دین رحمت
مصنف : شاہ معین الدین احمد ندوی
صفحات: 292
اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83 تا 85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہو تو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبیﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ دین اسلام دین رحمت ہے جو بلا تفریق مذہب وملت اوردوست،دشمن سارے انسانی طبقوں بلکہ پوری کائنات کے لیے سراسر عدل ورحمت والا دین ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب ’’دین رحمت‘‘ کتاب تاریخ اسلام کے مصنف جناب شاہ معین الدین احمدندوی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کو انہوں نے پندرہ ابواب میں تقسیم کیا ہے اور ان میں تفصیل سے اسلام کی امتیازی خصوصیات، توحید اوراس کےاثرات ونتائج، دین ودنیا کی جامعیت ،حقوق العباد، عورتوں کا درجہ اور ان کی حیثیت، عزیزوں اور رشتہ داروں کے حقوق، یتیموں اور مسکینوں کے حقوں، غلامی اور غلاموں کے حقوق، پڑوسیوں اور مہانوں کےحقوق، مسلمانوں کے باہمی حقوق، عام انسانوں کے حقوق، غیر مسلم رعایا یعنی ذمیوں کے حقوق، حوانوں کے حقوق، مسلمانوں کے علمی احسانا ت قدیم علوم کاتحفظ اور ان کی ترقی، مسلمانوں کے علمی کارنامے اور مختلف علوم وفنون میں ان کے ایجادات و اکتشافات کو پیش کیا ہے۔ نیز اسلام اور اسلامی تاریخ پر غیر مصنفین تعصب یا ناواقفیت کی بنا پر جو اعتراضات کرتے ہیں ان کو خاص طور پر پیش نظر رکھا ہے۔
عناوین | صفحہ نمبر |
دیباچہ | 9 |
پہلاباب ۔اسلام کی بعض امتیازی خصوصیات | 1 |
قدیم مذاہب | 2 |
اسلام کی عالمگیریت | 8 |
اسلام کی بےپایاں رحمت | 9 |
مغفرت الہی ٰ | 11 |
رسول کی شان رحمت | 13 |
حقوق العباد میں عفو نہیں ہے | 15 |
بندہ کی توبہ سےاللہ تعالیٰ کی خوشی | 16 |
گناہ کےاثرات ونتائج | 16 |
دوسرا باب ۔توحیداوراس کےاثرات ونتائج | 18 |
اسلام کی سےبڑی رحمت عقیدہ توحید ہے | 19 |
اسلام کاتصور توحید اوراس کےنتائج | 19 |
پیغمبروں کی حیثیت اوران کاصحیح مقام | 24 |
انسانی عظمت وشرف | 25 |
انسانی مساوات | 28 |
مساوات کاعملی سبق | 30 |
خدااوربندہ کےدرمیان کسی وسیلہ کی حاجت نہیں | 34 |
ہرشخص اپنےاعمال کاخود ذمہ دارہے | 36 |
ایک مغالطہ کاازالہ | 38 |
تیسرا باب ۔دین ودنیا کی جامعیت | 40 |
نرمی وسہولت | 41 |
عبادت میں غلو اورتشددکی ممانعت | 43 |
نکاح زہد کےخلاف نہیں ہے | 48 |
اسلام میں نکاح کےلیے تاکید | 48 |
ترک لذات کی ممانعت | 49 |
کسب دنیا کاحکم | 51 |
ایک غلط فہمی کاازالہ | 54 |
عبادت کےمعنی میں وسعت | 56 |
ایک استثناء | 58 |
چوتھا باب ۔حقوق العباد | 60 |
اخلاق | 60 |
عدل وانصاف کاقیام | 61 |
دشمنوں کےمعاملہ میں عدل | 63 |
عفوودرگزر | 64 |
احسان وسلوک | 69 |
رحم | 70 |
نرمی اورلطف ومدارات | 73 |
