دین اسلام کے محاسن( جدید ایڈیشن)

دین اسلام کے محاسن( جدید ایڈیشن)

 

مصنف : عبد العزیز بن سلیمان

 

صفحات: 166

 

اسلام دین فطرت ہے،جو تمام انسانوں اور جنوں کے لئے نازل کیا گیا ہے۔دین اسلام بلا تفریق سب کی ہدایت اور بھلائی کے لئے آیاہے،جس کی تعلیمات پر عمل کر کے رحمت الہی کا حصول ممکن ہوتا ہے۔اسلام کے متعدد محاسن اور بے شمار فوائد ہیں۔یہ عقل وفکر کو مخاطب کرتا ہے اور اسے مزید جلا بخشتا ہے۔یہ صلاحیتوں کو منظم کر کے انسانیت کی خدمت پر آمادہ کرتا ہے۔وحی کی روشنی میں عقل با بصیرت ہو جاتی ہے اور صرف دنیوی مفادات کے حصول کی بجائے آخرت کی تیاری میں مگن ہو جاتی ہے۔یہ اسلام ہی ہے جو نہ صرف اپنے ماننے والوں کو بلکہ اپنے منکرین کو بھی بحیثیت ان کے لا محدود حقوق ومراعات دیتا ہے ،بلکہ وہ تو حیوانات کے حقوق کا بھی پاسدار ہے اور چرند وپرند اور موسم کا بھی محافظ ہے۔اسلام نے زندگی مرد ،عورت ،غلام ،آزاد ،آقا ،غلام سمیت تمام کے حقوق وفرائض کا تفصیل سے تذکرہ کیاہے۔زیر نظر کتاب اسلام کے انہی عظیم محاسن پر مشتمل ہے ،جو سعودی عرب کے مشہور عالم دین شیخ عبد العزیز محمد السلمان کی کاوش ہے۔جس کا اردو ترجمہ ابو اسعد قطب الدین محمد الاثری نے کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس کتاب کو ہم سب مسلمانوں کے نافع ومفید بنائے،اور ہمیں بھی اسلام کے ان عظیم محاسن کو اپنے کی توفیق دے ۔آمین

 

عناوین صفحہ نمبر
پیش لفظ 2
مقدمۃ المؤلف 9
اسلام کی بعض اہم خوبیاں 11
اللہ کے وجود اور توحید کے دلائل 12
شرائع اسلام کے محاسن 23
نماز کے محاسن 24
نماز کے دینی و دنیاوی فوائد 26
زکوٰۃ کے فوائد و محاسن 27
روزے کے فوائد و محاسن 28
حج کے فوئد و محاسن 30
جہاد فی سبیل اللہ کے فوائد و محاسن 34
بیع و شراء کے فوائد و محاسن 38
کرایہ داری کے فوائد 40
وکالت اور کفالت کی خوبیاں 41
شفعہ کی خوبی 43
امانت کی ادائیگی کی خوبی 45
حسن معاشرت کا حکم 45
ترکہ کے محاسن 46
ہبہ کے محاسن 49
ہدیہ و تحفہ کے فوائد 49
نکاح کے محاسن 51
طلاق کی اہمیت 52
قصاص کی اہمیت و فوائد 55
شراب کی حرمت اور اس کی حکمت 57
اسلام کے محاسن کا سرسری جائزہ 58
مشورہ کا حکم 58
تقویٰ کا حکم 58
باہمی محبت کی ترغیب 59
چغل خوری و ظلم کی مذمت 60
صلح جوئی کے محاسن 61
قطع تعلق کی مذمت 62
تمسخر کی ممانعت 63
سلام کرنے کا حکم 63
افواہ کی تحقیق کا حکم 64
جامد پانی میں پیشاب کرنے اور مومن کو ایذاء پہنچانے کی ممانعت 65
دائیں ہاتھ سے کھانے و پینے کا حکم 67
جنازہ کی مشایعت اور چھینکنے والے کے جواب دینے کا حکم 68
قبولیت دعوت کی اہمیت 69
شک کی جگہوں سے اجتناب کا حکم 70
ظالم سے اجتناب کا حکم 74
ستر پوشی کا حکم 75
مسلمانوں کو خوش کرنے کا حکم 76
سرگوشی و فضول گوئی اور بدزبانی سے اجتناب 78
بیچ راہ میں بیٹھنے کا ممانعت 80
اللہ کے نام پر پناہ دینے کا حکم 80
خیر خواہی، میانہ روی، عزت کی حفاظت اور صبر کا حکم 81
یتیم و مسکین کا خیال 85
جانوروں پر رحم کرنے کا حکم 88
لوگوں کے مقام و مرتبہ کا لحاظ 91
عورتوں کے حقوق 94
رسوم جاہلیت کی ممانعت 94
دور جاہلیت کے اعتقاد سے اجتناب 100
بے وفائی اور بدعہدی کی حرمت 101
روزی کمانے کا حکم 105
کھانے پینے میں اعتدال کا حکم 107
تنگ دست کو مہلت دینے کا حکم 109
رشوت کی حرمت اور نادم کو معاف کرنے کی ترغیب 110
دین میں خیر خواہی کا حکم 112
صلہ رحمی کا حکم 114
رہبانیت کی ممانعت 116
بھلائی کے کام اور یاد آخرت کی ترغیب 118
اللہ پر اعتماد کامل کی ترغیب 120
اصلاح معاشرہ کی ترغیب 124
جھوٹی گواہی کی ممانعت 127
رسوم جاہلیت کی ممانعت 128
قدرتی تالاب پر قبضہ کی ممانعت 129
حقیقی مفلس کون؟ 130
پاکیزہ گفتگو کا حکم 132
شرم و حیاء کا حکم 134
جاندار کو نشانہ بنانے کی حرمت 135
انسان کی حرمت و عزت 136
نجومی کی تصدیق کی ممانعت 137
استقامت کی ترغیب 138
بندوں پر اللہ کے فضل و احسان 140
ھسن نیت کی ترغیب 141
غصب، چوری یا لوٹے ہوئے مال کو خریدنے کی حرمت 143
سود کی حرمت 144
نعمت اسلام کو یاد رکھو 145
اسلام مانند آفتا ب 146
اسلام ماضی کے آئنہ میں 149
فہرست مضامین 153

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like