دفاع حضرت امیر معاویہ ؓ
دفاع حضرت امیر معاویہ ؓ
مصنف : قاضی مظہر حسین
صفحات: 170
سیدنا معاویہ ان جلیل القدر صحابہ کرام میں سے ہیں ،جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے لئے کتابتِ وحی جیسے عظیم الشان فرائض سر انجام دئیے۔سیدنا علی کی وفات کے بعد ان کا دور حکومت تاریخ اسلام کے درخشاں زمانوں میں سے ہے۔جس میں اندرونی طور پر امن اطمینان کا دور دورہ بھی تھا اور ملک سے باہر دشمنوں پر مسلمانوں کی دھاک بھی بیٹھی ہوئی تھی۔لیکن افسوس کہ بعض نادان مسلمان بھائیوں نے ان پر اعتراضات اور الزامات کا کچھ اس انداز سے انبار لگا رکھا ہے کہ تاریخ اسلام کا یہ تابناک زمانہ سبائی پروپیگنڈے کے گردوغبار میں روپوش ہو کر رہ گیاہے۔ کئی اہل علم اور نامور صاحب قلم حضرات نے سیدنا معاویہ ابی سفیان کے متعلق مستند کتب لکھ کر سیدنا معاویہ کے فضائل ومناقب،اسلا م کی خاطر ان کی عظیم قربانیوں کا ذکر کے ان کے خلاف کےجانے والےاعتراضات کی حقیقت کو خوب واضح کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’ دفاع حضرت امیر معاویہ ‘‘ مولانا قاضی مظہر حسین کی سید نا امیر معاویہ کے فضائل ومناقب اور دفاع کے حوالے ایک تحقیقی کاوش ہے ۔یہ کتاب دراصل مولوی مہرشاہ کی کتاب کھلی چھٹی کے جواب میں تحریر کی گئی ہے ۔صاحب کتاب نے سیدنا معاویہ کے دفاع کے سلسلہ میں اس کتاب میں متوازن اور موزوں موقف پیش کیا ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر |
کتاب خا رجی فتنہ پر علما ء کے تبصرے | 11 |
ما ہنا مہ بینات کراچی | 12 |
ماہنامہ ابلاغ کر اچی | 12 |
ما ہنامہ الحق اکو ڑہ خٹک | 13 |
ما ہنا مہ ضیا ئے حرم لا ہو ر | 13 |
ہفت ر و زہ لو لاک فیصل آباد | 14 |
ما ہنا مہ الخیر ملتان | 14 |
سعید آبادی کتا بچہ | 16 |
کھلی چٹھی کی حیثیت | 16 |
مو لو ی سیاح الدین تفہیم القر آن کی مد ح میں | 18 |
کھلی چٹھی کے اعتر اضات کاجواب | 19 |
کیا حضرت معاویہ ؓ کی خطا عنادی تھی | 20 |
جو معاو یہ کی مراد ( حضرت مجدد الف ثانی ) | 23 |
مو لنا بخا ری اور خادم اہلسنت کے مسلک کا فر ق | 25 |
آیت وان طا ئفتان من المو منین اقتلو | 26 |
حضرت معا ویہ ؓ صو رتا با غی ہیں نہ کہ حقیقتا | 27 |
حکیمن کی خطا بھی اجتہاد ی تھی ( حضرت شاہ ولی اللہ محدث) | 28 |
خطا ئے اجتہاد ی کو عنادی نہیں کہہ سکتے | 31 |
صحا بہ ؓ کااختلا ف نفسیات پر مبنی نہ تھا ( حضرت مجد د الف ثانی ) | 32 |
مشا جرات صحابہ رحما ء بینھم کے خلاف نہیں (حضر ت مدنی ) | 33 |
فتا وی عزیز ی کی عبارت | 34 |
