دین الحق بجواب جاء الحق حصہ دوم

دین الحق بجواب جاء الحق حصہ دوم

 

مصنف : ابو صہیب محمد داؤدارشد

 

صفحات: 771

 

سابقہ اقوام کی گمراہی کا سب سے بڑا سبب یہ تھا کہ انہوں نے اللہ کی کتاب کو پس پشت ڈالا اور خواہشات نفس کو مقدس سمجھا-بدقسمتی سے امت محمد ﷺ میں بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو جنہوں تقلیدی جکڑبندیوں کی وجہ سے کتاب وسنت کے صریح احکامات میں رخنہ ڈالنے  کی بھرپور سعی کی جس کی ایک مثال ”جاء الحق” نامی کتاب ہے جو کہ بریلوی علماء میں سے ایک عالم احمد یار کی ی تصنیف ہے- زیر نظر کتاب ”دین الحق ” اسی کتاب کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی کتاب وسنت کے  دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا- زیر نظر کتاب ”دین الحق ” ”جاء الحق” کے جواب میں لکھی گئی ہے جس میں فاضل مؤلف نے نمازوں کے اوقات، نمازکے ارکان وشرائط اور بہت سے دیگر فروعی مسائل میں احمد یار صاحب کے مؤقف کی انتہائی جانفشانی اور عرق ریزی کے ساتھ تردید کی ہے-مصنف نے بریلوی حضرات کے تمام اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے کسی جگہ پر بھی  کتاب وسنت کے دلائل وبراہین کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا-

 

