درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت
درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت
مصنف : عبد اللہ بن محمد بن حمید
صفحات: 79
شرع متین میں حلت وحرمت کامسئلہ بنیادی واصولی مسائل میں شمارہوتاہے ،جسےکتاب وسنت میں مکمل شرح وبسط کےساتھ بیان کیاگیاہے ۔متعددآیات میں اسےکھول کربیان کردیاگیاہے۔شریعت میں اکل حلال کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں یہ مسئلہ بھی بہت اہم ہے کہ جن جانوروں کاگوشت کھایاجاسکتاہے ،انہیں ذبح کون کررہاہے۔قرآن کی روسے اہل کتاب کاذبیحہ توجائزہے لیکن ان کے علاوہ کفارومشرکین کے ذبح کردہ جانورحرام ہیں ۔فی زمانہ مختلف اسلامی ممالک میں غیراسلامی ریاستوں سے ذبح شدہ گوشت درآمدکیاجاتاہے ۔بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کے بارےمیں شرعی ہدایات سے آگاہ ہوں کہ کیاواقعی وہ شرعی ضوابط کےمطابق حلال ہے یانہیں ۔زیرنظرکتاب میں اسی مسئلے پرمدلل اورتحقیقی گفتگوکی گئی ہے۔جس کے مطالعے سے یقیناً یہ مسئلہ مکمل طورپرواضح ہوکرسامنے آجاتاہے ۔
عناوین | صفحہ نمبر | |
فہرست مضامین | 3 | |
تقدیم | 5 | |
مقدمہ بقلم فضیلۃ الشیخ الحافظ ثناء اللہ خان خریج الجامعہ الاسلامیہ مدینہ منورہ شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ | 8 | |
خطبہ وتمہید | 14 | |
ذبح ۔قرآن کریم کی روسے | 17 | |
ذبح سنت رسول ﷺ کے آئینہ میں | 18 | |
ذبح اجماع امت کی نظرمیں | 21 | |
امام ابن قدامہ ؒ علیہ | 21 | |
امام قرطبی ؒ علیہ | 22 | |
حکمت تخصیص مقام ذبح | 23 | |
ایک غلط فہمی | 26 | |
اس غلط فہمی کاازالہ | 27 | |
علامہ باجی ؒ علیہ | 27 | |
مجہول الحال کاحکم | 28 | |
مجہول الحال کےلیے شرعی قوائد | 30 | |
مشتبہ سے اجتناب کےدلائل | 31 | |
1امام نووی ؒ علیہ | 33 | |
2علامہ ابن رجب ؒ علیہ | 34 | |
3امام خطابی ؒ علیہ | 34 | |
4صاحب بذل المجہود ؒ علیہ | 35 | |
مسلمان اورکتابی کےلیے شرائط ذبح | 37 | |
1شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ علیہ | 37 | |
2امام ابن قدامہ ؒ علیہ | 38 | |
شیخ ابن محمود اور علمی امانت کی خلاف ورزی | 40 | |
اہل کتاب اورحرمت ذبیحہ | 41 | |
جمہورآئمہ | 41 | |
1ملاعلی قاری ؒ علیہ | 42 | |
2امام ابن کثیر ؒ علیہ | 43 | |
3علامہ ابن قیم ؒ علیہ | 43 | |
ایک اہم سوال اوراس کاجواب | 46 | |
اول | 46 | |
دوم | 47 | |
ببیں ایں تناقض راہ | 48 | |
غلط قیاس | 49 | |
اجماع امت کےخلاف | 50 | |
خلاصہ | 52 | |
بوقت ذبح جانورپراحسان کاحکم | 53 | |
کیمونسٹ ممالک کےگوشت کاحکم؟ | 56 | |
ڈبوں میں پیک ملنے والاگوشت | 58 | |
1حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ علیہ | 60 | |
2امام نووی ؒ علیہ | 60 | |
3امام رافعی ؒ علیہ | 60 | |
4امام خطابی ؒ علیہ | 61 | |
خلاصہ کلام | 61 | |
ایسے گوشت کے مضراثرات | 63 | |
1علامہ قاسمی ؒ علیہ | 63 | |
2علامہ مہائمی ؒ علیہ | 63 | |
3علامہ برہان الدین بقاعی ؒ علیہ | 64 | |
محل نظراستدلال | 65 | |
عام کفارومشرکین کاذبیحہ | 66 | |
مجوسی کاذبیحہ | 68 | |
1امام ابن قدامہ ؒ علیہ | 68 | |
2امام قرطبی ؒ علیہ | 68 | |
3امام ابن کثیر ؒ علیہ | 69 | |
4علامہ ابراہیم حربی ؒ علیہ | 69 | |
ایک متکلم فیہ روایت | 69 | |
اولا | 70 | |
ثانیا | 70 | |
ثالثا | 70 | |
5امام ابن تیمیہ ؒ علیہ | 71 | |
پہلی دلیل | 71 | |
دوسری دلیل | 72 | |
تیسری دلیل | 73 | |
چوتھی دلیل | 73 | |
ایک شبہ | 74 | |
اس کاازالہ | 74 | |
ایک باطل استدلال | 77 |