دین فطرت اسلام ہی کیوں؟
مصنف : نور الحق صدیقی
صفحات: 217
اللہ تعالیٰ نے تمام بنی نوع انسان کو صرف ایک ہی دین اختیار کرنے کا حکم دیا توہ سلامتی اور امن کادین اسلام ہے ۔ تمام انبیاء اوران کی امتوں کادین یہی تھا ۔ مگر ہر نبی کی امت نے ان کے تشریف لے جانے کے بعد اپنے اپنے دین کوبدل ڈالا اورایسا مسخ کیا کہ ان کا دین اسلام سے دور کا بھی واسطہ نہ رہا۔سورت آل عمران کی ایت 83تا85 میں وضاحت سے بتا دیاگیا ہے کہ دین اسلام ہی واحد دین ہےجو اللہ تعالیٰ کےہاں قابل قبول ہے ۔ کیوکہ اس کی تعلیمات صاف ستھری ہر قسم شبہ سے بالاتر ہیں۔ان کے علاوہ اگر کوئی قوم کوئی اورمذہب یا دین اختیار کرتی ہوتو وہ اللہ تعالیٰ کے ہاں قابل قبول نہیں کیوں کہ نبی ﷺ کی آمد سے تمام سابقہ آسمانی مذہب منسوخ اور ختم ہوگئے۔ زیر نظر کتاب ’’دین فطر ت اسلام ہی کیوں؟‘‘نور الحق صدیقی کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اگر تمام غیرمسلم قومیں راہ نجات چاہتی ہیں تو ان کو دین فطرت اسلام کو اپنا لینا چاہیے تاکہ ان کی دنیا اور آخرت بہتر ہوسکے۔ مصنف موصوف نے اس کتاب میں قرآن مجید کے علاوہ ہندو ازم ،بدھ ازم ، چین وجاپان کے مذاہب اور بائبل سےاستفادہ کرتے ہوئے ان کی تعلیمات اور عقائد کا ذکر کیا ہے او ردین اسلام کی تعلیمات کی روشنی اور علوم فنون کے دور جدید کے تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر ان کااحسن طریقے سےجائزہ لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کواسلام کی بلندی اور غلبےکا ذریعہ بنائے (آمین)
عناوین | صفحہ نمبر | |
عرض ناشر | 9 | |
حضورﷺ کو تمام اقوام عالم کا پیغمبر بنا کر بھیجا گیا | 11 | |
اللہ تعالیٰ کے رسول کے متعلق فرمان الٰہی | 13 | |
دین صرف اسلام ہے | 13 | |
دیگر مذاہب خود ساختہ ہیں | 14 | |
تمام ابنیاء کامشن یکساں تھا | 14 | |
مشرک کی بخشش نہیں ہو گی | 15 | |
بت پرستی ابلیس کی عبادت ہے | 15 | |
اہل کتاب کی گمراہی ، مسلمانوں کےخلاف بغض | 16 | |
نجات کا راستہ | 16 | |
حضرت ابراہیم کا راستہ صراط مستقیم | 17 | |
اسلام سے قطع تعلق | 17 | |
حضرت ابراہیم مسلم تھے | 18 | |
بنی اسرائیل | 19 | |
یہودی | 19 | |
حضرت یعقوب کی وصیت | 20 | |
چالیس ہزار ابنیاء کو شہید کیا | 20 | |
اطاعت الٰہی کے لیے لازمی دین اسلام ہے | 22 | |
اسلام ہی دین ہے | 22 | |
دین اور مذہب میں فرق | 22 | |
عیسائی مذہب | 22 | |
یہودیت | 23 | |
صائبین | 23 | |
دین اسلام کے نزدیک قابل قبول ہے خود ساختہ مذاہب کی کوئی حیثیت نہیں | 24 | |
حضرت نوح پیغمبر اور مسلم تھے | 27 | |
موسی ٰ اور ان کی امت مسلمان تھی | 27 | |
حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نےدعا فرمائی | 27 | |
یہودی راندہ درگاہ ہو گئے | 28 | |
دوزخ کےمتعلق خود ساختہ عقیدہ | 28 | |
یہ غلط نظریہ کہ یہودی دوزخ میں نہیں جائیں گے | 29 | |
ناشکری اور حدسے گزرنےوالی قوم | 30 | |
ایمان لانے والوں ہی کی نجات ہو سکے گی | 32 | |
حضرت ابراہیم خودبھی مسلم تھے اور آل اولاد کو بھی یہی وصیت فرمائی | 34 | |
حضرت یوسف نبی بھی تھے اور مسلمان بھی | 36 | |
حضرت یوسف نےدین اسلام پر ہونے کا اقرار فرمایا | 37 | |
حضرت عیسیٰ اور ان کے پیروکار مسلم تھے | 39 | |