فتا وی عزیزی کی الحاقیات | 37 |
کیا حضرت عا ئشہ کا اختلاف منبی پر نفسانیت تھا | 40 |
حضرت معا ویہ عادل ہیں (امام نو وی) | 42 |
تمام صحابہ عادل ہیں (ابن حجر عسقلا نی وغیرہ ) | 43 |
مو لنا لعل شاہ کی تطبیق صحیح نہیں | 44 |
خطا ئے اجتہا دی عدالت کے منا فی نہیں | 45 |
معصیت صورتا حقیقتا کی بحث | 46 |
عدالت صحا بہ کے بارے میں اہم سوال | 49 |
مو لوی مہر حسین شاہ بھی سمجھیں | 50 |
حضرت معا ویہ حقیقتا باغی نہ تھے(علمی محاسبہ کی عبار ت ) | 51 |
شیعہ مجتہد ڈھکو کےاعتراض کاجواب | 53 |
کیا ڈھکو تحر یف قر آن کے قا ئل ہیں | |
( حوالہ اثبات الا ما مت) | 53 |
سند یلوی صاحب کا معاملہ | 54 |
حضرت معا ویہ مجتہد تھے (حضرت ابن عباس) | 55 |
مو لوی مہر حسین شاہ کی علمی خیانت | 56 |
مولنا لعل اور مو لوی مہر حسین شاہ کا اختلافات | 57 |
حضرت معا ویہ مجتہد ہیں | 57 |
شیعہ مجتہد ڈھکو کی علمی خیانت و کذب بیانی | 57 |
حضرت معا ویہ جلیل القد ر صحابی نہیں | |
مو لوی مہر حسین شاہ | 59 |
حضرت معا ویہ رفیع الشا ن صحابی ہیں | |
مو لنا لعل شاہ بخا ری | 61 |
حضرت معاو یہ صاحب فضا ئل ہیں | |
حضرت شاہ و لی اللہ محدث | 62 |
مو لوی مہر حسین شاہ صاحب کا | |
اہل سنت پر افتر ا ء | 62 |
مو لوی مہر حسین شاہ صاحب کا ایک نیا شو شہ (مسئلہ عصمت انبیا ء) | 63 |
رو ایت حدیث کے با رے میں | |
صحابہ کے معصو م ہونے کی کیا دلیل ہے | 64 |
شاذ و نادر جرم کا سر زد ہو نا | |
عدالت کے منا فی نہیں (حضرت مد نی ) | 65 |
شیعہ کیا کہتے ہیں | 66 |
حضرت علیؓ پر حضرت فاطمہ ؓ کا طعن( عبارت حق الیقین ) | 67 |
انبیا ئے کرام کی لغزش کا مفہوم (بحوالہ علمی محا سبہ ) | 68 |
شیعہ بھی تر ک اولی ٰ کے قا ئل ہو گے | 73 |
ا عتر اض دو م کی بحث | 74 |
حضرت ابن عمر کی تنقیض | 76 |
حضرت معا ویہ ؓ کی صر یح تو ہین (خطبہ یزید کی آڑ میں ) | 77 |
زیاد اعلی در جے کامد بر اور حضرت علی کا حامی تھا (ابو الاعلی مو دودوی وسید لعل شاہ بخاری) | 79 |
حضرت ابو سفیان کی تو ہین | 80 |
سب علی ؓ کی آڑ میں حضرت معا ویہ کی تو ہین | 82 |
حضرت معاویہ حضرت علی ؓ کے فضا ئل کے معتر ف تھے (مو لنا محمد تقی عثمانی جسٹس سپریم کورٹ ) | 83 |
مو لنا لعل شاہ کا بیجا تعصب (روایت ابی دا ؤد کی اہم بحث) | 85 |
مو لنا کی لعل شاہ کی سند سے جہا لت | 89 |
حضرت حسن نے حضرت معاویہ ؓسےلا کھوں روپے وظیفہ لیا | 91 |
شیعہ بھی وظائف معا ویہ ؓ کا اقرار کر تے ہیں | 92 |
صلح حضرت حسن ؓ کے بعد حضرت معاویہ ؓبر حق خلیفہ ہیں (غو ث اعظم ) | 94 |
