دین اسلام وحی الٰہی کا نام

دین اسلام وحی الٰہی کا نام

 

مصنف : محمد طیب محمدی

 

صفحات: 390

 

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے، جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے، بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔ زیر نظر کتاب “دین اسلام،وحی الہی کا نام” اسلام کے انہی عظیم محاسن پر مشتمل ہے ،جو محترم محمد طیب محمدی صاحب کی کاوش ہے۔مولف موصوف نے اس کتاب میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس وقت دنیا پر اللہ کا پیغام صرف اور صرف دین اسلام کی شکل میں موجود ہے،اس کے علاوہ دیگر تمام مذاہب میں تحریف وتصحیف ہو چکی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو ہم سب مسلمانوں کے نافع ومفید بنائے،اور ہمیں بھی دین اسلام پرصحیح معنوں میں عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 5
باب نمبر : 1
انسان حواس غلطی کھاتے رہتے ہیں
وحی کی ضرورت و اہمیت 29
اللہ اور بندے کاتعلق وحی کے ذریعے 30
علامہ سندھی﷫ 31
رسول اللہ ﷺ کا عہد 31
آپﷺ نے اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کہی 31
آپ نے اپنی طرف سےکوئی کمی بیشی نہیں کی 32
آپ کی زبان سے ہر بات حق نکلتی ہے 33
نبی اور امتی میں فرق 35
ابوحنیفہ کی رائے بدلتی رہی ہے 36
نبوت کےمقام پر فائز ہونے کی ناکام کوشش 36
رسول اللہ ﷺ وحی کے بغیر مسئلہ نہیں بتاتے تھے 37
جب تک میراث کی آیت نہیں اتری سیدنا جابر کوکچھ نہیں بتایا 38
جب تک وحی نہیں اتری روح کےمتعلق کچھ نہیں بتایا 38
قرضہ معاف نہیں ، یہ ابھی جبریل نے مجھے بتایا ہے 39
جب وحی نازل ہوئی تو کہا جبہ اتار دے 40
جو تلوار تم نے مانگی تھی اب لےلو 41
اللہ کی قسم ! تمہارے درمیان کتاب اللہ کے مطابق فیصلہ کروں گا 43
جب آیت نازل ہوئی توکہا تیرا حج صحیح ہے 45
اپنے گھر میں ہی عدت پوری کر 45
زید بن محمدﷺسے زید بن ثابت ﷜ 47
جب قرآن اترا تب طلاق کا مسئلہ بتایا 47
خولہ جھگڑتی رہی پیغمبر ﷺ وحی کےنزول تک خاموش رہے 48
اے ہلال! کوڑے کھاؤ یا گواہ لاؤ 50
قرآن اترنے سےپہلے سوال کو ہی ناپسند سمجھنا 52
جب قرآن اترا تب کہا: اےمرثد زانیہ سےنکاح نہ کر 53
ہجرت کےلئے وحی کا انتظار 54
اللہ کی مرضی سےقتال 54
مجھے حکم دیا گیا ہے میں سات اعضاء پر سجدہ کروں 55
مجھے وضوء کا حکم نماز کے لیے دیا گیا ہے 55
اللہ کے حکم کے مطابق مال کی تقسیم 56
لہسن کو اللہ نےحلال کیا ہے میں اسے حرام نہیں کر سکتا 56
وحی آئی توکہا اجازت مل گئی ہے 57
اللہ اور اس کے رسول ﷺ منع کرتے ہیں 58
حج صرف ایک مرتبہ فرض ہے 58
مغیث ﷜، بریرہؓ کے پیچھے رو رہے تھے 59
اللہ تعالیٰ آپﷺ سےناراض نہیں ہوئی 60
وحی کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے 60
باب نمبر :2
صحابہ کرام﷢ نےحدیث کےبغیر عمل نہیں کیا
طاعون زدہ علاقے میں جانے کے لیے حدیث نبوی کی تلاش 61
سب سےزیادہ سخت مسئلہ 63
تم بکریاں تقسیم نہ کرو جب تک رسول اللہ ﷺ کے پاس نہ پہنچ جاؤ 64