حضرت سلیمان مسلمان تھے ملکہ سبا بھی مسلمان بن گئی | 39 | |
دنیا کی تمام اقوام کے پاس آنے والے انبیاء مسلم تھے | 40 | |
یہودیوں نے کتاب مقدس توریت میں تحریف کر دی | 42 | |
حضورﷺ نے وہی دین اسلام پیش کیا جو تمام انبیاء نے پیش کیا تھا | 43 | |
اہل کتاب کو دعوت اسلام | 45 | |
صرف اسلام ہی دین فطرت اور دین حق ہے | 47 | |
حضرت محمد ﷺ قیامت تک تمام دنیا کے لیے پیغمبر آخر الزمان ہیں | 49 | |
پیغمبر آخر الزمان بھی اسلام ہی پر تھے | 53 | |
تمام انسانوں کومسلمان بننے کاحکم | 53 | |
تمام ابنیاء کے پیروکار مسلمان تھے | 54 | |
تمام کائنات مسلم ہے | 54 | |
اللہ نظام کائنات چلا رہا ہے | 57 | |
ابتداء تمام انسان ایک ہی امت تھے | 59 | |
تمام انبیاء پر ایمان نہ لانے والے لوگ کافر ہیں | 59 | |
اللہ تعالیٰ خالق کائنات | 61 | |
قرآن مجید کو اللہ تعالیٰ نے نازل فرمایا | 62 | |
زمین و آسمانوں کی فرمانروائی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے | 62 | |
اللہ تعالیٰ کی بادشاہی میں کوئی اس کا شریک نہیں ہے | 63 | |
اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اسی عبادت کی جاتی ہے | 63 | |
وہی ہر شے کا رب ہے | 63 | |
وہ باخبر ہے اور بندوں پر اختیار رکھتا ہے | 64 | |
آسمان و زمین کے پوشیدہ احوال جانتا ہے | 64 | |
تمام معاملات اللہ کی طرف سے رجوع کئے جاتے ہیں | 64 | |
کائنات میں اسی کی فرمانروائی ہے | 65 | |
اللہ مکمل اخیتار رکھتا ہے | 65 | |
اللہ کے فیصلے کو روکنے کا کوئی اختیار نہیں رکھتا | 65 | |
اللہ درگزر اوررحم فرمانے والا ہے | 66 | |
اللہ کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دے سکتا | 66 | |
وہ جوچاہے کرتا ہے | 66 | |
اللہ جو چاہتا ہے حکم دیتا ہے | 67 | |
کوئی اس کے فیصلوں پر نظر ثانی کرنے والا نہیں | 67 | |
وہ اپنے کاموں کےلیے جوابدہ نہیں | 67 | |
اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم ہے | 67 | |
حکومت ، عزت ، بھلائی اللہ دیتا ہے | 67 | |
سب اختیارات اللہ کےہاتھ میں ہیں | 68 | |
خالق اور مخلوق برابر نہیں ہیں | 68 | |
جھوٹے خدا کام نہ آئیں گے | 68 | |
خود ساختہ خداؤں سے مدد بے سود ہے | 69 | |
جن بستیوں پر عذاب الہٰی آیا انہوں نے خود اپنے اوپر ظلم کیا | 69 | |
اللہ کےسوا کسی نے کچھ پیدا نہیں کیا | 69 | |
آخرت کا انکار کرنے والے اللہ واحد پر یقین نہیں رکھتے | 70 | |
اللہ ایک ہے دو خدا نہ بناؤ | 70 | |
تباہ ہونے والی بستیوں کے رہنے والے شرک کیا کرتے تھے | 70 | |
کفار جن کی پوجا کرتے ہیں وہ نفع ونقصان کےمالک نہیں ہیں | 72 | |
زمین و آسمان کا خالق ایک ہی ہے | 72 | |
اللہ تعالیٰ رازق ہے اور اس کے ان گنت احسانات ہیں | 73 | |
وہ جو چاہے کر سکتا ہے | 74 | |
وہ انسان کابھلا چاہتا ہے اور سمجھاتا ہے | 75 | |
اللہ ہی لائق عبادت ہے | 76 | |
مشرکین جن کی عبادت کرتے ہیں وہ ذرہ برابر کے مالک نہیں ہیں | 77 | |
اللہ نے سورج اور چاند کو مسخر کر رکھا ہے | 78 | |
باغات اور کھیتوں کو اگانا انسان کے بس میں نہیں ہے | 81 | |
خلق کی ابتداء اور اس کا اعادہ اللہ کرتا ہے | 81 | |
جھوٹے معبود نہ مار سکتے ہیں نہ زندہ کر سکتے ہیں | 82 | |
