الدین یسر ( دین تو آسان ہے )

الدین یسر ( دین تو آسان ہے )

 

مصنف : عبد السلام بن محمد

 

صفحات: 219

 

سیدنا ابو ہریرہ  رضی اللہ  تعالیٰ عنہ  کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ’’دین آسان ہے، لیکن جو اس میں سختی برتے گا، دین اسے پچھاڑ دے گا۔ اس لیے تمھیں چاہیے کہ سیدھی راہ پر چلو، میانہ روی اختیار کرو۔ لوگوں کو انعام کی نوید بھی دو اور صبح وشام اور رات کے خوش گوار وقتوں میں اللہ کی بندگی بجا لایا کرو ‘‘اور فرمان نبوی  :’’ان الدین یسرٌ: دین آسان ہے۔‘‘  کا مطلب یہ ہے کہ یہ دین اپنے سب تقاضوں کے ساتھ مشکل نہیں ہے، کیونکہ اس کے تمام تقاضے ہماری فطرت کے مطابق ہیں۔ اور اس لیے بھی کہ یہ دین انسان کی طاقت سے بڑھ کر کوئی حکم نہیں دیتا۔ لیکن مذہبی پیشواؤں کی مجرمانہ  حرکتوں ،لوگوں کی بے علمی اوردین میں عدم دلچسپی کی وجہ سے یہ آسان ترین دین مشکل ترین صورت اختیار کرتا چلاگیا ہےجس طرح  دین میں غلو اور مبالغہ بڑا گناہ ہے اسی طرح اس میں آسانی کے نام پر کمی کرنا بھی جرم عظیم ہے ۔ مولانامیاں محمد جمیل  ایم اے   حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ ،بانی ابو ھریرہ اکیڈمی ،لاہور)نے  زیرنظر کتاب ’’ دین تو آسان ہے ‘‘ میں انتہائی ایمانداری کےساتھ فرقہ واریت اور مذہبی تعصبات سے بالاتر ہوکر خالصتاً رب کریم کی  رضا کی خاطر اسی آسانی کا ذکرکیا ہے کہ جس کو حقیقتاً دین  نےآسان قرار دیا ہے ۔تاکہ دین کو مشکل سمجھنے والے حضرات کی غلط فہمیاں دور ہوں اور وہ دین کو آسان سمجھ کر والہانہ انداز سے دین  پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت کی کامیابیوں سے سرافراز ہوسکیں۔

 