عناوین صفحہ نمبر
خطبہ رحمت للعالمینﷺ 64
عرض مولف 64
علماءمحققین کےتبصرے 62
باب بدعات اسلام کی نظرمیں 68
بعثت انبیاءکامقصد 69
شریعت کےرابستہ پرچلناہی ہدایت ہے 72
کامیابی فقط اتباع رسول اللہﷺ میں ہے 74
نبی کریمﷺ سےبڑھ کرعمل کرناگمراہی ہے 75
صاحب قرآن حضرت محمدمصطفیﷺ کی نظرمیں بدعت 78
بدعی اعمال اللہ کےہاں مردودہیں 79
بدعتی کی توبہ قبول نہیں جب تک بدعت کو نہ چھوڑے 79
بدعت جاری کرنےوالےپراللہ کی اس کےفرشتوں اورتمام انسانوں کی لعنت ہے 80
بدعتی کی فرض ونفلی عبادات قبول نہ ہوگی 80
بدعت کالغوی معنی 81
بدعت کاشرعی معنی 83
کیابدعت مین دین کی قید ہے 84
اکابرین اصل حدیث کاموقف 85
علماءبریلویہ کاموقف 85
علماءسلف سےبدعت شرعی کی تعریف 86
بدعت کےشرعی معنی پرمفتی صاحب کادوسراعتراض اوراس کاجواب 89
مفتی صاحب کاتیسرااعتراض اوراس کاجواب 90
کیاعلم حدیث بدعت ہے 93
مفتی صاحب کااکابراہل حدیث کو چیلنج 95
شرک کی تعریف 96
عبادت کی تعریف 98
دین کی تعریف 101
خلفاءراشدین کاعمل بھی سنت میں داخل ہے 102
مفتی صاحب کاپہلااعتراض 103
مفتی صاحب کادوسرااعتراض 105
مفتی صاحب کاتیسرااعتراض 106
مفتی صاحب کاسوال 110
کیااشیامیں اصل اباحت ہے 111
مفتی صاحب کی اباحت پرپہلی دلیل کاجواب 114
دوسری دلیل کاجواب 114
تیسری دلیل کاجواب 115
مفتی صاحب کی بڑ 115
بدعات کےدلائل اوران کاعلمی وتحقیقی جائزہ 116
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب 116
مفتی صاحب کاایک مغالطہ 122
مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب 125
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب 127
مفتی صاحب چوتھی دلیل کاجواب 130
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب 132
مفتی جی کاسنت کو بدعت کہنا 134
باب فردافرد ابدعات پرتنقید 136
محفل میلادکی شرعی حیثیت 137
محبت رسول اللہﷺ کامعیار 142
محبت رسول اللہﷺ کی آڑمیں لیڈروں کی سیاسی چالیں 143
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب 145
اسلام میں تحدیث نعمت کا 148
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب 154
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب 158
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب 161
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب 164
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب 165
باب مجلس میلاد میں کھڑےہونےکی شرعی حیثیت 168
پہلی بات پرتبصرہ 169
دوسری بات کاجواب 170
آنحضرت ﷺاپنےلیے قیام کوناپسندکرتےتھے 171
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب 172
مفتی صاحب کی پہلی دلیل کاجواب 174
مفتی صاحب کی دوسری دلیل کاجواب 175
تنبیہ 176
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب 176
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل کاجواب 178
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب 178
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب 180
مفتی صاحب کی ساتویں دلیل کاجواب 183
مفتی صاحب کی آٹھویں دلیل کاجواب 184
کیاکھڑےہوکرکھانامکروہ ہے 185
خلاصہ کلام 185
تعظیم رسول اللہﷺ کامفہوم 186
باب مسئلہ ایصال ثواب 187
کن چیزوں کامیت کوثواب پہنچناہے 187
اولادمیں والدین کی سعی شامل ہے 189
ایصال ثواب کامشروع طریقہ 190
دعا 190
صدقہ جاریہ 191
نیابت 193
نیابت کامشروع طریقہ 194
روزہ میں نیابت کی دلیل 195
نیابت اوراہداکافرق 195
شبہات اوران کاازالہ 196
فرقہ بریلویہ کےلیے لمحہ فکریہ اوان کےاکابرین کوکھلاچیلنج 198
قراۃ قرآن 199
قل دسواں چالیسوں کی بعثت 200
مرنےوالےکےوارثوں سےمسنون سلوک 202
فقہائے احناف کی صراحت 204
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب 211
مفتی صاحب کی پہلی دلیل اوراس کاجواب 214
دوسری دلیل کاجواب 216
مفتی صاحب کی تیسری دلیل کاجواب 217
چوتھی دلیل کاجواب 220
شریعت میں مکاشفہ کی حیثیت 223
مفتی صاحب کی پانچویں دلیل کاجواب 224
کیاکھانےکےبعدکی مسنون دعاسےختم ثابت ہوتاہے 225
مفتی صاحب کی چھٹی دلیل کاجواب 226
کیامعجذہ حکام میں معتبر ہے 227
مفتی صاحب کےساتویں دلیل کاجواب 228
کیاقربانی کی دعاسےختم ثابت ہوتاہے 228
عقلی دلیل کارد 232
مفتی صاحب کاایک سوال 233
کیاقراۃ قرآن مبتدعین کےلیے رحمت ہے 233
باب نمازجنازہ کی بعداجتماعی جعا 237
مفتی صاحب کااعتراض اوراس کاجواب 239
کیاکلام الہیٰ کےعلوہ ہرکتاب کاہرکلمہ قطعی حق ہوتاہے 239
بعدنمازجنازہ دعاکافقہاءاحناف سےرد 238
عبارات فقہاءپرمفتی صاحب کاپہلااعتراض اوراس کاجواب 244
دوسرااعتراض اوراس جواب 245
تیسرااعتراض اوراس کاجواب 245
مفتی صاحب کےدلائل کاتجزیہ 246
پہلی دلیل کاجواب 246
دوسری دلیل کاجواب 250
تیسری دلیل کاجواب 251
چوتھی دلیل کاجواب 253
پانچویں دلیل کاجواب 256
چھٹی دلیل کاجواب 257
ساتویں دلیل کاجواب 258
آٹھویں دلیل کاجواب 259
نویں دلیل کاجواب 262
دفن کےبعد قبرآقراۃ قرآن کامسئلہ 266
باب قبروں پرمزارات کی تعمیر 268
مزارات رسول ﷺکی نظرمیں 268
پہلی حدیث 269
قبراورمقبرہ کامعنی ومفہوم 270
کیایہ حکم خاص ہے 273
کیامزارتعمیرکرنےکی ممانعت سجاوٹ کی وجہ سےہے 273
قبرپرعمارت تعمیرکرنےکامفہوم 274
کیامزارتعمیرنہ کرنےکاحکم تقوہ کی وجہ سے ہے 281
کیازائربن کی آسائش کےلیے مزاربناناجائز ہے 282
کیاصحابہ کرام نےخاص خاص قبروں پرقبےبنائےتھے 286
تنبیہ ثانیہ 288
مزارات کےردمیں دوسری حدیث 288
تسویہ قبوراورعبش قبورکافرق 290
کیایہ حکم کفارکی قبروں کےمتعلق تھا 293
کیاقبروں کوگراناجائز ہے 295
تیسری حدیث 297
فائدہ جلیلہ 297
چوتھی حدیث 299
پانچویں حدیث 299
اتباع رسول اللہﷺ کاتقاصہ 299
مزارات اورامام ابوحنیفہ 300
اکابراحناف کی صراحت 301
مکروہ کامفہوم آئمہ احناف کےنزدیک 304
توہمات بریلویہ 306
قبورپرمزارات کےتعمیرکےدلائل کی حقیقت 310
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 310
کیاحضرت عثمان کی قبرکوپختہ کیاگیاتھا؟ 311
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 313
کیاہل کتاب کاعمل دین میں حجت ہے 313
مفتی صاحب کی تیسری دلیل 315
کیاآنحضرتﷺکاروضہ صحابہ نےتعمیرکیاتھا 316
مفتی صاحب کی چوتھی دلیل 319
کیاصحابہ کےدورمیں قبروں پرقبےبنائےگے 319
مفتی صاحب کی اصل موضوع سےفرار 331
کیاتکمیل شرعیت کےبعدکوئی حکم منسوخ ہوسکتاہے 324
قبروں پرپھول ڈالناچادریں چڑھانااورچراغاں کرنےکابیان 326
کیایہ اسلام کی تعلیم ہےیازمانہ جاہلتی کی 366
فائدہ جلیلہ 330
مفتی صاحب کاحقائق سےانکار 332
کیاعتبارخصوص سبب کاہوتاہے 333
کیاخوش لباسی اورتمام اکل حلال اسراف ہے 336
کیارات کودفن کےوقت لائٹ کاانتظام کیاجاسکتاہے 336
کیامروزمانہ سےحکم شرعیی بدل جاتاہے 339
عمال حکومت اورسیاست فاروقی 340
تنبیہ 340
کیامسجدکوپختہ کرنےکی اجازت ہے 342
کیامساجدمیں عورت کانمازپڑھناجائز ہے 345
کیامولفۃ القلوب کاحکم منسوخ ہے 346
مفتی صاحب کی پہلی دلیل 348
کیاقبریں شعائراللہ میں داخل ہیں 349
مفتی صاحب کی دوسری دلیل 352

ڈاؤن لوڈ 1
ڈاؤن لوڈ 2
13.6 MB ڈاؤن لوڈ سائز

You might also like