دین حق اور ہماری زندگی

دین حق اور ہماری زندگی

 

مصنف : عبد الرحمن بن حماد آل عمر

 

صفحات: 201

 

اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’دین حق اورہماری زندگی‘‘ شیح عبد الرحمٰن بن حماد آل عمر کی عربی تصنیف کا ترجمہ ہے ۔یہ کتاب ان تمام اہم وعظیم امور پر مشتمل ہے جن کاہر مسلمان کے لیے جاننا اوراس کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ فاضل مترجم نے حاشیہ میں بعض ان عبارتوں اور مسائل کی مزید تشریح وتفصیل دے دی ہے جو قدرے تشریح طلب تھے

 

عناوین صفحہ نمبر
مقدمہ 3
فصل اول 19
اللہ خالق عظیم کی معرفت 19
اللہ تعالی کی صفات کابیان 27
جن ونس کےپیداکرنےکامقصد 32
بعت بعدالموت اورحساب وکتاب کابیان 34
انسان کےقول وفعل کارریکارڈ 40
فصل دوم 43
نبی کریم ﷺ کی معرفت 43
رسول اللہ ﷺ کی خصوصیات 46
نبی کریم ﷺ کےمعجزات 48
قرآن کےکلام اللہ اورنبی ﷺ کےرسول اللہ ہونے  کےدلائل 51
فصل سوم 57
دین اسلام کی معرفت 57
ارکان اسلام 63
عبادت کی قسمیں 65
وسیلہ کی حقیقت 74
شفاعت کابیان 74
فرقہ ناجیہ 78
حاکم حقیقی صرف اللہ ہے 81
انبیاء کرام کی بعت کامقصد 82
شہادت رسالت کامعنی 84
دوسرے رکن نماز کابیان 87
اوقات نماز کابیان 90
نمازکےاحکام ومسائل 91
وضو کاطریقہ 92
تیمم کاطریقہ 93
نماز پڑھنے کاطریقہ 93
نماز باجماعت کی اہمیت 98
نماز جمعہ کاطریقہ 100
تیسرے رکن زکوۃ کابیان 100
زکوۃ کانصاب 100
زکوۃ کےفائدے 102
چوتھے رکن روزہ کابیان 103
روزہ کےفوائد 104
روزہ کےمسائل 106
پانچویں رکن حج کابیان 107
حج کےفوائد 107
جج کرنے کاطریقہ 111
میقات کابیان 112
حج کی قسمیں 114
ممنوعات احرام 115
طواف وسعی کاطریقہ 116
عورتوں کےمخصوص مسائل 117
حج کےپانچ دن 119
طواف وداع کابیان 122
ایمان کابیان 123
اللہ پر اوررسولوں ،کتابوں ،فرشتوں پر ایما کابیان 123
یوم آخرت پر ایمان 125
قضاوقدر پر ایمان 125
دین اسلام  کی جامعیت 128
چوتھی فصل 133
اسلام کانظام حیات 133
تحصیل علم 133
عقیدہ کی درستگی 135
حقوق العباد کی ادائیگی 136
مرد مومن کی قلبی کیفیت 139
اسلام کامعاشرتی تعاون 141
اسلام کی داخلی سیاست 144
اسلام کی خارجی سیاست 149
اسلام میں آزدای 151
مذہبی آزادی 151
اسلام سےخارج کرنے والی باتیں 152
فکری آزادی 156
انفرادی آزادی 157
رہائشی آزادی 159
معاشی آزادی 160
اسلام کاعائلی نظام 161
والدین کےحقوق 161
زوجین کےحقوق 163
تعداد ازاج 165
طلاق کی اجازت 169
اسلام کانظام حفظان صحت 170
اسلام کامعاشی نظام 171
دشمنوں سےحفاظت کاطریقہ 172
مسلمان کامقصد حیات 175
پانچویں فصل 183
بعض شبہات کاازالہ 183
اسلام کےمصادر 187
فقہی مذاہب 188
فرق باطلہ 190
باطنی فرقہ 190
قادیانی فرقہ 192
بہائی فرقہ 193
مفید مشورہ 196
نجات کی دعوت 198

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
3.5 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like