عناوین صفحہ نمبر
تحریر کامقصد 11
باب 1
دین کےمعانی 13
اسلام کاتقاضامکمل تابعداری 17
نیم دروں ونیم بروں کی حالت میں دنیاوآخرت میں رسوائی 18
اسلام ہی عزت کامعیار ہےحضرت عمررضی اللہ عنہ کاخطاب 19
دین فطرت 20
فطرت کاباغی کون؟ 21
حجاب اٹھتےہیں توفطرت اپناآپ دکھاتی ہے 22
اساسِ دین 23
دین کافضل وکمال 25
عالمگیردین،عالمگیر نبوّت کےذریعے 27
دین توآسان ہے 32
ناجائز پابندیاں اوربوجھ اتارپھینکیں 35
دین میں آسانی کاکیامعنیٰ 35
پورادین آسان ہے 37
دین میں جبرنہ ہونےکامفہوم 38
دین پرعمل کس طرح آسان  ہے 41
باب 2
دینِ رحمت 45
گھریلوزندگی میں شفقت ومہربانی کاحکم ماں،بہن،بیٹی،بیوی اورغلاموں پرمہربانیاں 46
ازدواجی بندھن توڑتےہوئے بھی نرمی کیجئے 51
دوبارہ نکاح اورحلالہ 51
اس بےغیرتی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ 52
اس بچےکاکون وارث ہوگا 53
لین دین میں نرمی اورخیرخواہی 53
کاروباری نرمی کاموت کےوقت فائدہ 55
حلال وحرام میں نرمی 57
کن حالتوں میں حرام جائز ہے 59
حدودوقصاص کافلسفہ اورقانون کےنفاذمیں نرمی 60
تلوارکی دھارکےنیچے مہربانی 62
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےغیرمسلم رعایا(ذمیوں)کےبےپناہ حقوق عطافرمائے 63
جانوروں کےساتھ پیاراورشفقت 66
باب 3
حفاظتِ دین اوراس تک پہنچنےکےروشن راستے 68
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر کی گارنٹی 69
سنت ہرحال میں ناگزیر اورمحفوظ 69
سونےکی زنجیر 70
حدیث کی صحیح ترین چھ کتابیں 71
باب 4
دین کومشکل بنانےوالےلوگ 72
بدعات وتکلفات کےدینی اوراخلاقی نقصانات 74
آخرت میں ناقابل تلافی نقصانات 76
مختصر دین اورفرائض کی اہمیت 77
دین کےبدلے قیامت کےدن بےحدوحساب بخشش ورحمت 84
اللہ تعالی کی بےپناہ رحمت پرآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسکراہٹ 87
آخری جنتی کارب کریم سے عجیب مکالمہ اوراللہ تعالی کی بےپناہ رحمت وشفقت 87
باب 5
ارکان اسلام
توحید ورسالت کےتقاضے 90
عقیدہ توحید کےاثرات 93
جب خالق ومالک مان لیاتوسرتابی کاکیامعنی؟ 94
رسالت کےتقاضے 98
کامل اوراکمل نمونہ 98
قومی زبان میں خطبہ وخطاب 100
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کامل اتھارٹی 102
آپ کی اطاعت کےفوائد 104
باب 6
فرضیت نماز اورحکومت کی ذمہ داری 105
فضائل وفوائد 106
ترک نماز کاگناہ اورسزا 107
نماز میں آسانیاں 108
حلفیہ معروضات 109
اذان اوراقامت میں بدعات وتکلفات لیکن پھربھی اطمینان نہیں! 110
مسجد میں داخلے اورنکلنےکی دعاؤں میں اضافہ 112
پاکیزگی کی ابتداءاوردعا 112
بیت الخلاءمیں عجب صورتحال 112
غسل کاطریقہ 113
غسل میں عورتوں کوآسانی 113
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاوضو 114
وضومیں فرائض اورسنتوں کی تقسیم کاتکلف چھوڑئیے 115
جرابوں پرمسح کرنےمیں عجیب تکلفات 115
تیمم میں بدعات وتکلفات 116
وضومیں آسانیاں 117
مرداورعورت کی نماز میں شرعاً کوئی فرق نہیں لیکن ہمارےتکلفات 118
نماز کی نیت میں مبالغہ 119
فاتحہ میں زیادتی کی انتہاء 119
آپ کی نماز 120
سجدہ میں خودساختہ تکلفات 12
نماز سےفارغ ہوتےوقت بدترین حرکت کی اجازت 124
فرض نماز میں مضحکہ خیز زیادتی 124
نماز جمعہ میں اضافہ 124
نوافل کادرجہ فرض کےبرابرنہ بنائیں 125
نفل نماز کافلسفہ اوررکعات 125
سنتوں اورنوافل کی تعداد 126
باب 7
دعاسب سے آسان ترین عبادت لیکن اسےبھی مشکل بنادیاگیا 128
دعاکامعنی ومفہوم 129
دعاکےآداب 130
غلط فہمی دورکیجئے 132
کیاہاتھ اٹھائےبغیر دعاقبول نہیں ہوتی 134
خالق ومخلوق کےدرمیان واسطےختم کیجئے 136
قدیمی اورقربتیں 137
رفعتیں اورقربتیں 137
قدیمی اوربین الاقوامی شرک 138
ان سوالات کاجواب کون دےسکتاہے؟ 140
وسیلے کےاخلاقی اورمعاشی نقصانات 141
عظیم ترین وسیلہ اختیارکیجئے 142
محبوب ترین وسیلہ اپنائیں 144
دعامیں آسانیاں 145
باب 8
زکوۃ کی فرضیت اورآپ کامعاشی پروگرام 146
اموال زکوۃ 148
مصارف زکوۃ کی فہرست 153
زکوۃ اورٹیکس میں آٹھ امتیازات 154
زکوۃ کےفوائد اوراجتماعی ثمرات 155
جہنم میں اذیت ناک سزائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےخوددیکھیں 160
زکوۃ میں رخصت اورآسانیاں 161
باب 9
رمضان کی عظمت 163
فرضیت روزہ 163
روزہ کی نیت میں من ساختہ اضافہ 164
ثواب کی حد ہی نہیں 165
روزہ سپیشل کورس اوراس کی مراعات 166
روزہ کےتحفظات 168
خدائی سہولیات اورخودساختہ مشکلات 170
تارک روزہ پرہرطرح سےپھٹکار 171
روزہ کےمقاصد 172
روزہ میں آسانیاں 174
تراویح کی رکعات اوراس کااجروثواب 174
حضرت مولاناانورشاہ کاآٹھ تراویح کافتوی 177
حضرت مولاناسید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ کی رائے گرامی 177
اعتکاف 178
شب قدرکی عظمت 180
شب قدراورصحابہ کی بےتابیاں 180
کون سی رات شب قدر؟ 181
شب قدرکےبارے میں بعض علماءکی زیادتیاں 182
شب قدرکےبارےمیں من گھڑت لطائف 183
شب قدرکی خصوصیات 184
باب 10
مکہ مکرمہ کی فضیلت 186
فلسفہ حج 187
فرضیت اورفضیلت حج 188
حج کامقصد اوراس کی روح 189
حج کن پرفرض ہے 190
اقسام حج 191
میقات اورحرام 192
احرام میں آسانیاں کےباوجودبدعات وتکلفات 193
احرام کی حکمت وفلسفہ 194
بیت اللہ میں داخلے کی دعامیں اضافہ 195
طواف کی دعاؤں میں اضافہ اورجہالت کی انتہا 196
حجراسودکی عظمت اوراصلیت 197
سعی صفاومروہ میں بےپناہ تکلف 199
حج کی ابتداء 200
سمع واطاعت کانقطہ عروج 201
عرفہ اورمزدلفہ کےدن زیادتی اوربدعات 202
منی کی خودساختہ دعا 203
قربانی اورحجامت کافلسفہ 204
حجامت میں تکلفات 205
حج اورعمرہ کامختصر بیان 206
حج میں دعاکی قبولیت کےاوقات 210
احترام مدینہ اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم 211
روضۃ الرسول صلی اللہ علیہ وسلم 212
آپ کےمنع کرنےکےباوجودشرک وبدعت کی انتہا 213
زیارات کافلسفہ 214
حق وباطل کی رزم گاہیں 215

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.9 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like