اللہ ہی نے اسنان کو پیدا فرمایا مگر وہ جھگڑالو مخلوق بن گیا | 83 | |
اللہ دلوں کےحال سے بھی باخبر ہے | 84 | |
ابراہیم کے دین پر عمل کرنے والے کامیاب ہیں | 85 | |
اسلام کے اصل تقاضے | 88 | |
عالمگیر دعوت | 92 | |
قرآن مجید روشنی دکھاتا ہے | 94 | |
اسلام قبول نہ کرنےوالی اقوام کی تباہی | 94 | |
ہندومت | 98 | |
ویدوں کےمتضاد احکامات | 99 | |
ہندوؤں کی تعلیمات غیر حقیقی ہیں | 103 | |
عقائد | 106 | |
خدا کادھند لا سا تصور او رعقائد | 107 | |
ایشور ( خدا) | 109 | |
انسانوں کےدرمیان نفرت اور حقارت | 113 | |
کمتر ذاتوں سے ایشور کی ناراضگی | 115 | |
برہمنوں کی نفرت اور امتیاز | 117 | |
برہمنوں پر پابندیاں | 118 | |
ذات پات کی تقسیم | 119 | |
مذہبی تفریق | 120 | |
اچھوتوں کاجینا اور مرنا دو بھر کر دیا | 121 | |
شودروں کے لیے مذہبی تعزیرات | 123 | |
گائستھ قوم | 127 | |
کرمی قوم | 127 | |
سکھ قوم | 128 | |
مرہٹہ | 128 | |
نائڈو قوم | 129 | |
مسلمان قوم | 129 | |
روئے زمین پر عبادت کا پست ترین انداز | 130 | |
آریاؤں کی فواحشات اور دیدک تعلیمات | 132 | |
ویدوں کی جملہ تعلیمات کاحاصل | 133 | |
ویدوں کےمتعلق ہندوں محققین کےخیالات | 135 | |
تین خدا | 136 | |
شوجی کی بدکار سوچ | 136 | |
منو سمرتی | 137 | |
رام دیوتا | 139 | |
کرشن مہاراج ( دیوتا) | 141 | |
دیوتا اور ان کی تعداد | 142 | |
دعا ملاحظہ ہو | 143 | |
مختلف ویدوں میں عبادت (پوجا) | 144 | |
ہندو ازم کفر و شرک اورتضادات کا ملغوبہ | 144 | |
ویدوں کی تعلیمات پر مسٹر گونداس کے خیالات | 145 | |
ویدوں پر فحش نگاری | 146 | |
کلکی اوتار | 148 | |
بدھ مت | 152 | |
حضورﷺ کے متعلق پیشن گوئی | 153 | |
فرقے | 154 | |
عبادات ( پوجا پاٹ ) | 156 | |
جین مت | 156 | |
جین مت کے فرقے | 157 | |
اول سوتمبر | 157 | |
دوم ڈگمبر | 157 | |
چین میں کمیونزم | 161 | |
’’شنٹوازم ‘‘ جاپان والوں کامذہب | 162 | |
افریقی قبائل کےعقائد | 164 | |
مذاہب عالم اور کفر و شرک | 165 | |
کفر و شرک میں مبتلا شخص کے دوزخی ہونے کی عملی پہچان | 166 | |
یہودیت | 168 | |
عیسائیت | 177 | |
حواری | 178 | |
نیقیہ کی مشہور کونسل | 181 | |
تثلیث | 181 | |
انجیل کی تصنیف | 182 | |
اناجیل کا انتخاب | 182 | |
انجیل متی | 183 | |
مرقس کی انجیل | 184 | |
لوقا کی انجیل | 184 | |
یوحنا کی انجیل | 184 | |
دوزخ کے متعلق چرچ آف انگلینڈ کا جدید گمراہ کن تصور | 186 | |
اسلام جبر سے نہیں پھیلا ( بی بی سی کی رپوررٹ ) | 188 | |
یہودیوں نے قتل مسیح کی مکروہ سازش کی | 190 | |
بائبل میں یہودی کفریات | 192 | |
مذاہب عالم اور تصور آخرت | 194 | |
قدیم اہل مصر کا عقیدہ آخرت | 194 | |
مذہب زرتشت کاتصور آخرت | 195 | |
قدیم یونانیوں کا عقیدہ آخرت | 196 | |
عقیدہ آخرت بدھ اور ہندو منت | 197 | |
بنی اسرائیل کا عقیدہ آخرت | 197 | |
عیسائیت میں عقیدہ آخرت | 199 | |
عقیدہ آخرت کا انکار | 200 | |
مختلف مذاہب کی تعلیمات کا حاصل | 201 | |
مذاہب عالم کی کتابون اور تعلیمات کی کیفیت | 202 | |
قرآن مجید دنیا کی آخری الہامی کتاب | 204 | |
خصوصیات | 204 | |
قرآن مجید کے متعلق فرامین الہٰی | 207 | |
مکمل الہامی کتاب | 207 | |
دین فطرت صرف اسلام ہے | 211 | |