کیا حضرت مقدام بھی جھک گے | 95 |
غلط بیانی کی حد ہوگی | 96 |
عبارت قا بل اعتر اض ہے | 100 |
کیا علامہ وحید الزماں شیعہ تھے | 102 |
مو لوی وحید الزمان اوزر بعض معا ویہ | 103 |
حضرت علی ؓ سب زیادہ خلافت کے مستحق تھے | 105 |
علامہ وحید الزماں کی کر بلا ئیت | 106 |
حضرت علی ؓنے حضرت ابو بکر ؓ کی کیوں مخالفت نہ کی (امام محمد با قر ) | 107 |
حضرت معاویہ ؓ کے خلاف مولنا لعل شاہ کی فر وجرم (چار الزامات ) | 109 |
مو دودی صاحب بھی یہی کہتے ہیں | 109 |
شیعہ بھی یہی کہتے ہیں | 110 |
حضرت معا ویہ کی خلافت (حضرت ابن عباس کا آیت سے استباط ) | 111 |
حضرت معا ویہ کے خلا ف ( مودودی اور ڈھکو ) | 113 |
حضرت معا ویہ اور کتا بت وحی | 115 |
لا اشبع اللہ بطنہ کی بحث (مولوی مہر حسین شا ہ۔ ڈھکو شیعہ اور وحید الزمان اس میں ہمنوا ہیں ) | 116 |
رام چند ر لچھن زرتشت اور بدھ وغیرہ پیغمبر ہیں ( علامہ وحید الزمان ) | 117 |
رحمتہ للعا لمین کی بد دعا حقیقتا دعا ئے رحمت ہے | 118 |
حضرت معا ویہ از رو ئے حدیث جنتی ہیں | 120 |
حضرت معا ویہ ہادی و مہدی ہیں (دعا ئے نبوی ) | 122 |
حضرت معا ویہ کے گھو ڑے کا غیار حضرت عمروبن عبد العزیز سے افضل ہے امام نسائی | 123 |
صدیق اکبر کون ہیں (شیعہ عقیدہ ) | 126 |
کیا سب گا لی گلو چ کو کہتے ھیں (مو لنا لعل شاہ تضاد بیا نی ) | 127 |
سب نبوی کا مفہو م (ایک اہم سوال ) | 129 |
یہ حضرت معاویہ کادفاع ہے یا جا ر حیت | 129 |
جا رحیت کانمونہ | 131 |
صد یق و فاع پر مو لنا لعل شاہ کی تنقید | 135 |
حدیث بخا ری کی اہم بحث | 137 |
حضرت سعد بن عبادہ نے بھی حضرت صد یق کی بیعت کی | 137 |
صد یق ؓ کی بیعت کی | 137 |
حضرت عمر ؓ پر مو لنا شاہ کا افترا ء | 138 |
ایک اور عجیب افتر ا ( ابن عبا س ؓ کو عباس بنا دیا ) | 141 |
خلفا ئے راشد ین کے با رے میں ایک اہم نکتہ | 146 |
حضرت ناتو ی کا ارشاد (چا ر یا ر ) | 147 |
خلا فت صدیقی اور مو لانا لعل شاہ | 148 |
حضرت صدیق ؓ اور حضرت مر تضیٰ کے لئے جدا جدا پیمانے کیوں | 149 |
طعن صحابہ کر ام کا وبال | 150 |
تمام صحابہ جنتی ہیں (حضرت شاہ عبد العزیز محدث دہلو ی ؓ حضرت مد نی ) | |
حضرت مجدد الف ثانی امام ابن حزم | 151 |
صحابہ پر طعن کر نے و الا زند یق | 153 |
حضرت معا ویہ پر طعن کر نے والا جہنم کاکتا | 154 |
سنی ، شیعہ اور خا رجی کو ن ہیں | |
حضرت مجدد صاحب | 154 |
حضرت معا ویہ کا دفاع | 155 |
خواب میں حضرت معا ویہ ؓ کی ز یا رت | 157 |
دا رالعلو م دیو بند کا مذکورہ بحث پر محا کمہ | 159 |