میاں بیوی کی جدائی 67
کیامیں اپنی مشرکہ ماں سے حسن سلوک کروں ؟ 68
لونڈی کا ذبیحہ کوئی نہ کھائے جب تک میں رسول اللہ ﷺ سے نہ پوچھ لوں 68
آپ ﷺنے کہا صدقہ واپس نہ لو 69
جنین کےمسئلہ میں حدیث کی تلاش 70
ماحول کے مطابق معاملات کی تحقیق 70
طلب حدیث کے لیے دوسروں کی معاونت 71
اے اللہ کے رسول ﷺ !انصار مجھے ابو القاسم نہیں کہتے 71
ابو ہریرہ ﷜کی حدیث کےلیے جستجو 72
فرمان رسول اللہﷺ کے لیے جستجو 73
قتل سےپہلے پوچھ لو کیا جائز بھی ہے؟ 74
کیا خاوند کو صدقہ دوں ؟ 76
باب نمبر:3
دین کامل ہے
اللہ تعالیٰ کی طرف سے دین کامل و مکمل نازل ہوا ہے 78
رسول اللہ ﷺ نے کامل ومکمل دین لوگوں تک پہنچا یا 82
رسول اللہ ﷺ کا پیغام ہی مبین ہے اور قرآن بھی مبین ہے 82
آپﷺ نےکوئی چیز نہیں چھپائی 83
لوگوں کے لیے راہ عمل 86
شریعت اسلامیہ کے تین اوصاف ’’بقاء ،عموم، کمال‘‘ 86
بقاء 87
عموم 88
آپﷺ کی دعوت جنوں کوبھی شامل ہے 91
کامل و مکمل 93
شریعت اسلامیہ کےدو عموم 97
جس قدر ہوسکے نبی ﷺ کی اتباع کی جائے 100
باب نمبر: 4
اتباع رسول ﷺ
اتباع کا لغوی معنی 102
اتباع اور اطاعت میں فرق 103
سنت کالغوی معنی 103
احکام 103
بدعت یا اہل بدعت کےمقابلہ میں رہو 105
سنت بھی فرض 106
اصول کی طرح فروع میں سنت کی اتباع لازم ہے 107
اتباع رسول ﷺ کی اہمیت 108
اللہ کی محبت اور مغفرت کی ضمانت 108
اللہ کی محبت آپﷺ کی اطاعت سےمقید ہے 108
اطاعت سےجنت ،معصیت سےجہنم 109
اطاعت کے بغیر تقویٰ کیسے؟ 110
جو دعوت قبول کرے گا وہی کھائے گا 112
لشکر سے بچ جاؤ 114
اطاعت نبوی کا بے مثال ثمرہ 115
اتبا رسول ﷺ سےدرست فیصلے 116
حدیث کی موجودگی میں اگر مگر نہیں چلتی 116
مال فئی میں برابری 117
اتباع رسولﷺ کےعملی نمونے 118
جب سے سنا ، عمل نہیں چھوڑا 118
دن رات میں بارہ رکعتیں 118
عملی تسلسل 119
آسمان کے دروازے کھول دیے گئے 119
آپ کی پسندیدہ دعا 120
کبھی گالی نہیں دی 120
سرکہ سے محبت 122
کدو سے محبت 122
ازار بند نصف پنڈلی تک 123
حدیث سنتے ہی غلام آزاد کر دیا 124
پھر کبھی غیر اللہ کی قسم نہیں اٹھائی 125
لاٹھی بھی گرتی توخود پکڑتے 126
صحابہ نے سونے کی انگوٹھیاں پھینک دیں 127
فرمانبرداری کا بے مثال نمونہ 128
اسی وقت عمل 129
اتباع سنت کا عظیم الشان مظاہرہ 129
سونے کی انگوٹھی 130
فرض نماز کے متصل بعد نوافل کی ادائیگی 131
قباء والوں نے نماز میں قبلہ بدل لیا 132
دوران نماز رسول اللہ ﷺ کی آواز 134
عمر ﷜ نے اطاعت رسول میں دو لونڈیوں کوآزاد کر دیا 134
چاندی کا پیالہ پھینک دیا 135
مسجد کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کا ثواب 135
نماز میں صف بندی 136
ابوبکر ﷜ نے کھایا ہوا کھانا قے کر دیا 137
حضرت عمر﷜ پست آواز سے کلام کرتے تھے 138
محبوب جیسا عمل 139
شیطانی آلہ کی آواز 139
جس چیز سےمحبوب ﷤نے کراہت کی 140
مسجد قباء میں دو رکعت نماز 141
جو رسول اللہ ﷺ کا محبوب وہ ابو ہریرہ ﷜ کا محبوب 141
محبوب کی ہر ادا محبوب 142
رسول اللہ ﷺ والے چار کام 143
