطالعہ سے قارئین کو جناب ”شیخ الاسلام ” کو پہنچاننے میں آسانی رہے گی-
عناوین | صفحہ نمبر | |
طاہر القادری کا تعارف | 15 | |
پیدائش سے پہلے نام | 15 | |
اسحاق سے طاہر القادری بننے تک | 15 | |
ابتدائی تعلیم | 15 | |
پہلی ناکامی،طاہر القادری ڈاکٹر نہ بن سکے | 15 | |
دوسری ناکامی ، ناکام پروفیسر | 16 | |
تیسری ناکامی،ناکام وکیل | 16 | |
چوتھی ناکامی،ناکام سیاست دان | 16 | |
پانچویں ناکامی،ناکام منتظم | 17 | |
چھٹی ناکامی،ناکام ہاسٹل سپرنٹنڈنٹ | 17 | |
کرائے کے مکان میں | 18 | |
میاں شریف کا سہارا | 18 | |
رحمانیہ مسجد میں درس قرآن | 18 | |
اتفاق مسجد | 19 | |
طاہر القادری ٹی وی پر | 19 | |
میاں نواز شریف کی عنائتیں | 20 | |
احسان فراموشی | 21 | |
طاہر القادری کے والد صاحب | 22 | |
فریدالدین کی کہانی طاہر القادری کی زبانی | 22 | |
طاہر القادری کے جھوٹ | 22 | |
جھوٹ نمبر1۔چارسال میں طب یونانی ،ایم بی بی ایس اور درس نظامی | 22 | |
جھوٹ نمبر2۔ابدال سے ملاقات | 23 | |
جھوٹ نمبر3۔حضرت علی ؓسے ملاقات | 24 | |
جھوٹ نمبر4۔حضرت سلطان باہو سے ملاقات | 25 | |
جھوٹ نمبر5۔اولیاء کی مجلس میں | 25 | |
جھوٹ نمبر6۔طاہر القادری کے والدکی نبی سے ملاقات | 26 | |
جھوٹ نمبر7۔سعودی بادشاہ ،نیم حکیم اور لا علاج مرض | 26 | |
جھوٹ نمبر8۔علمائے عرب کا نیم ملاں سے مناظرہ | 28 | |
جھوٹ نمبر9۔عقبری روزگار | 28 | |
جھوٹ نمبر10۔فریدالدین اپنی موت کے وقت سے آگاہ تھے | 30 | |
جھوٹ نمبر11۔زندہ یا مردہ | 31 | |
جھوٹ نمبر12۔قبرکا معاملہ | 32 | |
جھوٹ نمبر13۔پردہ اٹھادئیے گئے | 32 | |
جھوٹ نمبر14۔عالم بالا کی سیر | 32 | |
جھوٹ نمبر15۔منکرنکیر کی چھٹی | 33 | |
جھوٹ نمبر16۔پیدائش سے پہلے | 34 | |
جھوٹ نمبر17۔طاہر القادری کا نام نبی ﷺنے رکھا اور ولادت بھی ان کی بشارت سے ہوئی | 34 | |
جھوٹ نمبر18۔صوبہ سندھ میں حضورﷺکی تشریف آوری | 35 | |
جھوٹ نمبر19۔نبی ﷺ اور طاہر القادری | 35 | |
جھوٹ نمبر20۔حضور ﷺطاہر القادری کی طرف دیکھتے اور مسکراتے | 36 | |
جھوٹ نمبر21۔نبی ﷺ اہل پاکستان سے نالاں ہیں | 36 | |
جھوٹ نمبر22۔طاہر القادری کے کہنے پرنبیﷺنے فیصلہ بدل دیا | 37 | |
جھوٹ نمبر23۔طاہر القادری سے نبی ﷺ کی شرط | 37 | |
جھوٹ نمبر24۔طاہر القادری میزبان حضورﷺ | 38 | |
جھوٹ نمبر25۔ٹھہرنے ،کھانے پینے اور مدینہ کے ٹکٹ کا انتظام کرو | 38 | |
جھوٹ نمبر26۔منہاج القرآن بنانے کا حکم حضورﷺنے دیا | 39 | |
جھوٹ نمبر27۔نبی ﷺنے فرمایا آج اذان طاہر دے گا | 39 | |
جھوٹ نمبر28۔طاہرالقادری سے صحابہ کے ساتھ نبی ﷺکے پیچھے نماز پڑھی | 40 | |
جھوٹ نمبر29۔طاہر القادری کو نبی نے پہلومیں لے لیا | 40 | |
جھوٹ نمبر30۔طاہرالقادری آگ میں | 41 | |
جھوٹ نمبر31۔نبی ﷺنے طاہر القادری کوبوسہ دیا | 43 | |
جھوٹ نمبر32۔تاجدار مدینہﷺنے بجٹ بنانے کی کنجی طاہر القادری کو دی | 43 | |
جھوٹ نمبر33۔طاہر القادری کی کرامت | 43 | |
جھوٹ نمبر34۔طاہر القادری کی عمر | 44 | |