ظلم کی مذمت | 77 |
پانچواں باب ۔عزیزوں اوررشتہ داروں کےحقوق | 80 |
صلہ رحم کی اہمیت اوراسکی تاکید | 81 |
والدین کےحقوق | 83 |
اولاد کےحقوق والدین پر | 90 |
لڑکیوں کےقتل کی حرمت | 93 |
لڑکیوں کی پرورش کی فضیلت | 95 |
اولاد کےبارےمیں مختلف احکام | 97 |
چھٹا باب ۔عورتوں کادرجہ اوران کی حیثیت | 101 |
بیوی کےحقوق | 101 |
دوسرے اقوام ومذاہب میں عورتوں کی حیثیت اوران کےحقوق | 101 |
اسلام میں عورتوں کے حقوق | 105 |
ازدواجی زندگی کی اہمیت | 105 |
بیوی کی حیثیت اوراس کادرجہ | 107 |
بیوی کےساتھ حسن معاشرت کاحکم | 109 |
اختلاف کی صورت میں صلح کی کوشش | 110 |
طلاق اورعدت کےحکام | 110 |
مہرکی ادائیگی | 113 |
مطلقہ کوعقد ثانی سےروکنےکی ممانعت | 114 |
عورتوں کوخلع کاحق | 115 |
نکاح میں عورتوں کی پسند اوررضامندی ضروری ہے | 116 |
جبریہ شادی میں فسخ نکاح کاحق | 117 |
وراثت میں عورتوں کاحصہ | 118 |
باعصمت عورتوں کی عزت وناموس کاتحفظ | 118 |
رسول اللہ ﷺ کی نگاہ میں عورتوں کی منزلت | 119 |
ازواج مطہرات کےساتھ آپ کاحسن سلوک معاشرت | 121 |
بیواؤں کی شادی کاحکم | 125 |
بیواؤں کےساتھ حسن سلوک کاحکم | 126 |
ساتواں باب ۔یتیموں اورمسکینوں کےحقوق | 128 |
یتیموں کےحقوق اوران کےمتعلق احکام | 128 |
مساکین کی امداد ودستگیری | 129 |
یتیموں کےمال کی حفاظت ونگرانی | 130 |
یتیم لڑکیوں کی شادی کےاحکام | 132 |
احادیث میں یتیموں کی امداد دوستگیری کےفضائل | 133 |
صحابہ کاسلوک یتیموں کےساتھ | 135 |
مال غنیمت میں یتیموں کاحصہ | 135 |
یتیم خانے | 135 |
فقراومساکین اورمقروض مسافروں کےحقوق اوران کی امداد | 136 |
عام اہل حاجت کی امداد | 143 |
آٹھواں باب ۔غلامی اورغلاموں کےحقوق | 145 |
اسلام سےپہلے غلاموں کی حالت | 145 |
اسلام میں غلامی کی اصلاح | 146 |
آزاد کوغلام بنانےکی ممانعت | 146 |
غلاموں کی آزادی پر اجر وثواب | 147 |
صحابہ کرام اورغلاموں کی آزادی | 149 |
خطااورگناہ کےکفارہ میں غلاموں کی آزادی | 149 |
مکاتبت | 151 |
غلاموں کےساتھ حسن سلوک کی تاکید | 153 |
آقا جوخود کھائے پہنے وہی غلاموں کو کھلائے پہنائے | 153 |
غلاموں کومارنے کی ممانعت | 155 |
غلاموں کومارنے کاکفارہ آزادی ہے | 155 |
غلاموں کی غلطیوں سےدرگذر کاحکم | 156 |
لونڈی غلاموں کی شادی کی ذمہ داری | 157 |
لونڈیوں کی پرورش پرداخت کااجر | 157 |
آنحضرت کےمحبوب غلام زید ؓاوران کےلڑکے اسامہؓ | 158 |
عام خدام کےساتھ آپ کاحسن سلوک | 159 |
تاریخ اسلام میں غلاموں کامرتبہ | 160 |
نواں باب ۔پڑوسیوں اورمہمانوں کےحقوق | 161 |
پڑوسیوں کےحقوق اوران کےمتعلق ذمہ داریاں | 161 |
مہمان اورمیزبان کےحقوق وفرائض | 165 |
دسواں باب ۔مسلمانوں کےباہمی حقوق | 170 |
اسلامی وحدت واخوت | 170 |
مسلمانوں کےجان کی حرمت | 174 |
ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کےحقوق وفرائض | 177 |
مشکلات ومصائب کےوقت ایک دوسرے کی اعانت ودستگیری | 178 |
اختلاف اورپھوٹ کےاسباب سےبچنے کی تاکید | 178 |
گیارہواں با ب۔عام انسانوں کےحقوق | 182 |
عام انسانی برادری کاحق | 182 |
دوسرے مذاہب کےبارےمیں اسلام کانقطہ نظر | 185 |
دین میں جبر نہیں | 188 |
اہل کتاب کےساتھ رواداری | 189 |
اسلام کےدشمن مشرکین عرب کےساتھ عدل وروادداری | 192 |
برسرجنگ مشرکین کےساتھ مصالحت کاحکم | 193 |
حالت جنگ کےاحکام | 196 |
دشمنان اسلام کےساتھ رسول اللہ ﷺ کاسلوک | 198 |
بارہواں باب ۔غیرمسلم رعایا (ذمیوں )کےحقوق | 205 |
غیرمسلم رعایا کےحقوق کی پہلی دستاویز | 205 |
بیت المقدس کامعاہدہ | 208 |
معاہدوں کی پابندی کے تاکیدی احکام | 211 |
ذمیوں کی جان کی حفاظت | 212 |
مال کی حفاظت | 214 |
مذہبی حقوق کاتحفظ | 221 |
نظام حکومت میں غیر مسلموں کاحصہ | 227 |
غیرمسلم اطباکاعروج واقتدار | 231 |
چند اصولی باتیں | 234 |
تیرہواں باب ۔حوانوں کےحقوق | 236 |
چودہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی احسانات قدیم علوم کاتحفظ اوران کی ترقی | 244 |
اموی عہد میں تراجم کاآغاز | 245 |
عباسی دور میں اس کی ترقی | 245 |
منصور اورہارون کازمانہ | 246 |
ہارون کےعہد میں برامکہ کےعلمی کارنامے | 246 |
مامون کےعلمی کارنامے | 247 |
غیرمسلم مترجمین | 247 |
یونانی علوم کاترجمہ | 248 |
فلسفہ وادب کی کتابوں کی ترجمہ | 248 |
طب اوراس کےمتعلقات کی کتابوں کاترجمہ | 248 |
ریاضیات ونجوم وغیرہ مختلف علوم کی کتابوں کاترجمہ | 250 |
مختلف علوم اورمختلف حکما کی کتابوں کاترجمہ | 250 |
فارسی کتابوں کاترجمہ | 251 |
ہندوستانی علوم کی کتابوں کاترجمہ | 251 |
ہندومترجم | 251 |
طب | 252 |
نجوم وہیت | 252 |
ادب اراس کےمتعلقات | 253 |
مختلف علوم وفنون | 253 |
کلدانی ونبطی کتابوں کاترجمہ | 254 |
عبرانی اورلاطینی کتابوں کےتراجم | 254 |
بنی امید اندلس | 255 |
حکم مستنصر باللہ کی علم نوازی اوراس کابے مثل کتب خانہ | 256 |
فاطمیہ مصر | 256 |
عزیزباللہ کی علم دوستی اوراس کانادر کتب خانہ | 257 |
حکم کاعلمی ذوق | 258 |
مدراس کاآغاز اوراس کی تاریخ | 258 |
مدرسہ نظامیہ نیشاپور | 259 |
مدرسہ نظامیہ بغداد | 259 |
دارالعلوم مستنصریہ | 261 |
دارالحدیث دمشق | 262 |
بعض دوسرے مدارس | 262 |
پندرہواں باب ۔مسلمانوں کےعلمی کارنے اورمختلف علوم وفنون میں ان کےایجادات واکتشفات | 269 |
لیبان کابیان | 270 |
ڈریپر کابیان | 272 |
جوٹیہ کابیان | 275 |
سینوبوس کی شہادت | 277 |
ریسن کی شہادت | 280 |
موسیوتاتان کااعتراف | 281 |
مشرق ومغرب پر عربوں کےعلمی وتمدنی اثرات | 282 |
خاتمہ | 289 |
حرفے چند باامت عربیہ | 291 |