دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح
دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح
مصنف : محمد بن عبد الوہاب تمیمی
صفحات: 288
یہ کتاب ’’تین کے بنیادی اصول اور ان کی شرح‘‘کااردوترجمہ ہے کتاب ہذاکی افادیت اور اہمیت اس کےنام سے ہی واضح ہے ۔یہ کتاب طلباء اور عامۃ الناس کے لئے یکساں مفید ہی نہیں بلکہ ضروری ہے کیونکہ عقیدہ کی اصلاح اور درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ تعالی کی بارگاہ میں نہ ہی قابل قبول ہے اور نہ ہی باعث اجروثواب ہے خواہ وہ عمل طاہری طور پر کتنا خوشنما کیوں نہ ہواور پھر درست اعمال کے بغیر کسی بھی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں ۔اس کے علاوہ مصنف اور شارح کا انداز تحریر علمی ومنطقی ہے اور دقیق عبارات والفاظ کاترجمہ کرتے ہوئے قوسین میں مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
کلمہ مترجم | 11 | |
شیخ الاسلام محمد بن عبدالوہاب ؒ کی مختصر سوانح حیات | 13 | |
شارح کتاب شیخ صالح العثیمین ؒ کی سوانح عمر(ایک جھلک) | 17 | |
بسم اللہ الرحمن الرحیم کی تشریح | 21 | |
علم اور( کسی چیز کے کنہہ کو ) پانےکے مراتب | 23 | |
’رحمت اورمغفرت‘ کے درمیان فرق | 25 | |
چارمسائل | ||
پہلا مسئلہ:علم اور اس سے مراد | 26 | |
دوسرامسئلہ:علم کے مطابق عمل | 31 | |
تیسرامسئلہ:علم وعمل کی طرف لوگوں کو دعوت دینا | 31 | |
چوتھا مسئلہ:دوران دعوت آنے والی مشکلات پر صبر | 34 | |
صبر کی قسمیں | 37 | |
سورۃ العصر کی تفسیر | 37 | |
امام شافعی ؒ کے قول کا مطلب | 40 | |
وہ تین مسائل جن کاجاننا ہر مسلمان مردوعورت پر واجب ہے | ||
پہلامسئلہ:بے شک اللہ تعالی نے ہم کو پیدا کیا | 42 | |
دوسرا مسئلہ:اللہ تعالی اس بات سے قطعاً راضی نہیں ہوتاکہ اس کے ساتھ کسی کو بھی اس کی عبادت میں شریک کیاجائے | 51 | |
تیسرامسئلہ:جس شخص نے اللہ کے رسول ﷺ کی اطاعت کی اور اللہ تعالی کو یکتا تسلیم کرلیاتو اس لیے اللہ اوراس کے رسول ﷺ کے دشمنوں (کفار)وغیرہ سے دوستی رکھنا قطعاً جائز نہیں | 54 | |
وہ تین اصول جن کی پہچان ہر انسان پر فرض ہے | ||
پہلی اصل:بندے کو اپنے رب کی پہچان | 69 | |
اختصار کے ساتھ عبادت کی قسمیں | 88 | |
پہلی قسم | 92 | |
دوسری قسم | 95 | |
تیسری قسم | 97 | |
چوتھی قسم | 98 | |
پانچویں قسم | 101 | |
چھٹی قسم | 101 | |
ساتویں قسم | 101 | |
آٹھویں قسم | 102 | |
نویں قسم | 103 | |
دسویں قسم | 104 | |
گیارہویں قسم | 107 | |
بارہویں قسم | 111 | |
تیرہویں قسم | 114 | |
چودہویں قسم | 116 | |
دوسری اصل:بندے کو اپنے دین کی پہچان | 119 | |
اسلام کی تعریف | 121 | |
دین کے مراتب | 121 | |
پہلا مرتبہ:اسلام | 121 | |
دوسرامرتبہ:ایمان | 137 | |
ایمان کوسترسے کچھ اوپر اکٹھا کرنے کا فائدہ اور اس کے (ایمان) چھ ارکان | 137 | |
پہلارکن:اللہ تعالی پر ایمان اوریہ چار امور کو شامل ہے | 139 | |
پہلا | 139 | |
دوسرا | 144 | |
تیسرا | 147 | |
چوتھا | 151 | |
دوسرا رکن :فرشتوں پر ایمان اور یہ چارامور کو شامل ہے | 156 | |
پہلا | 156 | |
دوسرا | 156 | |
تیسرا | 156 | |
چوتھا | 157 | |
تیسرا رکن:آسمانی کتابوں پر ایمان او ریہ بھی چار امور پر شامل ہے | 161 | |
پہلا | 161 | |
دوسرا | 161 | |
تیسرا | 161 | |
چوتھا | 161 | |
چوتھارکن:رسولوں پر ایمان اور یہ بھی چار امور پر مشتمل ہے | 162 | |
رسول سے مراد | 162 | |
پہلا | 166 | |
دوسرا | 167 | |
تیسرا | 168 | |
چوتھا | 168 | |
پانچواں رکن:آخرت کے دن پر ایمان او ریہ تین امور کو شامل ہے | 170 | |
پہلا | 170 | |
دوسرا | 171 | |
تیسرا | 174 | |
چھٹا رکن:اچھی اور بری تقدیر پر ایمان اور یہ بھی چار امور کو شامل ہے | 189 | |
پہلا | 189 | |
دوسرا | 189 | |
تیسرا | 190 | |
چوتھا | 191 | |
تیسرا مرتبہ :احسان اور اس کی تعریف | 201 | |
تیسری اصل :بندے کو اپنے نبی ﷺ کی پہچان | 211 | |
چندبڑے اور (چوٹی )کے طاغوت | 267 | |
پہلا | 268 | |
دوسرا | 268 | |
تیسرا | 268 | |
چوتھا | 269 | |
پانچواں | 270 | |
خاتمہ | 282 | |
حوالہ جات | 283 | |