دس عدد نیکیوں کی طلب اور تمنا 144
مغرب کی نماز سے پہلے دوسنتیں 145
غزوہ ذات الرقاع 146
میرے لیے لحد بنانا 146
آپ کی خواہش کااحترام اور صحابہ کی زندگی 147
محبوب جیسی ادا 148
رسول اللہ ﷺکی پیروی میں ستون کے پیچھے نماز 149
صحابہ ﷢ کا ذوق عبادت 149
محبوب ﷺ کی ادائے دلنوازی 150
باب نمبر:5
ترک سنت کی سزا
احد کی فتح شکست میں بدل گئی 151
بائیں ہاتھ سے کھانے والے کی سزا 152
نام تبدیل نہ کرنے پر پریشانی کا سامنا 153
صحابی نے بیٹھ کر خطبہ دینے والے کوخبیث کہا 153
ابوسعید ﷜ نےدھکا دےدیا 154
کاش کہ رسول اللہ ﷺ کی بات مان لیتا 155
یہود و نصاریٰ کی تقلید 156
ہلاکت او رتباہی کا باعث 156
وہی اعراض کرے گا جس نے ہلاکت ہونا ہے 157
طائف میں آپﷺ کی مرضی نہ مانی تونقصان اٹھایا 158
باب نمبر:6
اہمیت حدیث
حدیث اور قرآن کی حیثیت 159
صحابہ ﷢ترک سنت کوگمراہی سمجھتے تھے 160
سنت کی مخالفت کرنےوالا خبیث 161
معمولی سی مخالفت بھی گوارا نہیں 161
مغرب سے پہلے دو رکعت نماز 162
نبی ﷺ کاعمل چھوڑنا گوارا نہیں 162
رجم کی سزا 163
کمال جواب 164
باب نمبر: 7
سنت کی مطابقت
نماز جنازہ رسو ل اللہ ﷺ جیسی 166
آپ نے تو یہ فرمایا تھا اب مجھے دے دیا ہے 167
اب عصر کی نماز پڑھو 167
اکٹھی نماز جنازہ 168
رسول اللہ ﷺکے زمانہ میں دو کپڑے کس کے پاس تھے 169
وعظ کرنے میں رسول اللہ ﷺ کی سنت کی پیروی 170
میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے 170
اگر رسول اللہ ﷺ کودیکھا ہوتا تو نہ کرتا 171
اسی طرح کروں گا حتی کہ آپﷺ سےملاقات کروں 172
عائشہ ؓ خواتین کو تلبینہ کھلاتی تھیں 173
باب نمبر:8
اطاعت رسول کے لیے خواہشات کی قربانی
میں گمراہ ہو جاؤں گا 174
میں نے رونےکا ارادہ ترک کر دیا 175
تین دن کے بعد بناؤ سنگھار کیا 176
فرمان رسولﷺ کی وجہ سے منع نہیں کرتے 178
حدیث سن کر وراثت چھوڑ دی 179
جب تک یہ عالم موجود ہے مجھ سےمسئلہ نہ پوچھو 180
بیوی اور جائیدار کی طرف واپس پلٹ آئے 181
خانہ کعبہ کا خزانہ 182
مسجد میں جہادی ٹریننگ 183
سیدنا ابوبکر﷜ کی فہم و فراست 183
اور واپسی کی راہ 185
غصہ کافور اور پریشانی کا زور 186
حدیث سن کر جذبہ لینا شروع کر دیا 188
سیدنا عمر﷜ کا جذبہ اطاعت 188
اسی وقت پھینک دیے 189
بین نہ کرنا 189
دیواروں سے چمٹ کر چلیں 190
آپﷺ کی نگاہ عتاب کو تاڑ لیا 190
نبی ﷺ کی ممنوع کردہ چیزوں سے رک جانا 191
ایک ہی نداء پر شراب بہا دی 192
ابن عمر ﷜ نے فرمان نبوی پر اعتماد کرتے ہوئے اونٹ واپس نہ کیے 193
صحابہ نے آپﷺ کی اتباع میں پیاز نہ کھایا 194
صدقہ کا حکم سن کر عورتوں نے زیور اتار دیے 194
عمر﷜ نے اپنی لونڈیوں کوچھوڑنے کاحکم دے دیا 195
نبی ﷺ سے اپنی جان سے بھی زیادہ پیار 196
رسول اللہ ﷺ کے اشارے پر صحابہ نےقیدی واپس کر دیئے 198
باب نمبر :9
حدیث رسول ﷺ کے مقابلے میں کسی کی کوئی حیثیت نہیں
عائشہ ؓ نے ابن عباسؓ کےفتوے کو رد کر دیا 199
عائشہؓ کا عبداللہ بن عمرو کے فتوے پر اعتراض 199
علی ﷜ نےعثمان﷜ کا فیصلہ رد کر دیا 200
