دعوتی نصاب تربیت
دعوتی نصاب تربیت
مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد
صفحات: 304
قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدائے آفرینش سے ہی بنی نوع انسان کافر و مسلم ، حزب اور حزب الشیطان جیسے دو گروہوں میں تقسم ہو گئے ۔ اس طرح انسانیت بنیادی طور پر دونظریات میں بٹ گئی ۔ تاہم یہ بات ایک طےشدہ حقیقت ہے کہ نظریہ دین اور منہج و مسلک کوئی سا بھی ہو اسے اپنے نفاذ کے مرحلے تک پہنچنے کے لیے کئی ادوار سے گزرنا پڑتا ہے ۔ اگر انسانوں کی طرف سے ہو تو پہلا دور اسے وضع کرنے کا ہوتا ہے ۔ اور اگر خدا کی طرف سے ہو تو پہلا مرحلہ خدا کی طرف سے بذریعہ وحی اسے انسانوں تک پہنچانےکا ہوتا ہے ۔ دوسرا مرحلہ اس کی افادیت سے اگاہ کرنے کے لیے انسانوں کے درمیان اس کی تشہیر و دعوت کا ہوتا ہے ۔ چناچہ اس کام میں مذکورہ بالا دونوں متحارب گروہوں میں سے جس قدر کسی میں اخلاص اور لگن ہوگی وہ اسی کے حساب سے کامیاب ہو گا ۔ پھر تیسرا مرحلہ اس جماعت کے نظریہ اور سوچ کو عملی طور پر نافذ کرنے کا ہوتا ہے ۔ اور یہ تب ممکن ہے جب اس نظریے کو ماننے والی ایک جماعت ہو جو اس نظریے کے اصولوں پر پوری طرح ایمان رکھتی ہو ۔ اسے اپنی زندگی میں نافذ کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہو ۔ زیرنظر کتاب انہی مقاصد کو پیش نظر رکھ کر تیار کی گئی ہے ۔ جس میں جناب ابویحی محمد زکریا زاہد صاحب نے قرآنی آیات اور احادیث نبوی جمع کی ہیں ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
خطبہ مسنونہ | 3 | |
عرض ناشر | 4 | |
مقدمہ | 5 | |
پہلا باب | 11 | |
حصہ برائے تحفیظ | 17 | |
دوسرا باب | 29 | |
تیسرا باب اسلامی عقیدہ | 37 | |
توحید کی اقسام | 39 | |
عمل کی قبولیت کی شرائط | 42 | |
شرک اکبر | 43 | |
شرک اکبر کی اقسام | 45 | |
شرک اصغر کی اقسام | 51 | |
جہاد، ولاء اور حکم | 57 | |
قرآن وحدیث پر عمل | 59 | |
سنت اور بدعت | 61 | |
چوتھا باب مسنون نماز | 65 | |
غسل کا طریقہ | 68 | |
اذان کا بیان | 69 | |
نماز کا بیان | 73 | |
نماز کے متفرق مسائل | 96 | |
قنوت نازلہ کی دعائیں | 105 | |
نماز جمعہ کے مسائل | 127 | |
نماز جنازہ | 130 | |
نماز تراویح | 135 | |
نماز استخارہ | 136 | |
نماز استسقاء | 139 | |
تحیۃ المسجد | 141 | |
پانچواں باب مسنون اذکار | 143 | |
نیند سے جاگنے کا اذکار | 144 | |
صبح وشام کےاذکار | 148 | |
سونےکے اذکار | 157 | |
غم اور فکر کی دعا | 160 | |
سفر کی دعائیں | 170 | |
استغفار اور توبہ | 174 | |
دیگر مختلف دعائیں | 175 | |
چھٹا باب جہاد فی سبیل اللہ | 177 | |
مقاصد | 178 | |
کیا ہم نے مطلوبہ مقاصد حاصل کرلیے | 184 | |
اسلامی ریاست کے بغیر جہاد | 187 | |
جہاد فرض عین یا فرض کفایہ؟ | 193 | |
ہم پاکستان میں جہاد کیوں نہیں کرتے ؟ | 202 | |
راہ جہاد سے فرار کے بہانے | 205 | |
ساتواں باب دعوت ، تقریر اور فن خطابت | 215 | |
فصل اول دعوت الی اللہ کی فرضیت واہمیت | 215 | |
فصل دوم دعوت الی اللہ کی فضیلت اور صلہ | 217 | |
فصل ثالث اسالیب دعوت اور ان کی افادیت | 220 | |
فصل چہارم داعی الی اللہ کے اوصاف | 227 | |
فصل پنجم ایک اچھے خطیب ، واعظ اور مقرر کے اوصاف | 235 | |
آٹھواں باب نظام امارت اور جماعۃ الدعوۃ | 241 | |
نواں باب دعوتی شب وروز | 269 | |
تقریر کا طریقہ | 273 | |
سنت سے محبت | 278 | |
جہاد فی سبیل اللہ | 283 | |
فحاشی ، عریانی اور امر بالمعروف | 288 | |
فہرست | 294 | |
مصادر ومراجع | 298 |