جھوٹ نمبر35۔منہاج القرآن نبی ﷺکے لطف و کرم اور غوث اعظم کے فیضان کا مظہر ہے | 44 | |
جھوٹ نمبر36۔طاہر القادری کی ایک مریدنی کاخواب | 44 | |
جھوٹ نمبر37۔غار حرا میں قادری پر فرشتے کا نزول | 45 | |
جھوٹ نمبر38۔غیبی آواز | 46 | |
امریکہ کا معاون اور جہاد کا مخالف | 46 | |
بتوں کا حامی | 46 | |
دھوکہ دہی | 47 | |
درباری ملاں | 47 | |
عورت کی سربراہی سے متعلق ضیاء دور کا فتوی | 48 | |
ضیاء دور کا دوسرا فتوی | 49 | |
بے نظیر کے دور کا فتوی | 49 | |
قاتلہ حملہ کا ڈرامہ اور ہائی کورٹ کا فیصلہ | 50 | |
خبردار،مجھے مولوی نہ کہا جائے | 52 | |
مغرب زدہ بے حجاب عورتوں کے جھرمٹ میں | 52 | |
قادری کا غیر ملکی خاتون سے مصافحہ | 53 | |
اسلامی اقدار اور یورپی ثقافت | 53 | |
عوامی کلچر میلہ،فنکار اور طاہر القادری | 53 | |
ایک نظر ادھر بھی | 54 | |
طاہر القادری اور عیسائیت | 55 | |
امریکہ سے شرعی تعاون | 55 | |
اسامہ کےٹکڑے ٹکڑے کردئیے جائیں | 55 | |
طاہر القادری اور توہین رسالت کا قانون | 56 | |
اسلامی جمہوریہ کے بجائے عوامی جمہوریہ رکھا جائے | 57 | |
قادری صاحب بروزن پادری صاحب | 57 | |
طاہر القادری کا فتوی شیعہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں | 60 | |
جھنگ میں سنیوں کی مخالفت اور شیعوں سے تعاون | 61 | |
مولانا حق نواز جھنگوی اور اشرف سیالوی کا مناظرہ | 62 | |
شیعہ سنی میں کوئی فرق نہیں | 63 | |
شیعہ کو کافر کہنے والے اہل سنت نہیں ہوسکتے | 63 | |
ایمان ابوطالب | 63 | |
شیعہ نوازی | 64 | |
خلیفہ بلا قصل علی ؓہیں | 64 | |
ابوبکر کا انتخاب عمر ؓنے کیا علی ؓکا انتخاب اللہ نے کیا | 65 | |
حضرت عمر ؓکی بخشش کا سامان | 66 | |
سیدعبدالقادر جیلانی کا فتوی | 67 | |
حضرت علی ؓکا علم | 67 | |
نبی اور علی ایک درخت سے پیدا ہوئے | 68 | |
احمد رضا خان بریلوی کا فتویٰ | 68 | |
قادری صاحب کی تضادبیانی | 69 | |
رسول اللہ ﷺ کی محبوب ترین ہستی کون | 70 | |
قادری صاحب کی جہالت پرجہالت | 71 | |
ڈبل جہالت یا شیعہ نوازی کے لیے علمی خیانت | 71 | |
واقعہ کربلا میں علمی خیانت | 74 | |
عقیدہ امامت اور طاہر القادری | 82 | |
طاہر القادری اور خمینی کی مداح سرائی | 84 | |
طاہر القادری کے ممدوح خمینی کے لرزہ خیز عقائد و نظریات | 84 | |
شان نبوتﷺپر حملہ | 84 | |
تنفیض شان نبوتﷺوشان صحابہ | 84 | |
حضرت صدیق اکبر ؓپر تبرا | 85 | |
حضرت عمر ؓفاروق پر تبرا | 85 | |
انکار خلافت راشدہ | 85 | |
اللہ تعالی کی توہین | 85 | |
حضرت امیر معاویہ ؓپر تبرا | 86 | |
طاہر القادری اور مرزا غلام احمد قادیانی | 86 | |
ایک کذاب اور | 87 | |
طاہر القادری کے دعوے | 87 | |
مرزا غلام احمد قادیانی کا دعویٰ | 90 | |
طاہر القادری کا دعوی | 90 | |
مرزا غلام احمداور طاہر القادری کے حالات زندگی میں مماثلت | 92 | |
طاہر القادری اور قادیانیوں کی نمائندگی | 94 | |
طاہر القادری کا مباہلہ شو | 95 | |