جومجھ سےبہتر ہے انہوں نے اس کا حکم دیا 201
دوران نماز بالوں کا جوڑا 201
سفر میں قصر نماز 202
رسول اللہ ﷺ کے تجھ سے زیادہ بال تھے 202
سنت رسول ﷺ کاعلم ہو جانے کے باوجود مسئلہ دریافت کرنا 203
اگر موسیٰ بھی زندہ ہوتے 204
تورات کے اوراق 205
اس خبیث کی طرف دیکھو 206
ابوموسیٰ والے فتوے سے میں گمراہ ہو جاؤں گا 206
قتل کرو گے تو نیچے اتروں گا 211
پڑوسی کو پانچ سو درہم کم پر زمین فروخت 212
باب نمبر : 10
مخالفین سنت سے بیزاری
واویلا کرنے والی عورتوں سے بیزاری 213
ابن عمر ﷜ کا اپنے بیٹے کو برا بھلا کہنا 213
باجماعت نماز ترک کرنے پر ناراضگی 214
حدیث کی موجودگی میں حکمت کی کتاب کا حوالہ 215
صحابی رسولﷺ نے کلام کرنا ترک کر دیا 216
اذان کےبعد مسجد سےنکلنے والے پر ابو ہریرہ﷜کی ناراضگی 217
میرے ہاتھوں پہ مارا 217
یہ نیزہ تونےمجھے مارا ہے 217
کاش چار کی بجائے مجھے دو مقبول رکعتیں مل جائیں 218
حیض کےدوران طلاق 219
چاند نظر نہ آتا تو پھر تمہارے وصال کا پتہ چلتا 219
روزہ رکھنے والے نافرمان ہیں 220
لوگوں کی بدعملی پرصحابہ کرام ﷢کا اظہار افسوس 221
ابوسعید کا مروان کو کپڑوں سے پکڑ کر کھینچا 221
عمر ﷜ پر نبی ﷺ کی ناراضگی کا خوف 222
باب نمبر :11
بدعت …. بدترین عمل
شیطان کاپسندیدہ عمل 225
بدعتیوں سے جہاد 227
سیدھا رستہ اور شیطان کے رستے 229
حوض کوثر سے محرومی 230
سب سےزیادہ مغضوب 234
بدعتی کی حمایت پر اللہ کی لعنت 235
بدعت کا اجراء لعنت کا باعث 235
سنت سے محرومی 236
بدعت ایجاد کرنے والے کی گردن پر دوسروں کے بوجھ 236
رسول اکرمﷺ کےبارے میں جھوٹ کا انجام 237
بدعت اللہ تعالیٰ کے ہاں مردود ہے 239
بدعتیوں کو مسجد سےنکال دیا 239
بدعتیوں کےسلام کا جواب نہیں دیا 240
تمام بدعات گمراہی ہیں کوئی بدعت حسنہ نہیں ہوتی 241
خوبصورت پاخانہ 243
بدعت حسنہ 244
آپﷺ [سنة حسنة] کہا ہے ، [بدعة حسنة] نہیں کہا 246
سنت متعارف کرانا 247
[نعم البدعة هذه ] 248
کیایہ وہی بدعت ہےجس کی مذمت حدیث میں کی گئی ہے 251
چیلنج 254
نعت البدعۃ کامطلب 255
بدعت کا لغوی اور اصطلاحی مفہوم 257
کتاب وسنت اور ہواء وبدعت 260
الاصل فی الاشیاء الاباحۃ 260
دین کامل ہے 263
مصالح مرسلہ 264
اعتقادی ، فعلی اور قولی بدعات 266
اعتقادی بدعت 266
قولی بدعت 266
عملی بدعت 267
مکانی بدعات 267
زمانی بدعت 268
باب نمبر: 12
اسوۂ رسول اعمال کی قبولیت کی بنیادی شرط
اللہ تعالیٰ کےہاں مردود ( ناقابل قبول) 271
محض اچھی نیت کافی نہیں 271
عیسائیوں کی رہبانیت 275
ورد اور ذکر رسول اللہ کے مطابق ہو 275
غیر مسنون نماز 276
طاقت سےزیادہ عبادت 277
اپنی طرف سےجتنا مرضی مشکل کام کر لوکوئی اجر نہیں ملے گا 278
نبی ﷺ پر سلام بھیجنے کا محل یہ نہیں 279
نبی ﷺ نے اپنے طریقے سے صحابہ ﷢کی روگردانی کو ناپسند کیا 280
سنت کی پیروی بدعت سے بچاتی ہے 281
اللہ ، رسول کا ایک ہی ضمیر میں ذکر 282
ترتیب بھی بدلنےنہیں دی 282
ایک لفظ بھی بدلنے نہیں دیا 283
اللہ کے علاوہ رب 285
تہتر فرقے اور یہودیت کی مماثلت 286
سلا م کے بعد بائین طرف سے بھی گھوم سکتا ہے 288
ایک جنتی صحابی 289
با ب نمبر: 13
ترک تقلید
تقلید کا لغوی معنی 291
تقلید کی اصطلاحی تعریف 292
کامیاب و کامران زمانہ بغیر تقلید کے 294
تقلید کا رد قرآن سے 296
تقلید کی کہانی مقلدین کی زبانی 303
رد تقلید پر ائمہ کے اقوال 307
امام ابوحنیفہ ﷫کےاقوال 307
امام مالک ﷫کےاقوال 311
امام شافعی ﷫کےاقوال 313
امام احمد بن حنبل ﷫کےاقوال 316
ائمہ اربعہ کا صحیح پیروکار، ابن قیم ﷫کا تبصرہ 318
امام مالک کےاقوال کی بجائے احادیث پر عمل 219
امام شافعی کےاقوال کی بجائے احادیث پر عمل 320
ابوحنیفہ ﷫ کےقول کی بجائے حدیث پر عمل 321
ابوحنیفہ کے اقوال چھوڑ کر بھی حنفی 322
ائمہ کی تقلید کرنےوالا ان کا گستاخ ہے 324
ابو حنیفہ اور صاحبین کا اختلاف 326
مقلدین بھی تقلید سے بھاگ گئے 327
جہاں تقلید ناجائز ہے مقلدین کا اعتراف 328
تقلید جامد 331
قرآن و حدیث چھوٹ جائے تقلید نہ چھوٹے 331
شاہ ولی اللہ﷫ کا تبصرہ 332
یہود کا طرز عمل 333
ابوحنیفہ کے لیے مقام نبوت و رسالت 334
ائمہ ستہ ﷭ کامسلک 343
ائمہ عظام کا مسلک 345
امام بخاری کا مسلک 345
امام ابو حنیفہ اور ابو یوسف کا رد 347
سفیان ثوری اور حنفیوں کوفیوں کارد 347
امام مجاہد کا رد 348
امام احمد بن حنبل ﷫ کا رد 348
امام شافعی کا رد 349
امام ترمذی کا مسلک 349
امام شافعی کارد 350
امام ابوحنیفہ کارد 351
عمل حدیث رسول اللہ پر ہو گا 352
باب نمبر:14
اختلافات کاحل
رسول اللہ کا مقرر کردہ امیر 355
اختلافات کےحل پر عقلی دلائل 356
تدفین رسو ل ﷺ 360
سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کا اختلاف 361
مانعین زکوٰۃ سے قتال 363
لشکر اسامہ کی روانگی 365
رسول اللہ کی وراثت 366
صدیق اکبر﷜ کا رجوع 367
فیصلہ رسول ﷺ کو ہی ترجیح دی 368
عمر بن خطاب ﷜ کا حق کی طرف رجوع 369
عمر فاروق ﷜ کا رجوع 370
عثمان ﷜ کا رجوع 371
علی ﷜ کا رجوع 371
علی ﷜ نے عثمان ﷜ کوقول کوچھوڑ دیا 373
رسول اللہ ﷺ والا فیصلہ ۔ ایک سخت ترین آزمائش 373
غسل میں اختلاف کا حل 375
عہد کی وفا 376
سواری پر نماز 376
مسجد میں نماز جنازہ 377
اللہ کےحکم پر اپنی بہن کا نکاح سابقہ خاوند سے کردیا 378
سواری پر وتر پڑھنا 378
قرآن وحدیث کےمقابلے میں عقل استعمال کرنے والے کی سزا 379
عبد اللہ بن عمرؓ کا رجوع 380
بیوہ کی عدت 380
امیر معاویہ ﷜ نے اپنے قول سےرجوع کیا 381
باپ کی بات کوجھٹلا دیا 382
عمر بن عبدالعزیز﷫ کا رجوع 383
امام مالک ﷫ کا امتحان 383
کیا میں عیسائیوں کے کنیسہ سے آیا ہوں جو حدیث کے مطابق فتویٰ نہ دوں 386
امام احمد بن حنبل ﷫ کا رجوع 387
میں رسول اللہ ﷺ کا فرمان پیش کرتا ہوں اور تو کہتا ہے کہ ابو حنیفہ یہ کہا ہے 387
ازواج مطہرات نے مردوں کے ساتھ طواف کیا ہے تو منع کیوں کرتا ہے ؟ 388
غیر شرعی شرائط 389
رسول اللہ ﷺ کی وصیت 390

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
16.7 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like